Roohani Insan aur Bewkoof Insan | Kimiya E Saadat Audiobook | Imam Ghazali

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 26

  • @rashidmujawar4725
    @rashidmujawar4725 День тому +3

    Mashaallah very nice 👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @MohammedAbrarraza-d2n
    @MohammedAbrarraza-d2n День тому +3

    Subhaan Allah ❤❤❤❤❤ Jazak Allah qair❤❤❤❤

  • @realmex2289
    @realmex2289 День тому +3

    Ma sha Allah
    JazakaAllah

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +2

    عالم محسوسات
    عالم تخیلات
    عالم موھومات
    عالم معقولات
    سبحان اللہ سبحان اللہ ❤

  • @muhammadfarooq9903
    @muhammadfarooq9903 2 дні тому +2

    MashaAllah.. Nice job. Love from Sheikhupura

  • @AhmadBilal-iy7dk
    @AhmadBilal-iy7dk День тому +2

    ❤❤❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +2

    Very Warm Regards for you all from :
    LAHORE PAKISTAN 🇵🇰

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +3

    تو غنی از ھر دو عالم من فقیر
    روزِ محشر عذر ہائے من پذیر
    ور حسابم را تو بینی ناگزیر
    از نگاہِ مصطفیﷺ پنہاں بگیر
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    حضرت علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ ❤

    • @SufiSama
      @SufiSama  2 дні тому

      Tu Ghani Az Har Do Aalam, Main Faqeer
      "You are self-sufficient, free from need in both worlds, while I am just a humble beggar (in need of Your mercy)."
      Roz-e-Mahshar Uzr Haaye Man Pazeer
      "On the Day of Judgment, kindly accept my excuses (for my shortcomings)."
      War Hisaabam Ra Tu Beeni Na-Guzir
      "But if taking account of my deeds becomes unavoidable (and must happen),"
      Az Nigah-e-Mustafa ﷺ Penhaan Bageer
      "Then please conceal my flaws from the sight of Mustafa ﷺ (Prophet Muhammad ﷺ). -

    • @realmex2289
      @realmex2289 День тому +1

      Tujh se Chupau Moonh to Karu kiske Samne,
      Kya Aur Bhi Kisi Se Tawaqqo Nazar Ki Hai??
      #Aalahazrat

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +1

    اے عشق تیرے صدقے ، جلنے سے چھٹے سستے
    جو آگ بجھا دے گی ۔۔۔۔ وہ آگ لگائی ھے
    امام احمد رضا خان بریلوی
    رحمتہ اللہ علیہ ❤🎉

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +2

    ابر رحمت تھا کہ عشق کی بجلی یا رب؟
    جل گئی مزرعء ھستی تو اگا دانہء دل
    علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +2

    درشان مرشد من حضرت سیدنا پیر غلام معین الدین گیلانی بڑے لالہ جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ
    (گولڑہ شریف)
    مجھے جب بھی کوئی غم مکمل توڑ دیتا ھے
    میرا وہ گولڑے والا مجھے پھر جوڑ دیتا ھے
    خیال غیر آنے کا ذرا جو دل میں کھٹکا ھو
    وہ فورا دل میرا سوئے مدینہ موڑ دیتا ھے
    ھیں میرے ساتھ ھر دم معین الدین لالہ جی
    نہیں پرواہ مجھے چاھے زمانہ چھوڑ دیتا ھے
    کلام : محمد اسلم چشتی

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +2

    خودی کے ساز مِیں ھے عُمرِ جاوداں کا سُراغ
    خودی کے سوز سے روشن ھیں اُمتوں کے چراغ
    یہ ایک بات کہ آدم ھے صاحب مقصود
    ھزار گُونہ فروغ و ہزار گُونہ فراغ
    ھوئی نہ زاغ مِیں پیدا بلند پروازی
    خراب کر گئی شاھیں بچے کو صُحبتِ زاغ
    حیاء نہیں ھے زمانے کی آنکھ مِیں باقی
    خدا کرے کہ جوانی تیری رھے بے داغ
    ٹھہر سکا نہ کسی خانقاہ مِیں اقبال
    کہ ھے ظریف و خوش اندیشہ و شگفتہ دماغ
    علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +2

    اقبالیات کی روشنی میں
    حضرت بابا خادم حسین رضوی
    ولی قلندر رحمتہ اللہ علیہ
    یہ نغمہ فصل گل لالہ کا نہیں پابند
    بہار ھو کہ خزاں ۔۔۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ
    سب کے تزکرے مٹ جائیں گے مگر حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے وفادار اور ان کی ناموس اور ختم نبوت کے پہریدار حضرت علامہ بابا خادم حسین رضوی ولی قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا تذکرہ قیامت تک ھر دور میں جاری رھے گا ۔
    یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ھے
    بہار ھو کہ خزاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ
    حضرت علامہ بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے اس نمرودی دور کے بت خانوں کو اپنا ابراھیمی کردار ادا کر کے پاش پاش کر دیا۔
    اگرچہ بُت ھیں جماعت کی آستینوں میں
    مجھے ھے حکم اذاں ۔۔۔ لا الہ الا اللہ
    حضرت علامہ بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کسی باطل اور طاغوتی قوت سے مرعوب نہ ھوئے اور پوری دنیا کے حکمرانوں اور بےایمانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر فیض آباد سمیت ھر جگہ لا الہ الا اللہ کے حکم اذاں پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ناموس کے لئے اقامت کی۔
    قیامت تک وہ منظر دنیا نہیں بھولے گی جب فیض آباد میں نائب فیض عالم و راھبر عاشقاں حضرت بابا خادم حسین رضوی ولی قلندر رحمتہ اللہ علیہ نے عشاقان مصطفے کو لبیک یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی دھن پر رقص بسمل کروا کر پوری امت کی غیرت جگائی اور کفر کی دنیا ھلائی تھی۔
    قاسم عشق رسول ، امیر المجاہدین
    حضرت بابا خادم حسین رضوی
    رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک ھو
    عشق نبی کا پہلے ذرا جام پیجیئے
    پھر اپنا سب کچھ مصطفے کے نام کیجیئے
    مہرعلی کے صدقے رضوی آئے گا سمجھ
    اقبال و رضا کی فکر پہلے عام کیجیئے
    کلام: محمد اسلم چشتی

  • @BasitAli-w9r
    @BasitAli-w9r День тому +1

    ❤❤❤
    ❤❤❤❤
    ❤❤❤❤❤
    Sufi sama
    🫥🌾💥🌾💥💐🫥

  • @alihasanansari7855
    @alihasanansari7855 День тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +2

    تو ظاھر و باطن کی خلافت کا سزاوار
    کیا شعلہ بھی ھوتا ھے غلام خس و خاشاک ؟
    علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ

  • @khanahmed4875
    @khanahmed4875 День тому +1

    Assalamualaikum,
    Kindly upload Madarij-un-Nabuwat complete audiobook, please.

    • @SufiSama
      @SufiSama  22 години тому

      Wa Alikum Aslam , Ji abhi ye kitab hold par hai kuch wajahon se .. waqt ane par Seerat e nabi S.A.W. par In Sha Allah jarur kaam hoga..

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 дні тому +2

    یقیں مثل خلیل آتش نشینی
    یقیں اللہ مستی ، خود گزینی
    سن اے تہذیب حاضر کے گرفتار
    غلامی سے بتر ھے بے یقینی
    حضرت علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ