Allah is Great I love my Allah Every thing is in the Hands of Allah Allah is creater Allah is giver Allah is taker Allah changes days into nights And nights into days Pray Allah May Allah guide us Ameen
اللہ پاک مجھ سمیت پوری امت کو اللہ کی توحید پر قائم رکھے غیر اللہ کی گمراہی سے بچائے۔ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ' اس گلی میں بھی نہ جاو جو تو حید سے بھٹکنے کا ڈرھو۔
@@Wehshi1956 apky naam sy lagta ha apky Baap ka naam darinda ho ga... or maa ka naam ... ap jesa koi jab Allah k waliyon pr hansay or bakwaas bakay to is ma koi taa'job ki bat nahi q k tum apny naam sa hy zahir ho Wehshi darinday...
Yeh hukmai Ilahi or Karam Allah ka tha or gareeb nawaz ki chah thi k ap vaha hazri lgayi or bade peer ap ko vaha se khair afiyat or izzat k sath ap ko ap k makam pr pohcha de
بر صغیر کے مسلمانوں کے ایک طبقہ میں عقیدہ کے حوالے سے جو گمراہی پھیلی ہوئی ہے وہ ان جیسے مولوی صاحبان کی وجہ سے جو قران کریم کو سمجھ کر پڑھنے سے روکتے ہیں۔ ایسی گمراہی دنیا کے کسی اور علاقہ میں نظر نہیں آءے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم وکرم کا معاملہ کرے۔ اور یہ مولوی صاحب کو بھی ہدایت دے۔ آمین
کیا آپ کو ٹائپ کرتے وقت کچھ نظر آتا ہے؟ لیکن دیکھنا (بصیرا) اللہ کا معیار اور نام (بصیر) ہے۔ اب کیا آپ میں اللہ کی کوئی خوبی ہے؟ یقیناً نہیں۔ اللہ کی بصیرت ہمیشہ سے موجود ہے اور فنا نہیں ہو سکتی اور اس کی بصیرت بے نیاز ہے۔ لیکن اللہ کا بندہ سن بھی سکتا ہے اور مدد بھی کر سکتا ہے، لیکن اس کی خوبیاں اللہ کی مرضی پر منحصر ہیں، شروع اور جب اللہ چاہے ختم ہو سکتی ہے۔ براہ کرم سوچیں۔ بھائی آپ کیوں نہیں سوچتے اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور ہمارے دل اس کی ہدایت کو قبول فرمائے
سلامُُ علٰی شہنشاہِ بغداد ۔۔۔۔شیخ الشیوخ ۔۔۔۔ امام الاولیا ۔۔۔۔. عبد اللہ ۔۔۔ ولی اللہ ۔۔۔۔ قطب الاقطاب ۔۔۔ غوث الاغواث ۔۔۔۔ آں جناب عبدالقادر جیلانی ۔۔۔ شہبازِ لا مکانی ۔۔۔۔۔رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔۔
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام ✨️ جشن آمد رسول اللہ ھی اللہ✨️ آقا کا جشن میلاد ھے کعبہ سے آتی ھے صدا یا مصطفے ، ، ، ، ، ، ، یا مجتبی اھلا و سھلا مرحبا ابوبکر و عمر ، عثماں ، علی انس، اویس و طلحہ، بلال تو "چاند" ھر اک تارا تیرا اھلا و سھلا مرحبا آئے قبر میں اسلم کی تو جب اے شفیع المزنبیں اٹھ کے کہوں اے میرے شہا اھلا و سھلا مرحبا من ربک ؟ ما دینک ؟ ما کنت تقولوا فی ھذا الرجل ؟ نکیرو ھیں یہ میرے دلربا اھلا و سھلا مرحبا کلام : محمد اسلم چشتی
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ جشن عید میلاد النبی مبارک ھو صورت نجات بن گئی تم ملے تو بات بن گئی پہلے ان کی ذات بن گئی پھر یہ کائنات بن گئی رخ کی روشنی سے دن بنا گیسوؤں سے رات بن گئی آیت قرآن جو پڑھی مصطفے کی نعت بن گئی در حضور کا جو مل گیا بیکسوں کی بات بن گئی جان دی در حضور پر موت بھی حیات بن گئی دیکھا جو جمال مصطفے میری بھی اوقات بن گئی نصیر ان کی چوکھٹ پر عاصیوں کی بات بن گئی کلام : حضرت پیر سید نصیرالدین شاہ رحمتہ اللہ علیہ ، گولڑہ شریف
بیشک دونوں کاہی فیضان تھا ھے اور تا قیامت جاری و ساری رھے گا (کیونکہ دونوں ھی حسنی ع حسینی ع ھیں) خداکے بندوں کومردہ سمجھ نہ اےمنکر / جواھل عیدھیں ان کو وہ دید دیتےھیں
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ و علی ازواجک و بناتک وابنائک وآلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ ❤ نور الہ کیا ھے ؟ محبت حبیب کی جس دل میں یہ نہ ھو وہ جگہ خوک و خر کی ھے حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمت اللہ علیہ ❤❤
ماشاء اللہ بہت عمدہ خطاب ھے. بڑے پیارے واقعات ہیں. اللہ تعالیٰ اولیائے کرام کی سیرتوں کو مشعل راہ بنانے اور حضور ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی محبت اور اطاعت کی توفیق ارزانی فرمائے. آمین یارب العالمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ماشااللّٰہ بے شک اللّٰہ کی مدد سے ہر چیز ممکن ھے قرآن مجید میں اللّٰہ تعالیٰ نے پیاروں بندوں کے واقعات کا ذکر کیا ھے جو ہماری چھوٹی سوچ میں نہیں آتے لیکن وہ ہر چیز پر قادر ھے
@@YousafTanver عافیہ صدیقی اور بیت المقدس کو آزاد کرانے کے لئے ان میں طاقت نہیں کوئی نیا غوث ڈھونڈ کر لائیں گے ،یہ اسلام کو سمجھے ہی نہیں نقلی اسلام عوام کو بتایا جا رہا ہے جس میں ان کے پیٹ بھرنے کے راستے ہیں ،اللہ تعالٰی نے یہ دنیا زندہ لوگوں کیلئے بنائی ہے اور اسباب کے ساتھ جوڑی ہے جو اسباب بھی زندہ ہوں مردہ نہ ہوں ،قران مجید کہتا ہے مردہ کسے باشد قیامت تک کام آنا تو دور کی بات ہے جواب تک نہیں دے سکتے ،فادعوھم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صادقین۔
Molana sahib mashallah mjko bht khushi apka bayan sun kr main b ghos pak ki mureed hun main ne unki karamat apni ankhon se do bar dekhi hain ghos pak ka muqaam wohi jan skta hai jo ghos pak se sachi muhabbat rakhta hai mashallah
Masha Allah Allah is Great. Allah’s friends (Awlia) are the best examples for any one who wants to live Allah. May Allah make us all among the companions of the Awlia of Allah. Aameen. Sheikh Saab, JazzakAllahu Khairan for giving us a details account of your experiences at Ajmer Sherief.
{ لَاۤ إِكۡرَاهَ فِی ٱلدِّینِۖ قَد تَّبَیَّنَ ٱلرُّشۡدُ مِنَ ٱلۡغَیِّۚ فَمَن یَكۡفُرۡ بِٱلطَّـٰغُوتِ وَیُؤۡمِنۢ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱسۡتَمۡسَكَ بِٱلۡعُرۡوَةِ ٱلۡوُثۡقَىٰ لَا ٱنفِصَامَ لَهَاۗ وَٱللَّهُ سَمِیعٌ عَلِیمٌ } [Surah Al-Baqarah: 256] دین کے بارے میں کوئی زبردستی نہیں، ہدایت ضلالت سے روشن ہوچکی ہے، اس لئے جو شخص اللہ تعالیٰ کے سوا دوسرے معبودوں کا انکار کرکے اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻئے اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا، جو کبھی نہ ٹوٹے گا اور اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے۔
پلیز اپ اپنی ال اولاد کے لئے دعا کریں کہ اللہ میری اولاد کو دین اسلام اوراللہ و رسول کے حکموں پر چلنے والا بنا دے اور شرک جیسے گناہ سے بچائے امین ثمہ امین
اگر یہ دین ہے یہی اسلام ہے بدینی کس کو کہتے ہیںاس طرح کے واقعات صحابہ یا تابعی یا تبع تابعی کسی نے نہیں سنائی اس کو کیا کہا جائےان واقعات سے کیا مراد ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیکال می یا اللہ کے احکام میں وہ تاثیر نہیں رہیں گے لوگوں کے دلوں پہ اثر کرے
❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم عاشق ھونویں تے عشق کمانویں دل رکھیں وانگ پہاڑاں ھو لکھ بدیاں ، ھزار الاھمے ، کر جانیں باغ بہاراں ھو منصور اجیہے چک "سولی" دتے جیہڑے واقف کل اسراراں ھو سجدیوں سر ناں چائیے باھو ، توئیں کافر کہن ھزاراں ھو حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ ✨️
Mashallah, Subhanallah, Allahhuwakber, Allah swa ka dosto ka Kaya khanaa, or khas Kar Sultan a Hind ka Barra, Jo subb ke duwas ko Allah sa kabool karwata hai, 🤲🤲
Alhamdulillah khwaja garib Nawaz aur kutubuddin kaki Nizamuddin auliya ki mazarat pe hazri hui lekin baba Farid golra sharif Kalyam sharif ki hazri ki tamanna dil me hai ni lagta k kabhi hazri ho payegi😭 me mumbai se hu
Allah Allah krny sy Allah nhi milta . Allah waly hyn jo Allah sy mila dety hyn. Ankh wala tery Joban ka tmasha dekhy ... Deda e kor ko kia aey nzr kia dekhy.. . Allah hmy Olia ka ba adab bnaey Aameen
بھئی معذرت کے ساتھ یہ بزرگ ہستیاں بھی بے حد قابل احترام اور قابل عزت ھیں بڑے اونچے مقام ھیں ان کے ہم ان کی بے حد عزت احترام کرتے ھیں مگر بھئی اگر اپ قران پاک کو ترجمے سے پڑھیں گے تو اپ کو معلوم ھو گا یہ ہستیاں ہمیں اللہ سے متعارف کروانے ائی تھیں انہوں نے کہیں یہ نہی کہا کہ اللہ کو چھوڑ کر ہمارے بندے بن جاؤ اور ہم سے مانگو بلکہ یہ تو کہتے ھیں کہ اللہ سے مانگو ہم خود اللہ کے معتاج ھیں اللہ سے مانگتے ھیں سورت الجن کی ایت نمبر اکیس کو پڑھکر دیکھ اللہ کا کیا فرمان ھے کہ اے نبی صلے اللہ علیہ کہہ دو میرے بندوں سے کہ تمہارے نفع اور نقصان کا مالک صرف اور صرف اللہ ھے اللہ تعالی ہمیں اللہ کے حکموں پر چلنے والا بنائے امین
में हज़रत खुवाजा गरीब नवाज़ औऱ हजऱत पीराने पीर दश्तगीर गौश पाक बड़े पीर साहब गौशे आज़म से फ़रियाद करते है कि हमारे बेटे को एक नेक बख़्त बेटा अता फ़रमा दीजिए वास्ते अल्लाह पाक के प्यारे हबीब य पाक के सदके में।
C ہائے افسوس ہائے افسوس ہائے افسوس اتنے ٹائم میں کوئی اللہ کے قران سے کچھ سمجھایا جا سکتا تھا یا حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے کچھ بتایا جا سکتا تھا اور جو اللہ کا فضل اور رحمت ہوا وہ بزرگوں کی طرف پھیر دیا گیا انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ہماری حفاظت فرمائے اور ایسے عقیدے سے ہمیں بچنے کی توفیق عطا فرمائے
To Kya buzurgane Deen bhi Allahpak ka Faizan ya unpar Allahpak ka Fazal nhi aur jispar Allahpak Fazal o Ehsan Farmaye to uska charcha barh charh kar karna chahiye Kyunke yeh buzurganedeen Allah ki Taraf se uska Fazal.aur Nemat Hain Hamare Liye aur ay Quran o Hadis ka daawa karne wale Kya Quran mein sirf kisi aik cheez ka zikr hai usmein to Allahpak ka bhi zikr hai Toheed hai risalat hai wilayat waliyon ke bare mein farishton ke bare mein jinnat ke baare mein Aam momin aur kuffar ke bare mein bhi hai to Kya woh samjahne ke Liye tumhare ustad mozu nhi rakhte hoonge jab Tumhare molvi malvane najdi jahannami khabees zikr Karen samjahne ke Liye to jaiz hai jab hamare Buzurgane Deen Ulama e kiram guftugu farmayen to najaiz hojaata hai Quran o Hadees ki Aarh mein Tum Uske Paak naik bandon se bugz rakhte ho khabees zehniyat ke Malik
امین ثمہ امین یہ لوگ شرک پھیلاتے ھیں اور لوگوں کو اللہ و رسول اور قران و حدیث کی باتوں کے بجائے پیروں فقیروں کے من گھڑت قصے کہانیاں سنا کر بھولے بھالے سیھے سادھے لوگوں کو گمراہ کرتے ھیں اللہ ان کو ہدائیت دے
Hamara imam hai Allah ke siwa koi bhi prastish ke layeq nahi.taareef Allah hi ke liye hai jo tamam dunyaon ka khaliq aur maaliq hai.prophet MD.Allah ke gulam aur Allah ko paigham bandon tak pahunchane Wale hain.
Allah is Great
I love my Allah
Every thing is in the
Hands of Allah
Allah is creater
Allah is giver
Allah is taker
Allah changes days into nights
And nights into days
Pray Allah
May Allah guide us
Ameen
اللہ پاک مجھ سمیت پوری امت کو اللہ کی توحید پر قائم رکھے غیر اللہ کی گمراہی سے بچائے۔
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر '
اس گلی میں بھی نہ جاو جو تو حید سے بھٹکنے کا ڈرھو۔
وقت ضائع کر دیا
Oh laanat ke jamat
Toheed allah ik hy wali os ky piyary hain
Walyon p mat bhokna,pls
بعد از خدا بزرگ تو ہی قصہ مختصر میرے آقا نبی کریم پر کروڑوں سلام
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
😮 by
Amen
😊😊😊😊😊😊😊😊😊a😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊a@@mohammadshahbaz7148
😊😊😂😢😢😮😊😊
بغیر سنے میں اندازہ کرسکتا ہوں کہ حضرت کے کیا عقائد ہیں ۔ اللہ ہدایت دے۔
Allah ap jesy jahiloo ko hidayat dy jo bagair sunay or samjhay andaza lgaty hn
@@hassan9560 چوبیس گھنٹے میں تیس وضو، تین غسل، مزار پہ ٹکریں، پانچ نمازیں، تین کھانے، یہ سب کیسے کر لیتے ہیں، 😂😂😂
@@Wehshi1956 apky naam sy lagta ha apky Baap ka naam darinda ho ga... or maa ka naam ...
ap jesa koi jab Allah k waliyon pr hansay or bakwaas bakay to is ma koi taa'job ki bat nahi q k tum apny naam sa hy zahir ho Wehshi darinday...
@hassan9560 میری بات سے ٹھیک اسی جگہ پر مرچیں لگی ہیں جہاں لگنی چاہیں تھیں۔😂😂😂
Abe wahabi jahannammi😂
Subhan Allah kmal ka beyaan h
Mujy real me bhtt skon mila mene aj first time itna lamba word to word suna MashaAllah bhtt acha lga ❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ اپ کو ہدایت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ ھدایت نہیں دیتا جو خود ھدایت سے ھٹ گیا ھو ۔
اس کو کہتے ھیں اجلے اجلے روپ میں کالے کالے ناگ ۔
🎉😢😮😅😊
Allah hadayet per lai asse logon ko , logon ko bewaqoof banate hain.
اللہ سبحان تعالٰی تم تینوں کو ہدایت عطا فرمائے
تم تین ہو کون ؟؟؟؟
Ye log bhatake hue hain aur Toherd se door hain
Yeh hukmai Ilahi or Karam Allah ka tha or gareeb nawaz ki chah thi k ap vaha hazri lgayi or bade peer ap ko vaha se khair afiyat or izzat k sath ap ko ap k makam pr pohcha de
.. الله سبحانه وتعالى.. ہدایت دے.. آمین یا رب العالمین
رب کریم کا احسان کرم ورحمت کا اثر تھا شکر ہے رب کریم کا
اللہ تعالی کے سارے ملک اللہ ہی کے قدرت اور اختیار میں ہیں۔
لا الہ الا اللہ
تو انکار کون کر رہا ہے ؟
بر صغیر کے مسلمانوں کے ایک طبقہ میں عقیدہ کے حوالے سے جو گمراہی پھیلی ہوئی ہے وہ ان جیسے مولوی صاحبان کی وجہ سے جو قران کریم کو سمجھ کر پڑھنے سے روکتے ہیں۔ ایسی گمراہی دنیا کے کسی اور علاقہ میں نظر نہیں آءے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم وکرم کا معاملہ کرے۔ اور یہ مولوی صاحب کو بھی ہدایت دے۔ آمین
بہت خوبصورت۔ پہلی بار سنا ان صاحب کو مزا اگیا۔ ❤
اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️❤️💗❤️💗
مدد صرف اور صرف اللہ کی
Salamkm bhai ja kar tariq Mardood kee khabar lo lantee kee
اللہ کو چھوڑ کر باقی سب سے مدد مانگی ہے حضرت صاحب نے اللہ ھدایت عطافرما ئے آمین
Quran Shareef sirf padha hai
Quran Shareef ko samjo to pata chalega
کیا آپ کو ٹائپ کرتے وقت کچھ نظر آتا ہے؟ لیکن دیکھنا (بصیرا) اللہ کا معیار اور نام (بصیر) ہے۔ اب کیا آپ میں اللہ کی کوئی خوبی ہے؟ یقیناً نہیں۔ اللہ کی بصیرت ہمیشہ سے موجود ہے اور فنا نہیں ہو سکتی اور اس کی بصیرت بے نیاز ہے۔ لیکن اللہ کا بندہ سن بھی سکتا ہے اور مدد بھی کر سکتا ہے، لیکن اس کی خوبیاں اللہ کی مرضی پر منحصر ہیں، شروع اور جب اللہ چاہے ختم ہو سکتی ہے۔ براہ کرم سوچیں۔ بھائی آپ کیوں نہیں سوچتے اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور ہمارے دل اس کی ہدایت کو قبول فرمائے
@@xpert123456قبر میں موجود کوئی بندہ کسی کی مدد نہیں کرسکتا
یہ عقائد تو مکے والوں کے بھی تھے ۔۔ھولاء شفاءونا من عند اللہ
روزانہ اپنی بیوی سے بچوں سے مدد مانگنے والے اہل اللہ سے مدد مانگنے والوں کے لئے ہدایت کی دعا کرتے ہیں ،،،افسوس
سبحان اللہ جن کے دل میں دین کا نور ھے وہ سکون پاۓ گا
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ و اعلیٰ علیہ واصحابہ وسلم۔
الصلواۃ والسلام علیک یا صدیقنا وا لشہدا والصالحین۔
جزاللہ عنہ سیدنا محمد۔
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد وبارك وسلم ❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مزہ آگیا ❤❤❤❤
سلامُُ علٰی شہنشاہِ بغداد ۔۔۔۔شیخ الشیوخ ۔۔۔۔ امام الاولیا ۔۔۔۔. عبد اللہ ۔۔۔ ولی اللہ ۔۔۔۔ قطب الاقطاب ۔۔۔ غوث الاغواث ۔۔۔۔ آں جناب عبدالقادر جیلانی ۔۔۔ شہبازِ لا مکانی ۔۔۔۔۔رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔۔
جس سہانی گھڑی چمکا
طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ
لاکھوں سلام ✨️
جشن آمد رسول اللہ ھی اللہ✨️
آقا کا جشن میلاد ھے کعبہ سے
آتی ھے صدا
یا مصطفے ، ، ، ، ، ، ، یا مجتبی
اھلا و سھلا مرحبا
ابوبکر و عمر ، عثماں ، علی
انس، اویس و طلحہ، بلال
تو "چاند" ھر اک تارا تیرا
اھلا و سھلا مرحبا
آئے قبر میں اسلم کی تو جب
اے شفیع المزنبیں
اٹھ کے کہوں اے میرے شہا
اھلا و سھلا مرحبا
من ربک ؟ ما دینک ؟ ما کنت
تقولوا فی ھذا الرجل ؟
نکیرو ھیں یہ میرے دلربا
اھلا و سھلا مرحبا
کلام : محمد اسلم چشتی
Masha Allah ❤
Jazak Allah
Allah Kareem salamt Rakhay
Ameen
اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے بھی مدد نہیں مانگتے صرف اللہ ہی مددگار ھے بیشک
Ya ALLAH ka ihsan tá. ALLAH say huny ka yaqeen.
Tum ko Bewakoof bana raha😅
بلکل درست جزاکاللہ۔
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ
جشن عید میلاد النبی مبارک ھو
صورت نجات بن گئی
تم ملے تو بات بن گئی
پہلے ان کی ذات بن گئی
پھر یہ کائنات بن گئی
رخ کی روشنی سے دن بنا
گیسوؤں سے رات بن گئی
آیت قرآن جو پڑھی
مصطفے کی نعت بن گئی
در حضور کا جو مل گیا
بیکسوں کی بات بن گئی
جان دی در حضور پر
موت بھی حیات بن گئی
دیکھا جو جمال مصطفے
میری بھی اوقات بن گئی
نصیر ان کی چوکھٹ پر
عاصیوں کی بات بن گئی
کلام :
حضرت پیر سید نصیرالدین شاہ
رحمتہ اللہ علیہ ، گولڑہ شریف
سبحان اللہ 🌷🌷❤
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
بیشک دونوں کاہی فیضان تھا ھے اور تا قیامت جاری و ساری رھے گا (کیونکہ دونوں ھی حسنی ع حسینی ع ھیں) خداکے بندوں کومردہ سمجھ نہ اےمنکر / جواھل عیدھیں ان کو وہ دید دیتےھیں
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ☝️
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی
یا رسول اللہ و علی ازواجک و
بناتک وابنائک وآلک واصحابک
یا سیدی یا حبیب اللہ ❤
نور الہ کیا ھے ؟ محبت حبیب کی
جس دل میں یہ نہ ھو وہ جگہ خوک و خر کی ھے
حضرت امام احمد رضا خان بریلوی
رحمت اللہ علیہ ❤❤
الله پاک اپنے پیاروں کے مھمانوں کی مدد ضرور فرماتاھے جن کاسوئچ آف ھو ان کو سمجھ نھیں آتا
ماشاء اللہ بہت عمدہ خطاب ھے. بڑے پیارے واقعات ہیں. اللہ تعالیٰ اولیائے کرام کی سیرتوں کو مشعل راہ بنانے اور حضور ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی محبت اور اطاعت کی توفیق ارزانی فرمائے. آمین یارب العالمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ماشااللّٰہ بے شک اللّٰہ کی مدد سے ہر چیز ممکن ھے قرآن مجید میں اللّٰہ تعالیٰ نے پیاروں بندوں کے واقعات کا ذکر کیا ھے جو ہماری چھوٹی سوچ میں نہیں آتے لیکن وہ ہر چیز پر قادر ھے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔ امین امین امین
ماشااللہ اللہ آپ کو جزاے خیر عطاء فرمائے
ھماری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کروادیں ❤
ٹھیک فرمایا بھائی آپ نے یہ جھوٹا ہے میں انڈیا سے ہوں
شیخ عبدالعزیز
@@vardaledbyrisingsunelectri7364 میں نے چیک کیا اس( سر درد پیر کو)
@@YousafTanver عافیہ صدیقی اور بیت المقدس کو آزاد کرانے کے لئے ان میں طاقت نہیں کوئی نیا غوث ڈھونڈ کر لائیں گے ،یہ اسلام کو سمجھے ہی نہیں نقلی اسلام عوام کو بتایا جا رہا ہے جس میں ان کے پیٹ بھرنے کے راستے ہیں ،اللہ تعالٰی نے یہ دنیا زندہ لوگوں کیلئے بنائی ہے اور اسباب کے ساتھ جوڑی ہے جو اسباب بھی زندہ ہوں مردہ نہ ہوں ،قران مجید کہتا ہے مردہ کسے باشد قیامت تک کام آنا تو دور کی بات ہے جواب تک نہیں دے سکتے ،فادعوھم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صادقین۔
کیا تم دیوبندی ہو۔@@vardaledbyrisingsunelectri7364
Molana sahib mashallah mjko bht khushi apka bayan sun kr main b ghos pak ki mureed hun main ne unki karamat apni ankhon se do bar dekhi hain ghos pak ka muqaam wohi jan skta hai jo ghos pak se sachi muhabbat rakhta hai mashallah
Beshaq
Ap mujy kuch btana pasand krin to mai bi apko btaon
Apko bht mubarik ho is saadat k liye
Ye sb in gustakhon ko nzr nhi ata aqal k andhy.
Kiya karamat deikhy ap ny. Sawai logo ko gumrah karny kyyy
Aulia Allah ko samajhny Kay liay Maa ka naik aur bap ka Aik huna bhout zarori hay ❤❤❤
Masha Allah
Allah is Great.
Allah’s friends (Awlia) are the best examples for any one who wants to live Allah.
May Allah make us all among the companions of the Awlia of Allah. Aameen.
Sheikh Saab, JazzakAllahu Khairan for giving us a details account of your experiences at Ajmer Sherief.
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤زبردست ایمان تازہ ہوگیا، بزرگوں کے قدموں کی خاک ہم،❤❤❤
{ لَاۤ إِكۡرَاهَ فِی ٱلدِّینِۖ قَد تَّبَیَّنَ ٱلرُّشۡدُ مِنَ ٱلۡغَیِّۚ فَمَن یَكۡفُرۡ بِٱلطَّـٰغُوتِ وَیُؤۡمِنۢ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱسۡتَمۡسَكَ بِٱلۡعُرۡوَةِ ٱلۡوُثۡقَىٰ لَا ٱنفِصَامَ لَهَاۗ وَٱللَّهُ سَمِیعٌ عَلِیمٌ }
[Surah Al-Baqarah: 256]
دین کے بارے میں کوئی زبردستی نہیں، ہدایت ضلالت سے روشن ہوچکی ہے، اس لئے جو شخص اللہ تعالیٰ کے سوا دوسرے معبودوں کا انکار کرکے اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻئے اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا، جو کبھی نہ ٹوٹے گا اور اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے۔
سُبحَانَ اللّٰہ 🌹❤️
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ہے تاجدار معصومیت زندہ باد ہے ❤❤❤❤
الله پاک مجھے اور میری آل و اولاد کو ان وادیوں کا باشندہ بنا دے جن وادیوں کو الله پاک کے اولیاء کرام بسائے ھوئے ہیں آمین آمین آمین یارب العالمین 💖
پلیز اپ اپنی ال اولاد کے لئے دعا کریں کہ اللہ میری اولاد کو دین اسلام اوراللہ و رسول کے حکموں پر چلنے والا بنا دے اور شرک جیسے گناہ سے بچائے امین ثمہ امین
SubhanAllah SubhanAllah Allah pak aap ko salamat rahky Aameen uma Aameen
التماس دعائے خیر خصوصی ۔ لاھور ۔
ماشاءاللہ ❤❤❤
قرآن بھی پڑھا ❤
احادیث بھی سنائی ❤
فیضانِ اولیاء کا بیان کیا ❤
اسلام کی حقانیت نورانیت ❤️
سبحان اللّہ 🌹 سبحان اللّہ 🌹 سبحان اللّہ ❤
Subhan Allah
جزاک اللہ امین
اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کو اللہ سے مانگنے کی توفیق عطا فرمائے
SubhanAllah MashaAllah jazakalah mantey Wohi Hain Jo is rastey se guzzarty Hain Darya ke gharai ka uterny se PATA chalta hy
❤سبحان اللّہ ❤
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم
لعنت اللہ، لعنت اللہ۔
MaShaAllah Allah k waliyoun ki batain or waqiaat jahan imaan walo ko sukoon deti hn wahi pr munafiq or jahiloo ko takleef bhe deti hn
Jahil ki bateen jahil hee samjhhy,
Subhanalllah mashallah zabardast
اللّٰہ میری حاضری کب ہو گی
یا خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ نظر کرم کیجیے
ماشاءاللہ
Dua me yad rakhna
سبحان اللہ الحمد للہ کرامات اور بزرگی کی زندہ مثال
Ok
G
یہ کرامات تو مریدوں کے ھیں جو چندے دیتے ھیں۔
Ne 11:15 ws
سبحان اللّٰہ
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ماشاء اللّٰہ خوبصورت انداز گفتگو❤❤❤❤
MashaAllah SunhanAllah
Hmaray be hein Miharban kesay kesay❤
Khaja Sultan ul Hindh Ajmery, RA ,Hazrat Ghusay Azam RA zindabad Paindabad❤🎉💟💚💙💜❤👍
Every thing is repeated 3 , 7, 11 times..
Ab yaad ho gaii sir..
Allah k razon ko Allah hi jany ..beshak wallahu wasiunaleem
Allah is Great
سبحان اللہ۔۔۔۔انداز بیاں۔۔۔۔اللہ اللہ
اللہ کے نبی پاک سے بڑا پیر ومرشد کوئی نہیں۔یہ سب فضول باتیں ہیں
@@muhammadarshadanjum5230 جی جناب ۔۔۔اللہ تعالیٰ کی ذات وحدہ لاشریک ہے۔۔۔اور آقاکریم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کی اپنی شان ہے ۔۔۔۔۔۔
اگر یہ دین ہے یہی اسلام ہے بدینی کس کو کہتے ہیںاس طرح کے واقعات صحابہ یا تابعی یا تبع تابعی کسی نے نہیں سنائی اس کو کیا کہا جائےان واقعات سے کیا مراد ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیکال می یا اللہ کے احکام میں وہ تاثیر نہیں رہیں گے لوگوں کے دلوں پہ اثر کرے
اللہ پاک سب سے بڑا پیر ہے وہ کوئ بھی ہستی ہو عالم فاضل حافظ ہو یا ولی ہو ۔قدرت ساری اللہ کی
بیشک
Haq Moin ya Moin
الحمد للہ
Salam alaikum
Ameen summa aameen inshallah
❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
عاشق ھونویں تے عشق کمانویں
دل رکھیں وانگ پہاڑاں ھو
لکھ بدیاں ، ھزار الاھمے ، کر
جانیں باغ بہاراں ھو
منصور اجیہے چک "سولی" دتے
جیہڑے واقف کل اسراراں ھو
سجدیوں سر ناں چائیے باھو ،
توئیں کافر کہن ھزاراں ھو
حضرت سلطان باھو
رحمتہ اللہ علیہ ✨️
کاش لوگوں کو سنت رسول سے جوڑتے
Masahallah ❤️ subhan Allah ❤️
😭 Love from India ❤️
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ و الحمد اللہ سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ
Mashallah, Subhanallah, Allahhuwakber, Allah swa ka dosto ka Kaya khanaa, or khas Kar Sultan a Hind ka Barra, Jo subb ke duwas ko Allah sa kabool karwata hai, 🤲🤲
حضرت زکریا علیه سلام نے، جب درخت سے پناہ مانگی اور کافروں نے اس درخت کو کات دیا اللہ نے فرمایا اگر مجھ سے پناہ مانگی ہوتی۔ تو میں پناہ دیتا۔
Ham samajh rahe hai tu kya kahna chah raha hai Wahabde dewbandiye
Hazrate Suleman alaihesalaam ne jab aapne darbariyo se takht laane me madad maange they to tera kya khayal hai
MashaAllah SubhanAllah🌹❤️✨
Aur hazrat Ayoob ko hazrat Yusuf k kurtay se shifa mili
@@KatK-iu5ephazrat yousuf ka kurta?
روحانی توجہ
Wah.kia.kushnaseeby.bilkul.shi.farmaia.auliallahki.karamat.haq.hain.
Alhamdulillah khwaja garib Nawaz aur kutubuddin kaki Nizamuddin auliya ki mazarat pe hazri hui lekin baba Farid golra sharif Kalyam sharif ki hazri ki tamanna dil me hai ni lagta k kabhi hazri ho payegi😭 me mumbai se hu
Ghos pak ka Faizan or Sultanul Hind ka Ehsan or Allah ka karam hay apnay Habib kay Sadqay may SALLALAHO ALIHAY WALLIHAY WASHABIHAY WASALLAM
SUBHAN ALLAH, MASHA ALLAH, ALLAH HO AKBAR. ❤
الللہُ کے فضل اور رحم کے ساتھ خدا نے آپکی مدد کی خدا کو ہر وقت یاد رکھیں خدا ہی کافی ہے اپنے بندہ کی مدد کے لیے
Good very ggòod
Ya Allah Madad Mushkil kusha hajat rawa sirf aur sirf Allah
Allah Allah krny sy Allah nhi milta . Allah waly hyn jo Allah sy mila dety hyn.
Ankh wala tery Joban ka tmasha dekhy ... Deda e kor ko kia aey nzr kia dekhy.. . Allah hmy Olia ka ba adab bnaey Aameen
بھئی معذرت کے ساتھ یہ بزرگ ہستیاں بھی بے حد قابل احترام اور قابل عزت ھیں بڑے اونچے مقام ھیں ان کے ہم ان کی بے حد عزت احترام کرتے ھیں مگر بھئی اگر اپ قران پاک کو ترجمے سے پڑھیں گے تو اپ کو معلوم ھو گا یہ ہستیاں ہمیں اللہ سے متعارف کروانے ائی تھیں انہوں نے کہیں یہ نہی کہا کہ اللہ کو چھوڑ کر ہمارے بندے بن جاؤ اور ہم سے مانگو بلکہ یہ تو کہتے ھیں کہ اللہ سے مانگو ہم خود اللہ کے معتاج ھیں اللہ سے مانگتے ھیں سورت الجن کی ایت نمبر اکیس کو پڑھکر دیکھ اللہ کا کیا فرمان ھے کہ اے نبی صلے اللہ علیہ کہہ دو میرے بندوں سے کہ تمہارے نفع اور نقصان کا مالک صرف اور صرف اللہ ھے اللہ تعالی ہمیں اللہ کے حکموں پر چلنے والا بنائے امین
में हज़रत खुवाजा गरीब नवाज़ औऱ हजऱत पीराने पीर दश्तगीर गौश पाक बड़े पीर साहब गौशे आज़म से फ़रियाद करते है कि हमारे बेटे को एक नेक बख़्त बेटा अता फ़रमा दीजिए वास्ते अल्लाह पाक के प्यारे हबीब य पाक के सदके में।
C ہائے افسوس ہائے افسوس ہائے افسوس اتنے ٹائم میں کوئی اللہ کے قران سے کچھ سمجھایا جا سکتا تھا یا حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے کچھ بتایا جا سکتا تھا اور جو اللہ کا فضل اور رحمت ہوا وہ بزرگوں کی طرف پھیر دیا گیا انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ہماری حفاظت فرمائے اور ایسے عقیدے سے ہمیں بچنے کی توفیق عطا فرمائے
آپ اس چینل کو فوراً چھوڑ دو آئیندہ نہ دیکھنا کہیں کافر بن کر موت نہ آ جائے
Aameen.
اللّٰہ کے ولیوں کی باتیں ۔۔ بھی اللّٰہ ہی کی باتیں ہیں ۔۔ اسی سے عقیدہ درست ہوتا ہے ۔۔❤ الحمدللہ
بھائی غصہ نہ کرو یہ کہانی تھی آپ کیا سمجھے یہ توحید بیان کر ے گا
To Kya buzurgane Deen bhi Allahpak ka Faizan ya unpar Allahpak ka Fazal nhi aur jispar Allahpak Fazal o Ehsan Farmaye to uska charcha barh charh kar karna chahiye Kyunke yeh buzurganedeen Allah ki Taraf se uska Fazal.aur Nemat Hain Hamare Liye aur ay Quran o Hadis ka daawa karne wale Kya Quran mein sirf kisi aik cheez ka zikr hai usmein to Allahpak ka bhi zikr hai Toheed hai risalat hai wilayat waliyon ke bare mein farishton ke bare mein jinnat ke baare mein Aam momin aur kuffar ke bare mein bhi hai to Kya woh samjahne ke Liye tumhare ustad mozu nhi rakhte hoonge jab Tumhare molvi malvane najdi jahannami khabees zikr Karen samjahne ke Liye to jaiz hai jab hamare Buzurgane Deen Ulama e kiram guftugu farmayen to najaiz hojaata hai Quran o Hadees ki Aarh mein Tum Uske Paak naik bandon se bugz rakhte ho khabees zehniyat ke Malik
❤❤❤❤Subhan Allah
subhan Allah
Subhan Allah subhan be shak.he shak ❤❤❤❤
دونوں کا احسان اور فیضان تھا سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤❤
کبھی نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کابھی مراکبے میں دیدار کرلیں یاصرف پیر پیروں کاپی دیدار ہوتاہے
صاحب جو یہ باتیں کر رہے ہیں ان کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں اللہ تبارک و تعالی ان کو ہدایت دے
Haq haq
Ya Khwaja Ghreeb nagaah karana
امین ثمہ امین یہ لوگ شرک پھیلاتے ھیں اور لوگوں کو اللہ و رسول اور قران و حدیث کی باتوں کے بجائے پیروں فقیروں کے من گھڑت قصے کہانیاں سنا کر بھولے بھالے سیھے سادھے لوگوں کو گمراہ کرتے ھیں اللہ ان کو ہدائیت دے
Ap ka Katora chota hai, yeh batain ap ke samajh se Bala tar hain, is liye khamosh raha karain.
اولیاء کرام کویہ سب اللہ عزوجل کی طرف سے ودیعت کیا جاتا ہے۔
شاھنشاہِ اجمیر ۔۔۔ سلطان الہند ۔۔۔۔ جناب خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔ کی خدمت بابرکات ۔۔۔میں ۔۔۔ ب شمار سلام
Allah se he madad mangni chahiye. Ya Allah Madad only.
Abhi wo waqt nahen Aiaya jab ekhteyarat zuban sab chhhen jata hea summa Enna Bada zaleka Lemyeetoon.
احسان بھی فیضان بھی ❤❤❤❤❤
Hamara imam hai Allah ke siwa koi bhi prastish ke layeq nahi.taareef Allah hi ke liye hai jo tamam dunyaon ka khaliq aur maaliq hai.prophet MD.Allah ke gulam aur Allah ko paigham bandon tak pahunchane Wale hain.
To yaha marne q chale aaye haramkhor or yaha ALLAH ke siva kisi or ki parastis karne ko kaun bol raha hai gandagi ki paidaish
بیشک ایگری ود یو ٹرو 5:29