جب انکے حسن سے میرا بھی سامنا ہوگا بہار سوچ میں گم ہے کہ حشر کیا ہوگا جب انکے شہر کی سرحد میں داخلہ ہوگا خدا ہی جانے میرے دل کا حال کیا ہوگا درود پاک لبوں پر میرے سجا ہوگا ہر ایک اشک میرا نعت پڑھ رہا ہوگا یہ کہ کے دل میراآنکھوں میں جھومتا ہوگا کہ سامنے ابھی دربار مصطفیٰ ہوگا جہاں پے بلبل سدرہ ہزاروں بار آئے غلام بھی اسی دھلیز پر کھڑا ہو گا مکین سدرہ کی معراج ہوگئ گی جب انکے تلوؤں سے پلکوں کو مس کیا ہوگا حضور میں نہی آیا ہوں لوٹنے کے لئے حضور کیا مجھے اس در سے لوٹنا ہوگا حضور بھیج دے واپس مگر یہ کہتے ہوئے پلٹ کے آنا یہی تیرا خاتمہ ہوگا غلام آپکی چوکھٹ سے جب جدا ہوگا غم جدائی میں بے موت مرگیا ہوگا اگر حضور کی چوکھٹ پے موت آئ مجھے مجھے یقین ہے جنت میں تبصرہ ہوگا میں چاہتا ہوں محبت میں اور تڑپاے حضور جان ہی جائے گی اور کیا ہوگا حضور عید منائیگے ہم سر محشر نقاب آپکے چہرے سے جو اٹھا ہوگا حضور مجھ سے بھی پہلے اسے اٹھا لینا کوئی غریب جو چھپ چھپ کے رورہا ہوگا
Subhanallah beshak haq hai
Mashallah
سبحان اللہ ماشاء اللہ
Mashallah bohat khoob
Mashaallah
Mujhe Bhi bulaye ya rasool allah
Javed bhai ki shayri ne Dil jeet liya
Dil ❤ hi wo sabka jitte hai q ke jis par huzur gulzar e millat naaz karte wo Dil hi to jit rahe hai🌹
MASHA ALLAH ✨
Besak subhanallah ♥️♥️♥️🇮🇳♥️ or
Subhanallah
ماشاءاللہ جاوید بھائی
Masha.allah ❤❤❤❤❤
Mashaallah subhanalla
Mashallah bhai
Aameen
*अल्लाह पाक हम सबके वालिदेन को सलामत रखे और जिनके इंतकाल कर गए उनको जन्नत अता फरमाए आमीन* 🤲🤲
Masah Allah
Allah apki duaa ko qubool farmaye
Ameen summa ameen 🤲🤲
Aameen
جب انکے حسن سے میرا بھی سامنا ہوگا
بہار سوچ میں گم ہے کہ حشر کیا ہوگا
جب انکے شہر کی سرحد میں داخلہ ہوگا
خدا ہی جانے میرے دل کا حال کیا ہوگا
درود پاک لبوں پر میرے سجا ہوگا
ہر ایک اشک میرا نعت پڑھ رہا ہوگا
یہ کہ کے دل میراآنکھوں میں جھومتا ہوگا
کہ سامنے ابھی دربار مصطفیٰ ہوگا
جہاں پے بلبل سدرہ ہزاروں بار آئے
غلام بھی اسی دھلیز پر کھڑا ہو گا
مکین سدرہ کی معراج ہوگئ گی
جب انکے تلوؤں سے پلکوں کو مس کیا ہوگا
حضور میں نہی آیا ہوں لوٹنے کے لئے
حضور کیا مجھے اس در سے لوٹنا ہوگا
حضور بھیج دے واپس مگر یہ کہتے ہوئے
پلٹ کے آنا یہی تیرا خاتمہ ہوگا
غلام آپکی چوکھٹ سے جب جدا ہوگا
غم جدائی میں بے موت مرگیا ہوگا
اگر حضور کی چوکھٹ پے موت آئ مجھے
مجھے یقین ہے جنت میں تبصرہ ہوگا
میں چاہتا ہوں محبت میں اور تڑپاے
حضور جان ہی جائے گی اور کیا ہوگا
حضور عید منائیگے ہم سر محشر
نقاب آپکے چہرے سے جو اٹھا ہوگا
حضور مجھ سے بھی پہلے اسے اٹھا لینا
کوئی غریب جو چھپ چھپ کے رورہا ہوگا
Ameen
MashaAllah🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Sab apne aap ko mimbar pe masahur hona chahta h
روپیہ کو اس طرح پھیکنا منع ہے
Wahidi Astana salamt rahe
Sted pe majak bana ke rakhha h tawayaf pe jaishe paishe lutate h waisha paisha pekrhe h log