اللہ تعالیٰ ہمارے قابل احترام علماء کرام نے بڑے خلوص دل کے ساتھ بہترین معلومات پیش کی ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے ان علماء کرام کی عمر میں علم میں اور اخلاص میں برکت نازل کرے آمین یہ ساری معلومات حقیقت میں خلافت حقہ اسلامیہ احمدیہ کی برکات ہیں
ماشا اللہ دعوی مصلح موعود کے متعلق تمام پیشگوئی من و عن صداقت کے ساتھ پوری ہوئی اپ نے اس کے متعلق حضرت صاحب نے تین جلسے منقعد کئے گے دہلی۔ لاہور۔ اور ہوشیار پور میں ہوے ہوشیار پور میں جو جلسہ ہوا حضرت مصلح موعود خود شریک تھے اور اپنے دعوی کا اعلان فرمایا تھا وہ جگہ خاکسار نے چند سال قبل دیکھی ہے
شاید چار ماہ کا عرصہ ہوا کہ اس عاجز پر ظاہر کیا گیا تھا کہ ایک فرزند قوی الطاقتین، کامل الظاہر والباطن تم کو عطا کیا جائے گا۔ سو اس کا نام بشیر ہوگا۔ اب تک میرا قیاسی طور پر خیال تھا کہ شاید وہ فرزند مبارک اسی اہلیہ سے ہوگا۔ اب زیادہ تر الہام اس بات میں ہو رہے ہیں کہ عنقریب ایک اور نکاح تمھیں کرنا پڑے گا اور جنابِ الٰہی میں یہ بات قرار پا چکی ہے کہ ایک پارسا طبع اور نیک سیرت اہلیہ تمھیں عطا ہوگی۔ وہ صاحبِ اولاد ہوگی۔ اس میں تعجب کی بات یہ ہے کہ جب الہام ہوا تو ایک کشفی عالم میں چار پھل مجھ کو دیے گئے۔ تین ان میں سے تو آم کے تھے۔ مگر ایک پھل سبز رنگ بہت بڑا تھا۔ وہ اس جہان کے پھلوں سے مشابہ نہیں تھا۔ اگرچہ ابھی یہ الہامی بات نہیں۔ مگر میرے دل میں یہ پڑا ہے کہ وہ پھل جو اس جہان کے پھلوں میں سے نہیں ہے، وہی مبارک لڑکا ہے کیونکہ کچھ شک نہیں کہ پھلوں سے مراد اولاد ہے اور جبکہ ایک پارسا طبع اہلیہ کی بشارت دی گئی اور ساتھ ہی کشفی طور پر چار پھل دیے گئے، جن میں سے ایک پھل الگ وضع کا ہے تو یہی سمجھا جاتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔‘‘ (تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات طبع چہارم صفحہ 112، 113
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین معلومات فراہم کی ہیں جزاک اللہ احسن الجزا
Mashallah ❤.. ALLAH pak ham sab ki hifazat karay.AMEEN
ماشااللہ
Maschallah zabardast Jazakallah 🎉
اللہ تعالیٰ ہمارے قابل احترام علماء کرام نے بڑے خلوص دل کے ساتھ بہترین معلومات پیش کی ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے ان علماء کرام کی عمر میں علم میں اور اخلاص میں برکت نازل کرے آمین
یہ ساری معلومات حقیقت میں خلافت حقہ اسلامیہ احمدیہ کی برکات ہیں
MashaSllah
Masha allah jazak allah
Mashallah very true speech 💬 ❤
Mashallah very informative video
Mashallah
Mashallah 🕊️
MashAllah Islam Ahmadiyat Zind Abad ❤MashAllah great information.
MashaAllah
Mashalla jazakalla
mashallah❤❤
ماشاءاللّٰه ❤
Mashallah great work
❤
Very nice 👍
ماشا اللہ دعوی مصلح موعود کے متعلق تمام پیشگوئی من و عن صداقت کے ساتھ پوری ہوئی اپ نے اس کے متعلق حضرت صاحب نے تین جلسے منقعد کئے گے دہلی۔ لاہور۔ اور ہوشیار پور میں ہوے ہوشیار پور میں جو جلسہ ہوا حضرت مصلح موعود خود شریک تھے اور اپنے دعوی کا اعلان فرمایا تھا وہ جگہ خاکسار نے چند سال قبل دیکھی ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدللہ
شاید چار ماہ کا عرصہ ہوا کہ اس عاجز پر ظاہر کیا گیا تھا کہ ایک فرزند قوی الطاقتین، کامل الظاہر والباطن تم کو عطا کیا جائے گا۔ سو اس کا نام بشیر ہوگا۔ اب تک میرا قیاسی طور پر خیال تھا کہ شاید وہ فرزند مبارک اسی اہلیہ سے ہوگا۔ اب زیادہ تر الہام اس بات میں ہو رہے ہیں کہ عنقریب ایک اور نکاح تمھیں کرنا پڑے گا اور جنابِ الٰہی میں یہ بات قرار پا چکی ہے کہ ایک پارسا طبع اور نیک سیرت اہلیہ تمھیں عطا ہوگی۔ وہ صاحبِ اولاد ہوگی۔ اس میں تعجب کی بات یہ ہے کہ جب الہام ہوا تو ایک کشفی عالم میں چار پھل مجھ کو دیے گئے۔ تین ان میں سے تو آم کے تھے۔ مگر ایک پھل سبز رنگ بہت بڑا تھا۔ وہ اس جہان کے پھلوں سے مشابہ نہیں تھا۔ اگرچہ ابھی یہ الہامی بات نہیں۔ مگر میرے دل میں یہ پڑا ہے کہ وہ پھل جو اس جہان کے پھلوں میں سے نہیں ہے، وہی مبارک لڑکا ہے کیونکہ کچھ شک نہیں کہ پھلوں سے مراد اولاد ہے اور جبکہ ایک پارسا طبع اہلیہ کی بشارت دی گئی اور ساتھ ہی کشفی طور پر چار پھل دیے گئے، جن میں سے ایک پھل الگ وضع کا ہے تو یہی سمجھا جاتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔‘‘
(تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات طبع چہارم صفحہ 112، 113
احمدیوں۔ مرزا بشیر الدین غلط مصلح موعود ہے
کیا آپ کا واٹس ایپ نمبر مل سکتا ہے کچھ معلومات لینی تھی
ماشاء اللہ