Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Maula Ali Ky Khilaf Sazish Aur Engineer Mirza Ka Hadith Chupana | Hassan Allahyari | ⓒ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 гру 2023
  • •Visit the official UA-cam channel of Shaykh Hassan Allahyari👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    / @hassanallahyari
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •Original Video Link👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •To Schedule a Call During Live Show Please Contact :
    Brother Jafar Ali Kazmi :
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+17865401100
    wa.me/+35193901...
    •Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    Please note : He doesn't pick calls, doesn't listen to audio messages either. He cannot read Urdu in Roman script.
    Write your messages in Urdu script only.
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    #FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #MaulaAliKyKhilafSazishAurEngineerMirzaKaHadithChupana #maulaali #maulaalinewstatus #maulaaliradiallahutaalaanhu #hazratali #hazratalikawaqia #hazratalikeqol #hazrataliquotes #hazratalir #hazrataliquotesstatus #hazratalikishan #hazratalistatus #imamali #imamalikafarman #imamaliquotes #imamaliع #engineermuhammadalimirza #engineermirza #engineermirzaexposed #hadith #hadith_nabvi #hadithoftheday #hadiths #hadithshareef #hadees #hadeesenabvi #hadeesinurdu #hadeessharif #hadeesmubarak #hadeesshareef
    Maula Ali Ky Khilaf Sazish Aur Engineer Mirza Ka Hadith Chupana | Hassan Allahyari | ⓒ
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

КОМЕНТАРІ • 6

  • @SajjadHKhosa
    @SajjadHKhosa 8 місяців тому

    اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم الشریف

  • @Truthful5
    @Truthful5 7 місяців тому

    Imamat Part-2
    ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
    ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
    ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے-
    ”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو فرد پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @irfankazami104
    @irfankazami104 7 місяців тому

    خلافت کے مصداق آئمہ اثنا عشر نہیں ہے تو مرزے کو چاہیے رسول پاک کی حدیث کے مصداق دوسرے بارہ خلیفوں کے نام بتا دے۔

  • @Bijli2592
    @Bijli2592 7 місяців тому

    Abu ki photo Bar bar Thumbnails pe lgany se ktny views lo gy 😂😂

  • @erhanwarsi2185
    @erhanwarsi2185 7 місяців тому

    Negative angle daraha ho woh baat is Tarah sa ha hi nh