We appreciate every Kashmiri individual or political party that has spoken out in support of the state of Jamma and Kashmir's freedom movement.No doubt Geelani SB was one of if them. Well done, but incomplete you need to know more when freedom struggle started. Do justice while speaking on Kashmir struggle..
ناصر بیگ صاحب دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اپ کے پورٹ کاسٹ ہمارے صحافی ہوتے ہیں ہے اور اچھوتے موضوعات پر مفید اور معلوماتی ہوتے ہیں اور بالخصوص اپ نے دین کے معاملے میں بھی ان شخصیات کا ذکر کیا ہے جن کے متعلق نئی نسل کو جاننا بے حد ضروری اور ان کے لئے مفید ہوگا گیلانی بہت خوبیوں کے مالک تھے علم و ادب سے گ ان کا گہرا رشتہ تھا ہمارے یہاں کے عام سیاست دانوں سے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدم رہے
علی شاہ گیلانی 1953 تک شہید منزل سرینگر میں شیخ محمد عبداللہ کے حق میں قصیدے لکھتے تھے. پھر جب بخشی غلام محمد ووزیراعظم بنے تو گیلانی سرکاری ٹیچر تعینات ہوئے. 1954 میں کانگریس کے کہنے پر جماعت اسلامی جموں و کشمیر بن گئی تاکہ شیخ محمد عبداللہ کی بنائی گئی محاذ راے شماری کا توڑ کرے لیکن دین اور دنیا بیچ کر بھی ریاست میں کوئی ساکھ نہیں بناسکے. پھر 1972 میں جماعت اسلامی نے اننت ناگ پارلیمانی کانسچونسی سے حکیم صاحب کو کنڑیٹ کھڑا کیا لوگ کانگریس سے متنفر تھے اور شیخ محمد عبداللہ نظر بند تھے ساتھ ہی محاز راے شماری والوں نے بائیکاٹ کی کال دی تھی. کنڑیٹ 2ہی تھے 1جماعت اسلامی کا اور دوسرا کانگریس نے مقامی امیدوار نہ ملنے کی صورت میں سرینگر سے محمد شفعی قریشی لائے. لوگوں کہا ہم کیوں سرینگر کے رہنے والے اور کانگرس کو ووٹ دے گے لہذا جماعت اسلامی کا کنڑیٹ 100فیصد کامیاب مانا جاتا تھا لیکن جماعت اسلامی اصلی تو کانگریس کی پیداوار تھی کشمیر میں. کانگریس نے جماعت اسلامی والوں کو کہا آپ الیکشن لڑنے سے دستبردار ہوجائے ہم آنے والے اسمبلی الیکشن میں آپکو اس سیٹ کے بدلے اسمبلی میں 5سیٹیں دیں گے اور جب شاید اکتوبر 1972 میں اسبلی الیکشن ہوا تو جماعت اسلامی نے کانگریس والوں سے وعدہ دہرایا تو کانگریس نے وعدہ نبھانے کے لیے شرط رکھی. کہ جو نام ہم آپکو تجویز کریں گے وہی 5لوگ الیکشن میں کھڑا کیجئے. ہے تو وہ آپکے جماعت اسلامی کے لوگ لیکن وہی ہمارے بھروسے کے قابل. تاکہ ایک تو وہ شیخ محمد عبداللہ کی مخالفت کرے دوسرا اسمبلی میں اپوزیشن کا نامنہاد رول بھی خوش اسلوبی سے پورا کریں. جماعت اسلامی نے شرط مانا کانگریس نے علی گیلانی .غلام نبی. رزاق. بچرو کل ملاکر 5نام دیے علی شاہ گیلانی نے نوکری چھوڑ کر اسمبلی الیکشن لڑا اور اسمبلی میں لیڈر بن گیا. اس گھناؤنی سازش سے شیخ محمد عبداللہ نے 1975میں رائے شماری کو دفن کر کے نیشنل کانفرنس بحال کر کے اندرا گاندھی سے ایکارڑ کرکے حکومت کی باگ دوڑ سنبھالی. کانگریس اور جماعت اسلامی کا وجود کہیں نظر نہیں آیا. پھر جب نیشنل ککانفرنس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لوگ بد ظن ہوکر پاکستانی ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ گئے ملیٹنسی شروع ہوئی. لبریشن فرنٹ نے عبوری حکومت تشکیل دینے کا منصوبہ بنایا. ہندوستان سے پہلے وہ پاکستانی سرکار نے رد کیا. اب پاکستان والوں نے علی شاہ کو. سید علی شاہ گیلانی بناکر کشمیر میں نیشنل کانفرنس اور کیمونسٹ پارٹی کے لیڈران کو قتل کرنے کی بھر پور مہم چلائی بلکہ لبریشن فرنٹ کے ملیٹنٹوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا. لوگوں میں دہشتگردی کا اتنا خوف طاری ہوا کہ اگر جماعت اسلامی والے کہتے دن کے 12بجے رات ہے اور آسمان پر سورج نہیں چاند ہے کوئی مائی کا لال نفی میں سر نہیں ہلا سکتا. ایک ایک دہشت گرد نے درجن واد بے قصور افراد کا قتل کردیا. کبھی علی شاہ نے حق کے لیے زبان نہیں کھولی اور جب دہشت گرد مرتا تو ایک عدد ٹیلیفونک تقریر کرکے دہشت گردی کی آبیاری کرتے. کیوں نہیں کرتے. کیوں کہ جس آدمی کو رہنے کے لئے لوگ فنڈ کرکے مکان دیتے رہنے کے لئے. اسکے پاس کشمیر سے دہلی تک کروڑوں مالیت کے بنگلے آئے. لیڑر وہ ہوتا ہے جو اپنا سب کچھ عوام کے لیے وقف کردیتا حتا کہ اپنی زندگی بھی....
سر آپ کے تمام پوڈ کاسٹ ہمیشہ دلجمی سے سنتا ھوں اور اس سے مجھے بہت سی مفید معلومات حاصل ہوتی ہیں، مگر بحثیت کشمیری مجھے آج اور محبت اور عقیدت اور بڑھ گئی جس طرح آپ نے ہمارے کشمیری رہنما کی جدوجھد آذادی کیلئے دی بے مثال قربانیوں کا احاطہ کیا ، خدا آپ کے اس اجر کو قبول کرے ، اور ہمیں آذادی نصیب فرمائے ،۔ بیشک سید علی گیلانی کا نام تا قیامت ذندہ و تابندہ رہے گا۔اور ان کا یہ نعرہ بھی کہ، ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان ہمارا ھے۔۔۔۔
قائد ملت اسلامیہ سید علی گیلانی کو اللّہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور کشمیر سمیت امت مسلمہ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔ آمین یارب العالمین جب تک امت مسلمہ کی قیادت سید علی گیلانی کی طرح جرات مند موقف نہیں اپناتی امت مسلمہ دنیا میں باوقار مقام نہیں پا سکتی
I'm a student of graduation in environmental sciences..Sir no doubt your information is true and much needed in this time .. I want to make a video on your career and your education and journey... please I'm very inspired by your knowledge ❣️🙏
میں کشمیری ھوں سری نگر کا رھنے والا ھوں جناب گیلانی صاحب کا سب سے بڑا آپ سیٹ یہ ھے کاش گیلانی صاحب نے بجاے پاکستان کے آزادی کا مطالبہ کیا ھوتا آج کشمیریوں کی حالت اتنی ابتر نھیں ھوتی 370 کا ختم ھونا گیلانی صاحب کی سیاسی غلطی تھی کاش اس نے یاسین ملک کے ساتھ دیا ھوتا
Yeh sahib Islam our pakistan main farq na ker paaya. Eis ka mublagayi siyasi ilm assembly siyasat our jazbaatiyat parasiti our ghair Muslim Dunya ki nafrat.
اللہ پاک اس مرد مومن مرد حق کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اس کے ساتھ تمام امن پسند کشمیریوں کو جو ظلم و جبر سے اس دنیا سے رخصت ہوگئے اللہ پاک ان کو بھی جنت نصیب فرمائے امین اللہ پاک کرے کہ اپ کشمیر میں چاروں طرف امن ہو امین
Ali Gilani was a true Muslim leader of modern age who lead the Kashmir Freedom struggle from the front. May Allah award him Jannatul Firdous . Aameen. Beside this report, those who propgate that Pakistani hand is there in Kashmir freedom movement,must also watch the recent pod cast of Mst Khalida the renowned daughter of Sh Abdullah who openly highlighted the Indian atrocities against Kashmiris ever since independence. She even stated the harsh treatment meted to Sh Abdullah, who broke away from Muslim Conference for love if Nehru, and formed Secular National Conference. He was uncermoneosly removed from the Sadre Riasat status and made jail bird by Nehru where he remained behind bars from 1953 to 1975. What is happening in Jashmir to day is bcz of compromise of Sh Abdullah on Kashmir. Ali Gilani was the person who refurbished the Islamic character of Kashmir and infused a new spirit in Liberation struggle which still haunts the Indian. It will never die down till complete freedom from Indian yoke. In Sha Allah.
Kashmiri Pandits According to scholars, 30-80 Kashmiri Pandits were killed by insurgents by mid-1990. The Government of Jammu and Kashmir recorded 219 Pandit fatalities between 1989 and 2004.  Insurgency According to government data, around 41,000 people died in the insurgency in Jammu and Kashmir as of March 2017, with most deaths happening in the 1990s and early 2000s. Exodus In January 1990, Kashmiri Pandits received notices demanding their departure from the Valley within 36 hours. More than 56,000 Kashmiri Pandit families were forced out of the Kashmir Valley in 1990. Geelani gang was pakistani paid agent . He is responsible for destruction of secularism in kashmir . لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ
Nasir Beig Sahib he is the Geelani who humiliated and ruined our Kashmir because I belong to Central Kashmir, Geelani has been seen more closely by we youth of Kashmir than you...
سید علی گیلانی مرحوم پر ایک معلوماتی پیشکش ھے اللہ تعالیٰ مرحوم سید علی گیلانی کے درجات بلند فرمائے آمین ھماری قوم نے ایسی عبقری شخصیات کی قدر نہیں کی جس کی سزا یہ ملی کہ دو نمبر سیاست دانوں کے پیچھے جند دن دوڑنے کے بعد پھر کسی نئے راہرو کے ساتھ پیچھے ڈوڑ رھے ہوتے ہیں
Syed Ali Shah Gheelani Sahab ko ALLAH PAK Jannat ul Firdoos Atta Farmaye, Ameen🤲🏻🤲🏻🤲🏻 Salute to Our Baba E Qoum From indian illegally occupied Jammu and Kashmir❤❤❤
@@bharatmaa7826be in your limit am also from Kashmir hum khud ko Indian samajtae hain gussay ki wajah sae es ka yeh matlab nahi ki tum hindu kuch bhi bhoonko gae.mind your language
Mr Geelani was unrealistic person& controversial man. He accepted Indian constitution & enjoyed all possible benifits as 3 times M LA& was raciving pension till he breath last. Jamati islami has unrealistic manifesto so they failed along the Creator of jamat islami on all fronts.,& gave. bad name to Muslims as terrorists. Similarly division of india was un islamic& is root cause of all problems which all Muslims& Hindus r still facing. Difference of appinion is right to all in the light of islam& Democracy. Accession of J&k with india was right& dewine decision
Geelani was not so as you say.he could even not realise that what can happen in future and what should Kashmiris do,he always opposed every possible solution with the result Kashmiries lost, Article 370,35A,and statehood too.
@@mrkptitiger abay kon ho tum, aur tumko kya khawab aya hum khush hai india k sath,, jo tum dekhtau ho, wo sach nahi jahil insan, mey kashmiri hu, muj sey puch,, apni philosophy matt jhadd
Asalamualikum,Aap ke jankari kay leay,Jammat Islami JK Election lernay kay leay hammi ber rahaine.Ashley chera puri dunya kay sammney be neqab ho gaya.
آپ کی معلومات میں اضافہ کے لۓ عرض کروں کہ آپ کا یہ تبصرہ صرف ایک تعریفی (laudatory)قسم کا تبصرہ ھے حالانکہاسکو ایک تحقیقی اور تنقیدی طرز کا ھونا چاہئے تھا تاکہ سید علی گیلانی کی خوبیاں اور خامیاں سامنے آتی،لیکن ایسا نہیں ھوا۔۔۔۔اسکی ایک بڑی کمزوری یہ تھی کہ وہ اپنی رائے دوسرے تمام لوگوں پر تھوپنے کے قائل تھے ۔۔۔جسکی وجہ سے وہ آخر پر وفات سے کچھ ہی عرصہ قبل تمام حریت کانفرنس اور تحریک حریت سے علحیدگی کا اعلان کرچکے۔۔۔اور آج صورت حال یہ ھے کہ اسکی تنظیم جماعت اسلامی الیکشن لڑنے کے لۓ جتن کرھے ہیں بلکہ اب آذاد امیدواروں کی صورت میں ایلکشن میں بعض مقامات پر اتر بھی چکے ہیں ۔۔۔جماعت کے غلام قادر لون حکومت سے پابندی ہٹانے کی درخواست کرھے ہیں گویا جس چیز کو وہ دس سال پہلے بشمول گیلانی صاحب فتوی کی صورت میں حرام قرار دے رہے تھے آج انہی ایلکشن کو حلال قرار دے رھے ہیں۔۔۔۔۔
no one will ever forget the sacrifices of Such leaders including all those who are still in Tihaar. Not only he needed separatism, but all of the suffering kashmiris...but unfortunately guys like u...are still playing on the hypocrisy side that too being a kashmiri
@@mohammadamindar1816 sir you have wrong information for your kind information to became a doctor or something else is not a sin every individual has its freedom of choice what ever he likes its none of your business to dictate terms
😂😂😂 ye bhi batao ki 5 August 2019 ko jab 370 today gaya to Gilani ki fat ke 4 ho gayi or usne Hurriyat se alvida keh diya saare jihaad ko bhool gaya .Apne Ghar me kide makode ki mout mar gaya.
Is Adami ni lakhu Kashmiru ko Pakistan k naam pr katal krwhy..aur Pakistan ni Kashmiru heroine jas drug diya mi baramulla se hu mi India aur Pakistan hakekat Janta hu ..kashmir sirf Kashmiru ka hai 🏴🏴🏴
دیکھنا یہ ہے یہ کلچر متعارف کسنے کرایا عابد باکسر کسکا چیلا تھا وہی اس کلچر کا بانی ہے چہ خوش مریم سے استدعا کرنا ایسے ہی ہے جیسے بلی سے کہیں دودھ کا دھیان رکھنا
تقریباً تمام کشمیری لوگ پاکستان کے تسلط میں ضم ہونے کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔ #kashmir Gilgit BALTISTAN SHAYKSGAM valley Aksai chin Demchok Ladakh K2 Siachen Mirpur Muzaffarabad Jammu and Srinagar valley Kashmir belongs to kashmiri people not neighbouring countries or occupiers or invaders or Deceivers or colonial powers or slaves
Bahi mai bi sopore iop kashmir mai rehta hon ek baat bolo jitna nuksaan Pakistan ne kashmir ka kiya shayad dushman bi na karta itna aaj tak pakistani jarneelo ne kya ukhaad liya khali apne loogu ko maraaya dalor ke kahter tum sab Palestinian or kashmir ke katil ho tum loog yahood or nasara ke saath hamesha rehte ho or pakistani army hai hi yahood or nasara ka hai or aaj tak pakistani loog samjte pakistani army chief in ka hai lekin woh galat hai pakistani army chief hamesha american hi banate hai bad mai begadte bi hai only love from imran khan zindabaad love youuuu imran kahn sahab
Magar bhai hmm kashmiriyu ne yeh kabi nahi kaha kashmir Pakistan ka hisa hai Pakistan sai kashmiriyu ko Islam ka hisa hai magar kashmir serif hmm kashmiriyu ka hai kashmir banaiga khudmuktaar inshallah
Tu bhi to pahle Hindu Raha hoga tere purvak Talwar ki NOK per convert Ho Gaye Jaise tumhare Naam Hindu hote hain jaise Cheema Bajwa Chaudhari Chauhan Bhatti but Bhati Chadda Mehta Chawla Rathore Rajput Gujjar gill Malik Rana Jaat kakkad man khokhar Randhawa Patel Bhatt Solanki Sandhu khatak Bohra Rao Saha Sagar Arora mehandi Dhillon Bhandari
مہربانی کرکے آپ لوگ کشمیر کے لئے بھونکنا بند کیجئے آپ اپنے پاکستان کی حالت دیکھئے پھر دوسروں کی بات کیجئے تم لوگوں نے کشمیر کو کون سا سونے میں نہلایا انڈین کشمیر سے زیادہ ظلم پاکستانی کشمیر میں ہورہا ہے پاکستان میں ہورہا ہے پہلے اپنی اوقات دیکھو کیا تم خود انسان کہنے کے قابل بھی ہو پھر دوسروں کی بات کرنا 🇮🇳🇮🇳🇮🇳کشمیری
kon sa zulm hua pakistani kashmir par kia pak army ny un par golian chalai un ke jawano ko shaheed kia un ke bacho ko deshar gard bol ke marwa dia kia in ki aurtoon ka rape kia beshak pakistan me laakh buraian hai par i o k ke jaisy halat azad kashmir me nahi hai 95 pr log parhy likhy hai iok me 50 bhi nahi hai kuch hosh ke nakhun lo
@@BilalAhmad-vk7kt Haan General Bajwa Bhadvay ney hum kashmiriyo ko india k Samnay faink diya hai, Kashmir ko Beyach Diya Laanti Jahanumi ney,, Allah ki Laanat ho sabhi Gaddari karny walo par
@@Gulzaar_321_dar Asal mey jo Gulzar bol raha hai, wo uskay Dil ka dard hai,, Mey bhi bharti makbuza kashmir sey hu, humara dil b khoon k ansoo roya jab Gemeral Bajwa Bhadvay ney hum kashmiriyo ko india k hatthou beyach diya,, Hamari umeeday thi Pak Fauj sey wabasta, Magar afsoos Pak fauj k General's Dollar khor ban k reh gaye,, islye ye Gussa hamara jayez hai,, Baki india set hamari Dili Mohabbat kabhi bhi nahi rahi aur na hogi InshaAllah
@@pahadibayzzrrt9985 @Gulzaar_321_dar Asal mey jo Gulzar bol raha hai, wo uskay Dil ka dard hai,, Mey bhi bharti makbuza kashmir sey hu, humara dil b khoon k ansoo roya jab Gemeral Bajwa Bhadvay ney hum kashmiriyo ko india k hatthou beyach diya,, Hamari umeeday thi Pak Fauj sey wabasta, Magar afsoos Pak fauj k General's Dollar khor ban k reh gaye,, islye ye Gussa hamara jayez hai,, Baki india set hamari Dili Mohabbat kabhi bhi nahi rahi aur na hogi InshaAllah
We appreciate every Kashmiri individual or political party that has spoken out in support of the state of Jamma and Kashmir's freedom movement.No doubt Geelani SB was one of if them. Well done, but incomplete you need to know more when freedom struggle started. Do justice while speaking on Kashmir struggle..
You first enquire who is your biological father.
Salute to Syed Ali Gillani sahab!!
Salute to Syed Ali Gillani Sahib ❤️❤️🇵🇰💕💯❤❤
ناصر بیگ صاحب دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اپ کے پورٹ کاسٹ ہمارے صحافی ہوتے ہیں ہے اور اچھوتے موضوعات پر مفید اور معلوماتی ہوتے ہیں اور بالخصوص اپ نے دین کے معاملے میں بھی ان شخصیات کا ذکر کیا ہے جن کے متعلق نئی نسل کو جاننا بے حد ضروری اور ان کے لئے مفید ہوگا گیلانی بہت خوبیوں کے مالک تھے علم و ادب سے گ ان کا گہرا رشتہ تھا ہمارے یہاں کے عام سیاست دانوں سے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدم رہے
علی شاہ گیلانی 1953 تک شہید منزل سرینگر میں شیخ محمد عبداللہ کے حق میں قصیدے لکھتے تھے. پھر جب بخشی غلام محمد ووزیراعظم بنے تو گیلانی سرکاری ٹیچر تعینات ہوئے. 1954 میں کانگریس کے کہنے پر جماعت اسلامی جموں و کشمیر بن گئی تاکہ شیخ محمد عبداللہ کی بنائی گئی محاذ راے شماری کا توڑ کرے
لیکن دین اور دنیا بیچ کر بھی ریاست میں کوئی ساکھ نہیں بناسکے. پھر 1972 میں جماعت اسلامی نے اننت ناگ پارلیمانی کانسچونسی سے حکیم صاحب کو کنڑیٹ کھڑا کیا لوگ کانگریس سے متنفر تھے اور شیخ محمد عبداللہ نظر بند تھے ساتھ ہی محاز راے شماری والوں نے بائیکاٹ کی کال دی تھی. کنڑیٹ 2ہی تھے 1جماعت اسلامی کا اور دوسرا کانگریس نے مقامی امیدوار نہ ملنے کی صورت میں سرینگر سے محمد شفعی قریشی لائے. لوگوں کہا ہم کیوں سرینگر کے رہنے والے اور کانگرس کو ووٹ دے گے لہذا جماعت اسلامی کا کنڑیٹ 100فیصد کامیاب مانا جاتا تھا
لیکن جماعت اسلامی اصلی تو کانگریس کی پیداوار تھی کشمیر میں. کانگریس نے جماعت اسلامی والوں کو کہا آپ الیکشن لڑنے سے دستبردار ہوجائے ہم آنے والے اسمبلی الیکشن میں آپکو اس سیٹ کے بدلے اسمبلی میں 5سیٹیں دیں گے اور جب شاید اکتوبر 1972 میں اسبلی الیکشن ہوا تو جماعت اسلامی نے کانگریس والوں سے وعدہ دہرایا تو کانگریس نے وعدہ نبھانے کے لیے شرط رکھی. کہ جو نام ہم آپکو تجویز کریں گے وہی 5لوگ الیکشن میں کھڑا کیجئے. ہے تو وہ آپکے جماعت اسلامی کے لوگ لیکن وہی ہمارے بھروسے کے قابل.
تاکہ ایک تو وہ شیخ محمد عبداللہ کی مخالفت کرے دوسرا اسمبلی میں اپوزیشن کا نامنہاد رول بھی خوش اسلوبی سے پورا کریں. جماعت اسلامی نے شرط مانا
کانگریس نے علی گیلانی .غلام نبی. رزاق. بچرو کل ملاکر 5نام دیے علی شاہ گیلانی نے نوکری چھوڑ کر اسمبلی الیکشن لڑا اور اسمبلی میں لیڈر بن گیا. اس گھناؤنی سازش سے شیخ محمد عبداللہ نے 1975میں رائے شماری کو دفن کر کے نیشنل کانفرنس بحال کر کے اندرا گاندھی سے ایکارڑ کرکے حکومت کی باگ دوڑ سنبھالی. کانگریس اور جماعت اسلامی کا وجود کہیں نظر نہیں
آیا. پھر جب نیشنل ککانفرنس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لوگ بد ظن ہوکر پاکستانی ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ گئے ملیٹنسی شروع ہوئی. لبریشن فرنٹ نے عبوری حکومت تشکیل دینے کا منصوبہ بنایا. ہندوستان سے پہلے وہ پاکستانی سرکار نے رد کیا. اب پاکستان والوں نے علی شاہ کو. سید علی شاہ گیلانی بناکر کشمیر میں نیشنل کانفرنس اور کیمونسٹ پارٹی کے لیڈران کو قتل کرنے کی بھر پور مہم چلائی بلکہ لبریشن فرنٹ کے ملیٹنٹوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا. لوگوں میں دہشتگردی کا اتنا خوف طاری ہوا کہ اگر جماعت اسلامی والے کہتے دن کے 12بجے رات ہے اور آسمان پر سورج نہیں چاند ہے کوئی مائی کا لال نفی میں سر نہیں ہلا سکتا. ایک ایک دہشت گرد نے درجن واد بے قصور افراد کا قتل کردیا. کبھی علی شاہ نے حق کے لیے زبان نہیں کھولی
اور جب دہشت گرد مرتا تو ایک عدد ٹیلیفونک تقریر کرکے دہشت گردی کی آبیاری کرتے. کیوں نہیں کرتے. کیوں کہ جس آدمی کو رہنے کے لئے لوگ فنڈ کرکے مکان دیتے رہنے کے لئے. اسکے پاس کشمیر سے دہلی تک کروڑوں مالیت کے بنگلے آئے. لیڑر وہ ہوتا ہے جو اپنا سب کچھ عوام کے لیے وقف کردیتا حتا کہ اپنی زندگی بھی....
Exactly Allah pak geelani sahab k drjaat bland kara Or inka mission paye takmeel ko pocha (aameen)
कश्मीर भारत का था, है और रहेगा
भारत माता कि जय ❤❤
Baba e qoom...Love to you from occupied Kashmir.
from pakistani occupied kashmir ???
سر آپ کے تمام پوڈ کاسٹ ہمیشہ دلجمی سے سنتا ھوں اور اس سے مجھے بہت سی مفید معلومات حاصل ہوتی ہیں، مگر بحثیت کشمیری مجھے آج اور محبت اور عقیدت اور بڑھ گئی جس طرح آپ نے ہمارے کشمیری رہنما کی جدوجھد آذادی کیلئے دی بے مثال قربانیوں کا احاطہ کیا ، خدا آپ کے اس اجر کو قبول کرے ،
اور ہمیں آذادی نصیب فرمائے ،۔
بیشک سید علی گیلانی کا نام تا قیامت ذندہ و تابندہ رہے گا۔اور ان کا یہ نعرہ بھی کہ،
ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان ہمارا ھے۔۔۔۔
قائد ملت اسلامیہ
سید علی گیلانی کو اللّہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور کشمیر سمیت امت مسلمہ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔ آمین یارب العالمین
جب تک امت مسلمہ کی قیادت سید علی گیلانی کی طرح جرات مند موقف نہیں اپناتی امت مسلمہ دنیا میں باوقار مقام نہیں پا سکتی
بہترین شخصیت آ
آزادی کشمیر کا استعارہ ۔۔۔ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ھے۔۔۔۔۔کشمیر بنے گا پاکستان
Main kashmiri hou aap filhal Pakistan ko aazad karaw
Allah Pak jannatul Firdaus mein ala se ala makam ata farmae gelani saib ko
Recommended of his Book
Walur k kinaray Famous Book sir ...❤
I love watching your podcast, no doubt they all are well narrated .Just awesome presentation .
❤❤❤❤❤
🇮🇳 India
Thank you so much
I'm a student of graduation in environmental sciences..Sir no doubt your information is true and much needed in this time .. I want to make a video on your career and your education and journey... please I'm very inspired by your knowledge ❣️🙏
Focus on your science studies bro.
@@aarifkashmiriofficial5890 I'm focusing sir Any doubt . If you're interested then tell me your career and journey 🙃😶.
Thank You So Much! Stay Blessed Always. IN SHA ALLAH Coming Soon
Syeed ali gilani was great brave & true Islamic leader. Pakistan, syeed modudi or jamat e islami sy un ki mohabt lazawal or unmet the.
Geelani sahab (r.a)Kashmir k wahid sachy leader thy
He was responsible for kashmiri hindus EXDOCES during 1989_90
میں کشمیری ھوں سری نگر کا رھنے والا ھوں
جناب گیلانی صاحب کا سب سے بڑا آپ سیٹ یہ ھے کاش گیلانی صاحب نے بجاے پاکستان کے آزادی کا مطالبہ کیا ھوتا
آج کشمیریوں کی حالت اتنی ابتر نھیں ھوتی
370 کا ختم ھونا گیلانی صاحب کی سیاسی غلطی تھی
کاش اس نے یاسین ملک کے ساتھ دیا ھوتا
Yeh sahib Islam our pakistan main farq na ker paaya. Eis ka mublagayi siyasi ilm assembly siyasat our jazbaatiyat parasiti our ghair Muslim Dunya ki nafrat.
Good
Beshak 🎉🎉
Salute to him
آپ کو اتنا اچھا پروگرام پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ گیلانی صاحب کو غریق رحمت فرماۓ
اللہ پاک اس مرد مومن مرد حق کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اس کے ساتھ تمام امن پسند کشمیریوں کو جو ظلم و جبر سے اس دنیا سے رخصت ہوگئے اللہ پاک ان کو بھی جنت نصیب فرمائے امین اللہ پاک کرے کہ اپ کشمیر میں چاروں طرف امن ہو امین
GREAT LEADER
Thank You So Much
S galani was great kashmiri leader God give jannah ameen
The true leader of Kashmir
❤
syed Ali shah Geelani Is best leader...
what about Dr Mehrang Bloach?
Pakistan control nahi ho raha aur inhe Kashmir chahiye.
Free kashmir
Please make a video about Balochistan
Baba I miss you sooooo much 🤣🤣🤣🤣🤣
May Allah bless him the highest place in Jannah ameen ❤
Um from Kashmir and he destroyed Kashmir
Inshallah not only Azad Kashmir but Pakistan also 🇵🇰 banega Hindustan
@@karama709 Lagta hai Gai kay Ghoo ki Dose ziyada hogayi hai Sanghi Kaffir ko,, Ajja Mera muttt pee ley, Kripa hogi tuj par
Be shak ameen
We lost our great leader
Ali Gilani was a true Muslim leader of modern age who lead the Kashmir Freedom struggle from the front. May Allah award him Jannatul Firdous . Aameen.
Beside this report, those who propgate that Pakistani hand is there in Kashmir freedom movement,must also watch the recent pod cast of Mst Khalida the renowned daughter of Sh Abdullah who openly highlighted the Indian atrocities against Kashmiris ever since independence. She even stated the harsh treatment meted to Sh Abdullah, who broke away from Muslim Conference for love if Nehru, and formed Secular National Conference. He was uncermoneosly removed from the Sadre Riasat status and made jail bird by Nehru where he remained behind bars from 1953 to 1975. What is happening in Jashmir to day is bcz of compromise of Sh Abdullah on Kashmir.
Ali Gilani was the person who refurbished the Islamic character of Kashmir and infused a new spirit in Liberation struggle which still haunts the Indian. It will never die down till complete freedom from Indian yoke. In Sha Allah.
Kashmiri Pandits
According to scholars, 30-80 Kashmiri Pandits were killed by insurgents by mid-1990. The Government of Jammu and Kashmir recorded 219 Pandit fatalities between 1989 and 2004.

Insurgency
According to government data, around 41,000 people died in the insurgency in Jammu and Kashmir as of March 2017, with most deaths happening in the 1990s and early 2000s.
Exodus
In January 1990, Kashmiri Pandits received notices demanding their departure from the Valley within 36 hours. More than 56,000 Kashmiri Pandit families were forced out of the Kashmir Valley in 1990.
Geelani gang was pakistani paid agent . He is responsible for destruction of secularism in kashmir .
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ
Syed Ali Gillani sahab hamar rol made ha bai
BOLNEY TOH SEEKH
Nasir Beig Sahib he is the Geelani who humiliated and ruined our Kashmir because I belong to Central Kashmir, Geelani has been seen more closely by we youth of Kashmir than you...
Gamuk chuk jab highway pai convoy aate hai tab pata chalta hai hum ketne Ghulam hai
@@spiceler8644 mujhe pata hai convoy k bare mai.. mai 24 hrs srinagar mai goomta hu.. I know very well how enslaved we are
Father of kahsmir ❤
Pakistan U turn se bahut nuksan hua Kashmir ka
سید علی گیلانی مرحوم پر ایک معلوماتی پیشکش ھے اللہ تعالیٰ مرحوم سید علی گیلانی کے درجات بلند فرمائے آمین ھماری قوم نے ایسی عبقری شخصیات کی قدر نہیں کی جس کی سزا یہ ملی کہ دو نمبر سیاست دانوں کے پیچھے جند دن دوڑنے کے بعد پھر کسی نئے راہرو کے ساتھ پیچھے ڈوڑ رھے ہوتے ہیں
G
Allah pak jannat ul firdous ataa kare
Ameen
مرد حریت مرد آہن
Good doctor sahb ap ki awaze bohte ache hai
Syed Ali Shah Gheelani Sahab ko ALLAH PAK Jannat ul Firdoos Atta Farmaye, Ameen🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Salute to Our Baba E Qoum From indian illegally occupied Jammu and Kashmir❤❤❤
Ameen Suma Ameen
He got 72 +72 hoors as bonus.
@Free-Palestine-50 InshaAllah,,
@@bharatmaa7826be in your limit am also from Kashmir hum khud ko Indian samajtae hain gussay ki wajah sae es ka yeh matlab nahi ki tum hindu kuch bhi bhoonko gae.mind your language
Man of steel ❤❤❤❤
His Full Name Is Syed Ali Shah Gheelani
Sir galani ki tehrik ko agar duniya mein augagar kiya wo sirf Imran Khan nai kiya ye sach hai jis ko Kashmiri log achi tarah Jan chuke hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Almost all Kashmiri people do not want to be a part of Pakistan's annexation or dominion or other dominions
Mr Geelani was unrealistic person& controversial man. He accepted Indian constitution & enjoyed all possible benifits as 3 times M LA& was raciving pension till he breath last. Jamati islami has unrealistic manifesto so they failed along the Creator of jamat islami on all fronts.,& gave. bad name to Muslims as terrorists. Similarly division of india was un islamic& is root cause of all problems which all Muslims& Hindus r still facing. Difference of appinion is right to all in the light of islam& Democracy. Accession of J&k with india was right& dewine decision
Go India go back from zada Kashmir
i am from indian kashmir no india shoudnt go back if they did we will die
Geelani was not so as you say.he could even not realise that what can happen in future and what should Kashmiris do,he always opposed every possible solution with the result Kashmiries lost, Article 370,35A,and statehood too.
Kashmiri loge India k saat bohat khush hai wallah
@@mrkptitiger abay kon ho tum, aur tumko kya khawab aya hum khush hai india k sath,, jo tum dekhtau ho, wo sach nahi jahil insan, mey kashmiri hu, muj sey puch,, apni philosophy matt jhadd
@@mrkptitiger Ye Pakistan ki Fauj k Napak general's ki Galti hai jo abhi tak hum azad nahi ho paye india sey
بیٹا کبھی شھید گھر سے نکلا ھے۔
@@BilalAhmad-vk7kt bouye czeti chuya panun kaha Shaheed goumut, Assi chu wariya Nouksan goumut, magar InshaAllah wuni chee mazbout khada assie
پاکستان نے بھارت کے لیے جو ڈراؤنا خواب دیکھا تھا وہ اب اپنا ہو گیا ہے۔ #آزاد بلوچستان
Asalamualikum,Aap ke jankari kay leay,Jammat Islami JK Election lernay kay leay hammi ber rahaine.Ashley chera puri dunya kay sammney be neqab ho gaya.
Kashmir hinduo ka h muslman arabi h
Tum kashmir Kashmir krte rahe or pta hi nahi kab tum default ho gye esi ego ki vja se
آپ کی معلومات میں اضافہ کے لۓ عرض کروں کہ آپ کا یہ تبصرہ صرف ایک تعریفی (laudatory)قسم کا تبصرہ ھے حالانکہاسکو ایک تحقیقی اور تنقیدی طرز کا ھونا چاہئے تھا تاکہ سید علی گیلانی کی خوبیاں اور خامیاں سامنے آتی،لیکن ایسا نہیں ھوا۔۔۔۔اسکی ایک بڑی کمزوری یہ تھی کہ وہ اپنی رائے دوسرے تمام لوگوں پر تھوپنے کے قائل تھے ۔۔۔جسکی وجہ سے وہ آخر پر وفات سے کچھ ہی عرصہ قبل تمام حریت کانفرنس اور تحریک حریت سے علحیدگی کا اعلان کرچکے۔۔۔اور آج صورت حال یہ ھے کہ اسکی تنظیم جماعت اسلامی الیکشن لڑنے کے لۓ جتن کرھے ہیں بلکہ اب آذاد امیدواروں کی صورت میں ایلکشن میں بعض مقامات پر اتر بھی چکے ہیں ۔۔۔جماعت کے غلام قادر لون حکومت سے پابندی ہٹانے کی درخواست کرھے ہیں گویا جس چیز کو وہ دس سال پہلے بشمول گیلانی صاحب فتوی کی صورت میں حرام قرار دے رہے تھے آج انہی ایلکشن کو حلال قرار دے رھے ہیں۔۔۔۔۔
But Pakistan na kashmir ko bajdiya itz only responsible pak army generals
pakistan ke jo char tukde hone wale hain, usme kaun sa hissa kidhar jayega ?
Geelani was a inefficient leader.He destroyed this kashmir .He pushed poor and innocent youth towards militancy and made his two sons doctors
Exactly
I think you are living in stone age
no one will ever forget the sacrifices of Such leaders including all those who are still in Tihaar. Not only he needed separatism, but all of the suffering kashmiris...but unfortunately guys like u...are still playing on the hypocrisy side that too being a kashmiri
@@mohammadamindar1816 sir you have wrong information for your kind information to became a doctor or something else is not a sin every individual has its freedom of choice what ever he likes its none of your business to dictate terms
Gandhi ko bi yahi kaha jata tha Britishers
Gillani Sahab Nay Maslla Kashmir Ko Pichay Kiya
Love geelani sahib
Thank You So Much ❤
assalam o alaimu🙏
WaAlikumAsSalam
عظیم۔قاید
खाने को दाना नहीं और
इन्हें कश्मीर चाहीए
एक बात हमेशा याद रखना आप कश्मीर के लिए हम कुछ भी कर गुजर जाएंगे
Ali gilani kasheer ki azadi or elhaq e Pakistan sy km ksi bat pr agreed ni thy.
Gillani sahab intqal ka waqat qual wula hu ahd padha tha
Hum kashmiri log hurryet ki wajah sae aaj es mood pr aa chukay hain
He was coward ,cheated kashmiris
سع
😂😂😂 ye bhi batao ki 5 August 2019 ko jab 370 today gaya to Gilani ki fat ke 4 ho gayi or usne Hurriyat se alvida keh diya saare jihaad ko bhool gaya .Apne Ghar me kide makode ki mout mar gaya.
Tum kab balochistan ja rahe ho?
Election har ke
bad Kashmir ko qatal khoon kya drama bazz jhooth bol raha hai
Is Adami ni lakhu Kashmiru ko Pakistan k naam pr katal krwhy..aur Pakistan ni Kashmiru heroine jas drug diya mi baramulla se hu mi India aur Pakistan hakekat Janta hu ..kashmir sirf Kashmiru ka hai 🏴🏴🏴
دیکھنا یہ ہے یہ کلچر متعارف کسنے کرایا عابد باکسر کسکا چیلا تھا وہی اس کلچر کا بانی ہے
چہ خوش مریم سے استدعا کرنا ایسے ہی ہے جیسے بلی سے کہیں دودھ کا دھیان رکھنا
Completely Lie
Why
How. Dalil pesh kro.
Akhir khar pakistan nay Kashmiriu ko dokha kiya
Bark bark bark
Jaisa Amal Vaisa hi hashr Aaj yah Kinjar Budha dojak Mein Jal Raha Hai aur uska Pakistan bhi
One video on Yaseen malik❤
Ok Coming Soon ❤
@@VlogCentralTv ❤️
Kbi Balochisthan ke freedom fighter pr b koi video bna do
Property dealer geelani
ISLAM EK AAZAAB
QURAN EK LAANAT
MUSLIM EK FITHNA
THE END
تقریباً تمام کشمیری لوگ پاکستان کے تسلط میں ضم ہونے کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔
#kashmir
Gilgit BALTISTAN SHAYKSGAM valley Aksai chin Demchok Ladakh K2 Siachen Mirpur Muzaffarabad Jammu and Srinagar valley
Kashmir belongs to kashmiri people not neighbouring countries or occupiers or invaders or Deceivers or colonial powers or slaves
Afghanistan (khurasaan) is true friend and brother and neighbour of #Kashmir
Puppet
Bahi mai bi sopore iop kashmir mai rehta hon ek baat bolo jitna nuksaan Pakistan ne kashmir ka kiya shayad dushman bi na karta itna aaj tak pakistani jarneelo ne kya ukhaad liya khali apne loogu ko maraaya dalor ke kahter tum sab Palestinian or kashmir ke katil ho tum loog yahood or nasara ke saath hamesha rehte ho or pakistani army hai hi yahood or nasara ka hai or aaj tak pakistani loog samjte pakistani army chief in ka hai lekin woh galat hai pakistani army chief hamesha american hi banate hai bad mai begadte bi hai only love from imran khan zindabaad love youuuu imran kahn sahab
Magar bhai hmm kashmiriyu ne yeh kabi nahi kaha kashmir Pakistan ka hisa hai Pakistan sai kashmiriyu ko Islam ka hisa hai magar kashmir serif hmm kashmiriyu ka hai kashmir banaiga khudmuktaar inshallah
Tu bhi to pahle Hindu Raha hoga tere purvak Talwar ki NOK per convert Ho Gaye Jaise tumhare Naam Hindu hote hain jaise Cheema Bajwa Chaudhari Chauhan Bhatti but Bhati Chadda Mehta Chawla Rathore Rajput Gujjar gill Malik Rana Jaat kakkad man khokhar Randhawa Patel Bhatt Solanki Sandhu khatak Bohra Rao Saha Sagar Arora mehandi Dhillon Bhandari
free free balochistan
مہربانی کرکے آپ لوگ کشمیر کے لئے بھونکنا بند کیجئے آپ اپنے پاکستان کی حالت دیکھئے پھر دوسروں کی بات کیجئے تم لوگوں نے کشمیر کو کون سا سونے میں نہلایا انڈین کشمیر سے زیادہ ظلم پاکستانی کشمیر میں ہورہا ہے پاکستان میں ہورہا ہے پہلے اپنی اوقات دیکھو کیا تم خود انسان کہنے کے قابل بھی ہو پھر دوسروں کی بات کرنا 🇮🇳🇮🇳🇮🇳کشمیری
kon sa zulm hua pakistani kashmir par kia pak army ny un par golian chalai un ke jawano ko shaheed kia un ke bacho ko deshar gard bol ke marwa dia kia in ki aurtoon ka rape kia beshak pakistan me laakh buraian hai par i o k ke jaisy halat azad kashmir me nahi hai 95 pr log parhy likhy hai iok me 50 bhi nahi hai kuch hosh ke nakhun lo
@@pahadibayzzrrt9985یہ جو عمران خان کے ساتھ عصر یزید کر رھا ھے ۔کس کے لئے کر رھا ھے۔باقی کشمیر کا سودا تو کب باجوہ حرامی کر چکا تھا
@@BilalAhmad-vk7kt Haan General Bajwa Bhadvay ney hum kashmiriyo ko india k Samnay faink diya hai, Kashmir ko Beyach Diya Laanti Jahanumi ney,, Allah ki Laanat ho sabhi Gaddari karny walo par
@@Gulzaar_321_dar Asal mey jo Gulzar bol raha hai, wo uskay Dil ka dard hai,, Mey bhi bharti makbuza kashmir sey hu, humara dil b khoon k ansoo roya jab Gemeral Bajwa Bhadvay ney hum kashmiriyo ko india k hatthou beyach diya,, Hamari umeeday thi Pak Fauj sey wabasta, Magar afsoos Pak fauj k General's Dollar khor ban k reh gaye,, islye ye Gussa hamara jayez hai,, Baki india set hamari Dili Mohabbat kabhi bhi nahi rahi aur na hogi InshaAllah
@@pahadibayzzrrt9985 @Gulzaar_321_dar Asal mey jo Gulzar bol raha hai, wo uskay Dil ka dard hai,, Mey bhi bharti makbuza kashmir sey hu, humara dil b khoon k ansoo roya jab Gemeral Bajwa Bhadvay ney hum kashmiriyo ko india k hatthou beyach diya,, Hamari umeeday thi Pak Fauj sey wabasta, Magar afsoos Pak fauj k General's Dollar khor ban k reh gaye,, islye ye Gussa hamara jayez hai,, Baki india set hamari Dili Mohabbat kabhi bhi nahi rahi aur na hogi InshaAllah
pakistan kya tukdai hongai inshallah inshallah