Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Sajjad Nomani Sahab - Hazrat Sheikh Zakariya Sahab حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب کا ایک سچا واقعہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 січ 2022
  • Subscribe to get all the latest Islamic content: / mahadislamiya
    #Shorts #MaulanaSajjadNomani #ImamAbuHanifa #Hanafi #Sunnat #Sunnah #JhoothChodDijiye #SajjadNomani #Israel #Palestine #RSS #BJP #VHP #Modi #Yogi #NarendraModi #YogiAdityanath #AkhileshYadav #RahulGandhi #activism #MinoritiesOfIndia #Minority #BAMCEF #Qayamat #QariHaneefMultani #BuAliShahQalandar #Qalandar #Aurangzeb #Mughals #AurangzebAlamgir #AbhijeetChavda #IndianHistory #HistoryOfIndia #MaulanaHakeemAkhtar #Salikeen #ZikrUllah #islam#MaulanaSajjadNomani #Address_To_Youth #tasawwuf #Dajjal #Technology #Ayodhya #Hindu #HinduPandit #Kashmir #Kashmiri #Peshangoi #TableeghiJamat #Tableeg #jamat #ImamMahdi #Khurasan #UmarPalanpuri #AjmerShareef #Peerzulfiqarnaqshbandi #India #DarulUloomDeoband #HasanBasri #HasanOfBasra #SajjadNomani #maulanatariqjameel #muftitariqmasood #engineeralimirza #Allah #waliallah #wazifa #wazaif #abuhanifa #muslim #muslims #tauba #junaidjamshed #Mufti #india #pakistan #SaudiArab #istigfar #Quran #Hadees #DarsMasnavi #Roomi #MaulanaRum #Hanafi #Deoband #Deobandib#AhleHadees #MaulanaSaad #islamic #speech #waqiya #motivational #motivationalspeech #islamicteaching #shortclip #islamicthoughts #MaulanaSajjadNomani #LatestSpeech #AIMPLB #AllIndiaMuslimPersonalLawBoard #ऑलइंडियामुस्लिमपर्सनललॉबोर्ड #MuslimPersonalLawBoard #TripleTalaqBill #MuslimWomenProtest #IslaheMuashera
    #DeenBachaoDeshBachap
    #TahaffuzeShariat
    #Tahaffuzesunnat
    #UniforvCivilCode
    #Shariat
    #TripleTalaqDebate
    #MuslimLaw
    #MuslimShariat

КОМЕНТАРІ • 15

  • @user-sb7um1ix1f
    @user-sb7um1ix1f 7 місяців тому +3

    ماشاءاللّٰه

  • @abdullahyousaf1125
    @abdullahyousaf1125 9 місяців тому +1

    جزاک اللہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 9 місяців тому

      کیا یہ واقعات سچ ہیں؟
      ۳) خواجہ ابو اسحاق چشتی جب سفر کا ارادہ فرماتے تو دو سو آدمیوں کے ساتھ آنکھ بند کر فوراً منزل مقصود پر پہنچ جاتے‘‘۔(تاریخ مشائخ چشت از مولانا زکریا صفحہ ۱۹۲) زکریا کاندھلوی مصنف فضائل اعمال )
      ۴) ’’سید مودود چشتی کی وفات ۹۷ سال کی عمر میں ہوئی آپ کی نماز جنازہ اول رجال الغیب (فوت شدہ بزرگ) نے پڑھی پھر عام آدمی نے، اس کے بعد جنازہ خود بخود اُڑنے لگا اس کرامت سے بے شمار لوگوں نے اسلام قبول کیا۔‘‘ (تاریخ مشائخ چشت صفحہ ۱۶۰، از: ذکریا کاندھلوی)
      ۵) خواجہ عثمان ہارونی نے وضو کا دوگانہ ادا کیا اور ایک کمسن بچے کو گود میں لے کر آگ میں چلے گئے اور دو گھنٹے اس میں رہے آگ نے دونوں پر کوئی اثر نہ کیا اس پر بہت سے آتش پرست مسلمان ہوگئے۔‘‘ (تاریخ مشائخ چشت صفحہ ۱۲۴، از : زکریا کاندھلوی)

  • @shabjkhan-du2ri
    @shabjkhan-du2ri Рік тому +1

    Aalha

  • @Shahansha78
    @Shahansha78 4 місяці тому

    ❤❤❤

  • @shabjkhan-du2ri
    @shabjkhan-du2ri Рік тому +2

    AAP ke Umar barkat de

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 Рік тому +1

    ❤Bohot❤Khoob❤

  • @user-tr4cp1zg9w
    @user-tr4cp1zg9w 4 місяці тому

    Shuban allha

  • @SadanAyub-gz9ci
    @SadanAyub-gz9ci Рік тому

    Alhamdulillah I feel proud because Hazrat Maulana zakariya r.h was the disciple teacher of my Father who was Qari Mohammad Ayub and he taught in Darul uloom Deoband but unfortunately my Father is no more as well 🥺

  • @zahedpathan401
    @zahedpathan401 6 місяців тому

    4:26

  • @Hasan-ln2rz
    @Hasan-ln2rz 9 місяців тому +2

    شیخ الحدیث مظاہر علوم سہارنپور

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 9 місяців тому

      مولانا زکريا کاندھلوی ديوبندی، مصنف فضائل اعمال کے افکار اور تعلیمات، ان کی تصانيف کے آئنہ ميں۔
      1۔ تاريخ مشائخ چشت ۔۔ يہ ان کی سب سے پہلی تصنين ہے جسکا انگلش ميں بھی ترجمہ ہوچکاہے۔عجيب عجيب طلسماتی کہانياں و قصے ہيں۔ مثلا کوئ ولی اپنے جسم کے آٹھ ٹکڑے کر کے پھر سے ان کو جوڑ رہا ہے تو کوئ صلوت معکوس پڑرہا ہے ۔ کسی کا جنازہ ہوا ميں اڑ رہا ہے تو کوئ آگ ميں چل رہا ہے۔مردہ عودت
      2۔ اکابر کا سلوک و احسان ۔ از: ذکریا کاندھلوی۔ صفحہ 80- ولی کبھی مرتبہ الوہیت میں تو کبھی عبدیت میں بھی ہو سکتا ہے ۔ جب وہ مرتبہ الوہيت ميں ہو تو وہ اندھوں کو بينائ ‏ عطا کر سکتا ہے۔
      3۔ کتاب فيض شيخ ۔ اس کتاب ميں مختلف قسم کے اذکار ، اشغال اور مراقبہ کرنے کے طريقے ہيں۔
      4۔ کتاب آپ بیتی… از: زکریا کاندھلوی اس کتاب نمبر 6فصل 14، صفحہ 250( پر یعقوب ناناتوی دیوبندی کا علم غیب اور تصرف
      5۔ کتاب ۔ صحبتے بااولیاء از زکریا کاندھلوی 215 صفحہ ابدال کا انتخاب غوث کی مجلس ميں ہوتا ہے نہ کہ اللہ کی جانب سے۔.
      6۔ کتاب العطور المجموعہ از زکريا کاندھلوی۔ اس کتاب ميں رسول اکرم کے نعلين ( جوتے) کے نقشہ کے فضائل بيان ہيں اور اس نقشہ سے کس طرح فائدہ اور برکت حاصل کی جاۓ۔ بہت تفصيل سے درج ہے۔
      7۔فضا ئل اعمال وہ مقدس کتاب جس کی پابندی سے تعليم دی جاتی ہے میں سے چند واقعات۔ ۔۔ وضو کے پانی ميں گناہوں کے دھلنے کا مشاھدہ ۔۔۔رسول اکرم کا بادلوں ميں سے آنا اورمردہ عورت کے چہرے اور پيٹ پر ھاتھ پھيرنا ۔۔۔ موۓ مبارک کا قصہ۔ ۔۔۔ کعبہ سے ھاتھ کا نکلنا اور اور ايک ايسے آدمی کو تھپڑ جو عورت کو گھور رہا تھا۔ ۔۔۔ شيخ رفاعی کے لے رسول اکرم کا ھاتھ ۔۔۔ حضرت ابوبکر کی تدفين ۔۔۔ قبروں کی زيا رت کا طريقہ ۔۔۔ بھو کے شخص کی رسول اکرم کی قبر پر حاضری ۔۔۔

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Рік тому +1