بند کرواؤ یہ بکواس ہر وقت خان خان تمام ٹاک شوز ہر ٹی وی پر خان کورکمانڈرز کا فیصلہ مسترد؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 тра 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 1,8 тис.

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +14

    ‏خان صاحب،، آپ اکیلے تب ہوں گے جب ہم "زندہ نہیں" ہوں گے
    اپنی "آخری سانس" تک آپ کے ساتھ ہیں ۔۔ ان شاء اللہ ‎#خان_عوام_تمہارے_ساتھ_ہے

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 10 місяців тому +138

    وہ سامنے آئے جو عمران خان کو وزیر اعظم پاکستان daikna چاہتے ہیں ❤❤

    • @khalidmasood1837
      @khalidmasood1837 10 місяців тому +1

      ضمیر مردہ ہو جائے اور حرام نس نس میں چلا جائے پھر کسی بھی انسان سے خیر اور بھلائی کی توقع نہیں کو کا سکتی

    • @researchscholarinstructura4856
      @researchscholarinstructura4856 10 місяців тому

      @@khalidmasood1837 pak army is mafia🐕‍🦺🦮🐕‍🦺🐕‍🦺 a state within a state🐆🐆🐆 loosers of kargil war and bangladesh now pok soon

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 10 місяців тому +41

    وہ سامنے آئے جو پاکستان میں انقلاب چاہتے ہیں ❤❤

  • @sweetkanza2269
    @sweetkanza2269 10 місяців тому +26

    اللہ تعالیٰ تحریک انصاف اور عمران خان کو ان کی تمام لیڑر شپ اور سب ورکرز کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے آمین ثم آمین

  • @mrchamankhan7878
    @mrchamankhan7878 10 місяців тому +34

    اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +61

    "‏سانحہ ماڈل ٹاؤن" میں ملوث
    14 افراد کے "قاتلوں" کا
    سانحہ 9 مئی پر "ماتم" کرنا عجیب سا لگتا ھے🔥🔥

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 10 місяців тому +51

    یزدی حکمران کے خلاف کھڑے ہونا اصل جہاد ہے. جیو عمران خان ❤❤

  • @shahzadbabar2916
    @shahzadbabar2916 10 місяців тому +14

    اللہ پاک آپ کی اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور دستگیری فرمائے آمین ثم آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 10 місяців тому +31

    میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
    عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 10 місяців тому +55

    اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 10 місяців тому +43

    ہم کھڑے تھے کھڑے بے اور کھڑے رہے گے ایمان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ انشاء اللہ ❤❤

  • @SUFIBEAT
    @SUFIBEAT 10 місяців тому +27

    یزیدی حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہی اصل جہاد ۔ جیو غازی عمران خان ۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔ اورسیز پاکستانیوں کا سلام

  • @kamilrahmanilukhan3596
    @kamilrahmanilukhan3596 10 місяців тому +45

    یارب العالمین عمران خان کا حفاظت کرے آمین ثم آمین 😢😢😢

  • @naina_786
    @naina_786 10 місяців тому +41

    اللہ تعالٰی عمران خان کو سلامت رکھے ۔اور عمران ریاض خان کی حفاظت فرما ۓ انھیں جلد از جلد رہا کیا جائے عمران ریاض ہمارے ملک کے ھیرو ہیں

  • @janemuhammad3759
    @janemuhammad3759 10 місяців тому +16

    یا اللّٰہ ہمارے خان کی حفاظت فرما

  • @syedabuhuraira9022
    @syedabuhuraira9022 10 місяців тому +13

    Imran Khan Is Our Red Line , Imran Is Our Hope , Imran Khan Is Our Pakistan ❤️

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +146

    ‏‎جو کل تک ہماری "پاک فوج" کو سر عام بدنام کرتے تھے ان کو حکومت دے دی اور جو ہر جگہ "پاک فوج" کا دفاع کرتے تھےان کو "جیلوں" میں ڈالا جارہا ہے🙏🇵🇰

    • @khalidmasood1837
      @khalidmasood1837 10 місяців тому +2

      Universal truth

    • @irfanriaz7884
      @irfanriaz7884 10 місяців тому +4

      Pak Army k lea hamara khoon hazir tha. Lakin ab dil toot gya hy. Itna zulm ho raha hy k yaqeen nahe atta.

    • @nylaakram1581
      @nylaakram1581 10 місяців тому +2

      اچھا کیا نہ پالتو فوج نے عوام کی یک طرفہ چاہت کو بے نقاب کر دیا جوتی کو تاج سمجھتہے رہے 🖐️😡

    • @irfanriaz7884
      @irfanriaz7884 10 місяців тому +2

      Hum ny fatima jinnah. Liyaqat ali khan dr A Qadir or Imran khan k sath jo kiya us sy zahir hota hy k hum aik Nakami state bun gae hy. Or is ka zimidar pakistani ache terha jaan gae hy

    • @yasminghani2073
      @yasminghani2073 10 місяців тому +1

      True

  • @italiankitchenvlogs6897
    @italiankitchenvlogs6897 10 місяців тому +145

    اللہ پاک عمران خان کی مدد اور خفاطت فرمائے آمین 🎉❤

  • @Amal-ph1zi
    @Amal-ph1zi 10 місяців тому +11

    عمران خان کے ساتھ ہم سب کی دعائیں ہیں اور اللہ ہے عمران خان کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین 🤲🌹

  • @tousifmaan4150
    @tousifmaan4150 10 місяців тому +14

    پہلے تو صرف ووٹ ڈالنا تھا خان کو
    اب ساتھ میں محبت اور عقیدت بھی ڈالیں گے

  • @shujaitalinazim3861
    @shujaitalinazim3861 10 місяців тому +29

    الللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور عمران ریاض کو ظالموں کے شکنجے سے آزاد کرانے آمین یا رب العالمین سدا خوش وخرم رھو

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +79

    ‏لیڈر ایسا ہونا چاہئے جس کی تعریف "دشمن" بھی کرے لیڈر عمران خان دوبارہ "دو تہائی اکثریت" کے ساتھ اقتدار پر آئے گا ‎#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران

  • @gulmuhammad283
    @gulmuhammad283 10 місяців тому +8

    Imran Khan k sath Allah ki maded hai Allah khan sab ko kamyab kry Ameen 🤲🏼❤️

  • @parweznaul6253
    @parweznaul6253 10 місяців тому +59

    90% پاکستان کی عوام عمران خان کے حق میں اب 9 مئی کے بعد ساتھ مل گئ ھے۔۔۔۔۔❤❤✌️✌️💪💪👌👌

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 10 місяців тому +71

    اللہ پاک پاکستان کی اور عمران خان کی اور ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @ammarakhtar7790
    @ammarakhtar7790 10 місяців тому +57

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤

  • @SultanKhan-yn1mn
    @SultanKhan-yn1mn 10 місяців тому +9

    تقریباً پندرہ کروڑ لوگ عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں اگر دو لاکھ سڑک پر نکل آئیں تو یہ سارے بھگوڑے بھاگ جائیں گے اور ہم کامیاب ہوجاییں گے پلیز کوئی پلین بناؤ

    • @khalidmasood1837
      @khalidmasood1837 10 місяців тому

      عمران خان سے بڑا پلانر کوئی نہیں
      وہ ملک میں پر امن انقلاب چاہتا ھے ۔ انتشار کی سیاست صرف خون لیگ/حرام لیگ/ اور نون لیگ کے لوگوں کا طرہ امتیاز ھے ۔
      اسلام اہل ایمان کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے منع کرتا ھے ۔

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn 10 місяців тому +1

      عمران خان صاحب زندہ باد

  • @ranaiftikhar3096
    @ranaiftikhar3096 10 місяців тому +51

    عمران خان کے ساتھ اللہ ھے اور عوام اس سے خوش ھیں

  • @ghulammohyuddin9330
    @ghulammohyuddin9330 10 місяців тому +29

    اللہ پاک عمران ریاض خان اور سمیع ابراہیم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 10 місяців тому +3

    Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen. 👍👍👍👍

  • @k.k5885
    @k.k5885 10 місяців тому +2

    یا اللہ ریاست پاکستان کو تمام اندرونی لٹیروں، مجرموں منافقوں اور کفار کے ناپاک عزائم سے محفوظ رکھ آمین یا رب العالمین
    یا اللہ امت مسلمہ کے عظیم قائد عمران خان اور ان کے تمام حامیوں اور ریاست پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ
    آمین یا رب العالمین from 🇮🇳

  • @jaanwatan4104
    @jaanwatan4104 10 місяців тому +31

    پاک فوج ہماری ہے . ہم پاک فوج سے ہیں
    لیڈر ہمارا عمران خان ❤🇵🇰💪

    • @hammedullah8730
      @hammedullah8730 10 місяців тому

      فوج ہمار جرنیل حبیث انڈیا کا

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 10 місяців тому +20

    اللہ پاک ان امپورٹڈ حکمرانوں اور ان کے سہولت کاروں کو نشان عبرت بنائے آمین ثم آمین

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 10 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرما آمین ❤❤

  • @saimaasif2374
    @saimaasif2374 10 місяців тому +3

    Allah almighty bless and protect imran khan and also imran Riaz khan 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @ArshadKhan-rd4gg
    @ArshadKhan-rd4gg 10 місяців тому +69

    ہم سب پاکستانی عمران خان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں انشاءاللہ ❤

  • @aghaumerali7653
    @aghaumerali7653 10 місяців тому +17

    پاکستان کی عوام کھڑی ہے۔خان کے ساتھ۔ اللّٰہ تعالیٰ کی مدد خان کے ساتھ ہے۔

  • @salfikhanniazi5993
    @salfikhanniazi5993 10 місяців тому +1

    اللّٰہ خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @zarqakamil2992
    @zarqakamil2992 10 місяців тому

    آللہ پاکستان کی عمران خان کی حق سچ کے ساتھ چلنے والوں کی حفاظت فرمائے کامیاب کرے آمین آللہ عمران خان کے حق سچ کے ساتھ ھے انشاءاللہ کامیابی عطا کرے گا

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 10 місяців тому +127

    جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے

    • @shahidkhushi2220
      @shahidkhushi2220 10 місяців тому +1

      Ashiqe rasool apne gher Zaman park ma mujre nahi krwata

    • @yasminghani2073
      @yasminghani2073 10 місяців тому

      SubhanAllah

    • @Gorilla-om8px
      @Gorilla-om8px 10 місяців тому

      Ashiq e Rasool logon ke bahn bation ko sarkon pa bulwa k nchata nahi

    • @PininKhan
      @PininKhan 10 місяців тому

      Inshallah hum akhire dam tak Imran Khan k Sath hn

    • @muhammadsaadkhan2070
      @muhammadsaadkhan2070 10 місяців тому

      ​@@Gorilla-om8px galii k kutty Q terii bajii ko.nachwaya hay

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 10 місяців тому +81

    اللہ پاک ڈاکٹر عبد القدیر خان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثم آمین اللہ پاک ان کو تکلیف پہنچانے والوں کو عبرت کا نشان بنائے آمین

  • @khurramkhurshed9427
    @khurramkhurshed9427 10 місяців тому +6

    ALLAH n PBUH BLESS All Pakistani AMEEN 🙏 ❤😊

  • @mbasheer7824
    @mbasheer7824 10 місяців тому +3

    KHAN SAHB KO VOTE DENA HY OR RAT TAK PEHRA BHE DENA HY JB TAK RESULT AA NAE JATA PAKISTANI YE ZAROR KARO ❤❤

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +52

    "‏‎اسٹیبلشمنٹ" نے 13 _سیاسی لاشیں" اپنے کندھوں پر اٹھا رکھی ہیں، دیکھتے ہیں یہ کب تک اٹھائے رکھیں گے؟؟🔥🙏🔥🙏

  • @sakhikhan2949
    @sakhikhan2949 10 місяців тому +53

    عمران خان نے اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کیا ہے اس لیے اللہ تعالٰی نے لوگوں کے دلوں میں بیھٹایا ہے
    عمران خان زندہ باد 🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @raziagha1877
    @raziagha1877 10 місяців тому

    اللاہ تعالی محمد آل محمد کے صدقے میں عمران خان کو اپنے حفظان و امان میں رکھے 😮🎉آمین

  • @microsurgery100
    @microsurgery100 10 місяців тому +4

    Exciting days, thank you, SS, ALLAH SWT bless, IK has become a frightening nightmare for the crooks.

  • @malikhabib5189
    @malikhabib5189 10 місяців тому +37

    اے اللہ پی ڈی ایم سے تمام ۔پاکستانی عوام کی جان چھڑا

  • @faizanalikhan6257
    @faizanalikhan6257 10 місяців тому +27

    We stand with Imran Khan 🏏
    PTI ZINDABAD

  • @muhammadikram9140
    @muhammadikram9140 10 місяців тому +3

    Allah pak imran khan ki madad farmaye or apni hifzoaman main rakhay or in zalmo or loteron ko ibrat ka nishan banaye Ameen.🤲

  • @farzanapasha2057
    @farzanapasha2057 10 місяців тому +13

    اللہ پاک عمران خان کو اپنی آمان میں رکھے آمین ھم سب نے مل کر عمران خان کو ووٹ دینا ھے انشاءاللہ

  • @pakswl1994
    @pakswl1994 10 місяців тому +16

    ظلم تو ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

  • @rasheedahmad8022
    @rasheedahmad8022 10 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور عمران ریاض خان کو آزاد کرانے آن کی حفاظت کرے امین

  • @bilalhanif2354
    @bilalhanif2354 10 місяців тому

    کاش ہر پاکستانی صرف سچ کا ساتھ دے کاش
    پاکستان درست سمت پر گامزن ہو گا

  • @safiadar1698
    @safiadar1698 10 місяців тому +1

    Allah karim Imran Khan ki hifazat farmaye aur unki Fatah O Nusrat atta farmaye Ameen 🤲

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +57

    ‏ایک وہ وقت تھا جب ہمارے نام "وال أف شیم" کی بجائے "وال آف فیم " پر لکھے جاتے تھے
    ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو🙏🇵🇰

  • @shahbazkhichi5276
    @shahbazkhichi5276 10 місяців тому +129

    عمران خان سے ہمیں محبت ہے اور انشاء اللہ ہمارا آنے والا اگلا وزیراعظم عمران خان ہے❤

  • @kohenoor470
    @kohenoor470 10 місяців тому +4

    ALLAH 🙏 in sub Ki hifazat kare AMEEN

  • @nazishmahreen780
    @nazishmahreen780 10 місяців тому

    عمران خان کا نام ہم ہر وقت سننا چاہتے ھیں۔،مگر اچھائی کے ساتھ۔پی ڈی ایم اور سہولت کاروں کا نام برائیوں کے ساتھ

  • @tothepointnewstv
    @tothepointnewstv 10 місяців тому +235

    عمران ریاض خان کو رہا کریں 💪 جیوے پاکستان 🇵🇰 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 🏏 جیوے پاکستانی 🦅 پاکستان زندہ باد 🇧🇫

  • @ahgaming4632
    @ahgaming4632 10 місяців тому +15

    اللہ کی مدد جس کے ساتھ ہو اُسے پھر مائنس نہی کیا جا سکتا اللہ پاک حفاظت فرمائے خان صاحبِ کی امین یا رب العالمین

  • @mirahmadali7350
    @mirahmadali7350 10 місяців тому

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائیں۔عمران خان انکے ساتھیوں اور پیروکاروں کی حفاظت فرمائیں انہیں کامیاب و کامران فرمائیں۔
    امین ثمہ امین۔

  • @tanveerali6984
    @tanveerali6984 10 місяців тому +1

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +225

    حق کا ساتھ دینا ہمیشہ سے مشکل رہا ہے، ‏‎‎حق کا ساتھ دینا اتنا آسان ہوتا تو
    حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ 72 بندے نہ ہوتے♥️🥀🌹

  • @AbbasKhan-mj1kd
    @AbbasKhan-mj1kd 10 місяців тому +149

    ھمارے دلوں کی دھڑکنیں عمران خان کے ساتھ ہیں

  • @FarzanYousaf502
    @FarzanYousaf502 10 місяців тому

    ان قصائیوں کو کہیں اب یہ پاکستانی عوام کے دل نکالنا شروع کر دیں۔
    سب پابندیوں کے باوجود خان سب کے دلوں ❤❤❤میں بستاھے۔❤پاکستان زندہ باد🇵🇰
    آرمی چیف مردہ باد پاک فوج ❤زندہ باد

  • @AsadShah2023
    @AsadShah2023 10 місяців тому

    بھول جاؤ کٹھ پتلیوں اور سہولت کاروں کہ عمران خان عوام کے دلوں سے نکال دو ۔

  • @milyaskhan-sh8lz
    @milyaskhan-sh8lz 10 місяців тому +24

    اللّٰہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +38

    "‏مطالعہ پاکستان" میں ہمیں پڑھاتے تھے کہ محمد بن قاسم "خواتین کی عزت" بچانے کے لیے سندھ آیا تھا. کیا اب بھی کسی محمد بن قاسم کو آنا پڑے گا؟🤔

    • @devilharry63
      @devilharry63 10 місяців тому +1

      Bhai ab pehly hi hafiz sb ay hain or muhmad bin qasim na bulao

    • @maan3757
      @maan3757 10 місяців тому +1

      Aaj ka moh bin Qasim pata nhi kaisa ho ga😢😢

    • @zulfiqarkiani2869
      @zulfiqarkiani2869 10 місяців тому +1

      Every Pakistani koo Mohammad bin qasim banna pare gaa

    • @MuhammadImran-zo3tk
      @MuhammadImran-zo3tk 10 місяців тому

      اگر محمد بن قاسم آیا تو اس کو بھی ایک پریس کانفرنس کرنی پڑے گی کہ وہ 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہے قانون سے مطالبہ کرتا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث خواتین اور مردوں کو قرار واقعی سزا دے اور میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔۔۔

  • @rehmandawood
    @rehmandawood 10 місяців тому

    جابر حکمران کے سامنے حق بات کہنے پر آپکو سلام ہے ، اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے آمین ۔

  • @munawersultana211
    @munawersultana211 10 місяців тому +2

    Ya Allah humarey pakistan ko en lutaron zalimon sy bacha ly or imran khan or sab mazlimon ki hifazat ferma Ameen

  • @ranaabdulhameed9794
    @ranaabdulhameed9794 10 місяців тому +36

    الللہ پاک اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے پاکستان پر رحمت فرمائے اور پاکستان کی عوام پر رحمت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین ثم آمین

    • @user-yq8xn9wp1o
      @user-yq8xn9wp1o 10 місяців тому

      AMEEN

    • @asrarhussainsiddiqui5865
      @asrarhussainsiddiqui5865 10 місяців тому

      Ameen Suma Ameen

    • @surgeonkhan
      @surgeonkhan 10 місяців тому

      کیوں ؟
      منافق یہی ہیں
      لواطتی یہی ہیں
      الراشی والمرتشی یہی ہیں ۔
      زائن یہی ہیں ۔
      نشئی یہی ہیں
      چور یہی ہیں ۔
      قاتل یہی ہیں ۔
      جس خوشی میں رحم فرمائینگے ؟؟؟

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +140

    ‏‎‎ووٹ لینے والے پارٹی چھوڑ رہے ہیں لیکن
    ووٹ دینے والے خان کے ساتھ کھڑے ہیں
    عمران خان زندہ باد🇧🇫🇵🇰👍

  • @imranmunir5753
    @imranmunir5753 10 місяців тому +3

    Allah jise chahe izat de jise chahe zilat de qk allah apne mamlat kisi k hathon main ni deta

  • @khalidshah7318
    @khalidshah7318 10 місяців тому

    ہم اور سیز پاکستانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں عمران ریاض خان اور سمیع ابراہیم صاحب کو عدالت میں پیش کریں۔۔

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp 10 місяців тому +16

    ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب صابر شاکر بھائی صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین

  • @nanna7475
    @nanna7475 10 місяців тому +22

    یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا اللہ

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 10 місяців тому +1

    فوری الیکشن کرواٶ

  • @mianfarzand7844
    @mianfarzand7844 10 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤Allah Pak Imran Khan Sab Ke Hafazat Karye Ameen ❤❤❤❤❤💯🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲🤲🤲✌️✌️✌️✌️🙏🙏🙏🙏❤️🥀🌹💞❤🏏🏏🏏🏏🏏🏏🎈💯🇵🇰🤲✌️🏏

  • @Muhammad_Ali_Malik
    @Muhammad_Ali_Malik 10 місяців тому +11

    یا اللہ پاک رحم فرما ہم سب پر۔ یا اللہ آپ دیکھ رہے ہیں۔ اپنی رحمت نازل فرمائیں اور ظالموں کا بیڑہ غرق کریں آمین ثم آمین

  • @KPSpecialFood
    @KPSpecialFood 10 місяців тому +61

    عزت اور ذلت سب کچھ میرے رب کی مرضی ہے 💯

  • @user-qg7jv2le3w
    @user-qg7jv2le3w 10 місяців тому

    اللہ پاک عمران خان کے ساتھ ھے اور اللہ پاک بہترین انصاف کرنے والا ہے۔

  • @pakistan7113
    @pakistan7113 10 місяців тому

    عظیم بہادر دلیر لیڈر عمران خان صاحب ذندہ آباد
    پیارا پاکستان پائندہ آباد

  • @neelofershah5371
    @neelofershah5371 10 місяців тому +19

    Our duas with Imran khan 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @saqlainabbas4358
    @saqlainabbas4358 10 місяців тому +371

    اللہ تعالی پنجتن پاک کے صدقے عمران خان کواپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲😭🙏😭🤲🙏

  • @ammarafarrukh8815
    @ammarafarrukh8815 10 місяців тому

    اللہ پاک سے ڈرنے والے کسی سے نہیں ڈرتے۔ بلکہ ان سے دنیا ڈرتی ہے۔ اللہ پاک پاکستان کو غداروں اور فرعونوں سے محفوظ رکھے۔ پاکستان اور پاکستانیوں کی جان، مال و عزت کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @NajiabUllahnajiabUllah
    @NajiabUllahnajiabUllah 10 місяців тому +1

    عمران،خان،زندہ،باد💚🌿💚🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰💚🌿💚

  • @tothepointnewstv
    @tothepointnewstv 10 місяців тому +52

    اللّٰہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین 💘 عمران خان زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🏏 جیوے مرشد 🥀

  • @ghakharsinspiration7224
    @ghakharsinspiration7224 10 місяців тому +11

    ماشاللہ زبردست ۔۔ اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آپ جسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے پاکستان کو۔

  • @yousufbaig4803
    @yousufbaig4803 10 місяців тому

    وتعز من تشاء وتذل من تشاء رہے نام اللہ کا اس کے نبی کا نام بلند کرنے والوں کا جئے میرا شیر خان بہادر لیڈر مسلم امہ کا اللہ خان صاحب کی حفاظت نگہبانی کرے دشمنوں سے

  • @frostbitefilmsproductions6943
    @frostbitefilmsproductions6943 10 місяців тому

    آئین ختم ۔ عدلیہ ختم ۔ اب کوئی چوروں پر ہاتھ نہیں ڈال سکے گا۔ سپریم کورٹ لیٹ گئی ۔ توہین پارلیمنٹ بل ، پھر انصاف کے تمام دروازوں کو بند کر دیا گیا۔

  • @tothepointnewstv
    @tothepointnewstv 10 місяців тому +54

    اعلیٰ عدلیہ زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🏏 جیوے مرشد 🥀 جیوے عدلیہ ⚡ جیوے پاکستانی 🦅 جیوے پاکستانی 🦅 پاکستان زندہ باد 💯

  • @Ptinews1
    @Ptinews1 10 місяців тому +14

    Next pm Imran Khan inshallah

  • @jummakhan2798
    @jummakhan2798 10 місяців тому

    اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب کے صدقے عمران خان کو کامیاب کرے سلامت رکھے

  • @ashfaqhussain9536
    @ashfaqhussain9536 10 місяців тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین!

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 10 місяців тому +264

    عمران خان "سیاستدان" نہیں ایک "بہادر اور ایماندار لیڈر" ہے عمران خان کو "عوام اپنے ووٹ" سے "مائنس" نہیں ہونے دے گی ۔۔ ان شاء اللہ 🇧🇫🇵🇰

    • @ahgaming4632
      @ahgaming4632 10 місяців тому +3

      InshAllah InshAllah

    • @ahgaming4632
      @ahgaming4632 10 місяців тому +3

      MashAllah sabir Bhai aj to ap ka chhara muskra Raha ha Allah hamesha ASA rakhy ameen ❤️❤️❤️

    • @shahidkhushi2220
      @shahidkhushi2220 10 місяців тому

      Jo hr waqt u tern Lata ha

    • @sherazayubawan8142
      @sherazayubawan8142 10 місяців тому

      ​@@ahgaming4632 0pp ان کی 😊0

    • @jabeenaadil609
      @jabeenaadil609 10 місяців тому +1

      Bilkul sahi

  • @amiraujla3915
    @amiraujla3915 10 місяців тому +17

    I love My great leader Imran Khan shab

  • @afshanfaisal9973
    @afshanfaisal9973 10 місяців тому +2

    Very Good information thanks 👍 best of luck with love and prayers Imran Khan zindabad Pakistan paianda bad 🇵🇰❤️✌️

  • @zahoorabbassi9075
    @zahoorabbassi9075 10 місяців тому

    انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے

  • @noorfarazafridi2330
    @noorfarazafridi2330 10 місяців тому +10

    ظلم جب خد سے بڑ جاتا ے تو مٹ جاتا ہے انشاءاللہ جیت عمران خان کی ھوگئ