بھائی جان اگر وہ 2500 ٹریکٹر بار ایکسپورٹ کرتے ہیں تو اس میں ہمارا کیا فائدہ ہے فائدہ تو کمپنی کو ہے اور اپ لوگوں کو کیونکہ اپ لوگ کمپنی سے پیسے لیتے ہیں اور ان کی کمپنی کی مشہوری کرتے ہیں کوئی خدا کا خوف کرو یار ایک کمپنی 60 سال سے بنی ہوئی ہے پھر اپ لوگ اس کو سپورٹ کر رہے ہیں نئی کمپنی کو سپورٹ کرو نا
اگر کوئی کمپنی ایکسپورٹ کرتی ہے تو اس میں ہمارے ملک کا ہی فائدہ ہے اور رہی بات سپورٹ کی کوئی بھی نئی کمپنی آتی ہے ہم سب سے پہلے سپورٹ کرتے ہیں کون کہتا ہم نئی کمپنی کو سپورٹ نہیں کرتے ❤️❤️
@@apnachannelpk بھائی جان میں نے کون سی غلط بات کی ہے میں نے تو یہ کہا کہ اگر ایکسپورٹ ہو رہا ہے اس میں تو کمپنی کا فائدہ ہے کسان بیچارہ تو ذلیل ہو رہا ہے بھائی جان اپ کا کام ہے کہ اپ کسان کے حق میں بات کریں کیونکہ کسان پاکستان کی لیڈر کی ہڈی ہے
اسلام علیکم پیارے بھائی میسی کی جان چھوڑے۔60سالہ پرانی ٹیکنالوجی۔آپ کی کم علمی پر افسوس ہوتا ہے۔ytoٹریکٹر کے ساتھ موازنہ کرکےبنائے۔ترکی کا ٹومو سن سے تقابلی جائزہ لے کر بنائے۔ats کے ساتھ موازنہ کرکے بنائے۔میسی ٹریکٹر کی مختصر تعریف بوڑھی گھوڑی لال لگام۔جس کے اوپر چڑھ گئے یوٹیوبر سرکار۔بیچارہ کیا کرے یوٹیوبر جب برسے نوٹوں کی جھنکار۔کوئی بات بری لگے معذرت
Whala saab kya price increase ho rhi h Millat Tractor ki
❤❤❤❤❤
375
Millat zindabaad❤
Kesy ho g
❤❤❤❤
Bahi allah da wasta wagaira kat bolya kto
Nice 👍❤❤
Bhai massey ka dafa kro or plz ats 290 ki 5 tine chisel py performence dikha dain us ka zor dekhna chisel hal py plz plz plz
export ho rhi company ki... inn ko kya zrurat hai kisaan ki baat sunn ny ki
بڑا کارنامہ کیا ہے؟
براق کب لانچ ہو رہا ہے... ؟؟؟؟
Ho Gia ha bero
سر جی آپ بھی کچھ صحیح الفاظ بولنے کی کوشش کیا کریں
😅
Bhai Nadeem sab ke video kyon nahi a rahi
جی انشاء اللہ بہت جلد
Bahi jan apna nambr sanda karna❤
03114973785
Paji apna no send karo koi gal karni apa man charde punjab ton
03114973785
@@apnachannelpk thanks brother
Bakwas ha Massey Ferguson only yto❤
بھائی جان اگر وہ 2500 ٹریکٹر بار ایکسپورٹ کرتے ہیں تو اس میں ہمارا کیا فائدہ ہے فائدہ تو کمپنی کو ہے اور اپ لوگوں کو کیونکہ اپ لوگ کمپنی سے پیسے لیتے ہیں اور ان کی کمپنی کی مشہوری کرتے ہیں کوئی خدا کا خوف کرو یار ایک کمپنی 60 سال سے بنی ہوئی ہے پھر اپ لوگ اس کو سپورٹ کر رہے ہیں نئی کمپنی کو سپورٹ کرو نا
اگر کوئی کمپنی ایکسپورٹ کرتی ہے تو اس میں ہمارے ملک کا ہی فائدہ ہے اور رہی بات سپورٹ کی کوئی بھی نئی کمپنی آتی ہے ہم سب سے پہلے سپورٹ کرتے ہیں کون کہتا ہم نئی کمپنی کو سپورٹ نہیں کرتے ❤️❤️
@@apnachannelpk بھائی جان میں نے کون سی غلط بات کی ہے میں نے تو یہ کہا کہ اگر ایکسپورٹ ہو رہا ہے اس میں تو کمپنی کا فائدہ ہے کسان بیچارہ تو ذلیل ہو رہا ہے بھائی جان اپ کا کام ہے کہ اپ کسان کے حق میں بات کریں کیونکہ کسان پاکستان کی لیڈر کی ہڈی ہے
@@apnachannelpk اس میں ملک کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس میں کمپنی کا فائدہ ہے کمپنی باہر کیے ہیں پیسہ سر باہر ایکسپورٹ ہو رہے ہیں
اسلام علیکم پیارے بھائی میسی کی جان چھوڑے۔60سالہ پرانی ٹیکنالوجی۔آپ کی کم علمی پر افسوس ہوتا ہے۔ytoٹریکٹر کے ساتھ موازنہ کرکےبنائے۔ترکی کا ٹومو سن سے تقابلی جائزہ لے کر بنائے۔ats کے ساتھ موازنہ کرکے بنائے۔میسی ٹریکٹر کی مختصر تعریف بوڑھی گھوڑی لال لگام۔جس کے اوپر چڑھ گئے یوٹیوبر سرکار۔بیچارہ کیا کرے یوٹیوبر جب برسے نوٹوں کی جھنکار۔کوئی بات بری لگے معذرت
آپ کا بہت شکریہ ❤️
❤❤❤❤❤