عام فہم واضح اور شانداز روحانی تعلیمات ، جسں نے دنیا ئے روحانیت میں ایک نئی رنگ بھر دی ۔ تصوف ! جسکی راہ میں مذھبی طبقہ سب سے بڑی رکاوٹ بنی ۔ لیکن وقت : انسانیت پر شاھد اب مہربان ھو رھا ھیں ، اور علم وہ ہنر کے بند دروازوں پر لگے قفل ۔۔۔ زنگ الود ھوکر سب ٹوٹ پھوٹ کا شکار بن گئے ھیں ۔ روحانی درسں کا یہ سلسلہ فضاء کو گرد عبار سے بلکل پاک صاف کریگا ۔ انشاء اللہ ( خادم حسین چشتیہ نظامیہ )
Mash Allah Allah pak ullmae haq dewband ki hifazat farmaye Ameen hazrat g main ap ka buhat bara fan hon hamein b apni duaaon main yad rakhiye ga jzakumulah hi ahsan jza from Pakistan sialkot
Assalamuallaikum hazrat ek amil nay hamaray ghar k tamam naam malum hai unko 26yrs say hamaray peche paday huway hai har kam unsay puch kar karnay k liye kehtay hai pls unsey chutkara panay k liye kuch wazifa batayeah aur us amil ko meri phupu hamaray ghar ki sari batein batti hai dono padosy hai aur har kaam unsay puch kar karti hai insay hifazat k liye wazifa batayeah plzzz
ASSALAMUALAIKUM MUFTI SAHAB.. main apki mureed banna chahti hu ap k ilm sy main b noor sy munawar hona chahti hu please madad kren jazzakALLAH hu khair ASSALAMUALAIKUM wa rehmatuALLAH
🕋🕌🌟🌴🌵🌴 🌳 NOTE TITLE OF THIS VIDEO ✍️ ANBIYAN MASUUM HEIN TU PHIR UNSAY GHUNAH KEU HUA???? GHEER MUSLIM KA EAYTRAAZ!!!! SUNIYE TAFSEILI JAWAB MUFTI E AZAM AMERICA MUNEER AHMAD AKHOON SAHIB SAY 🤔
Jado wali hadis maozo hai iska rawi hassam bin orwa bin zibair hy Bagdad ane k bad koch hadis gari hy jis me amma Aisa ki shadi ki umar 6 sal bataya hy. Iske Bagdad ane k ba Imam malik ne koi hadis nahi li jab ke lmam malik inke shagird the.
اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے اے ایمان والو تم بھی خوب خوب درودوسلام بیجھو۔لیکن اسکے لیے درودوسلام کا کوٸی صیغہ (قرآن میں ) اور پڑھنے کا وقت مخصوص نہیں کیا کہ بس یہی پڑھنا ہے اسکے علاوہ کوٸی اور درود نہیں پڑھنا۔نماز کا ایک طریقہ کار ہے پہلے ہم کہتے ہیں السلام علیک ایھا النبی پھر درود ابراہیمی پڑھتے ہیں۔لیکن یہ نماز کے لیے ہے یہ نہیں حکم دیا گیا کہ نماز کے بعد بھی درود ابراہیمی ہی پڑھنا ہے اسک علاوہ کوٸی اور درود نہیں۔جب ہم نبی پاک کا نام مبارک سنتے ہیں تو کہتے ہیں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔یہ بھی تو درود ابراہیمی کے علاوہ ہی ہے۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نماز کا بعد درود وسلام کا کوٸی بھی صیغہ استعمال کر سکتے ہیں۔(صلی و سلم) کا مطلب ہے درودوسلام۔یعنی نماز کے بعد ہم درودوسلام کا مشترکہ صیغہ استعمال کر سکتے ہیں۔کیونکہ نماز میں پہلے سلام ہے پھر درود۔اگر ہم نماز کے علاوہ یوں کہیں اے نبی آپ پر سلامتی ہو تو بھی ٹھیک ہے۔لیکن یہ سلام ہے درود نہیں ۔ہمیں حکم ہے درودوسلام کا۔اگر ہم یوں کہیں اے نبی آپ پر درودوسلام ہو تو اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔یہ بالکل ٹھیک ہے۔اگر کوٸی یوں کہے اے اللہ کے نبی آپ پر درودوسلام ہو(نماز کے علاوہ) تو بھی درست ہے۔اگر کوٸی یوں کہے اےاللہ کے رسول آپ پر درودوسلام ہو تو بھی ٹھیک ہے۔اس کی عربی دیکھیں۔اے اللہ کے رسول آپ پر درودوسلام ہو(الصلوة والسلام علیک یارسول اللہ) اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔جب نماز میں اے نبی آپ پر سلامتی ہو کے الفاظ استعمال ہو سکتےہیں تو نماز کے بعد کیوں نہیں?کیونکہ قرآن یا حدیث میں یہ نہیں آیا کہ نماز کے بعد السلام علیک ایھا النبی کہنا جاٸز نہیں۔یا یہ نہیں آیا کہ نبی پاک جب ظاہری طور پر سامنے نہ ہوں تو اے نبی کے الفاظ استعمال نہیں کرسکتے۔۔۔نماز میں ہم کہتے ہیں اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔بتاٸیں صحابہ کرام سے بڑا نیک بندہ ہے کوٸی۔اسی لیے ہم کہتے ہیں و علی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ۔۔۔۔اس سے ثابت ہوتا ہے الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ کہنا جاٸز ہے اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔۔۔ اس میں کوٸی شک نہیں کہ درود ابراہیمی افضل ہے لیکن ایک چیز کا افضل ہونا دوسری چیز کی نفی نہیں کرتا۔جب ہم حضرت یوسف علیہ السلام کا ذکر کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا کہ ہم معاذ اللہ حضرت عیسی علیہ السلام کی شان نہیں مانتے۔۔۔۔۔ معراج کے موقع پر اللہ تعالی نے فرمایا اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں اور نبی پاک نے جواباً فرمایا اور ہم پر اور اللہ کےنیک بندوں پر۔۔۔۔یعنی مکمل فقرہ دیکھیں کیا بنتا ہے۔اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں اور ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔۔۔۔۔۔نبی پاک اللہ تعالی کے سامنے ہیں اور فرما رہے ہیں ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر حالانکہ اس وقت تو کوٸی بھی قریب نہیں تھا اس کا مطلب ہے سلام دور سے بھی پڑھا جا سکتا ہے۔نبی پاک نے پہلے جو بات ہو رہی تھی اسی کو جاری کیا ہے۔یعنی پہلے والے یا میں جو پاس نہیں تھے ان کو بھی شامل کیا ہے۔یہ نہیں فرمایا گیا اور اللہ کے ان بندوں پر جو نیک ہیں یعنی دور کا صیغہ استعمال نہیں کیا گیا۔اور یہ فرمایا گیا اور ہم پر(یہاں ہم سے کیا مراد ہے?) اور اللہ کے نیک بندوں پر۔۔۔۔اگر اللہ کے سامنے عرش پر اللہ کے نیک بندوں کو سلام میں شامل کیا جا سکتا ہے تو فرش پر دور سے درودوسلام کیوں نہیں پڑھا جا سکتا?کیونکہ جو واقعہ معراج ہے اس سے یہی ثابت ہوتا ہے۔۔۔ اے نبی آپ پر سلامتی ہو اللہ کی رحمتیں اور برکتیں اور ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔۔۔۔پیچھے جو یا یعنی اے کا لفظ آ رہا ہے وہ اگلے الفاظ کو بھی اپنے ساتھ شامل کر رہا پھر بات مکمل ہو رہی ہے۔۔۔کیونکہ یہ نہیں فرمایا گیا اور ان بندوں پر جو نیک ہیں یعنی دور کا صیغہ استعمال نہیں کیا گیا۔۔۔اس سے دو ہی باتیں سامنے آتی ہیں یا تو نبی پاک کو حاضر وناضر مانا جاۓ روحانی طور پر یا دور سے درودوسلام پڑھنا جاٸز ہے کیونکہ نبی پاک نے عرش پر اللہ کے سامنے فرمایا ہے اور ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر حالانکہ اس وقت تو ساتھ کوٸی بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔ ریسرچ و تحریرمجاھد وڑاٸچ نقشبندی۔نظامی
Bohat khoob MashaAllah subhanallah bohat behtreen andaz me apnay samjaya mufti Sahab Allah pak kamyab rakhay apko aaameeeen
Masha Allah Ulmhay Deoband Zinda Abad
Subhan Allah buhat khubsurat tareekay say byan farmaya
جزاک اللہ
زبردست💖
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین جواب اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین👍💝💝😘😘👌
💝😘😘😘💝👌
अस्सलामो अलैकुम । सुब्हानल्लाह । जज़ाकल्लाह
।माशा अल्लाह।
अल्हम्दो लिल्लाह ।
ماشاء اللہ
بہت ہی عمدہ اور بہترین جواب
اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین
Sub'hanAllaah, Dil saaf hogaya. jazakAllaah
Mashallah beautiful ❤️ ❣️❤️❣️
Assalamuallaikum Mashaallah bahot qubsorat se jawab diye ap ne os gair muslim ka Allah ap ko salamath rakhe ameen
Subhan Allah
ماشاءاللہ عزوجل ۔ بہت ایمان افروز بیان فرمایا ھے ۔ جزاکم اللہ خیراً کثیرا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ جزاك الله
MashAllah jazakAllah Hazrat g.
SubhanAllah
MashaAllah..
Alhamdulillah bahut hi khubsurat aur jame jawab Allah aap ko achchha rakhe
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
ماشاءالله
Masha allah bahut
Masha Allah
Mashallah. Allahmufti sahab ki umer mein barkat ata farmae
Masha ALLAH
Kya ilm hai.😍
Ma sha Allah Mufti sahab.Aalim ek aalam he hamare yaha kahawat he.
Subha'nALLAH..... Masha'ALLAH
meri Dili khawaish hai mai bait hu Aapki sohbat mujhe hasil ho YAA ALLAH kabul kare Aameen..
Masaallah
Mashallaha very nice information
Mashaallah
Allah aap ki hefazat farmae
Masha allah, behtareen jawaab. Beshak saare ambiya maasoom aur begunah hain....
Wah jee wah , MashaAllah , SubhaanAllah , Alhamdulillah
Mashallah 🌷 🌹 Mufti Sahab ka jawab nahi Allah SE DOA hai Meri ki Allah Aise Ulmaye Deen ki Sohbat Ata Farmaye 🌷 💓 Aameen summa Aameen 🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 💐❤️💐❤️💐❤️💐❤️💐❤️💐❤️💐❤️💐❤️💐❤️💐❤️💐
MASHALLAH
Bohut khob explanation farmayi apne.
العلماء ورثت الانبیاء۔۔ ماشاءاللہ۔۔ میرے نبی ﷺ نبیوں کے سردار ہیں۔ خاتم الانبیاءﷺ پر کھربوں سلام۔۔
Almighty Allah forgive our all type of sins and escape us from all type of Devil evils including myself and mine family members. Ameen
Wah mufti sahab. Good answer. Drood pak pesh karien rasool Allah salalhoalihiwalihiwasslam ki bargah ma. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺
Allah mufti sahab ki umar me barkat ata farmaye
Aamin
Subhanallah MashaAllah
Masha Allah bahut khubsurat bayan hai
GOD bless you all
MashaAllah
Salam o alekum,Masha Allah,subhan Allah.i love mufti sahib.
Masha Allah nice reply
Jazak Allahu khairan kasera
سبحن الله..جزاک الله خیرا
Salam o alekum,i love mufti sahab.
Nice
Maashallah Maashallah Maashallah Maashallah Maashallah
Bohat khoob 👍👍
Very good
I love you so much mufti sb.
سبحان اللہ
Mashalllh.
ماشااللہ بہت اچھا ۔
Yaa Masha Allah
Potey ki boht Mubarak ho.allah pak lambi Umar day. App jaisa naik banay.ameen
Zazak Allah......
MASH Allah
عام فہم واضح اور شانداز روحانی تعلیمات ، جسں نے دنیا ئے روحانیت میں ایک نئی رنگ بھر دی ۔ تصوف ! جسکی راہ میں مذھبی طبقہ سب سے بڑی رکاوٹ بنی ۔ لیکن وقت : انسانیت پر شاھد اب مہربان ھو رھا ھیں ، اور علم وہ ہنر کے بند دروازوں پر لگے قفل ۔۔۔ زنگ الود ھوکر سب ٹوٹ پھوٹ کا شکار بن گئے ھیں ۔ روحانی درسں کا یہ سلسلہ فضاء کو گرد عبار سے بلکل پاک صاف کریگا ۔ انشاء اللہ ( خادم حسین چشتیہ نظامیہ )
SubhanAllah...
Mashallaha
Subhanallah
Assalamualikum mufthisahab bohath khub
Beshak ilm ki miraj deoband hai
ماشاء اللہ
Good.bayan.
Mash Allah Allah pak ullmae haq dewband ki hifazat farmaye Ameen hazrat g main ap ka buhat bara fan hon hamein b apni duaaon main yad rakhiye ga jzakumulah hi ahsan jza from Pakistan sialkot
فداک ابی وامی
Mash Allah
Very nice ❤
Thanks 🤗
subhanAllah
Allah hu akbar
Hazrat ji kin bujurgon ke khalifa hain. Brae meherbani rahnuma e farmaiye. Jaza kALLAH
Subhanallah kiya javab hai
Assalamuallaikum hazrat ek amil nay hamaray ghar k tamam naam malum hai unko 26yrs say hamaray peche paday huway hai har kam unsay puch kar karnay k liye kehtay hai pls unsey chutkara panay k liye kuch wazifa batayeah aur us amil ko meri phupu hamaray ghar ki sari batein batti hai dono padosy hai aur har kaam unsay puch kar karti hai insay hifazat k liye wazifa batayeah plzzz
How do people ask the opposite question?
Asalamalaikum
السلام علیکم
انبیاء سے اللہ تبارک و تعالٰی نے عالم ارواح میں عہد لیا تھا اگر وہ انبیاء ہی بعد میں بنے تو عہد کونسے انبیاء سے لیا تھا؟
پوری ارواح سے لیا تھا عہد۔۔ حضور ﷺ کو نبوت جو دنیا میں ملی وہ کتنے سال کی عمر میں ملی۔۔
ASSALAMUALAIKUM MUFTI SAHAB.. main apki mureed banna chahti hu ap k ilm sy main b noor sy munawar hona chahti hu please madad kren jazzakALLAH hu khair ASSALAMUALAIKUM wa rehmatuALLAH
السلام علیکم.. جی حضرت میں آپ سے ایک بار بات کرنے کی خواہش رکھتا ہوں تو میں آپ سے کس طرح بات کرو میرےآپ سے کچھ سوالات ہے
Assalamu alaikum main Syed hashmatullha hashmi India se ap ka mureed bana dijiye mere khwab main aker
Kia pamber k bachy bpamber hoty h id per b porogiram ker dy
🕋🕌🌟🌴🌵🌴 🌳 NOTE
TITLE OF THIS VIDEO ✍️
ANBIYAN MASUUM HEIN TU PHIR UNSAY GHUNAH KEU HUA????
GHEER MUSLIM KA EAYTRAAZ!!!!
SUNIYE TAFSEILI JAWAB MUFTI E AZAM AMERICA MUNEER AHMAD AKHOON SAHIB SAY 🤔
India
Hazrat pls reply karna bahut parayshan hai allah hafiz
Hazrat mai India bangalore say houn pls reply kijiyeah
Subscribe krne sy deen islam ni pelta .Ye Allah pak ki hadeyat sy meta ha.
Mai india se hu or ye sawaal karne wala kaafir ho sakta hai.
Jado wali hadis maozo hai iska rawi hassam bin orwa bin zibair hy Bagdad ane k bad koch hadis gari hy jis me amma Aisa ki shadi ki umar 6 sal bataya hy.
Iske Bagdad ane k ba Imam malik ne koi hadis nahi li jab ke lmam malik inke shagird the.
اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے اے ایمان والو تم بھی خوب خوب درودوسلام بیجھو۔لیکن اسکے لیے درودوسلام کا کوٸی صیغہ (قرآن میں ) اور پڑھنے کا وقت مخصوص نہیں کیا کہ بس یہی پڑھنا ہے اسکے علاوہ کوٸی اور درود نہیں پڑھنا۔نماز کا ایک طریقہ کار ہے پہلے ہم کہتے ہیں السلام علیک ایھا النبی پھر درود ابراہیمی پڑھتے ہیں۔لیکن یہ نماز کے لیے ہے یہ نہیں حکم دیا گیا کہ نماز کے بعد بھی درود ابراہیمی ہی پڑھنا ہے اسک علاوہ کوٸی اور درود نہیں۔جب ہم نبی پاک کا نام مبارک سنتے ہیں تو کہتے ہیں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔یہ بھی تو درود ابراہیمی کے علاوہ ہی ہے۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نماز کا بعد درود وسلام کا کوٸی بھی صیغہ استعمال کر سکتے ہیں۔(صلی و سلم) کا مطلب ہے درودوسلام۔یعنی نماز کے بعد ہم درودوسلام کا مشترکہ صیغہ استعمال کر سکتے ہیں۔کیونکہ نماز میں پہلے سلام ہے پھر درود۔اگر ہم نماز کے علاوہ یوں کہیں اے نبی آپ پر سلامتی ہو تو بھی ٹھیک ہے۔لیکن یہ سلام ہے درود نہیں ۔ہمیں حکم ہے درودوسلام کا۔اگر ہم یوں کہیں اے نبی آپ پر درودوسلام ہو تو اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔یہ بالکل ٹھیک ہے۔اگر کوٸی یوں کہے اے اللہ کے نبی آپ پر درودوسلام ہو(نماز کے علاوہ) تو بھی درست ہے۔اگر کوٸی یوں کہے اےاللہ کے رسول آپ پر درودوسلام ہو تو بھی ٹھیک ہے۔اس کی عربی دیکھیں۔اے اللہ کے رسول آپ پر درودوسلام ہو(الصلوة والسلام علیک یارسول اللہ) اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔جب نماز میں اے نبی آپ پر سلامتی ہو کے الفاظ استعمال ہو سکتےہیں تو نماز کے بعد کیوں نہیں?کیونکہ قرآن یا حدیث میں یہ نہیں آیا کہ نماز کے بعد السلام علیک ایھا النبی کہنا جاٸز نہیں۔یا یہ نہیں آیا کہ نبی پاک جب ظاہری طور پر سامنے نہ ہوں تو اے نبی کے الفاظ استعمال نہیں کرسکتے۔۔۔نماز میں ہم کہتے ہیں اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔بتاٸیں صحابہ کرام سے بڑا نیک بندہ ہے کوٸی۔اسی لیے ہم کہتے ہیں و علی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ۔۔۔۔اس سے ثابت ہوتا ہے الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ کہنا جاٸز ہے اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔۔۔ اس میں کوٸی شک نہیں کہ درود ابراہیمی افضل ہے لیکن ایک چیز کا افضل ہونا دوسری چیز کی نفی نہیں کرتا۔جب ہم حضرت یوسف علیہ السلام کا ذکر کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا کہ ہم معاذ اللہ حضرت عیسی علیہ السلام کی شان نہیں مانتے۔۔۔۔۔
معراج کے موقع پر اللہ تعالی نے فرمایا اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں اور نبی پاک نے جواباً فرمایا اور ہم پر اور اللہ کےنیک بندوں پر۔۔۔۔یعنی مکمل فقرہ دیکھیں کیا بنتا ہے۔اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں اور ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔۔۔۔۔۔نبی پاک اللہ تعالی کے سامنے ہیں اور فرما رہے ہیں ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر حالانکہ اس وقت تو کوٸی بھی قریب نہیں تھا اس کا مطلب ہے سلام دور سے بھی پڑھا جا سکتا ہے۔نبی پاک نے پہلے جو بات ہو رہی تھی اسی کو جاری کیا ہے۔یعنی پہلے والے یا میں جو پاس نہیں تھے ان کو بھی شامل کیا ہے۔یہ نہیں فرمایا گیا اور اللہ کے ان بندوں پر جو نیک ہیں یعنی دور کا صیغہ استعمال نہیں کیا گیا۔اور یہ فرمایا گیا اور ہم پر(یہاں ہم سے کیا مراد ہے?) اور اللہ کے نیک بندوں پر۔۔۔۔اگر اللہ کے سامنے عرش پر اللہ کے نیک بندوں کو سلام میں شامل کیا جا سکتا ہے تو فرش پر دور سے درودوسلام کیوں نہیں پڑھا جا سکتا?کیونکہ جو واقعہ معراج ہے اس سے یہی ثابت ہوتا ہے۔۔۔ اے نبی آپ پر سلامتی ہو اللہ کی رحمتیں اور برکتیں اور ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔۔۔۔پیچھے جو یا یعنی اے کا لفظ آ رہا ہے وہ اگلے الفاظ کو بھی اپنے ساتھ شامل کر رہا پھر بات مکمل ہو رہی ہے۔۔۔کیونکہ یہ نہیں فرمایا گیا اور ان بندوں پر جو نیک ہیں یعنی دور کا صیغہ استعمال نہیں کیا گیا۔۔۔اس سے دو ہی باتیں سامنے آتی ہیں یا تو نبی پاک کو حاضر وناضر مانا جاۓ روحانی طور پر یا دور سے درودوسلام پڑھنا جاٸز ہے کیونکہ نبی پاک نے عرش پر اللہ کے سامنے فرمایا ہے اور ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر حالانکہ اس وقت تو ساتھ کوٸی بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔
ریسرچ و تحریرمجاھد وڑاٸچ نقشبندی۔نظامی
CVS NV can BBC v
بیوقوفانہ سوال
Subhan Allah
Masha Allah
Masa allah
سبحان اللہ
SubhanAllah
Mashallah
Subhanallah
MashaAllah
MashaAllah
MashaAllah