تھیم پارک وئیو سوسائٹی چونگ لاہور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی جھلکیاں مارچ ۲۰۲۰

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 вер 2024
  • تھیم پارک وئیو سوسائٹی چونگ لاہور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی جھلکیاں مارچ ۲۰۲۰۔ جہاں کارپٹٹ سڑکیں، بجلی کی فراہمی اور سیوریچ کا کام بڑی تیزی سے جاری ہے۔ زیادہ حصے میں سیوریج کا کام مکمل ہو چکا ہے اور ابھی گلیوں میں سہولنگ شروع ہو جائے گا۔
    اگر حکومت مالی تعاون نہیں کر سکتی تو کم از کم اس سوسائٹی کو منظور کر کے ایل ڈی اے سے این او سی دلوایا جائے۔ کیونکہ حاجی خوشی محمد صاحب کی تھیم پارک وئیو سوسائٹی جو چونگ لاہور پر واقع ہے، جن کا مقصد بھی یہی ہے کہ غریب انسان کو اپنی چھت مہیا کی جائے جہاں وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ باعزت طریقہ سے زندگی بسر کر سکیں۔ بجلی کا کنکشن جو بہت کم ریٹ پر دیا گیا ہے۔ سیوریچ اور سیکورٹی بھی مہیا کی گئی ہے۔ حکومت کا منشور بھی یہی ہے کہ غریب اور نادار لوگوں کو چھت مہیا ہو ۔ شکریہ
    Facebook فیس بک ۔
    / themeparkviewsociety
    Instagram انسٹاگرام ۔
    / themeview1
    UA-cam یوٹیوب ۔
    / @themeparkview
    Twitter ٹویٹر ۔
    / themeview
    Tags
    #ThemeParkView #society #Chung #mohlanwal #Lahore #Pakistan #Residential #Installment #plot #3marla #5marla #lda
    For Booking please contact
    Naveed Ahmed
    0344-3404432

КОМЕНТАРІ • 21

  • @shahid9845
    @shahid9845 4 роки тому +1

    ماشاءاللہ بہت تیزی سے کام ہو رہا ہے 👌👌👌

  • @Alimototvlog
    @Alimototvlog 4 роки тому +3

    Very good 👍👍👍

  • @drsaeedakhan7218
    @drsaeedakhan7218 4 роки тому +2

    Allah Pak or taraqi Dy.haji shb ko Zandgi Dy ameen

  • @eshalquraninstitute265
    @eshalquraninstitute265 4 роки тому +2

    ماشااللّٰہ

  • @aminexpert
    @aminexpert 4 роки тому +4

    کارپٹٹ سڑکیں، بجلی کی فراہمی اور سیوریچ کا کام بڑی تیزی سے جاری ہے

  • @asifwarraich9261
    @asifwarraich9261 4 роки тому +3

    ایل ڈی اے کی منظوری کے بغیر گیس نہیں آئے گی، یہ یاد رکھو

  • @shahbazafzal3422
    @shahbazafzal3422 4 роки тому +4

    Kya ap direct malak k number mil sakta hai kion k agent bht rate batay hai yaha k

    • @ThemeParkView
      @ThemeParkView  4 роки тому +2

      شہباز صاحب آپ ویڈیو کے آخر پر دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور آپ کو مناسب پرائس ملے گئی۔ ابھی پہلے بلاکس میں پلاٹس کی پرائس بڑھ گئی ہے۔آپ نوید احمد سے بات کرلیں اور یوٹیوب کے ریفرنس سے بات کریں۔ اگر پھر بھی آپ کا مسلہ حل نہیں ہوتا تو what app:03454033244

    • @shahbazafzal3422
      @shahbazafzal3422 4 роки тому +1

      Bht bht shukriya

  • @hasnatahmad8178
    @hasnatahmad8178 4 роки тому

    abi tak road complete nhi hoi

  • @ZohaibKhan-ei6be
    @ZohaibKhan-ei6be 4 роки тому +2

    dear respected commercials price btaye

    • @ThemeParkView
      @ThemeParkView  4 роки тому

      Please call Naveed Ahmed for latest price 0344-3404432 with reference of UA-cam Channel for better deal.

    • @ZohaibKhan-ei6be
      @ZohaibKhan-ei6be 4 роки тому +1

      sir now i am in Saudi Arabia I want sum information here

    • @ThemeParkView
      @ThemeParkView  4 роки тому +1

      @@ZohaibKhan-ei6be What type of information you required, you can whatsapp +923454033244

  • @drsaeedakhan7218
    @drsaeedakhan7218 4 роки тому +1

    Koi gass ka seen hy

  • @anmollife359
    @anmollife359 4 роки тому +1

    Per marla rate kya ha

    • @ThemeParkView
      @ThemeParkView  4 роки тому +1

      We have 3 and 5 Marla commercial and residential plots. Khalid Bin Waleed block main 5 Marla plot ki price 10 lakhs hia. Call Naveed Ahmed for more information