MashaAllah jitni tareef ki jaye, Kam Hy buht hi zabardast video
BLOCHISTAN KHOBSORAT JADU KI ZAMEEN HE OR WAHA KE LOG US SE BHI KHOBSORAT HEIN SALAM UN KO ....BLOCHISTAN KA THORA SAFAR KIA HE JADU HE DIL KO SUKOON HOTA HE ...........
Superb
Mza agya
Beautiful places..
Aur beautiful raste....
Well don aziz... bhai.. ❤
AoA, Aziz bhhai ma ap ki sham loi wali video dekhh kar sunday ko wahan gya thha rasta thhoda mushkil sa mila per bohat enjoy kiya
ماشاءاللہ
بہت مزیدار، فقیرانہ انداز، درویشانہ سیروسفر، بہت بہت خوش کن۔
یہ جو درخت یہاں نظر آیا، جس کے نیچے ٹھنڈی چھائوں ھے، ہلکی ہلکی ھوا لگتی ھے
اسے ونڑ مقامی زبان میں کہتے ہیں جبکہ اسے پیلو کے نام سے بھی پہچانتے ہیں۔
اسکی جڑ کا مسواک بہت اچھا ھوتا ھے۔
اس پر لگنے والی چھوٹی چھوٹی پیلو بہت مزیدار ھوتی ہیں۔
یہ بار/جنگل کا درخت ھے
جبکہ مزاروں قبرستانوں میں بھی بکثرت ھوتا ھے
bohat shukria aisay hi support kartay rahain, maloomat share karnay ka bhi shukria
Balochistan ke halat bhot krab hin.muje lagta hia aghe mazid krab honge.Allah rahim farmahe.
السلام علیکم استاد جی سلامت رہو سلامت رہو میں بھی یہاں سے اپنی بائیک پر گیا تھا لیکن سیدھا سیدھا روڈ روڈ پر ماشاءاللہ اپ تو جگہ جگہ گھوم رہے ہو❤❤
السلام علیکم سر ویسے اپ کی بہادری کو سلام کیا ویران جگہوں پر اکیلے سفر کر رہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بھاٸی جی آپ کا چینل سبسکراٸب کر لیا ہے۔
💖خوش رہیں سلامت رہیں💖
جگھیں تو آپ کی بہت دلکش اور پر کشش ہیں میں بھی آمین جو قسم کا انسان ہوں اور اس طرح کے ویرانے اور
پہاڑی سلسلے کافی دیکھے آپ کی ان ویڈیوز کو دیکھ کر مجھ جیسے کءی
اور بھی محظوظ ہوتے ہیں مگر آپ اگر اکیلے ان پر خطر راستوں پر سفر کرتے
ہیں تو آپ کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے آج کل کے حالات میں احتیاط
لازمی ہے مگر آپ سمجھدار ہیں یقیناً
بیک اپ رکھ کے چلتے ہونگے اسی میں دانشمندی ہے اللّہ پاک آپ کا حافظ ناصر
ALLAH ka karam hay meray sath aaj tak koi masala nahi hua, 100% safe areas, bohat shukria keep connected
Bhai AAP plz Apni Pic Video Mai Na Lagay kray mari Hassiii Nekal Jati Hai Lagta Hai Khoi Booja Hai 😂😂😂😂😂😂😅😅😅😅
dear don't call the people "lala", call them with word "Adda"
lala is a seriki word but its take a rough meaning in sindhi ☺
shahid afridi ko log piyar say LALA kehtay hain, bahi, lala, adda, saeen, aur bohat saray ilfaz hain jo kisi ko izat aur ehtram ka darja detay hain, shukria
Look a like there's alot Water Shortage Blochistan or government should build small Dam's every after 10 miles
السلام علیکم سر ویسے اپ کی بہادری کو سلام کیا ویران جگہوں پر اکیلے سفر کر رہے
Bohat aala Aziz Bhai keep it up MashaAllah
bohat shukria