Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
ماشاءاللّٰه 🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
❤️❤️❤️
Ya kon si jaga par ha
@chhumayungujjar6283 جی تلہ گنگ میں ہے. صدیق آباد چوک کے نزدیک.....
@@haidervlogsmouratکتنے میں پھینک کیا ہے
MashaALLAH g
شکریہ بھائی جان ۔
Ager black color se pahle red astar Marty tu behtar tha itni mehnat bhi ki tu ye kar lety Baki Masha Allah very good 👍
جی بھائی آپ نے ٹھیک کہا. لیکن کچھ کچھ استر موجود تھا جس کی وجہ سے استر نہیں ہوا.آپ کی بات بھی غلط نہیں.
Mukamal tiyar hony k baad b upload kary
انشاء اللہ
Assalaam-alaikum Haider Bhai you're doing great work. Please share us complete process and the cost.
جی کل انشاء اللہ کاسٹ بھی بتاؤں گا ۔
اسلام وعلیکم جناب حیدر صاحب لو یو جی فرام آزاد کشمیر ماشاءاللہ آپ اگر پینٹ رموور استعمال کریں تو کیا خیال ہے سارا پینٹ سہی طرح سے اتر جائے گا اور پھر ایک اور طریقہ ھے کے آگ سے جلا کر بھی اتارا جاتا ہے لیکن ماشاءاللہ بہت اچھا لگا
جی وعلیکم السلام❤️❤️❤️. بس بھائی جو پینٹ والا کاریگر ہے یہ وہی بتا سکتے ہیں.
Fait Model Batana Bhai
2016.
Ishtar haider shab ap video to bna dite ho aor un ka number ni dia to kia fida howa hme video dikhne ka
@muhammadakramwattoo5136 بھائی جان کوشش تو ہوتی ہے کہ ویڈیو میں نمبر دوں ہو سکتا ہے کہ مس ہو گیا ہو بہرحال ابھی دے دیتا ہوں03125773289
Kitna kharcha howa he totale
جی بھائی کل کی ویڈیو میں انشاء اللہ ۔۔۔
Kia is ustaz ka contact number milay ga
G. 03125773289 بابر
پینٹ کرنے پے کتنا خرچ آیا
بھائی یہ تو دو سالوں کی بات ہے صرف نیچے نیچے سے کوئی بیس ہزار کے لگ بھگ تھا میرے خیال میں ۔۔۔۔۔۔
کتنا خرچہ ہے اگر الغازی کو پینٹ کرنا ہو تو
جی ابھی تو بھائی جان کنفرم نہیں اگر ویڈیو میں نمبر دیا ہوا ہے تو رنگساز کا نمبر ہو گا فون کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔
Sir ap ka number
03005781024
ماشاءاللّٰه 🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
❤️❤️❤️
Ya kon si jaga par ha
@chhumayungujjar6283 جی تلہ گنگ میں ہے. صدیق آباد چوک کے نزدیک.....
@@haidervlogsmouratکتنے میں پھینک کیا ہے
MashaALLAH g
شکریہ بھائی جان ۔
Ager black color se pahle red astar Marty tu behtar tha itni mehnat bhi ki tu ye kar lety Baki Masha Allah very good 👍
جی بھائی آپ نے ٹھیک کہا. لیکن کچھ کچھ استر موجود تھا جس کی وجہ سے استر نہیں ہوا.
آپ کی بات بھی غلط نہیں.
Mukamal tiyar hony k baad b upload kary
انشاء اللہ
Assalaam-alaikum Haider Bhai you're doing great work. Please share us complete process and the cost.
جی کل انشاء اللہ کاسٹ بھی بتاؤں گا ۔
اسلام وعلیکم جناب حیدر صاحب لو یو جی فرام آزاد کشمیر ماشاءاللہ آپ اگر پینٹ رموور استعمال کریں تو کیا خیال ہے سارا پینٹ سہی طرح سے اتر جائے گا اور پھر ایک اور طریقہ ھے کے آگ سے جلا کر بھی اتارا جاتا ہے لیکن ماشاءاللہ بہت اچھا لگا
جی وعلیکم السلام❤️❤️❤️. بس بھائی جو پینٹ والا کاریگر ہے یہ وہی بتا سکتے ہیں.
Fait Model Batana Bhai
2016.
Ishtar haider shab ap video to bna dite ho aor un ka number ni dia to kia fida howa hme video dikhne ka
@muhammadakramwattoo5136 بھائی جان کوشش تو ہوتی ہے کہ ویڈیو میں نمبر دوں ہو سکتا ہے کہ مس ہو گیا ہو بہرحال ابھی دے دیتا ہوں
03125773289