Daarhi ki deen mein kya hesiyat hai ? | Dr Shahzad Saleem | Al Mawrid Institute Canada
Вставка
- Опубліковано 7 жов 2024
- Daarhi ki deen mein kya hesiyat hai ? | Dr Shahzad Saleem | Al Mawrid Institute Canada
Complete Program
• Interview/Dr. Shehzad ...
Visit our websites & follow us on social media
Al Mawrid Institute Canada
UA-cam
youtube.com/@a...
Facebook
www.facebook.c...
Instagram
www.instagram....
TikTok
www.tiktok.com...
Al Mawrid Institute Canada website: almawridinstit...
Link to buy books: almawridinstit...
Donate to Al Mawrid Institute Canada
almawridinstit...
E-Transfer: donate@almawridinstitute.ca
#AlMawridInstituteCanada
#DrShahzadSaleem
#AlMawridCanada
#Islam
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
Rational and logical.
آنا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے
داڑھی نبیﷺ کی سنت ہے تمام انبیا کرام کی داڑھی تھی
ے آپکی تعویل ھے بھت ساری صحیح احادیث موجود ھے
I am student of medersa maray pass books kay pasy ni hain plz sahaii bkhari book complete set lay kay dain Allaha app ko janat main dakhil kray ga
آنے والے زمانے میں اسطرح کے بے شمار فتنے آئیں گے
ایمان کو بچانا ھے تو محراب و ممبر سے تعلق مضبوط کرناھوگا۔
یہ بندہ لانچ کیا گیا ہے
کیا عملی تواتر دلیل نہیں ہے
yah sirf culture ka hissa hai ....
deen islam se koi related nahi hai
islam deen me Asp ka amal ( practically..karna achha ya bura hai.....
اللہ تعالٰی نے سورہ البقرہ آیت نمبر ایک سو چوبیس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو تمام انسانوں کا امام بنایا۔ چنانچہ نومولود بچے کا ختنہ بالوں کو کنگی کرنا ناخن کاٹنا غیر ضروری بالوں کو صاف کرنا اور داڑھی رکھنا یہ ابراہیم علیہ السلام کی پانچ سنتیں ہیں۔ یہ عملی طور پر متاوتر چلا آ رہا ہے۔ آپ اتنی بڑی حقیقت کا انکار کیسے کر رہے ہیں ۔ یہ کہنا اس کا دین اسلام سے کوئ تعلق نہیں ہے مضائقہ خیز بات ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
دین کو اپنی خواہش کے مطابق نہیں بنانا چاہیئے۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان موجود ہے کہ داڑھی کو بڑھاؤ، داڑھی کو معاف کردو، داڑھی کو لٹکاؤ وغیرہ
اگر خود کا دل نہیں کررہا رکھنے کو تو دین کو تو نہ بدلیں۔
Those men with mustaches were Iranian soldiers not sahaba. Prophet (S.a.w) showed hate. Can you tell name of any prophet or sahabi who shaved?? Don't try to be a scholar or intellectual .....
Ye naya deen ko bigarne aa gya hai
acha nahi lagta ap ko yi kehna "nikal shabash"
لو بھائی نیا فتنہ آگیا مارکیٹ میں
ہماری عبادات کا کیا مقصد ہے۔۔۔تزکیہ ظاہر میں بھی اور باطن میں بھی ۔ لمبی مونچھیں رکھنا کس بات کی علامت ہے۔۔۔تکبر اسی طرح لباس کو لمبا رکھنا بھی تکبر کی علامت ہے اگر نیت یہی ہے ۔اسی پس منظر میں حضور نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس تکبرانا وضع قطع کو اپنانے سے منع کیا سو داڑھی کی تراش خراش بھی اسی زمرے میں آتا ہے ۔
اب اس سے زیادہ اہم بات۔ داڑھی سنت ہے اس لئے مسلمان رکھتے ہیں۔ سچ بولنا بھی سنت، وعدہ نبھانا بھی سنت، چغلی نہ کھانا بھی سنت وغیرہ ۔ مسلمان داڑھی رکھے اور ساتھ تمام رزایل کو پروان چڑھاے کیا سنت ہے۔ کبھی سوچا ہے اے مسلمانو