Link of Article : dunya.com.pk/index.php/author/mufti-munib-ur-rehman/2022-05-15/39601/22297915 Ref. No. 1 : Reply to Mufti Hanif Qureshi حفظہ اللہ on Khalid Ibne Waleed رضی اللہ عنہ ! By Engineer Muhammad Ali : ua-cam.com/video/Xf9-0tj0pVI/v-deo.html Ref. No. 2 : Hazrat SULEMAN علیہ السلام & Takht-e-BILQEES ka Complete WAQIAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/pXYthn1w94c/v-deo.html Ref. No. 3 : Hazrat MUSA علیہ السلام & Hazrat KHAZIR ??? ILM-e-LADUNNI ki Haqeeqat ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/Rsae4sKjiX8/v-deo.html Ref. No. 4 : Engineer Muhammad Ali Mirza STUDENTS ki Adalat mein ! A Special Session Recorded on 27-March-2022 ! : ua-cam.com/video/D5Mo4y8El4o/v-deo.html
@@hafizhamza4353 pehle us Mufti se pooch jakar zeher Pina halal he ya haram? Agar haram he to Khalid bin Waleed Allah or Allah ke rasool s.a.w ke khilaf gaye?.
اسلام و علیکم ختم نبوت اور توہین رسالت اور توہین اللہ اس لحاظ سے ختم نبوت کا عقیدہ توہین رسالت بنتا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالٰی کی صفات زمان و مکاں کی قید میں نہیں ہیں اور ان کا تعلق صرف اسی نسل انسانی سے نہیں ہے۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے کہ وہ تخلیق کو دہراتا ہے۔ اگر اس نسل انسانی کے بعد اگر اللہ ایک دفعہ ہا ایک ارب دفعہ اس طرح کی کوئی نسل پیدا کرے جس کی روحانی بیماریاں ہمارے جیسی ہوں تو یہی خاتم النبیین کی مہر ان کی روحانی بیماریوں کا علاج کرے گی۔ مطلب اسی مہر کے نتیجے میں انبیاء بنائے جائیں گے۔ آپ کا خاتم النبیین کا فہم اس نسل انسانی کی حد تک ہے۔ خاتم النبیین کی یہ بلندی سمجھنے کے باوجود اللہ اللہ ہی رہتا ہے اور نبی کریم ص نبی کریم ص اور شرک کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ مطلب آپ نبی کریم ص کا مقام انتہائی کم سمجھتے ہیں۔ نبی کریم ص کی شان انتہائی درجہ کم بیان کرنا اور سمجھنا توہین رسالت نہیں تو کیا ہے؟ بقول غالب کوئ بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟
check Answering Christianity web ye Muslim scholars ki web hai iss Mai atheism or Christianity k errors fake story expose hai. watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on Islam and Science and reply to atheism.
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے علی بھائی اللہ پاک نے آپ کو میرے جیسے کتنے ہی فرقہ پرستوں کی ھدایت کا زریعہ بنایا ہے اور الحمد للہ ہم صرف مسلم ھو گئے اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے اور ھم سب کو استقامت اور ھدایت عطا فرمائے جزاک اللہ خیرا آمین ثم آمین یا رب العالمین
SubhanAllah.. Ali bhai, listening to you for last 5,6 years. Highly inspired by your truthfulness, honesty n bravery towards deen e haq. Allah give you ajr e azeem.
Bhtreen ❤ I was thinking today there was a time when I used to watch a lot of movies in my free time and listen to songs during my work, but there is a time now when I am watching videos of Engineer SB for innumerable hours straight and I am really fond of it. I don't remember when I saw a movie last time or listen to songs at my work. Engineer SB's videos running all the time in the background. I am living with an American family (White People) and they are like "Why do you always listen to that person all the time who is he?" 😂😂
True that. My non-muslim batchmates keep asking me about EMAM. They think I have a kind of crush on him but i tell them that this love is for the sake of Islam. ☺️
بہت بڑا شیطان ہے یہ مرزا، خود سے ہی سے محمدﷺ کو امام النبیاء بنا دیا کون سے آیت میں لکھا ہے لعنتی۔ اللہ تعالی نے امام الناس ابراھیم علیہ السلام کو بنایا اگر محمد ﷺ انسان نہیں تھے تو مان لیتا ہوں اگر انسان تھے تو پھر ابراھیم علیہ السلام ہی امام النبیا ہیں۔ محمد ﷺ نہیں۔ پوجنا چھوڑ دو محمد ﷺ کو اور دوسروں کو ، مشرکو جو اللہ نے نہیں کہا تم نے خود سے کہا یہی شرک ہے اللہ سبحان و تعالی کے ساتھ۔۔ ویسے بھی رحمن نے ایسے ہی نہیں کہا۔ کہ سب کے سب ہی مشرک ہیں، سوائے چند کے۔ Yusuf (Joseph) - 12:106 وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ إِلاَّ وَهُم مُّشْرِكُونَ اور کیا ایمان [یقین کرنے] والے ہیں اکثریت ان میں ، اللہ کے ساتھ ؟ ، مگر، وہ ہیں شرک کرنے والوں میں سے (اب کثرت سے نہیں کہا گیا، بلکہ اکثریت مشرک ہیں یعنی چند کے علاوہ ،جو اللہ کی کتاب کے ساتھ دوسروں کی لکھی ہوی کتابوں کو شریک کرتے ہیں، اللہ کے ناموں کے ساتھ دوسروں کو شریک کرتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسروں کو پکارتے ہیں، اللہ نے جو نہیں کہا وہ خود سے شریک کر کے کہتے چلے جا رہے ہیں۔۔۔
@@faizankhan1922 bhai unki purani video dekhi Hai wo kehty Han k aisi gustakhi ko Phelanna nahi chahiye or ap unki purani videos dekh lo us main unho ney is topic ko bohat dafa address kia Hai is liye shayad unho ney zarori ni samjha
Zaleel ni karta ap apni language drust karo ku k jab koi kisi ko zaleel karta hy to us ka nam izzat se ni leta ye mamla jab ali razi allaho anho ny maawiya razi allaho anho k bare me ye kaha hy k mera or mawiya ka faisla alla k ha hoga to tum language drust karo tumhari oqat kya hy hazrat maawia razi allaho anho kaagy
ہم سب کی یہ تمنا ہونی چاہیے اور تمنا کے ساتھ کوشش بھی کہ دنیا میں جو ہمیں پیارے ہیں، انھیں سلامتی کی راہ پر دیکھ کر ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوں۔ سید مودودیؒ✒️
❇️❇️❇️ *شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ* *کی مزار کی تاریخی حقیقت -* *- ہجری سن 490 کی دہائی کے زمانے* *میں - عباسی سلطنت میں - ابو المظفر* *جلال الدین عبیداللہ - ایک* *مشہور حکمران ہو گزرے ہیں* - *انکے یہاں - ان کی فوج میں - ایک ** *فوجی جرنیل بھی ہوا کرتے* *تھے** *جن کا نام تھا - ابنِ یونس* *حنبلی* - *ابنِ یونس حنبلی کی ظالمانہ کارگزاریاں* *عباسی سلطنت کی تاریخ* *میں درج ہیں* ۔ *یہ وہ تاریخی شخص ہے جس نے* - *حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت* *اللہ علیہ کی وفات کے چند* *سالوں بعد - ان کے مکان کو مسمار* *کر کے ان کے فیملی کو دربدر کر دیا* *- اتنا ہی نہیں اس نے عبدالقادر جیلانی* *کی قبر تک کھود ڈالی - اؤر ان* *کی ہڈیاں دریاےء دجلہ میں پھینک* *دیں* - *یہ واقعہ عباسی سلطنت کی - تاریخ کی* *مستند کتابوں میں موجود ہیں* - *لہٰذا آج بغداد میں - شیخ عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا جو مزار ہے* *وہاں ان کی قبر میں کچھ نہیں ہیں* *وہ قبر ( خالی ) ہے* ۔ **حوالہ کتاب - باالذیل علی الروضتین* *عباسی سلطنت کی مستند تاریخ* *کی کتاب - عربی متن* - *صفحہ نمبر - 12* *نوٹ - کتاب غوث الثقلین میں بھی یہ واقعہ* *مختصراً لکھا ہوا ہے لہزا عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے* *مریدین علماء کرام کو بھی یہ حقیقت معلوم* *ہے* ❇️❇️❇️
علی بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اور کامیابی عطا فرمائے ۔ یہ سوچنا کہ اللہ کے ساتھ کوئی شریک ہے، انسان کی جہنم کے سوا کہیں اور جگہ نہیں ہے۔
ماشاء اللہ بہت خوب جناب استاد محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا بھائی آپ کی اسی طرح قرآن و آحدیث کی روشنی میں دلائل ہی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے مجھے ھدایت دی اور اللہ تعالیٰ کے فضل رحم و کرم سے الحمدللہ میں نے حنفی مسلک چوڑی اور صرف مسلم ہوا
😄, this man is honestly brutal towards these fake lines. I can now learn deen and be myself. This version of Islam is very practical and nodoubout this religion can be presented 🎁
علی بھائی آپ مخلصی اور سمجھانے کے سب سے اعلی لیول پر جا کر ان مولویوں کو سمجھاتے ہیں لیکن یہ لوگ بدلنے والے نہی ۔بہر حال اللہ کا شکر ہے ہے کہ ہم میں وہ لوگ موجود ہیں جو دین کو حقیقی معنوں میں سمجھتے ہیں۔

بیشک درست فرمایا آپ نے ایسے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پچھلی امتوں کو نصیب نہیں ھوے رحمت کل ھمارے نصیب میں کیا یہ اللّٰہ پاک کی رحمت خاص ھے اس کی مہربانی ھے والسلام
Engineer sahab is Great..mind blowing... He is a guide towards elite shariah in d lights of quran , Ahadees n sunnahfor the ummah.. May Allah protect him bless him n bless us all n guide us towards righteous ness.. Zameen..
Hazrat is roye zamen me ulama deyuband jese ulama khi nhi melega ek alim ka muqabla krwao ilmi medan me pta chale ga ye hazrat bas camre k samne beth kr bate krta he samne nhi
@@zainabhusain1068 Han na ullamee deoband he ha jo Apnay male mureedo se huwab MA shadiyan kartay ha. Apnay mureedo ko Apnay sath charpai par letatay ha agay............ Aur Apnay name ke kalme endorse kartay ha
MashaALLAH Ali Bhai May Allah swt protect you preserve you and increase you in knowledge and wisdom and accept your services for ISLAM and Muslim. InshaALLAH May ALLAH Swt unite entire Ummah upon correct Aqeeda and Perfect Tawheed. Ameen.
Aaj ki video sun kar itna maza aya, k bass Ali bhai knliye duaen he duaeyn niklien..🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️. Wesy me 1.7x me suna woh b London ki galiyo me walk k dauran 😬😋 , please try at 1.5x or 1.7x, then you'll enjoy it through and through, q k jis rawani se Ali bhai jawab de rahy hain, lajawab hai.. 😁. Babo ki reverse engineering 😋😬
This guy is amazing this kind of reaction was needed since long because these mullas and babas had put blind fold on people of asia only in this attitude they can be handled. thumbs up and hats off for him now i am his big fan left Deobandis long time back but i found the right man now who matches my ideology. may Allah protect him.
I highly respect Engr. Mohammed Ali Mirza, because he support his talks with authentic references 🤲 He is very well-versed of religious & scientific knowledge. ماشاء الله تبارك الله
Ma sha Allah superb👏!! These babas lovers mufti will be losers because theirs dalayals are like spider’s web. What you have accomplished already with Quran o sunnat, it’s beyond their reach!! You are the treasure of our youth! May Allah protect you from any harm!! Love watching every video Ma sha Allah!!👍
MASHA ALLAH Ali bhai ap hum tamam musalmano ki hidayat ka zarya baney hen is masroof duniavi zindagi se deen ko samjhney or deen k asal usoolon ka husool namumkin tha ap ne is dour k jadeed tareeqa ko ikhtiar kara or hum jaisey gunah garon ko sambhalney ka moqa dia. ALLAH AP KO OR AP KI FAMILY KI HIFAZAT FARMAY OR SEHAT ATA FARMAYE (AMEEN)
Yar, Ali you are doing a great service to the mankind by exposing all lies attributed or dedicated to few babe بابے the followers of sufism (not islam).
Mirza sahab zabardst ap mera teacher hain. Pahla to mn Allah k shukr krta hu phr ap k k ap ki waja bht sahih Quran or nabi pak ki sunnat k pata chala . ❤️ Allah ap ko salamat rkha.
Ali bhai thanks...! mera pkke breekvi gharne se taluq hai baqda Dawat e Islami me Quran hifaz kia dars e nizami me 5 sal tk prha but Allah oak ka bjhht bhhht krm hai k mrne se pehly Allah oak ne hidayat ata frma di
Ali bhai make a backup of your precious and informative videos somewhere else too as youtube is very unpredictable, we already lost Dr. Israr's channel, your videos have the potential to destroy Sectarianism from its roots. May Allah swt give you enough power to do so, JazakAllah.
@Fazil مجھے ہر جھوٹے، منافق اور مشرک سے شدید نفرت ہے اور رہے گی قیامت کے بعد بھی !!!! rest, His statements reflects his desires I give no weight to these statements .
آخرت کی تیاری کرتے رہیں، قیامت کا منظر کچھ یوں ہوگا: 🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے۔ (سورة الحج:1) 🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔ (سورة القارعة:3-1) 🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا۔ (سورة القمر:46) 🔅ہر طرف مصیبت چھا جائے گی۔ (سورة النازعات:34) 🔅اس دن کا شر ہر طرف پھیلا ہوگا۔ (سورة الانسان:7) 🔅بہت خوف اور گھبراہٹ کا عالم ہوگا۔ (سورة إبراهيم :42) 🔅اس دن کی ہولناکیاں دیکھ کر آنکھیں پتھرا جائیں گی۔ (سورة القيامة:7) 🔅اس دن کی شدت سے دل اور نگاہیں الٹ جائیں گے۔ (سورة النور:37) 🔅کلیجے منہ کو آجائیں گے۔ (سورة غافر:18) 🔅وہ تیوریاں چڑھانے والا دن ہوگا۔ (سورة الإنسان:10) 🔅وہ دن بچوں کو بوڑھا کرے گا۔ (سورة المزمل:17) 🔅حاملہ عورتوں کے حمل گر جائیں گے۔ (سورة الحج:2) 🔅وہ دن ٹلنے والا نہیں ہوگا۔ (سورة الشورى:47) 🔅اس دن انسان جائے پناہ تلاش کرے گا۔ (سورة القيامة:11-10) 🔅اس دن کسی کا مکر و فریب کسی کام نہں آئے گا۔ (سورة الطور:46) 🔅اس دن کوئی عہدہ اور منصب کام نہ آئے گا۔ (سورة الشعراء:88) 🔅اس دن کوئی رشتہ کام نہ آئے گا۔ (سورة لقمان:33) 🔅اس دن دنیا کی ہر چیز فنا ہوجائے گی۔ (سورة الكهف:8) 🔅آسمان لرزے گا۔ (سورة الطور:9) 🔅آسمان پھٹ جائے گا۔ (سورة المزمل:18) 🔅آسمان دروازے دروازے ہوجائے گا۔ (سورة النبا:19) 🔅آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہو جائے گا۔ (سورة الرحمن:37) 🔅آسمان کی کھال اُتاردی جائے گی۔ (سورة التكوير:11) 🔅آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔ (سورة المعارج:8) 🔅سورج لپیٹ دیا جائے گا۔ (سورة التكوير:1) 🔅چاند گہنا جائے گا۔ (سورة القيامة:8) 🔅سورج اور چاند ملا دیئے جائیں گے۔ (سورة القيامة:9) 🔅ستارے بے نور ہو کر بکھر جائیں گے۔ (سورة المرسلات:8)، (سورة الانفطار:2) 🔅زمین زور سے ہلائی جائے گی۔ (سورة الواقعة:4) 🔅زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے۔ (سورة المزمل:14) 🔅زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی چوٹ سے ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔ (سورة الحاقة:14) 🔅زمین اپنے اندر کا سب کچھ باہر نکال پھینکے گی۔ (سورة الانشقاق:4) 🔅زمین کسی اور زمین سے تبدیل کر دی جائے گی۔ (سورة إبراهيم:48) 🔅زمین پھیلا کر برابر کردی جائے گی۔ (سورة طه:107-106) 🔅پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔ (سورة القارعة:5) 🔅پہاڑ غبار بنا دیئے جائیں گے۔ (سورة الواقعة:6-5) 🔅سمندر بھڑک اُٹھیں گے۔ (سورة التكوير:6) 🔅سمندر پھاڑ دیئے جائیں گے۔ (سورة الانفطار:3) 🔅اس دن صور پھونکا جائے گا۔ (سورة المدثر:8) 🔅صور کی آواز ایک ہولناک چیخ کی طرح ہوگی ۔ (سورة ص:15) 🔅اس کی آواز سے زمین و آسمان میں موجود تمام مخلوق گھبرا جائے گی۔ (سورة النمل: 87) 🔅صور کی آواز کانوں کو بہرا کردے گی۔ (سورة عبس:33) 🔅صورکی آواز کی شدت سے زمین و آسمان کی ہر چیز بیہوش ہو کر گر پڑے گی۔ (سورة الزمر:68) 🔅جب پہلا صور پھونکا جائے گا تو ہر چیز ختم ہو جائے گی بس اللہ کی ذات باقی رہے گی۔ (سورة الرحمن:27-26) 🔅دوسرا صور لوگوں کو جمع کرنے کے لئے پھونکا جائے گا۔ (سورة الكهف :99) 🔅ایک ہی ڈانٹ سے سب کو اٹھایا جائے گا۔ (سورة الصافات:19) 🔅سب لوگ قبروں سے اٹھ کھڑے ہوں گے۔ (سورة يس:51) 🔅اس دن اولین و آخرین کو اکٹھا کیا جائے گا۔ (سورة الواقعة:50-49) 🔅کوئی ایک باقی نہیں چھوڑا جائے گا۔ (سورة الكهف:47) 🔅جانوروں کو بھی اکٹھا کیا جائے گا۔ (سورة التکویر:5) 🔅لوگ فوج در فوج جمع ہوں گے۔ (سورة النبا:18) 🔅 لوگوں پر شدید گھبراہٹ طاری ہوگی۔ (سورة یس:52) 🔅مجرموں کی آنکھیں دہشت سے نیلی ہورہی ہوں گی۔ (سورة طه:102) دعا ہے رب کائنات! ہمیں دنیا کی رسوائی و آخرت کے عذاب سے محفوظ و مامون رکھے اور ہمیں اپنی پناہ عطا فرمائے. آمین. ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃً و فی الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار. (القرآن) نوٹ : درس جاری ہے ان شاء اللّٰہ ⬜▫◻◽ 03047478660 عارف محمود
(7:35) اے آدم کی اولاد/بنی آدم جب بھی تمھارے پاس تم ہی سے رسول [کی جمح]، تمھارے پاس آئیں ، جو تم سے میری آیات سے متعلق/تعلق کریں/کہیں، پس جس نے تقوی اختیار کیا/بچا/حفاطت لی ، اور اصلاح/صحیح کیا، پس نہیں خوف ہوگا ان پر اور نہیں وہ ہونگے غمزدہ۔
This session and the content in it is best out of all the videos, and their content until now. May Allah SWT reward you, Sir. And, may Allah SWT forgive our sins and bless us with good fortune and better health. Ameen.
Yaar engineer saab start k 10-Minutes main hi Ap ne sab Firqa parasto ko ORRAA k rakh diaa MASHALLAH Haq such ki Aawaz Alhamdulillah MASHALLAH engineer Mohammad Ali Mirza sahib Aap hamesha HAQ orr SUCH k saath bayan karty Rahy Jazak Allah khair o Ahsan o Jaza bhai sab God bless you duaao ki darkhast Jazak Allah khair ❤🤲🤲🤲❤
Allah pak Ali Bhai ♥️ ki Hifazt kry or Nazray Baad say bachay Ameen. Jis tarha ya in k firko or Babo ki class laytay hy SUB HAN ALLAH ♥️. Lakin dar b lagta ha in ko in ko zindagi k bary ma q k hamry Pakistan 🇵🇰 ma insan ki zindagi ki koi wokat ni 😔
Me bhi pehle barelvi tha 2017 tak Aur me rehne wala bhi bareilly city se 😁 Ab jab koi bhi alim barelvio ke khilaf taqreer karta hai daleel ke saath To mujhe badi khushi hoti 🥰❤️
بہت بڑا شیطان ہے یہ مرزا، خود سے ہی امام النبیاء بنا دیا کون سے آیت میں لکھا ہے لعنتی۔ اللہ تعالی نے امام الناس ابراھیم علیہ السلام کو بنایا اگر محمد ﷺ انسان نہیں تھے تو مان لیتا ہوں اگر انسان تھے تو پھر ابراھیم علیہ السلام ہی امام النبیا ہیں۔ محمد ﷺ نہیں۔ پوجنا چھوڑ دو محمد ﷺ کو اور دوسروں کو ، مشرکو جو اللہ نے نہیں کہا تم نے خود سے کہا یہی شرک ہے اللہ سبحان و تعالی کے ساتھ۔۔ ویسے بھی رحمن نے ایسے ہی نہیں کہا۔ کہ سب کے سب ہی مشرک ہیں، سوائے چند کے۔ Yusuf (Joseph) - 12:106 وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ إِلاَّ وَهُم مُّشْرِكُونَ اور کیا ایمان [یقین کرنے] والے ہیں اکثریت ان میں ، اللہ کے ساتھ ؟ ، مگر، وہ ہیں شرک کرنے والوں میں سے (اب کثرت سے نہیں کہا گیا، بلکہ اکثریت مشرک ہیں یعنی چند کے علاوہ ،جو اللہ کی کتاب کے ساتھ دوسروں کی لکھی ہوی کتابوں کو شریک کرتے ہیں، اللہ کے ناموں کے ساتھ دوسروں کو شریک کرتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسروں کو پکارتے ہیں، اللہ نے جو نہیں کہا وہ خود سے شریک کر کے کہتے چلے جا رہے ہیں,,
Allahamdulliah the best part of Mr. Ali mirza is he give references for whatever he preach. Keep giving the references May Allah increase your good deeds and guide us for the straight path.
Amazing video. dusre scholars ko ab ye baat samjh me ajani chhaye k ye 90 ki dihai ya early 2000 nhe hai jis me logo ko 90% cheezo ka elm hi na hota agr hota tab b woh kch kr nhe paty ksi k counterfeit ka.. is trha karne se kuch nhe hoga bal k logo ko or ziada elm hoga k firqo me kitni gumrahiyain hain jinhe bachany k leye aksar log kis b had tk chaly jaty hain.. Allah pak apki hifazat farmae Ali bhai. Jazak ALLAH for explaining
Link of Article : dunya.com.pk/index.php/author/mufti-munib-ur-rehman/2022-05-15/39601/22297915
Ref. No. 1 : Reply to Mufti Hanif Qureshi حفظہ اللہ on Khalid Ibne Waleed رضی اللہ عنہ ! By Engineer Muhammad Ali : ua-cam.com/video/Xf9-0tj0pVI/v-deo.html
Ref. No. 2 : Hazrat SULEMAN علیہ السلام & Takht-e-BILQEES ka Complete WAQIAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/pXYthn1w94c/v-deo.html
Ref. No. 3 : Hazrat MUSA علیہ السلام & Hazrat KHAZIR ??? ILM-e-LADUNNI ki Haqeeqat ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/Rsae4sKjiX8/v-deo.html
Ref. No. 4 : Engineer Muhammad Ali Mirza STUDENTS ki Adalat mein ! A Special Session Recorded on 27-March-2022 ! : ua-cam.com/video/D5Mo4y8El4o/v-deo.html
Love you Ali bhai
@@hafizhamza4353 pehle us Mufti se pooch jakar zeher Pina halal he ya haram? Agar haram he to Khalid bin Waleed Allah or Allah ke rasool s.a.w ke khilaf gaye?.
اسلام و علیکم
ختم نبوت اور توہین رسالت اور توہین اللہ
اس لحاظ سے ختم نبوت کا عقیدہ توہین رسالت بنتا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالٰی کی صفات زمان و مکاں کی قید میں نہیں ہیں اور ان کا تعلق صرف اسی نسل انسانی سے نہیں ہے۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے کہ وہ تخلیق کو دہراتا ہے۔ اگر اس نسل انسانی کے بعد اگر اللہ ایک دفعہ ہا ایک ارب دفعہ اس طرح کی کوئی نسل پیدا کرے جس کی روحانی بیماریاں ہمارے جیسی ہوں تو یہی خاتم النبیین کی مہر ان کی روحانی بیماریوں کا علاج کرے گی۔ مطلب اسی مہر کے نتیجے میں انبیاء بنائے جائیں گے۔ آپ کا خاتم النبیین کا فہم اس نسل انسانی کی حد تک ہے۔ خاتم النبیین کی یہ بلندی سمجھنے کے باوجود اللہ اللہ ہی رہتا ہے اور نبی کریم ص نبی کریم ص اور شرک کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ مطلب آپ نبی کریم ص کا مقام انتہائی کم سمجھتے ہیں۔
نبی کریم ص کی شان انتہائی درجہ کم بیان کرنا اور سمجھنا توہین رسالت نہیں تو کیا ہے؟ بقول غالب
کوئ بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟
👏👍👌
check Answering Christianity web ye Muslim scholars ki web hai iss Mai atheism or Christianity k errors fake story expose hai. watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on Islam and Science and reply to atheism.
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️
Nabi ﷺ ❤️ ki shan mein gustakhi ho rahi aur engineer sahb kuch bol bhi nahi rhe hai
@@GULAMAMustaf tum log issi mein hi mar jaana ba yazid ne kya kiya Chishti Sahab ne kya kiya buss yahi karte rahna zindagi bhar kyunki tumhe tumhare liye engineer baap dada azeez hai....Nabi ﷺ nahi afsos
Aor tumahra engnr gumra us kafir nupur ko support kr rha hai.. Jis nhe nabi pak saw ki shaan m ghustakhi ki..
@@faizankhan1922bhai kia ghustakhi hoi ha batao bhi to sahi aise to aap har kisi ko gustakh declare kr dete ho koi refrence do
Allah ﷻ ke siwa koi ibadat ke layak nahi... 💗
Beshaq
Beshak Allah har cheez par Qudrat rakhta ha 😊😊❤❤❤
Now Mr Engineer sb has given us awareness about Deen.......I follow Engineer sb.....He is my hero.......
I recommend you to Quran and Sunnah instead of following an engineer...it is better to learn from an authentic teacher not from youTuber...
Don't follow engineer sahib
Follow Quran and sunnat
@@ishtiaqahmad4449 which teacher can u name one
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے علی بھائی اللہ پاک نے آپ کو میرے جیسے کتنے ہی فرقہ پرستوں کی ھدایت کا زریعہ بنایا ہے اور الحمد للہ ہم صرف مسلم ھو گئے اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے اور ھم سب کو استقامت اور ھدایت عطا فرمائے
جزاک اللہ خیرا
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Alhamdulillah: ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ, Strong and full of confidence rebuttal. Love seeing Ali Bhai in full form 🙂
❤
میرے نبی ﷺ جیسا ہے ہی کوئی نہیں۔
تمہارے بابے تو شے ہی کوئی نہیں۔
Ma-Shaa-Allah!❤Ustaad e Mataram per jaan bhi Kurban
jan sirf Hazor PBUH k liye۔۔۔۔sir
Ali bhai say ye muhabbat Allah k liay he hai , q k wo Islam k liay hamari zindagion say ziada qeemti hain .
@@Safari0008 bilkul sir krain muhabat lekin jan wala protocol sirf piyary Habeeb PBUH ka hy۔
@@ahmadannus4086 Nabi ﷺ ❤️ ki shan mein gustakhi ho rahi aur engineer sahb kuch bol bhi nahi rhe hai. Afsos
Jaan Allah k liay hoti hai
علی بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
بزرگ بابے تے شے کوئی نہیں
Please, ask him who are his teachers...
🤣 Mufti Sahab will repent his whole life........regretting writing that article.
May Allah protect you Ali bhai
🤭🤭😂😂
Aj lagta ha mufti saab ko khab ma engineer ayaga.
Mufti Sb will not repent but too many people will repent...
SubhanAllah.. Ali bhai, listening to you for last 5,6 years. Highly inspired by your truthfulness, honesty n bravery towards deen e haq. Allah give you ajr e azeem.
Bhtreen ❤
I was thinking today there was a time when I used to watch a lot of movies in my free time and listen to songs during my work, but there is a time now when I am watching videos of Engineer SB for innumerable hours straight and I am really fond of it.
I don't remember when I saw a movie last time or listen to songs at my work. Engineer SB's videos running all the time in the background.
I am living with an American family (White People) and they are like "Why do you always listen to that person all the time who is he?" 😂😂
Yes u r right .
MashaALLAH BROTHER 🌸
👍👍💞
True that. My non-muslim batchmates keep asking me about EMAM. They think I have a kind of crush on him but i tell them that this love is for the sake of Islam. ☺️
@@Sallu155 Nabi ﷺ ❤️ ki shan mein gustakhi ho rahi aur engineer sahb kuch bol bhi nahi rhe hai
I was also searching real Islam and now
this honest man teach me honset and pure Deen.
Engineer sir we all love you a lot you teach us best and pure ISLAM 🇸🇦♥️👑
بہت بڑا شیطان ہے یہ مرزا، خود سے ہی سے محمدﷺ کو امام النبیاء بنا دیا کون سے آیت میں لکھا ہے لعنتی۔
اللہ تعالی نے امام الناس ابراھیم علیہ السلام کو بنایا اگر محمد ﷺ انسان نہیں تھے تو مان لیتا ہوں اگر انسان تھے تو پھر ابراھیم علیہ السلام ہی امام النبیا ہیں۔ محمد ﷺ نہیں۔ پوجنا چھوڑ دو محمد ﷺ کو اور دوسروں کو ، مشرکو جو اللہ نے نہیں کہا تم نے خود سے کہا یہی شرک ہے اللہ سبحان و تعالی کے ساتھ۔۔ ویسے بھی رحمن نے ایسے ہی نہیں کہا۔ کہ سب کے سب ہی مشرک ہیں، سوائے چند کے۔
Yusuf (Joseph) - 12:106
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ إِلاَّ وَهُم مُّشْرِكُونَ
اور کیا ایمان [یقین کرنے] والے ہیں اکثریت ان میں ، اللہ کے ساتھ ؟ ، مگر، وہ ہیں شرک کرنے والوں میں سے
(اب کثرت سے نہیں کہا گیا، بلکہ اکثریت مشرک ہیں یعنی چند کے علاوہ ،جو اللہ کی کتاب کے ساتھ دوسروں کی لکھی ہوی کتابوں کو شریک کرتے ہیں، اللہ کے ناموں کے ساتھ دوسروں کو شریک کرتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسروں کو پکارتے ہیں، اللہ نے جو نہیں کہا وہ خود سے شریک کر کے کہتے چلے جا رہے ہیں۔۔۔
Nabi ﷺ ❤️ ki shan mein gustakhi ho rahi aur engineer sahb kuch bol bhi nahi rhe hai
@@faizankhan1922 bhai unki purani video dekhi Hai wo kehty Han k aisi gustakhi ko Phelanna nahi chahiye or ap unki purani videos dekh lo us main unho ney is topic ko bohat dafa address kia Hai is liye shayad unho ney zarori ni samjha
بہت پیارے لگتے ہیں آپ جب آل امیّہ کو ذلیل کرتے ہیں اور اہلبیت ع.س کی شان بیان کرتے ہیں.سلام ہو آپ پر
Zaleel ni karta ap apni language drust karo ku k jab koi kisi ko zaleel karta hy to us ka nam izzat se ni leta ye mamla jab ali razi allaho anho ny maawiya razi allaho anho k bare me ye kaha hy k mera or mawiya ka faisla alla k ha hoga to tum language drust karo tumhari oqat kya hy hazrat maawia razi allaho anho kaagy
😊😊
😊😊😊
Apni zubaan sambhalo ,
Insha Aa Allah kayamat takk enk sath aisa hi hoga
enhoo ne Mola Ali pr Sab kiya tha enki itni Majal
Confidance high level ye srif eman ka qamal Sir aap ke eman ko salam Allah aapko hamesha aise hi eman par qayam rakhe
اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🌺🌷💐🥀🌸🌺💐🥀🌹🌹🌹🌹🌷🌺🥀🌺🌸💐🥀🌸🌺🌷💐🌺🌹🌹🌹🌷🌺🥀🌺💐💐💐
❤
Zabardast Alhamdulilah Allah pak aap ke ilm me izafa kre aur ham sabko hidayat naseeb farmae Aameen!!!
ہم سب کی یہ تمنا ہونی چاہیے اور تمنا کے ساتھ کوشش بھی کہ دنیا میں جو ہمیں پیارے ہیں، انھیں سلامتی کی راہ پر دیکھ کر ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوں۔ سید مودودیؒ✒️
لا إله إلا الله
(there is none worthy of worship except Allah ❤️
بھائی جان
اللّٰہ پاک آپ کو لمبی برکت والی خوشیوں بھری زندگی عطاء فرمائے آمین
آپ تو ایمان تازہ کر دیتے ہیں
Great Ali bhai! Sirf rad nehi kiya!
well briefed! Well-Explained! and detailed and logical rebuttal!
Allah Pak apko khush rakhay!
❇️❇️❇️
*شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ* *کی مزار کی تاریخی حقیقت -*
*- ہجری سن 490 کی دہائی کے زمانے* *میں - عباسی سلطنت میں - ابو المظفر* *جلال الدین عبیداللہ - ایک* *مشہور حکمران ہو گزرے ہیں* -
*انکے یہاں - ان کی فوج میں - ایک ** *فوجی جرنیل بھی ہوا کرتے* *تھے** *جن کا نام تھا - ابنِ یونس* *حنبلی* -
*ابنِ یونس حنبلی کی ظالمانہ کارگزاریاں* *عباسی سلطنت کی تاریخ* *میں درج ہیں* ۔
*یہ وہ تاریخی شخص ہے جس نے* - *حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت* *اللہ علیہ کی وفات کے چند* *سالوں بعد - ان کے مکان کو مسمار* *کر کے ان کے فیملی کو دربدر کر دیا*
*- اتنا ہی نہیں اس نے عبدالقادر جیلانی* *کی قبر تک کھود ڈالی - اؤر ان* *کی ہڈیاں دریاےء دجلہ میں پھینک* *دیں* -
*یہ واقعہ عباسی سلطنت کی - تاریخ کی* *مستند کتابوں میں موجود ہیں* -
*لہٰذا آج بغداد میں - شیخ عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا جو مزار ہے* *وہاں ان کی قبر میں کچھ نہیں ہیں* *وہ قبر ( خالی ) ہے* ۔
**حوالہ کتاب - باالذیل علی الروضتین*
*عباسی سلطنت کی مستند تاریخ* *کی کتاب - عربی متن* - *صفحہ نمبر - 12*
*نوٹ - کتاب غوث الثقلین میں بھی یہ واقعہ* *مختصراً لکھا ہوا ہے لہزا عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے* *مریدین علماء کرام کو بھی یہ حقیقت معلوم* *ہے*
❇️❇️❇️
علی بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اور کامیابی عطا فرمائے ۔ یہ سوچنا کہ اللہ کے ساتھ کوئی شریک ہے، انسان کی جہنم کے سوا کہیں اور جگہ نہیں ہے۔
ماشاء اللہ بہت خوب جناب استاد محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا بھائی آپ کی اسی طرح قرآن و آحدیث کی روشنی میں دلائل ہی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے مجھے ھدایت دی اور اللہ تعالیٰ کے فضل رحم و کرم سے الحمدللہ میں نے حنفی مسلک چوڑی اور صرف مسلم ہوا
میں بھی بھائی 🌹
Lagay rahao Ali Bhai.....mand kar rakhain......👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
علی بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے، اور اس طرح اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے اور اللہ تعالیٰ کے دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا کرتا رہے۔ آمین
Ya ALLAH! Har ghar se Engineer paida kar de-Ameen
یا اللہ ہر گھر سے انجینئر پیدا کر دے- آمین
Amieen....🤲🌹❣
Allah safe us from this guy who has no manners...
@@ishtiaqahmad4449 ameen
we stand our teacher sir Muhammad Ali Mirza
salute u sir
babo ka khuda aur kitabo ka khuda aur
😎😎😎😎😎😎😎
Eng sb you absolutely right path you are purifying our islam your thanks
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
جزاك الله خيرا !
Assalamoaliakum meri ami ap ko bohat gor se sunti hain aur khush hoti hain k ap Islam ko bohat achy se roshan kr rahy
😄, this man is honestly brutal towards these fake lines. I can now learn deen and be myself. This version of Islam is very practical and nodoubout this religion can be presented 🎁
@MOXIFI-x-GAMING we been told and fed differently, indeed this is real
@@zaynrathore1609 agreed 💯
Yes its a version ..glad to know ppl aknowledge that its a version not the original!
It is
There are no versions in Islam , its one
True analysis. May Allah Bless Er. Mirza Sahab. Ulma should think seriously and come on the right plateform.
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہَمیشہ بُلند رَہے گا....
علی بھائی آپ مخلصی اور سمجھانے کے سب سے اعلی لیول پر جا کر ان مولویوں کو سمجھاتے ہیں لیکن یہ لوگ بدلنے والے نہی ۔بہر حال اللہ کا شکر ہے ہے کہ ہم میں وہ لوگ موجود ہیں جو دین کو حقیقی معنوں میں سمجھتے ہیں۔
❇️❇️❇️
*شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ* *کی مزار کی تاریخی حقیقت -*
*- ہجری سن 490 کی دہائی کے زمانے* *میں - عباسی سلطنت میں - ابو المظفر* *جلال الدین عبیداللہ - ایک* *مشہور حکمران ہو گزرے ہیں* -
*انکے یہاں - ان کی فوج میں - ایک ** *فوجی جرنیل بھی ہوا کرتے* *تھے** *جن کا نام تھا - ابنِ یونس* *حنبلی* -
*ابنِ یونس حنبلی کی ظالمانہ کارگزاریاں* *عباسی سلطنت کی تاریخ* *میں درج ہیں* ۔
*یہ وہ تاریخی شخص ہے جس نے* - *حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت* *اللہ علیہ کی وفات کے چند* *سالوں بعد - ان کے مکان کو مسمار* *کر کے ان کے فیملی کو دربدر کر دیا*
*- اتنا ہی نہیں اس نے عبدالقادر جیلانی* *کی قبر تک کھود ڈالی - اؤر ان* *کی ہڈیاں دریاےء دجلہ میں پھینک* *دیں* -
*یہ واقعہ عباسی سلطنت کی - تاریخ کی* *مستند کتابوں میں موجود ہیں* -
*لہٰذا آج بغداد میں - شیخ عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا جو مزار ہے* *وہاں ان کی قبر میں کچھ نہیں ہیں* *وہ قبر ( خالی ) ہے* ۔
**حوالہ کتاب - باالذیل علی الروضتین*
*عباسی سلطنت کی مستند تاریخ* *کی کتاب - عربی متن* - *صفحہ نمبر - 12*
*نوٹ - کتاب غوث الثقلین میں بھی یہ واقعہ* *مختصراً لکھا ہوا ہے لہزا عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے* *مریدین علماء کرام کو بھی یہ حقیقت معلوم* *ہے*
❇️❇️❇️
میرا پیغمبر ﷺ عظیم سے عظیم تر ہے۔
علی بھائی اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 😍
بیشک درست فرمایا آپ نے ایسے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پچھلی امتوں کو نصیب نہیں ھوے رحمت کل ھمارے نصیب میں کیا یہ اللّٰہ پاک کی رحمت خاص ھے اس کی مہربانی ھے والسلام
Engineer sahab is Great..mind blowing... He is a guide towards elite shariah in d lights of quran , Ahadees n sunnahfor the ummah.. May Allah protect him bless him n bless us all n guide us towards righteous ness.. Zameen..
🤭 May Allah shows us straight path Ameen💕
آپ نے حق کا علم بلند کیا ہے 💪
علی بھائی. اس طرح کا ایک آپریشن دیوبندیوں کا بھی ہونا چاہیے. Much needed clip of time 👃👃👃👃
Hazrat is roye zamen me ulama deyuband jese ulama khi nhi melega ek alim ka muqabla krwao ilmi medan me pta chale ga ye hazrat bas camre k samne beth kr bate krta he samne nhi
@@zainabhusain1068 Han na ullamee deoband he ha jo Apnay male mureedo se huwab MA shadiyan kartay ha. Apnay mureedo ko Apnay sath charpai par letatay ha agay............ Aur Apnay name ke kalme endorse kartay ha
Great reply 👍👌✌
ماشاءاللہ ، الحَمْدُ ِلله ، جزاك اللهُ 🙏
MashaALLAH Ali Bhai May Allah swt protect you preserve you and increase you in knowledge and wisdom and accept your services for ISLAM and Muslim. InshaALLAH May ALLAH Swt unite entire Ummah upon correct Aqeeda and Perfect Tawheed. Ameen.
Aaj ki video sun kar itna maza aya, k bass Ali bhai knliye duaen he duaeyn niklien..🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️.
Wesy me 1.7x me suna woh b London ki galiyo me walk k dauran 😬😋 , please try at 1.5x or 1.7x, then you'll enjoy it through and through, q k jis rawani se Ali bhai jawab de rahy hain, lajawab hai.. 😁. Babo ki reverse engineering 😋😬
Well tailored clip with all Ilmi proofs to clear the beliefs and establish these on the basis of quran. Salam EMAM.
Wah g wah zabardast reply to mufti. Muhammad Ali bhai ❤ Allah Pak ♥ ap ko lambi zindagi de ❤ love you brother ❤
God bless you Ali bhai
I always remain in pray for you
Allah ap ke hifazat kary
Ap is qom ka qeemti asset ha
🥰🥰🥰
This guy is amazing this kind of reaction was needed since long because these mullas and babas had put blind fold on people of asia only in this attitude they can be handled. thumbs up and hats off for him now i am his big fan left Deobandis long time back but i found the right man now who matches my ideology. may Allah protect him.
May ALLAH SWT guide & bless all the Ummah & those who reverted to Islam ,to the true teaching of Islam & being an obedient Muslim Aameen..🤲
Nabi ﷺ ❤️ ki shan mein gustakhi ho rahi aur engineer sahb kuch bol bhi nahi rhe hai
@@faizankhan1922 Assalam-o-Alaikum! Editing process mein time lagta hai! Video zaroor aye gi InshaAllah!
@@hamzamalik8542dekhte hai kya muaqif hota hai unka
.l. .
منڈ کے رکھو
منڈ منڈ کے رکھو۔ بلکل سو فیصد سچ
ایڈیٹنگ کرنے والے بھائ کو سلام
ماشاء اللہ علی بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
❤
پردہ اٹھنے والا ہے
کوئی ہنسنے والا ہے
کوئی رونے والا ہے
کیا بات ہے انجینئر صاحب کے
☺☺☺☺☺☺☺☺☺
101% satisfaction and even more than 101%
💯
I highly respect Engr. Mohammed Ali Mirza, because he support his talks with authentic references 🤲 He is very well-versed of religious & scientific knowledge. ماشاء الله تبارك الله
Ma sha Allah superb👏!! These babas lovers mufti will be losers because theirs dalayals are like spider’s web. What you have accomplished already with Quran o sunnat, it’s beyond their reach!! You are the treasure of our youth! May Allah protect you from any harm!! Love watching every video Ma sha Allah!!👍
Sir…. Amazing lecture…. Really really well put.. Allah Ali Bhai ko khush rakhay aur mufti Muneeb Ur Rehman kay darjaat Bhi buland farmae.. Amen
May allah protect your wisdom which you ate spreading among ummah
May allah accept your effort and make us all practicing muslim
AMEEN
MASHA ALLAH Ali bhai ap hum tamam musalmano ki hidayat ka zarya baney hen is masroof duniavi zindagi se deen ko samjhney or deen k asal usoolon ka husool namumkin tha ap ne is dour k jadeed tareeqa ko ikhtiar kara or hum jaisey gunah garon ko sambhalney ka moqa dia. ALLAH AP KO OR AP KI FAMILY KI HIFAZAT FARMAY OR SEHAT ATA FARMAYE (AMEEN)
Yar, Ali you are doing a great service to the mankind by exposing all lies attributed or dedicated to few babe بابے the followers of sufism (not islam).
Mirza sahab zabardst ap mera teacher hain. Pahla to mn Allah k shukr krta hu phr ap k k ap ki waja bht sahih Quran or nabi pak ki sunnat k pata chala . ❤️ Allah ap ko salamat rkha.
Jazak ALLAH Khair Ustad e Mohtaram EMAM Sb Hafizaullah❤ 🇮🇳
❤❤❤❤❤❤❤❤
Ali bhai thanks...!
mera pkke breekvi gharne se taluq hai baqda Dawat e Islami me Quran hifaz kia dars e nizami me 5 sal tk prha but Allah oak ka bjhht bhhht krm hai k mrne se pehly Allah oak ne hidayat ata frma di
The only Islamic LEGEND in this era.
E M A M.❤️💕💗💖😍👋👋👋
بہترین اور مدلل ۔ اللہ رب العزت جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
Ustad e Mohtram love you
jazakAllah hu khaira
❤
Ali bhai make a backup of your precious and informative videos somewhere else too as youtube is very unpredictable, we already lost Dr. Israr's channel, your videos have the potential to destroy Sectarianism from its roots. May Allah swt give you enough power to do so, JazakAllah.
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Ali bhai aap ny jo tableegh kr rhy ho ye bahut ahm kaam kr rhy ho❤
I love you engineer bhai you have nailed them down to ground ❤️ 👏 ♥️ 💙 😉
وہ جو رب ہے وہی سب ہے☝
MashAllah Allah pak hum sub Quran aur Hadees pr amal krne ki tofeeq farmae.
Ali Bhai is the true islamic scholar of Islam MA SHA ALLAH❤🙏
M a Mirza sab aap din ki vo khidmat kar rahe ho Jo Hindi Pak me koi nahi karta.allah aap ki umr me Barkat de.or jazae Kher atakare.amin.
Allah ali bhi ko long life or health day ameen 😊😊
ماشاءاللہ JAZAKAllah Ali Bhai, ❤
A man and his love can change the world 🌍
Women also can change the world ☺️☺️
keep away from that witch and this munafiq as well
@Fazil Indeed. That's what I fail to understand from his haters.
@Fazil Yes, it's my desire to contribute in this noble cause in any way I can.
@Fazil مجھے ہر جھوٹے، منافق اور مشرک سے شدید نفرت ہے اور رہے گی قیامت کے بعد بھی
!!!!
rest, His statements reflects his desires I give no weight to these statements .
Brother
Aap ka Lea Hedayat ke Dua karta ho.
Allah hum sub ko hedayat atta farmay.
Jazak Allah
Ali you change my life alhamdulilah
Please read Quran and sunnah ....then your life will be changed ...not by watching this guy...
@@ishtiaqahmad4449 if only u had read yourself u wouldn't be criticizing Ali bhai
kisi bachy ka khatna
without blade
Wah
wah wah
Ali bhaiiiii
Love you ❤️
آخرت کی تیاری کرتے رہیں، قیامت کا منظر کچھ یوں ہوگا:
🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے۔
(سورة الحج:1)
🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔
(سورة القارعة:3-1)
🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا۔
(سورة القمر:46)
🔅ہر طرف مصیبت چھا جائے گی۔
(سورة النازعات:34)
🔅اس دن کا شر ہر طرف پھیلا ہوگا۔
(سورة الانسان:7)
🔅بہت خوف اور گھبراہٹ کا عالم ہوگا۔
(سورة إبراهيم :42)
🔅اس دن کی ہولناکیاں دیکھ کر آنکھیں پتھرا جائیں گی۔
(سورة القيامة:7)
🔅اس دن کی شدت سے دل اور نگاہیں الٹ جائیں گے۔
(سورة النور:37)
🔅کلیجے منہ کو آجائیں گے۔
(سورة غافر:18)
🔅وہ تیوریاں چڑھانے والا دن ہوگا۔
(سورة الإنسان:10)
🔅وہ دن بچوں کو بوڑھا کرے گا۔
(سورة المزمل:17)
🔅حاملہ عورتوں کے حمل گر جائیں گے۔
(سورة الحج:2)
🔅وہ دن ٹلنے والا نہیں ہوگا۔
(سورة الشورى:47)
🔅اس دن انسان جائے پناہ تلاش کرے گا۔
(سورة القيامة:11-10)
🔅اس دن کسی کا مکر و فریب کسی کام نہں آئے گا۔
(سورة الطور:46)
🔅اس دن کوئی عہدہ اور منصب کام نہ آئے گا۔
(سورة الشعراء:88)
🔅اس دن کوئی رشتہ کام نہ آئے گا۔
(سورة لقمان:33)
🔅اس دن دنیا کی ہر چیز فنا ہوجائے گی۔
(سورة الكهف:8)
🔅آسمان لرزے گا۔
(سورة الطور:9)
🔅آسمان پھٹ جائے گا۔
(سورة المزمل:18)
🔅آسمان دروازے دروازے ہوجائے گا۔
(سورة النبا:19)
🔅آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہو جائے گا۔
(سورة الرحمن:37)
🔅آسمان کی کھال اُتاردی جائے گی۔
(سورة التكوير:11)
🔅آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔
(سورة المعارج:8)
🔅سورج لپیٹ دیا جائے گا۔
(سورة التكوير:1)
🔅چاند گہنا جائے گا۔
(سورة القيامة:8)
🔅سورج اور چاند ملا دیئے جائیں گے۔
(سورة القيامة:9)
🔅ستارے بے نور ہو کر بکھر جائیں گے۔
(سورة المرسلات:8)، (سورة الانفطار:2)
🔅زمین زور سے ہلائی جائے گی۔
(سورة الواقعة:4)
🔅زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے۔
(سورة المزمل:14)
🔅زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی چوٹ سے ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔
(سورة الحاقة:14)
🔅زمین اپنے اندر کا سب کچھ باہر نکال پھینکے گی۔
(سورة الانشقاق:4)
🔅زمین کسی اور زمین سے تبدیل کر دی جائے گی۔
(سورة إبراهيم:48)
🔅زمین پھیلا کر برابر کردی جائے گی۔
(سورة طه:107-106)
🔅پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔
(سورة القارعة:5)
🔅پہاڑ غبار بنا دیئے جائیں گے۔
(سورة الواقعة:6-5)
🔅سمندر بھڑک اُٹھیں گے۔
(سورة التكوير:6)
🔅سمندر پھاڑ دیئے جائیں گے۔
(سورة الانفطار:3)
🔅اس دن صور پھونکا جائے گا۔
(سورة المدثر:8)
🔅صور کی آواز ایک ہولناک چیخ کی طرح ہوگی ۔
(سورة ص:15)
🔅اس کی آواز سے زمین و آسمان میں موجود تمام مخلوق گھبرا جائے گی۔
(سورة النمل: 87)
🔅صور کی آواز کانوں کو بہرا کردے گی۔
(سورة عبس:33)
🔅صورکی آواز کی شدت سے زمین و آسمان کی ہر چیز بیہوش ہو کر گر پڑے گی۔
(سورة الزمر:68)
🔅جب پہلا صور پھونکا جائے گا تو ہر چیز ختم ہو جائے گی بس اللہ کی ذات باقی رہے گی۔
(سورة الرحمن:27-26)
🔅دوسرا صور لوگوں کو جمع کرنے کے لئے پھونکا جائے گا۔
(سورة الكهف :99)
🔅ایک ہی ڈانٹ سے سب کو اٹھایا جائے گا۔
(سورة الصافات:19)
🔅سب لوگ قبروں سے اٹھ کھڑے ہوں گے۔
(سورة يس:51)
🔅اس دن اولین و آخرین کو اکٹھا کیا جائے گا۔
(سورة الواقعة:50-49)
🔅کوئی ایک باقی نہیں چھوڑا جائے گا۔
(سورة الكهف:47)
🔅جانوروں کو بھی اکٹھا کیا جائے گا۔
(سورة التکویر:5)
🔅لوگ فوج در فوج جمع ہوں گے۔
(سورة النبا:18)
🔅 لوگوں پر شدید گھبراہٹ طاری ہوگی۔
(سورة یس:52)
🔅مجرموں کی آنکھیں دہشت سے نیلی ہورہی ہوں گی۔
(سورة طه:102)
دعا ہے رب کائنات! ہمیں دنیا کی رسوائی و آخرت کے عذاب سے محفوظ و مامون رکھے اور ہمیں اپنی پناہ عطا فرمائے. آمین.
ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃً و فی الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار. (القرآن) نوٹ : درس جاری ہے
ان شاء اللّٰہ
⬜▫◻◽
03047478660
عارف محمود
😱😱😱😱
(7:35)
اے آدم کی اولاد/بنی آدم جب بھی تمھارے پاس تم ہی سے رسول [کی جمح]، تمھارے پاس آئیں ، جو تم سے میری آیات سے متعلق/تعلق کریں/کہیں، پس جس نے تقوی اختیار کیا/بچا/حفاطت لی ، اور اصلاح/صحیح کیا، پس نہیں خوف ہوگا ان پر اور نہیں وہ ہونگے غمزدہ۔
@@adnanibnnoor_1 👍👍
Hlo
آمین
From Uttarpradesh India
We are love you sir and I'm from Pakistan kpk & I'm watching your videos 4 or 5 years a go.and we are standing with you sir my Allah bless you
Hypocracy is at its peak.
ALLAH(SWT) hamain in ullama e suu, ullama e crime ke fitnay sy apni panah main rakhay,Ameen
Engineer jesa Te hy E koi ni (ALhamdullah)
Firqa purst Mulvtty te Shy E koi ni
This session and the content in it is best out of all the videos, and their content until now. May Allah SWT reward you, Sir. And, may Allah SWT forgive our sins and bless us with good fortune and better health. Ameen.
ماشاء الله ایمان تازہ ہو گیا جزاکم اللہ خیر ❤
Ma sha Allah, Amazing, Amazing Amazing, 👏 like always ! May Allah always protect you, Ameen !
Aameen !!!❤
Yaar engineer saab start k 10-Minutes main hi Ap ne sab Firqa parasto ko ORRAA k rakh diaa MASHALLAH Haq such ki Aawaz Alhamdulillah MASHALLAH engineer Mohammad Ali Mirza sahib Aap hamesha HAQ orr SUCH k saath bayan karty Rahy Jazak Allah khair o Ahsan o Jaza bhai sab God bless you duaao ki darkhast Jazak Allah khair ❤🤲🤲🤲❤
Allah pak Ali Bhai ♥️ ki Hifazt kry or Nazray Baad say bachay Ameen. Jis tarha ya in k firko or Babo ki class laytay hy SUB HAN ALLAH ♥️.
Lakin dar b lagta ha in ko in ko zindagi k bary ma q k hamry Pakistan 🇵🇰 ma insan ki zindagi ki koi wokat ni 😔
بہت خوبصورت۔۔۔۔۔۔مرزا صاحب حق بیان کرتا ہے۔
Me bhi pehle barelvi tha 2017 tak
Aur me rehne wala bhi bareilly city se 😁
Ab jab koi bhi alim barelvio ke khilaf taqreer karta hai daleel ke saath
To mujhe badi khushi hoti 🥰❤️
Mai bhi azhari miya se mureed tha bhai
@@anishrazahaidari2296 😬😁😁😁 me bhi tehseen raza sahab ka mureed tha
Mai Chattisgarh se hu bhai
JAZAK ALLAH KHAIR BROTHER for sharing 👍
*USTAD-E-MUHTARAM WE WILL ALWAYS LOVE YOU AND SUPPORT YOU* 😌❤️❤️❤️🔥 *MAY ALLAH BLESS YOU !!!* ❤️❤️
بہت بڑا شیطان ہے یہ مرزا، خود سے ہی امام النبیاء بنا دیا کون سے آیت میں لکھا ہے لعنتی۔
اللہ تعالی نے امام الناس ابراھیم علیہ السلام کو بنایا اگر محمد ﷺ انسان نہیں تھے تو مان لیتا ہوں اگر انسان تھے تو پھر ابراھیم علیہ السلام ہی امام النبیا ہیں۔ محمد ﷺ نہیں۔ پوجنا چھوڑ دو محمد ﷺ کو اور دوسروں کو ، مشرکو جو اللہ نے نہیں کہا تم نے خود سے کہا یہی شرک ہے اللہ سبحان و تعالی کے ساتھ۔۔ ویسے بھی رحمن نے ایسے ہی نہیں کہا۔ کہ سب کے سب ہی مشرک ہیں، سوائے چند کے۔
Yusuf (Joseph) - 12:106
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ إِلاَّ وَهُم مُّشْرِكُونَ
اور کیا ایمان [یقین کرنے] والے ہیں اکثریت ان میں ، اللہ کے ساتھ ؟ ، مگر، وہ ہیں شرک کرنے والوں میں سے
(اب کثرت سے نہیں کہا گیا، بلکہ اکثریت مشرک ہیں یعنی چند کے علاوہ ،جو اللہ کی کتاب کے ساتھ دوسروں کی لکھی ہوی کتابوں کو شریک کرتے ہیں، اللہ کے ناموں کے ساتھ دوسروں کو شریک کرتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسروں کو پکارتے ہیں، اللہ نے جو نہیں کہا وہ خود سے شریک کر کے کہتے چلے جا رہے ہیں,,
Nabi ﷺ ❤️ ki shan mein gustakhi ho rahi aur engineer sahb kuch bol bhi nahi rhe hai
Allah jasa pak he koinahi nabi jasa he koi to babi sahi koi saehi bat ilove uu bahijan allah ap ko kos rahki ameen
Masha Allah Ali Bhai behtreen ❣️
Allahamdulliah the best part of Mr. Ali mirza is he give references for whatever he preach.
Keep giving the references
May Allah increase your good deeds and guide us for the straight path.
MashAllah
Uastad-e-Mohtram.❣️😍👍
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Excilent bayan Muhammad Ali Mirza sahib
ماشاءاللہ ، علی بھاٸی ✋
May Allah keep engineer Mirza safe and protect him from jahil molvis.
Amazing video. dusre scholars ko ab ye baat samjh me ajani chhaye k ye 90 ki dihai ya early 2000 nhe hai jis me logo ko 90% cheezo ka elm hi na hota agr hota tab b woh kch kr nhe paty ksi k counterfeit ka.. is trha karne se kuch nhe hoga bal k logo ko or ziada elm hoga k firqo me kitni gumrahiyain hain jinhe bachany k leye aksar log kis b had tk chaly jaty hain.. Allah pak apki hifazat farmae Ali bhai. Jazak ALLAH for explaining
استاد محترم ما شا اللہ
اج تے تساں بہہ بہہ کرا دتی اے 🤼🤸♀️🤸♂️🤸🏋️🏋️🏋️🏋️🗣️