Kharian I City of Deserted Havelis I Little Norway of Pakistan I Bahar Wali Baoli I Mughal Monument
Вставка
- Опубліковано 3 жов 2024
- #kharian #khariancantt #gujrat
Kharian I City of Deserted Havelis I Little Norway of Pakistan I Bahar Wali Baoli I Mughal Monument
Special Thanks: Muhammad Ali @Alibaba58094
Music: Binu Kumar, Kerala, India @SoundSFX
Kharian is a city in Gujrat District of the Punjab Province of Pakistan. It is the headquarters of Kharian Tehsil (sub-district). It has a population of over 0.1 Million. The city is known as Little Norway of Pakistan because more than 70 percent of Pakistanis in Norway belong to this area. kharian is most expensive city of Pakistan.
Major Aziz Bhatti, the recipient of the Nishan-e-Haider, the highest military gallantry award of Pakistan, also belongs to this tehsil.
Kharian Cantonment or Kharian Cantt is located near Kharian city. Kharian Cantt is home to a number of military installations and is a hub for the Pakistani Army. The town is also home to a number of schools, hospitals, and other amenities. Construction of Kharian Cantt was successfully completed with the cooperation of USACE in 1959. It became one of the largest cantonment in Pakistan and second largest cantonment in the World.
Bahar Wali Baoli is located in street Bagyarroun wali Anarkali Bazar, Guliana Rd, Mashriqi Bawli Kharian, Gujrat. The steps of the baoli are carved out of stone. It was divided into different chambers right from the start of underground water table to keep the water cool in the summer season.
Follow us on:
Facebook:
/ gilanilogs1
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .
WhatsApp:
whatsapp.com/c...
زبردست بہترین بہت ہی اچھی ویڈیو اور بڑی محنت سے بنائی ھے
بہت شکریہ مجھے ایسی تاریخی مقامات کی سیر بہت پسند ھے
آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ماشاء اللہ بھائی جان آپ نے اس تاریخی مقام پر ایک شاندار کام کیا ہے جس کا مجھے علم نہیں میں تہہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
پھر بھی میں کھاریاں سے ہوں میں یورپ میں رہتا ہوں میری طرف سے دلی مبارکباد
خوش آمدید سرکار۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا پلیز۔
سلامت رہیں سدا گیلانی صاحب۔
سردار حمزہ ایبٹ آباد پاکستان
بہت شکریہ سرکار۔ آپ کی دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں، انہیں جاری رکھیے گا پلیز۔
کھاریاں میں اور بھی بہت تاریخ چیزیں ہیں
آپ بتائیے میں دوبارہ آ جاوں گا
ماشاءاللہ
بہت خوبصورت ویلاگ ہے
بہت شکریہ آپ کا
شاہ جی آج کل کے دور میں آپ جیسے وی لاگر جو تاریخ پر گہری نظر رکھتے ہوں ملنا ناممکن ہیں بقول غالب: تم سلامت رہو ہزار برس:
آپ کی دعاوں اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ویری گڈ گیلانی صاحب آپ کی کاوش کو۔سلام بہت شکریہ انفارمیشن دینے کا میں تحصیل کھاریاں برنالی گاوں سے ھوں ' چیرمین ہیومن رائٹس فرانس چوہدری صفدر برنالی آپ دونوں کی کاوش کو سلام اورسیز پاکستانی تحصیل کھاریاں کے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں یہ اثاثہ ہے ہمارا شکر ھے دوبارہ اس پر کام ھوا ھے اور اس کو بحال کیا ھے
خوش آمدید سرکار۔ آپ کو اس محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ سلامت رہیں۔
Bohat khoob salamut rahin
Bohat shukriya aap ka
Your hard work nd beautiful historical presentation is fully appreciated
It's my pleasure
خوش رہیں آباد رہیں
بہت دلچسپ اور معلوماتی وڈیو۔۔۔۔❤
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
JazakaĂllah for sharing
Welcome sir
بھت محنت سے بناتے ہیں آپ اور ھم گھر بیٹھے تاریخی جگہوں کی سیر کرتے ہیں اور معلومات لیتے ہیں جزاک اللہ
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
MaShaAllah Love you dear Zulfiqar Gilani sb
Bahot Maza Aya daikh kar
Mughal Empire ka Behtreen Tohfa dikhanay ka bahot bahot shukriya.
Salamat Rahain
Jazak Allah. Vlog pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
گیلانی صاحب باؤلی والی ویڈیو دیکھ کر 50 سال پہلے کا زمانہ میری نگاہوں کے سامنے آگیا جب میں قریبا 12 سال کا تھا ہمارا گھر باؤلی کے بلکل ساتھ تھا اور اس وقت دور نیچے پانی بھی نظر آجاتا تھا۔گہراءی انداز 60 سے 70 فٹ ہوگی۔گھر اس وقت بھی نزدیک ہی تھے۔اب محکمے نے بہت بہتر حفاظتی سلسلہ بنا دیا ہے ۔علاوہ از ایں گلیانہ روڈ اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر آیک زبردست تالاب بھی تھا جہاں ایک طرف
واہ، یادیں بھی کیا چیز ہیں۔ بن بلائے ہی آ جاتی ہیں۔
آپ کے تبصرے سے خوشی ہوئی۔ سلامت رہیں۔
Bhot achi vdeo
Bohat shukriya
Informative
My pleasure
Good exploration
My pleasure sir
Very impressive vedio Shah sb❤
Stay Blessed❤
Thanks a lot dear 😊
آپ کی انتہائی اچھی کاوش ہے جس کے سبب ہم ان تاریخی مقامات اور چیزوں کے بارے میں جان پا رہے ہیں۔ پانی کے لیے اس قدر دلکش اور خوبصورت کنواں بنانا حیرت انگیز ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس دور کے لوگ فن تعمیر کے بہت دلدادہ تھے یا بہت ہی ویلے/فارغ کہ پانی کے حصول کیلئے اتنی خوبصورت عمارت کھڑی کر ڈالی۔
مغلوں نے اپنی ہر تعمیر کو منفرد اور پائیدار بنایا۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے بنائے محلات، مقابر اور محل وغیرہ اب تک سلامت ہیں۔ کوئی آج کا ٹھیکیدار ہوتا تو چھ ماہ بعد ہی سب ختم ہو چکا ہوتا۔
آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani جزاک اللّہ خیراً ،آپ نے درست فرمایا، اس پائیداری کے سبب ہی آج بھی یہ عمارات اچھی حالت میں موجود ہیں اور ہمیں اس دور کے رہن سہن کے نقشہ میں جھانکنے کا موقع دیتی ہیں۔ اس سلسلہ کو اسی طرح جاری رکھیے۔
Bohut acha lagha thanks for you so much 🙏🏻🙏🏻
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
It is very good documentary
My pleasure sir.
Great effort sha g very beautiful place ..
Thank you so much
Good work
Thanks a lot
اسلام وعلیکم بھائی جان گیلانی صاحب ۔
آپ کی ویڈیوز بہت زیادہ ممالک میں پسند کی جاتی ہیں ۔
میں بھی آپکی تکنیکی گفتگو کو بڑے انہماک سے دیکھتا ہوں ۔
آپکی گفتگو بہت ہی معلوماتی اور دلچسپ ہوتی ھے ۔درسرے لوگوں کی طرح سطحی بالکل نھیں ھوتی ۔
اللہ پاک آپ کو برکت عطاء فرمائے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
وعلیکم السلام جناب
آپ کا تبصرہ میرے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔ میں آپ سمیت سب دوستوں کی دعاوں کا طالب ہوں کیونکہ یہی میری ہمت اور حوصلہ ہیں۔
تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Thank you for sharing with us greetings my brother
My pleasure dear. May Allah bless you.
بہت عمدہ ۔۔ آپکا بڑا فین ھوں
میرے لیے خوش قسمتی کی بات ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
shah sb muhammad ali goog ❤
allah salamat rakyh❤
Welcome sarkar
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi salamat rakhay.
Masha allah allah pak aap ko salamat rakhe very nice information
Jazak Allah. Aap k duaon ka bohat shukriya. salamat rahen.
Nice entertaining and informative video.
Glad you enjoyed it
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Good vlog
My pleasure
As magnificent, grand, and beautiful as this historical construction is, this vlog of yours is more majestic, stunning, and spectacular. It is clear as daylight that without your great historical knowledge and exquisite narration, this vlog could not have been so impressive, spellbinding, and praiseworthy. You brought life back to this deserted monument.
Hats off to you, my dear
I talk about everything in my vlog but I don't even have words to respond to your kind comment. You talk in such a way that not only I get new motivation but also proud of myself that there are people who appreciate my work. Allah's grace and after that your prayers are my everything.
Thanks a lot for the comment. Stay blessed.
Your work is always so admirable and outclass that sometimes I even miss words to appreciate it. I still think my comments probably don't fit the standards of your work. I always try my best to pay tribute in the most significant words to your substantial efforts to create such glorious vlogs.
ماشاء اللہ
Allah ap ko lambi umer sahat aata farmay aur zindagi ma her khushi naseeb kray ameen
❤❤ THANK YOU UNCLE ❤❤❤
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
زبردست معلومات ہیں
جی بہت شکریہ
Mashalla Zabardast
Jazak Allah
Gilani Sahib, I salute your Aala Zarfi for handling your critic in such an honourable way and consequently I have become your fan nd have now subscribed to your channel “ M Sheikh Manchester “
Thanks and welcome dear. Stay blessed.
Great work Sir. Muneeb from New York USA.
Thanks and welcome dear ❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ
جزاک اللہ سرکار
Good
Bohat shukriya
Very good video keep your work
Please remember me in your prayers.
Bohat khoob ❤
Bohat shukriya
❤ good job❤ very nice videos
Big thanks
Excellent work Gilani Sahib
Thank you so much
Interesting topic 👍
My pleasure
I appreciate your historical knowledge
I'm really grateful to you for this appreciation.
Ma sha ALLAH .
Jazak Allah janab
کھاریا ں میں پانی کا سورس غالباً اس زمانے میں بھی برسات کا اکھٹا کیا گیا پانی تھا۔اب آبادی کے بڈھنے اور موٹر پمپ کے استعمال کی وجہ سے کنواں خشک ہو گیا ہو گا۔
ممکن ہے کہ ایسا ہی ہوا ہو
Waalaikum assalam
Jazak Allah
Thank you for your efforts in pursuit of historic buildings and information.
I feel Kharian city got its name from 'Khara Pani", salty ground water.
The well baoli had to be dug deep to reach aquifers so they made a rectangular structure to staircase case.
The whole place is lined with bricks to prevent caving in of the surrounding land.
Probably when the water level was high people fetch water from the upper levels while during dry season they climbed deep down to fetch water.
The arches and light tunnels kept it sunlit, airy and killed germs.
Thank you again for your efforts.
Thank you very much for your helpful & useful comment. I have told what I have read about Kharian, but it is possible that you are right and it is named Kharian because of the salty water.
Many prayers for you, stay safe.
NICE
So nice of you
اسلام علیکم گیلانی صاحب بہت خوبصورت = اپ ہر پروگرام میں صفائی کی بات کرتےہیں ہمیں شروع ہی سے صفائی کی تربیت دی جاتی تو اج ہمیں یہ سسنا نہ پڑتا _بہر حال ہمیں صفائی رکھنی چاہئے اور صفائی نصف ایمان ہے جو ہم چھوڑ چکے_
وعلیکم السلام جناب
صفائی ہمارے ایمان کا حصہ ہے لیکن افسوس کہ ہم اس طرف دھیان ہی نہیں دیتے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں نیک ہدایت عطا فرمائے۔
Aameen
Jazakallah shah sahib ap Hume apni history se rushanas karwa rahe hen ye bhi Sadat jaria he Allah ap ko bohat nawaze ameen
Aap k comment aur duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Assalamu Alaykum peoples in Pakistan don’t understand what they have. I am living in Canada and we don’t have any historic buildings. That’s why my request to all of them. Please keep them clean and update. Thank you❤❤❤❤❤
Wa Alekum us Salam
I am grateful to you for supporting my words. We are lucky to have history but unfortunate not to protect it.
Thanks a lot for the comment. Be happy, be safe.
❤❤
Thanks
باولی ایسا کنواں ہوتا ہے جس میں پہلے کافی گہرائی تک سیڑھیاں اترتی ہیں پھر جاکر کافی گہرا کنواں ہوتا ہے ۔ یہ ان علاقوں میں کھودی جاتی ہے جہاں پانی بہت گہرائی میں ہوتا ہے ۔ باولی کی تعمیر میں بہت تنوع پایا جاتا ہے بسا اوقات گولائی میں کمرے اور برآمدے گہرائی میں اترتے چلے جاتے ہیں جہاں انتہائی خوشگوار ٹھنڈک ہوتی ہے کئی منزلوں کے بعد کنواں ہوتاہے
بہت شکریہ اس مفید معلومات کے لیے۔ سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ
Mashalha gelani saheb hamare news ed
Bohat shukriya sarkar
میں ہمیشہ کسی اور نکتے پر اٹک جاتی ہوں ،بھول جاتی ہوں کہ مجھے آپ کو بتانا ہے کہ جس طرح تاریخ کے اوراق پلٹ کر آپ ہمیں ماضی سے روشناس کراتے ہیں ، یہ آپ پر ختم ہے ۔ آپ کے ولوگ درحقیقت ایک احسان ہیں ہم جیسے اسلاف سے محبت کرنے والوں پر ۔ سلامت رہیے
❤
Aoa brother. Have a nice vidieo regarding our history. Regards, Ch. Arshad ( kharian) Gujrat. Islamabad
@user-ie7bp6ik5z
کوئی بات نہیں، آپ جیسے چاہے تنقید کریں، مجھے خوشی ہوتی ہے۔ میں عقل کل نہیں، خطا کا پتلا ہوں، آپ بہت اچھا کرتی ہیں کہ ان پہلووں پر بھی روشنی ڈالتی ہیں جن کے بارے میں صحیح طور پر نہیں بتا پاتا۔ آپ نے باولی کی جو تعریف لکھی ہے، وہ پڑھ کر خوشی ہوئی۔
میری کوشش یہی ہے کہ نئی نسل کے لیے کچھ ایسا چھوڑ جاوں جو معلومات کے زمرے میں آتا ہو۔ آپ کی دعائیں اس میں بنیادی کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اس لیے درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کر دیا کریں کہ اللہ میری ہمتیں اور حوصلے سلامت رکھے۔ آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@rainasarhayatnasarbhatti2376
Bohat shukriya
@arshadlatif195
Wa Alekum us Salam
Thanks and welcome brother.
🔸عمدہ ویڈیو
بہت شکریہ جناب
Ma Sha allah
Jazak Allah
Great man great work. I salute you shah g.
Thank you so much dear
Sir JI Nice Vlog❤❤
Thanks a lot dear
Thankyou Gilani sahib, very interesting. In the first two minutes when you talked about the year, by mistake verbally it was quoted as 1932 but written correctly. I hope its ok to point out. Otherwise very informative. Maybe govt should start a fine for those people who throw rubbish everywhere, let alone in a historic building. God bless.
You are welcome. I had printed the date when I realized my mistake. Thanks for your encouraging comment.
ماشاءاللہ ، ھمیشہ کی طرح تفصیلاً کیا گیا وی لاگ جو سچ مچ تہہ تک پہنچ کر مکمل کیا 😊 ماشاءاللہ آپ کے اعصاب کو بھی شاباش ھے کہ ھر طرح کے مقام پر بھی پر سکون رھتے ھیں ،مجھے تو خدشہ تھا کہ باؤلی کی تہہ میں کہیں موجود پوشیدہ ھول نقصان نہ پہنچا دے بہر حال اس محنت پر مجموعی طور پر شاباش
اللہ کے بعد آپ سب کی دعائیں میرے ساتھ ہوتی ہیں۔ اس لیے الحمدللہ مجھے کہیں جاتے ہوئے خوف محسوس نہیں ہوتا۔ بس عمر کی وجہ سے تھک جاتا ہوں لیکن اللہ کا بہت کرم ہے کہ وہ ہارنے نہیں دیتا۔
تبصرے اور وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Great video, awesome commentary.very informative,it's three o clock pm.here in maryland.i have studied ,nasir ud din hamayon..he was all over sind,baluchistan, running from sher shah suri and his brothers,his son Akbar was born during his fugitive days.then ended up in Iran.got help from the king. re conquered india.but one of the conditions was to allow shiya ism,imam bars came in existence.nice thank SHAH SAHIB 🎉
Thank you very much for this attractive comment. Stay blessed dear.
❤
Thanks a lot
allah salamat raky
Khush rahen sarkar
Aoa sir I proud your professional izm, mere Walid sahib is baouli k aini shahid Hain pani bharty logon ko dekha gya hy but koi aadhi sdi pehly halat change huwy pani ko 2sry zraye AA gye water supply ar boring waghaira phir is baouli py logon ne koora aghaira phaink kr bnd kr diya ar shukr Hy is ko 2bara bhal Kiya gya
Wa Alekum us Salam
Sun kar khushi hoi k aap k walid sb ne is se logon ko pani bhartay dekha. Agar sanbhal kar rakhtay to shayed ab bhi is men pani hota. Bahar haal ab yeh aek virsa aur is ki hifazat hamara farz hai. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اعلیٰ اور تاریخ کے گمگشتہ اوراق نایاب معلومات سے بھرپور آپ کے وی لاگ ہوتے ہیں جتنی تعریف کی جائے کم ہیں میں تو آپ کو جعلی پیروں کی بجائے زندہ پیر کا درجہ دیتا ہوں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
😂
مجھے انسان ہی رہنے دیں سرکار۔ میں کسی بھی طرح پیر کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتا نہ زندہ نہ مردہ۔ وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی پناہ میں رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے۔
Waldain KO apny KO is bat Ki taakeed kerni chiahye K apny wirsy Ki hifazat krn
Allah aap ki zuban mubarak karay
السلام علیکم گیلانی صاحب
شاہ جی میں نے دونوں باؤلیاں اپنی ہوش و حواس میں بہت اچھی طرح دیکھی ہوئی ہیں
مغربی باؤلی جہاں آج کل عالمگیری مسجد وہ چھوٹی تھی اور اس میں سیڑھیاں وغیرہ نہیں تھیں اور یہ جو باؤلی آپ دکھا رہے ہیں یہی بڑی باؤلی تھی اور اس کو مشرقی باؤلی کہتے تھے اور اس محلے کا نام بھی باں والا محلہ اس باؤلی کی وجہ سے ہے
قبضہ گروپ نے اس کو بند کر دیا تھا لیکن کھاریاں کے کچھ جوانوں نے رٹ پٹیشن کے ذریعہ لاہور ہائی کورٹ سے اس کی بحالی کے آرڈرز کروائے اور محکمہ آثارِ قدیمہ سے اس کو بحال کروایا
وعلیکم السلام جناب
یہ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ نے دونوں باولیاں صحیح حالت میں دیکھی ہیں۔ لگتا ہے کہ مجھ سے معلومات دینے میں کوتاہی ہوئی ہے جس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم اپنے تاریخی ورثہ کی حفاظت نہیں کرتے لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ کچھ نوجوانوں کی کوششوں سے ہی سہی، یہ ورثہ ایک بار پھر لوگوں کے سامنے آ گیا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
شاہ جی شکریہ کھاریان بولی دکھانے کے واسطے، روہتاس قلعہ کی بولی سے یہ بری ھے
بہت شکریہ آپ کا سرکار۔ میرے خیال میں وہ بڑی ہے لیکن بہر حال یہ بھی خاصی بڑی باولی ہے۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاھب آپ کا اندازے بیعاں بھت ھی آچھا ھے اور تاریخ کا اجھا علم ھے ایک مشورا ھے آپ کے لیے اگر آپ انڈیا کا وزٹ کریں تو وھاں پر ھماری مزید تاریخ موجود ھے جو آپ کے بیان کرنے سے سنے والوں کو اوس دور مے پہنچا دیتے ھیں
میں ویسے ہندوستان جا چکا ہوں لیکن تب وی لاگ نہیں کرتا تھا۔ مجھے علم ہے کہ وہاں بہت شاندار تاریخ ہے لیکن یہ بھی یقین ہے کہ مجھے انڈیا کا ویزا نہیں ملے گا کیونکہ میں بہت کچھ ان کے خلاف بھی بولتا ہوں۔
بہرحال آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
جزاک اللہ سرکار
ماشاءاللہ
جزاک اللہ سرکار
My city of kharian 😢
May Allah bless this city always.
Good
Thanks a lot
@@zulfiqargilani good work.
good work.
Gilani sab humuy es wasay ka kia faida
Warsay
Assalam alekom.zilanibhai.baapkawidiyo.bahot.achalagta.he.
Bohat shukriya.
گیلانی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے (آمین) آپ ہمارے علم میں اضافہ کرتے ہیں۔
راستے میں میرے شہر لالہ موسی کو بھی متعارف کیجئے گا۔ میں وہاں ہوتا تو آپ سے ملاقات کا شرف حاصل کرتا۔
-ندیم جنجوعہ۔
کینیڈا۔
سرکار، میں اس بار تو لالہ موسیٰ نہیں جا سکا لیکن یہ وعدہ رہا کہ اگلی بار ضرور جاون گا اگر اللہ نے چاہا تو۔ آپ جب بھی پاکستان آئیں، ضرور بتائیے گا۔ اگر اللہ کو منظور ہوا تو ان شا اللہ ملاقات بھی ہو گی۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Ap buhut achay aadmi Lagay.
Meri khush qismati hai. Salamat rahen.
nice.Gilani sb...I also belong to the Mughal family, i never miss ur vlog.my name is sohail qamar...
Thanks and welcome dear. Stay blessed.
*USTAAAD JIII YOUR LOST BROTHER IS HERE AND LIKED TOO*⚔️🇵🇸🇵🇰
Oh, welcome bro. Thanks for liking. Stay blessed.
اصل میں اس کا نام باہر والی باؤلی ہے
کیونکہ عالمگیری مسجد والی باؤلی کھاریاں کی بستی کے بالکل متصل تھی اور اس کو اندر والی باؤلی کہتے تھے اور یہ باؤلی بستی سے تھوڑے فاصلے پر تھی اس لئے اس کو باہر والی باؤلی کہتے تھے
یہ بہار والی بورڈ لکھنے والے کی کم علمی یا نالائقی کہہ لیں
شاہ جی 1970 تک دونوں باؤلیوں میں پانی موجود تھا
ویسے جو ہجے وہاں لکھے ہوئے تھے ان سے بہار بھی بنتا ہے اور باہر بھی۔ ذہن میں یہ بات آئی تھی کہ اس کی تصحیح کروں لیکن پتا نہیں کیوں بھول گیا۔ اچھا ہوا کہ آپ نے اس کا درست نام لکھ بھیجا۔
یہ میری نالائقی بھی ہے کہ باہر کو بہار کہا اور آخر تک یہی کہتا رہا۔
امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح درستی کرتے رہیں گے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
شاہ جی آپ کی غلطی نہیں نالائق کاتب نے اردو میں بہار والی باؤلی ہی لکھا ہوا ہے اس بورڈ پر جس سے آپ پڑھ رہے تھے
سلامت رہیں
آپ کا انداز بیاں بہت خوبصورت اور تلفظ بہت درست ہوتا ہے
ماشاءاللہ
Sha g kharian wale haap ke zabane gareb thae lakan del ka ameer thae jeno na us waqt maman ke dood hoor makhan sa maman nawaze ke
Jee behtar
گیلانی صاحب یہ جو باولی کا بورڈ آپ نے دکھایا ہے جس میں بہار والی باولی لکھا ہوا ھے یہ لکھنے والے کی غلطی ہے ۔ یہ باہر والی باولی بولی جاتی تھی جو مشرق کی جانب ہوا کرتی تھی جب آبادی بہت تھوڑی تھی ۔ اسی لئے اسے مشرقی باولی کہتے ہیں جو کہ دوسری باولی سے مشرق کی جانب تھی ۔
سرکار اس طرف پہلے بھی میرے چند ناظرین توجہ دلا چکے ہیں۔ میں اسے اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ اس وقت یہ بات ذہن میں ہی نہیں آئی کہ یہ بہار کے بجائے باہر بھی ہو سکتا ہے۔ معذرت چاہتا ہوں۔
تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
26 june 1939 bhi date galt btai ha ap ne.....
26 June 1539. Shayed rawani men saal ghalat ho gaya ho gaya ho. Mazrat chahta hon.
ویران حویلی کا آ سیب ۔ ایک کتاب کا نام ھے ۔مصنف اے حمید ۔میں نے اس کتاب کو بہت ڈھونڈا مگر نہ ملی۔اس کتاب کا کچھ حصہ قسط وار نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں شائع ھوتا رھا ھے ۔
سرکار سنا تو میں نے بھی ہے لیکن یہ کتاب پڑھی میں نے بھی نہیں ہے۔
Gilani sab mein kharian sy hoin ye mein deikha howa hai
Khushi hoi sun kar. Salamat rahen.
Sha sab kharian m mughal time ka talab b ha
Location bata den agar pata hai to, Kharian pher aa jaon ga.
1958 mein jab kharian chaoni ban rahi thee tau is baoli se diesel engine laga ker pani hasil keya jata thaa ,1990 tak is kunwein mein paani thaa .dusaribaoli bhi zinda thee lekin jab 1962 mein " Alamgiri Jameh musjid " ki renewation hoi tau bari baoli ko kachra pheikte howe aur "masjid key toilets baoli ki seerion per baney hein aur 1947 ke baoli ki seerion aur jagha per masjid aor "Choudara" ney qabza ker liya aik side masjid extention heh dusari taraf Chaudhara ney quarters bana liey theh .Kharian ki qismat " ZA Bhutto " ke daor mein khuli jab Scandinavian countries no visa gate open thaa tau pehley jo laog England jate theh wo Scandinavian countries mein gae .kharian subdivision ki qismat badalney mein muqami Gujaron ka koi role nahein ye jo daolatmandi ke qisey khahani aap ne bataey iskeliey pura District Gujrat khas taor per aur Central Punjab aam taor per " Chaudhry Naik Alam Jutt " dera Gondalan wala kharian pori dunya mein jahan jahan Pakistani punchey hein ,ye sab ous shaks ka business thaa.1958 sey 1971 tak aur baad mein 1972 se 1990 tak ye sab daolat mandi Specially District Gujrat , whole subdivision kharin n central Punjab," Chaudhry Naik Alam MSc agricultural " jesey farsighting person n rigorously working far " bhook kad " programme ki wajha se howa .Gujaron aur " Kamion " daon ki bhook Chaudhry Naik Alam MSc., ki continuous hardworking ka result heh .
1962 ke B D elections mein X President of Pakistan Ch.Fazal Ellahi aur Chaudhry Naik Alam MSc kharian ke circle mein contestant theh aur daon ki basic Degrees MSc agriculture theen .
In mufeed maloomat k liye aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
جرمانے عائد کئے جائیں تو سب بندے بن جائیں گے
ان جرمانوں کی وجہ سے ہی تو عرب ممالک اور یورپ میں جا کر ہر پاکستانی انسان کا بچہ بن جاتا ہے۔ کاش یہاں بھی ایسا ہی ہو جائے۔
Sar ge gomte ma aka know ha ya dang sad gajrat rota par ha
Jee behtar
Jalaluddin mohd akbar ka diya hua tohfa leki sad afsous ke is taarikhi viraey ko hum sanmbhal kar naa rakh sake.
Isi baat ka to afsos hota hai
one stupa 130 years before century in Khyber district kpk near Ali masjid needs visits nd Pathan tribes graves anywhere u k now please recognized history
I have seen that stupa. There is a glimpse of it in my Vlog of Khyber Pass, but its history is not told. Thanks for comment. Stay blessed.
شاہ جی کھوکھر راجپوت قبیلے کے سردار جسرتھ کھوکھر پہ بھی کوئ پروگرام رکھیں
ضرور سرکار
Qanon piy Amal deramand nhyn hy jhormanh nhyn hy
Yeh hamari bad qismati hai
بے افسوس کی بات ھے گیلانی صاحب کہ لوگ آپ سے بدزبانی بھی کرتے ہیں آپ چاھے کوئی بھی غلطی کریں مجھے تو اس سے کوئی سرو کار نہیں مجھے تو آپ کا انداز بیان بہت پسند اور آپ کے تاریخ پر مبنی وی لاگ بھی بہت معلوماتی ہوتے ہیں جیسا کہ یہ باؤلیوں والا یہ وی لاگ ، اللّٰہ خوش رکھے آپ کو بس ایسے ہی پروگرام کرتے جائیں
بدزبانی تو بہت چھوٹا سا لفظ ہے سرکار۔ مجھے تو کئی وی لاگز پر گالیاں بھی پڑی ہیں۔ بہر حال آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کر دیا کریں تا کہ اللہ میری ہمت اور حوصلے سلامت رکھے۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
, 1974 was water
Good. Yaqeenan ho ga.
Khari is zat or goat of gujjers. Even if 1500 bc gujjers were ruling. Every inch of India pak. S.lanka Bangal.
Thanks a lot for this information.
Logs ni Vlogs hota hai
Befikar rahen yeh bhi ghalat nahi. Is ki meaning bhi record, register, logbook, journal, diary, chronicle, daybook etc hen.