صدیوں سے آباد چولستانیوں کو بھی چولستان میں رہنے دو | خصوصی پروگرام | Q One TV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 20

  • @mazherbukhari1790
    @mazherbukhari1790 9 місяців тому +1

    خان صاحب بارگاہ صرف خدا کی ہوتی ھے۔ آپکی خدمت ہوتا ھے۔معافی کیساتھ۔❤

  • @Shahidnadeem-h3v
    @Shahidnadeem-h3v 9 місяців тому +2

    Shahid malashyia

  • @maloukhan2672
    @maloukhan2672 9 місяців тому +1

    بہترین ویڈیو

  • @InformationNASA2
    @InformationNASA2 9 місяців тому +1

    Bht Khoob ❤

  • @28199
    @28199 8 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @KHALILAhmad-u1e
    @KHALILAhmad-u1e 9 місяців тому +2

    ماشاءاللہ 🕋 سائیں ۔ دلگداز داستان حیات ۔ ھمارے احساسات اور خود پرستی کا یہ عالم ہے ، ھمارے عظیم الشان حکمران ۔ کہ ۔۔ کاش ، اک نظر ادھر بھی دیکھ لیں ، آہ افسوس
    محترم جناب قمر اقبال جتوئی صاحب 💝💝 ماشاءاللہ تعالیٰ ۔ آپ کی یہ کاوش انشاء اللہ ضرور کامیابی حاصل کریگی۔ سدا سلامت رہیں آمین

  • @maloukhan2672
    @maloukhan2672 9 місяців тому +1

    🎉

  • @mianumair770
    @mianumair770 9 місяців тому

    very nice

  • @SomroorambooSomrooramboo
    @SomroorambooSomrooramboo 9 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Shahidnadeem-h3v
    @Shahidnadeem-h3v 8 місяців тому

    Shahid

  • @rohiwaas1650
    @rohiwaas1650 9 місяців тому

    Good work sain

  • @mohammadnadeem8955
    @mohammadnadeem8955 9 місяців тому +1

    آساں قیدی تخت لاہور دے

    • @qonetv1658
      @qonetv1658  8 місяців тому

      واقعی اساں قیدی تخت لہور دے

  • @Entertain786-c3r
    @Entertain786-c3r 9 місяців тому +1

    Chullistan ki Zameen pr qubza kia ja rha h jo eilatment huwi hay us kay bary ma video banye jnb

  • @mohammadnadeem8955
    @mohammadnadeem8955 9 місяців тому +1

    ریاست بہاول پور کے دور میں ریاست کا اپنا بورڈ آف ریونیو تھا 1970 میں ون یونٹ کے خاتمے کے بعد صوبہ بہاول پور کو ظالمانہ اور جابرانہ اقدام سے ختم کیا گیا اس کے اداروں کو ظالمانہ طریقے سے ختم کیا گیا بہاول پور کی دھرتی کو پنجاب بورڈ آف ریونیو لاہور کے تسلط میں دے دیا اسکے بعد سے خوشحال ریاست بہاول پور کی تباہی کا آغاز ہوگیا

    • @qonetv1658
      @qonetv1658  9 місяців тому

      آپ کی بات سو فیصد درست ہے ۔۔ مگر اب ہم ان ظالموں کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں ۔۔ کیا کر سکتے ہیں 😭💔😪