جیسے ہم نے تم میں بھیجا ایک رسول تم میں سے کہ تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور پختہ علم سکھاتا ہے اور تمہیں وہ تعلیم فرماتا ہے جس کا تمہیں علم نہ تھا
’’اللّٰہ تعالیٰ نے مؤمنوں پر احسان فرمایا کہ ان پرایک رسول انہی میں سے مبعوث کیا جو ان پر اس کی آیاتِ کریمہ کی تلاوت کرتا ہے، ان کا تزکیۂ نفس کرتا اورانہیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا ہے۔ اس سے پہلے تو یہ واضح گمراہی میں تھے۔‘‘
Mashaa Allah 👍
❤❤
Masha Allah
Ma Sha allah
SIRF QURANI TILAWAT SE ISLAM MUKMMIL HOTA TO " JIHAD " KARNE KI ZARURAT HI PESH NAHI ATI.
Ye comment pr kr afsos huwa mujhe🥺🥺
Ke log nafrat ma is HDD tk ja skte hn
Ke Quran ki tillawat krne pr hi negative comment krw
جیسے ہم نے تم میں بھیجا ایک رسول تم میں سے کہ تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور پختہ علم سکھاتا ہے اور تمہیں وہ تعلیم فرماتا ہے جس کا تمہیں علم نہ تھا
’’اللّٰہ تعالیٰ نے مؤمنوں پر احسان فرمایا کہ ان پرایک رسول انہی میں سے مبعوث کیا جو ان پر اس کی آیاتِ کریمہ کی تلاوت کرتا ہے، ان کا تزکیۂ نفس کرتا اورانہیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا ہے۔ اس سے پہلے تو یہ واضح گمراہی میں تھے۔‘‘
جن لوگوں کو ہم نے کتا ب دی ہے ، وہ اس کی تلاوت کا حق ادا کرتے ہیں۔ یہی لوگ اس پر ایمان لانے والے ہیں۔‘‘