Medical Retirement || Retirement on Medical Grounds
Вставка
- Опубліковано 5 січ 2023
- Let’s discuss the complete procedure of retirement on medical grounds.
We will talk about;
1. Medical retirement
2. Procedure of retirement on medical grounds
3. Required documents for medical retirement
4. Financial benefits of retirement on medical grounds
#retirement
#MedicalRetirement
#RetirementOnMedicalGrounds
#MedicalRetirementProcedure
#GovtServant
#Teacher
#AbdulMunaf
#SirAbdulMunaf
Good content
Stay blessed
Mashallah. Sir .aap boht achy tariqy sy samjaty hen,
Me ny aaj Tak youtube per itny behter tariqye sy samjany wali video nhe dukhi ,
Allah aap ko salamat rakhye.❤❤❤
بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
Thanks
Sir 2013 ma medical ground category B ma retire hony walo ko b 17A rule lago hon gy
سر جی ۔ مکمل درخواست کا طریقہ وڈیو میں لکھے بتا دیں please
Make videos to explain A category case
What about disability certificate for family pension
مکمل درخواست کا طریقہ ویڈیو میں لکھ کے بتائیں ۔شکریا
Sir,plz explain category a.b.c.thsnx
کیا تمام کیٹیگریز میں پنشن اور گریجویٹی پوری ملتی ہے ؟
Age 56years, service less than 10 years. Due to absence of 500 days he was notified compulsory retirement from federal government service. Now how much gratuity, benevolent fund, and others benefits he can achieve? His BPS was 17.
Service length is too short. He should contact to the concerned office.
سر میڈیکل ریٹائر منٹ پر پابندی تھی وہ پابندی کب ختم ہو رہی یے پیلز جواب ضرور دیں
Sir g medical ki kia farmola hay Zara Batana mehrobani Hogi shukria
Sir A category and B category and c category ke explanation ke be videos with examples a case
عبدالمنان صاحب محکمہ تعلیم سے میڈیکل ریٹائرمنٹ کے لیے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کیسے تحریر ہوگا پلیز انفارمیشن شکریہ جناب
Assalam Alaikum my dear Sir, my father is retired from medical board, NTDC, can I get a job in my father's place, please guide me, thank you.
wa alaikum salam. If a govt servant has got the retirement on medical grounds in category A or B, his son/daughter can get a job under rule 17-A
Sir mere Abu 2 sal pehle medical board par retired hua hai... Lakn abhi tak Meri appointment nhi hui..
category or department
What is second openion
Final Report
Please send notification about this information
Punjab civil services and pension rules booklet can be downloaded from here: bit.ly/43KnZsa
Sir federal ya civil defense ka notification bta dain thank
Mere ek relative ko palaj hwa hai o government teacher hein to ab medical retirement lena chata a. S ka full process pdf me bej den kindly. Pele application se lekar last tk sb beje apki bht merbani hogi
apny department ko application deni ha k ye halat hain aor medical ground pr retirement leni ha. Baqi process phir department ne krna ha. Jo documents require kren wo de dena
ہاتھ کہ انگلی کٹ گئی ھے سروس صرف دس سال ھے ڈیپارٹمنٹ پولیس ھے کیا میڈیکل پر ریٹائرمنٹ ھو سکتا ھوں اور کونسی کیٹگری میں پلیز بتائیں
اگر کوئی ایسی انگلی کٹی ہے جس جی وجہ سے آپ کی ڈیوٹی میں رکاوٹ ہے تو میڈیکیل ریٹائرمنٹ ہو سکتی ہے۔ اگر کوئی خاص رکاوٹ نہیں تو ملازمت جاری رکھی جاسکتی ہے۔
سر میرے ابو نی میڈیکل ریٹائرمنٹ لییا اور وہ وفات پاگیا ہے دو ماہ بعد
اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے۔ آپ رول17-اے کے تحت جاب حاصل کرسکتے ہیں۔
سر میں نے میڈیکل گراؤنڈز پر ریٹائرمنٹ لی تھی۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے مُجھے سروسز ہسپتال ریفر کردیا گیا تھا اور پھر ڈی جی ہیلتھ اور سروسز کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کیٹگری اے میں جاری کردیا۔ پھر میرے محکمہ کی طرف سے میری ریٹائرمنٹ کردی گئی ۔
مگر اب پنشن اور گریجٹی کے حوالے سے کیس ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس کے پاس ہے۔ اُنہوں نے اعتراض لگایا ہوا ہے کہ آپ کا میڈیکل ڈسٹرکٹ لیول پر کیوں نہیں ہوا؟
براہ مہربانی میری مدد کیجئے ، میں بہت پریشان ہوں۔ مجھے اب کیا کرنا چاہیے۔
اور اگر آپکا رابطے کے لیئے کوئی نمبر مل جائے تو بڑی نوازش ہوگی۔
ابتدائی میڈیکل ٹیسٹ ڈسٹرکٹ لیول پر ہی ہوتا ہے۔ آپ انھیں وجہ بتا کر مطمئن کریں کہ ڈسٹرکٹ لیول پر یہ ٹیسٹ ہوئے تھے پھر انھوں نے ریفر کر دیا۔ کوئی ریفرنس بھی استعمال کر لیں تو کام آسانی سے ہو جائے گا۔ اکاؤنٹس آفس کے متعلقہ آدمی سے بھی رہنمائی لیں کہ اب اس کا کیا حل ہے۔
@@sirabdulmunaf
سر کیا کوئی اِس حوالے حکومتی ضابطہ یا کوئی فنانس ڈیپارٹمنٹ کا ضابطہ یا کوئی رول ہے یا یہ اپنی طرف سے اعتراض عائد کیا ہوا ہے اِنہوں نے؟
@@sirabdulmunaf
سر یہ بھی بتادیں کہ کیا میں اب اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے سکتا ہوں؟
جناب میری ریٹائرمنٹ 31-12-2023 کو ڈیو ہے ۔لیکن میں میڈیکل ان فٹ ہونا چاہتا ہوں ۔
جبکہ میرا ہیڈ کہتا ہے ۔کہ میڈیکل ان فٹ ہونے کے لئے 02 سال کی سروس بقیہ ہونی چاہئے ۔
جناب میری رہنمائی فرما دیں شکریہ
Hmara madical board ban chuka hai lakin ab madical board ki limit ki waja sy sis par madical board wala option work ni kar raha please koi suggest karein
میڈیکل بورڈ تندرست شخص کو ان فٹ قرار دے سکتا ہے ۔اور یہ بھی بتا دیں آپ ریٹائرمنٹ سے کتنا عرصہ پہلے ایس اپلائی کر سکتے ہیں میڈیکل گراؤنڈ کا ۔کیا یہ ممکن ہے کہ آپ کی مدت ملازمت مکمل ہو رہی ہو ۔اور آپ دو ماہ قبل میڈیکل گراؤنڈ پر ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں
اب ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ہدایت ہے کہ ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے 6 ماہ پہلے ریٹائرمنٹ کے لیے اپلائی کر دیں تا کہ آپ کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن بروقت جاری ہوسکے۔ ریٹائرمنٹ کو 2 ماہ رہ گئے ہیں اور ابھی تک اپلائی نہیں کیا؟ میڈیکل گراؤنڈز پر ریٹائر ہونے کے لیے پراسس لمبا ہے، اس کے لیے زیادہ وقت درکار ہے۔ اس لیے بہترہے کہ نارمل ریٹارئمنٹ اپلائی کریں۔
Mashallah. Sir .aap boht achy tariqy sy samjaty hen,
Me ny aaj Tak youtube per itny behter tariqye sy samjany wali video nhe dukhi ,
Allah aap ko salamat rakhye.❤❤❤
شکریہ