Jazakallahb for the amazing and knowledgeable content of yours , your videos gives us more information about islam,may allah bless you with all kind of happiness and sucess in every step of life (Ameen)
افتخار بھائی جان یہ واقعہ جو آپ بیان کر رہے ہیں وہ سعودی عرب میں ہے وہ مدائن صالح کے نام سے جگہ جانی جاتی ہے اس شہر کا نام الأولى ہے یہ قلعہ خیبر اور تبوک کے درمیان ہے ہم نے یہ جگہ دس پہلے دیکھی تھی
Iffe bhai bhot achi video banai apne or baba ashfaq sahab farmaten hai Pakistan bhi hazrat saleh (as) ki untne hai jis ne ise Noksaan puhchaya ALLAH OSE BHI barbad karay ga or jis ne is k saat wafa ki wo kamyab hoga. Iffe bhai Allah apko shad o abad rakhe ameen.or Allah pak bhabi ko shehat ata karay . ameen
Masha Allah,,Iftikhar bhai ap bht acha kam kr rahe hn Allah pak ap ko es kam ka ajer Atta Farmaye.. dua hy ap hamesha esi traha eyman ke salmti sehat tandarusti kay sath ap kam jari rakhay..
یہ جگہ سعودی عرب میں ہے روایت ہے کہ جب جنگِ تبوک کے موقع پر سفر میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم قومِ ثمود کی بستیوں کے کھنڈرات کے پاس سے گزرے تو آپ نے فرمایا کہ خبردار! کوئی شخص اس گاؤں میں داخل نہ ہو اور نہ ہی اس گاؤں کے کنویں کا کوئی شخص پانی پئے اور تم لوگ اس عذاب کی جگہ سے خوفِ الہی میں ڈوب کر روتے ہوئے اور مُنہ ڈھانپے ہوئے جلدی سے گزر جاؤ
مدائن صالح تو سعودی عرب میں ھے اونٹنی بھی وھاں ھی اللہ نے نمودار کی اور وہ۔گھر بھی پہاڑوں میں ثمود کے ویسے ھی پڑے ھیں جن کے بارے قران نے ذکر کیا ۔۔ و ثمود الذین جابوا الصخرہ بالواد۔۔
وہ جگہ اومان میں نہیں حدیث مبارکہ میں قوم ثمود کا تذکرہ: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مقام حجر سے گزرے تو ارشاد فرمایا: اے لوگو! معجزات کا مطالبہ نہ کرو، کیوں کہ حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے معجزے کا مطالبہ کیا (تو اللہ پاک نے ان کے لئے اونٹنی بھیجی) جو اس گھاٹی سے باہر آتی اور اسی کے اندر چلی جاتی تھی وہ اونٹنی ایک دن لوگوں کے حصے کا پانی پی جاتی اور لوگ اس دن اونٹنی کا دودھ پی لیتے تھے پھر انہوں نے اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو انہیں ایک ہولناک چیخ نے پکڑ لیا اور اللہ پاک نے آسمان کے نیچے موجود ان کے ہر فرد کو ہلاک کر دیا سوائے ایک شخص کے جو کہ حرم پاک میں موجود تھا۔ عرض کی گئی:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، وہ کون تھا؟ارشاد فرمایا: ابو رغال، جب وہ حرم پاک سے نکلا تو اسے بھی وہی عذاب پہنچ گیا جو اس کی قوم پر آیا تھا۔(مسند امام احمد،مسند جابر بن عبداللہ،حدیث:14162)از سیرت الانبیاء
bhai kabi b ye wo alaka nhi ho sakta wo alaka saudi arab me wo pahar abi b h ap jo waqiya bayan kar rahe ho ye t tik h lkn ye wo jaga kabi nhi ho sakta
Itni azeem hstiyon k bare ma wo b pegambr e Allah ...iftikhar sir jesa consious bnda bina soche smje nhi bol skta....ho skta ha k ap ko smjne ma glti hoi ho....Allah pak hm sb ki kmi beshiyan maaf frmae...ameen
سعودی عرب میں بھی ایک بستی آباد تھی مدائن صالح کے نام سے جہاں پتھر کی چٹانوں سے بنے گھر اور وہ کنواں بھی منسوب ہے جہاں سے پانی کا قصہ بھی موجود ہے جہاں اب بھی باقیات ہیں۔ شاید یہاں بھی کچھ باقیات ہوں اس قوم کی اس پر مکمل تحقیقات ہونی چاہیں ویسے مکمل قصہ مدائن صالح میں لکھا ہوا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ معزز سر جی معزرت کے ساتھ آپکی معلومات غلط ہیں بہت زیادہ اتنی اہم معلومات کا آپکو پتا ہی نہیں افسوس صد افسوس قوم عاد و ثمود دونوں سعودیہ میں ہیں میں بہت دفعہ گیا ہوں۔ قوم عاد مدینہ سے تین سو اسی کلو میٹر مدینہ سے دور تبوک روڈ میں مداٸن صالح میں ہے ۔ وھاں بہت کچھ اصل حالت میں ہے۔ اگر آپکی تحقیق ایسی ہے تو الله حافظ پھر
وعلیکم اسلام میری تحقیق ایسی نہیں ہے صلالہ میں موجود وہ مقام میں نے آپ کو دکھا دیا ہے جو تاریخ یہاں بیان کی جاتی ہے وہ بتا دی ہے آپ جا کر دیکھ سکتے ہیں اب یہ تاریخ کتنی سچی ہے یہ اللہ جانے 🙏🙏 ویسے ہی ایک سوال ہے کہ جو تاریخی مقامات آپ نے دیکھے اور بیان کئے وہ سچے اور حقیقی کیسے ہوگئے اور جو میں دکھا یا بتا رہا ہوں وہ جھوٹ کیسے ہوا؟؟؟؟
@@iftikhariffi معزز سر وہ مقامات انکے گھر مقابر سب ابھی تک ویسے ہی ھیں۔ میں مکہ مدینہ طاٸف خیبر تبوک سب مقامات کا چپہ چپہ گھوم چکا ہوں ۔ آپ تصدیق کر سکتے ہیں ۔ سعودی آرجیکل ڈیپارٹمنٹ سے بھی۔ اور احادیث میں غزوہ ۶ تبوک کے موقع پر آپ مُحَمَّد ﷺ کا اس مقام سے گزرنا اصحاب کو جلدی سے اس علاقے مداٸن صالح سے نکلنے کا حکم سب موجود ہے احادیث میں باقی معزرت سر آپ آسمان ہو میں نالی کا حقیر کیڑا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ افتخار بھائی خیریت سے ہیں اپ محنت سے کام کرتے ہیں لیکن کچھ حقائق اپ غلط بتاتے ہیں قوم ثمود صلالہ میں نہیں بلکہ مدائن صالح میں ہے جو کہ سعودی عرب کے شہر العلاء میں ہے مدینہ منورہ سے 400 کلومیٹر اور خیبر سے دو سو کلومیٹردور هى مہربانی کرکے تاریخ صحيح بتایا کریں میں سعودی عرب میں 22 سال سے ہوں مدائن صالح کو میں خود دیکھ چکا ہوں اپ تاریخ کا صحیح مطالعہ کریں
جناب والا حضرت صالح علیہ سلام کی اونٹنی سعودی عرب تبوک سے تقریبا دو یا ڈھائ سو کلومیٹر مدینہ شریف کی طرف مدین صالح میں قتل کی گئی تھی وہاں وہ کنواں بھی موجود ہے جو پتھر میں ہے اور وہ آبادی بھی موجود ہے جو پتھروں کو تراش کر بنائے گئے تھی جس کا ذکر قرآن پاک میں ہے جب غزوہ تبوک پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم جا رہے تھے تو اسی راستے سے گذرے تھے اور اصحابہ کرام کو یہ جگہ دکھائ تھی اور جلدی یہ جگہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا
ھو بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محترم جناب افتخار عثمانی صاحب! جزاکم اللہ ، ماشاءاللہ ! بہت خوب ! اب بھی وھی تسلسل ھے ، مادیت والے کلاب دنیا ، حق والوں کی مخالفت جاری رکھے ھوئے ھیں _ اکرچہ سر کی آنکھوں سے دیکھ رھے ھیں کہ نقصان میں ھیں پھر بھی ظلم واستبداد کا بازار گرم کر رکھا ھے _ حق وباطل کا یہ معرکہ قیامت تک جاری ھے _ شرار بو لہبی ، چراغِ مصطفوی صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے ستیزہ کار رھے گا ، کیونکہ شیطان کو مہلت دی گئی ھے _ رب العزت ھمیں ابلیسی چالوں سے دادین میں محفوظ فرمائے اللھم آمین ثم وثم _ رب العالمین ھم سب کا حافظ و ناصر ھو آمین برحمتک یا ارحم الراحمین _ والسلام فیض الرحمن میدانی پشاور ۔
عمان مین نہیں قران کے رو سے وہ جگہ اور قوم مداین ہے مداین صالح بتا رہا جو مکہ مدینہ کی بیچ میں جگہ ہے جو نبی ع جنگ تبوک جا رہا تھا تو اس جگہ قریہ کی نزدیک پڑاؤ ڈالا تھا تو آصحاب رسول اس قریہ سے جھاں کنوین تھا پانی لیکے آیا تھا آٹا گوندھنے کیلے جب آپ ص کو خبر ملا تب اکر اصحاب سے کہا ضائع کرو سب پانی اور آٹا جو گوندھا ہے اونٹو کو دو اور یہان سے جلدی کوچ کرو کیوں کے اس جگہ پر اللہ کی قہر نازل ہوا تھا اور یہان کے لوگ سب اس عذاب میں غرق ہوا تھا یعنی کے یہ قریہ قوم ثمود کا تھا آپ لوگ جب بھی اس جگہ سے گذر کرو تو تیز تیز یعنی جلدی جلدی بھاگتے رہو اور اللہ سے توبہ استغفار کرتے رہو یہ قران اور ھماری پیارے نبی کے سیرت مین درج ہے قوم صالح ع کو ثمود کھا کرتا تھا جو پورا قوم کو سزا ملا اس وجہ سے کے ظالم کے آگے چپ تھا آج پاکستانی قوم بھی وہی ثمود قوم بنا ہوا ہے خاموش اور ظالم کے آگے سرنڈر ہے تو اللہ نے اس قوم کو غلام بنایا ہے اور غلام قوم کے کویے اوقات نہے جو آج پاکستانی ھر جگہ ذلیل ہو رہا ہے اپنے اعمال کی وجہ سے بیشک عزت دینے والا اللہ اور زلت دینے والا اللہ آج افغانستان کے مظلوم لوگوں کا حال دیکھو اللہ نے عزت دیکھ کے آزاد قوم بن کے دنیا میں جی رہا اور پاکستانی قوم کو اللہ نی ذلیل کرکے آج کویی ان کے مدد کرنی نہیں اتا کیا شان ہے اللہ کے
افتخار صاحب: السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ آللہ تعالیٰ آپ کے علم اور عمل میں اضافی کرے آپ کی کاوشوں کو شرف قبولیت عطاء فرمائے آمین مگر اونٹنی اورحضرت صالح علیہ السلامکا واقعہ مدائن صالح موجودہ سعودی کے علاقے کا ھے ۔تحقیق کرکے صحیح معلومات شیئر کریں ۔یہ واقعہ تو قرآن سے ثابت ہے ۔مدینہ منورہ سے تبوک کے رستے میں آتا ہے اس علاقے میں آج بھی ابادی بہت ہی کم ہے
مدائن صالح تو سعودی عرب العلا شھر کے ساتھ ھیں اور ثمود کے گھر بھی وھاں پہاڑوں میں اب بھی۔موجود ھیں میں خود 42 سال سعودی عرب رھا اپ لوگ کہتے ھو وہ عمان۔میں ھے اللہ عالم
زبردست ماشاءاللہ جزائے خیر عطا کرے
Walaikum assalam
Thank you for sharing very important piece of history
Lovely video👍
Jazakmullah khaira
Besak Masha,Allah.Aur Allah,Tallaah.Hum Aj kaal Musalmaanu par apnaa khas Karam Aur Rahim Farmaye. Ameen Sumaa Ameen jazakalaah.
Very nice amazing brother Jzaak Allah
Boht hi informative video hai aor ibrat k maqamat Hain yeh
Mashallah beautiful Allah pak selamat rekhe ameen yarabulalameen
Walaikumas salam Wrehmatullahi Wbarakatuhu , Elahi Aameen , JazakALLAH khaira for all efforts, very nice video
Mashallah bahut achha laga allah sap ko apni aman. Me rakhhy AAMIN. Dual me yaad rekhna❤❤❤
Jazakallahb for the amazing and knowledgeable content of yours , your videos gives us more information about islam,may allah bless you with all kind of happiness and sucess in every step of life (Ameen)
میں مدینہ منورہ میں ہوتا ہوں یہ واقعہ مدینہ سے 400 کلومیٹر دور میدان صالح AL OLLA میں واقع ہے
Madain Saleh Al Ula
Right
To phr ye kya hai jo dheka rhy hain ye?
I’m not saying that you are wrong but prophets also used to travel.
صَالِحٌ
Resting place
Hasik (present day Oman)🇴🇲
Allah apni pnah m rakhe aameen aameen aameen
Ya Rahman
افتخار بھائی جان یہ واقعہ جو آپ بیان کر رہے ہیں وہ سعودی عرب میں ہے وہ مدائن صالح کے نام سے جگہ جانی جاتی ہے اس شہر کا نام الأولى ہے یہ قلعہ خیبر اور تبوک کے درمیان ہے ہم نے یہ جگہ دس پہلے دیکھی تھی
Achchhi video hai
جزاك الله خير 🌹 الله اكبر
جزاک اللّه
Subhan Allah ❤️
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ کریم آپ کو سلامت وباکرامت رکھے آمین
JazakAllah
خضرت صالح علیہ السلام کا قوم العلہ سعودی عرب کے مدینہ ریجن میں ہے جس کو مدائن صالخ کہتے ہیں
Walikum assalam rasuallha hai barkathu
Bht khob or dilchasp video
Very good video Sir, like it. Awaiting more videos. Thank you Sir, love you from India.💙💚💜🧡❤
Iffe bhai bhot achi video banai apne or baba ashfaq sahab farmaten hai Pakistan bhi hazrat saleh (as) ki untne hai jis ne ise Noksaan puhchaya ALLAH OSE BHI barbad karay ga or jis ne is k saat wafa ki wo kamyab hoga.
Iffe bhai Allah apko shad o abad rakhe ameen.or Allah pak bhabi ko shehat ata karay . ameen
Masha Allah,,Iftikhar bhai ap bht acha kam kr rahe hn Allah pak ap ko es kam ka ajer Atta Farmaye..
dua hy ap hamesha esi traha eyman ke salmti sehat tandarusti kay sath ap kam jari rakhay..
As per my knowledge it was in KSA not in Oman
Sir this type of video story terrifies me. How many 1000 yr old story is this. It is beautiful n touching.
Mashalah very interesting sir g ❤❤❤❤
صالح علیہ السلام کی قوم سعودی عرب تبوک میں مدائن صالح ہے
Bhot shukrea bhai to bhot zearat dkhaty hain khoshi hoi
Jazakallah khair
Very good information
AM Ibrahim from India Hyderabad Telangana state
Sir g Muscat kb aa rahe Hain??
اللہ اکبر
Yeh waqia wadi e hijar ka hai jis ka quran mai b zikar hai
جناب مدائن صالح سعودی عرب کے شہر اعلی میں
ھے جو مدینہ
منورہ سے چھ سو کلو میڑ کے فاصلے پر ھے میرا دو ۔
مرتبہ جا
ے کاوہاں اتفاق ھو چکا ھے
Boht acha laga ap ka bohot shkriya
Buht achi video h
❤❤❤ nice. ❤❤ bhai. ❤❤❤❤
Bhai mai is jaha kahin baar ja chuka hun yeh salalah oman mai hai. And yeh jaga rakam khamsa mai waqaye hai
بہت بہت شکریہ حیدرآباد انڈیا سے
Masallah iftkar sb Allah ap ko Shat Atta farmay skrea Sllalah visit karea
یہ جگہ سعودی عرب میں ہے
روایت ہے کہ جب جنگِ تبوک کے موقع پر سفر میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم قومِ ثمود کی بستیوں کے کھنڈرات کے پاس سے گزرے تو آپ نے فرمایا کہ خبردار! کوئی شخص اس گاؤں میں داخل نہ ہو اور نہ ہی اس گاؤں کے کنویں کا کوئی شخص پانی پئے اور تم لوگ اس عذاب کی جگہ سے خوفِ الہی میں ڈوب کر روتے ہوئے اور مُنہ ڈھانپے ہوئے جلدی سے گزر جاؤ
Nice effort ❤
Bhai jazakAllah khair zairat kerwanay ka
Ameen
Jazak alkah
Aap waha ki itni badi tarikh ki ek v board nahi dikhaye
This is in saudia Arabia allah city almost four hundred kilometers from madinah city I have visited this city in maidane salahe
Mashaallah very nice video
Very good
You share nice videos
👍
مدائن صالح تو سعودی عرب میں ھے اونٹنی بھی وھاں ھی اللہ نے نمودار کی اور وہ۔گھر بھی پہاڑوں میں ثمود کے ویسے ھی پڑے ھیں جن کے بارے قران نے ذکر کیا ۔۔ و ثمود الذین جابوا الصخرہ بالواد۔۔
Aislmo alkuim sir ya wiqa yhan k nhi ha ya tu siuda ka ha jo maidna see 300km tubaq rode pr qlia khebir see 120 km loliya city ha
Informative video. Interesting one.
Exlelant report
Madain Suled to Saudia mai hai. Iss k hawale se ek Hadees bhi hai.
❤❤Where Is This Salala City In Which County
Qume samood al ula me hai to fr yeh uman me q dikharahe yeh sahi jagha nahi dikharahe
اسلام علیکم افتخار بھائی میرے لیے دعا فرمائیں بہت عرصے سے بیمار ھوں
💓💓💓💓💓💓💓
As Salamoalaycum Bhaijan
thnx iffi sir
❤❤❤❤❤❤
اسی کرامات کو دیکھ کر ایمانتازا ھوتا ھے
وہ جگہ اومان میں نہیں
حدیث مبارکہ میں قوم ثمود کا تذکرہ: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مقام حجر سے گزرے تو ارشاد فرمایا: اے لوگو! معجزات کا مطالبہ نہ کرو، کیوں کہ حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے معجزے کا مطالبہ کیا (تو اللہ پاک نے ان کے لئے اونٹنی بھیجی) جو اس گھاٹی سے باہر آتی اور اسی کے اندر چلی جاتی تھی وہ اونٹنی ایک دن لوگوں کے حصے کا پانی پی جاتی اور لوگ اس دن اونٹنی کا دودھ پی لیتے تھے پھر انہوں نے اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو انہیں ایک ہولناک چیخ نے پکڑ لیا اور اللہ پاک نے آسمان کے نیچے موجود ان کے ہر فرد کو ہلاک کر دیا سوائے ایک شخص کے جو کہ حرم پاک میں موجود تھا۔ عرض کی گئی:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، وہ کون تھا؟ارشاد فرمایا: ابو رغال، جب وہ حرم پاک سے نکلا تو اسے بھی وہی عذاب پہنچ گیا جو اس کی قوم پر آیا تھا۔(مسند امام احمد،مسند جابر بن عبداللہ،حدیث:14162)از سیرت الانبیاء
❤❤❤❤
Allah Hu Akbar😂❤
bhai kabi b ye wo alaka nhi ho sakta wo alaka saudi arab me wo pahar abi b h
ap jo waqiya bayan kar rahe ho ye t tik h lkn ye wo jaga kabi nhi ho sakta
Chachu ap purani videos record ki huyi kyun upload krte ho. Aise maza nahi ata 2 months purani video dekh ke
Good
Wrong information. This is in Madayn saleh
Uran mein h ous ka bacha baj gaya tha
آپکی محنت بے شک ہے لیکن پہلے فل تحقیق کر کے پھر ویڈیو بناو میں نے دیکھی ہوئی ہے یہ جگہ مدائن صالح قوم ثمود کی جگہ تبوک میں سعودی عرب میں ہے
Jazak Allah
یااللہ حضرت صالح کے اس۔ معجزہ کے صدقے پاکستان پر رحم فرما اور ان ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرما اور عوام کو خوشحالی عطا فرما ❤❤
میں 35 سال سے صلالہ میں ھوں صالح علیہ السلام کے آثار سعودیہ میں ھیں جنھیں مدائن صالح کہتے ہیں
بھائی وہ جگہ دکھائی جا رہی ھے جہاں حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کا قتل کیا گیا
App bilkul saheeh bata rahe hain ye sarasar ghalat bayani karrahe hain
Itni azeem hstiyon k bare ma wo b pegambr e Allah ...iftikhar sir jesa consious bnda bina soche smje nhi bol skta....ho skta ha k ap ko smjne ma glti hoi ho....Allah pak hm sb ki kmi beshiyan maaf frmae...ameen
Saleh AS ki ziarat Saudia (Maidan Saleh) mai hee hai. Otherwise Anbiaa AS ki bohat c ziaratoon py 2/2 balky 3/3 countries claim kerty hain.
سعودی عرب میں بھی ایک بستی آباد تھی مدائن صالح کے نام سے جہاں پتھر کی چٹانوں سے بنے گھر اور وہ کنواں بھی منسوب ہے جہاں سے پانی کا قصہ بھی موجود ہے جہاں اب بھی باقیات ہیں۔
شاید یہاں بھی کچھ باقیات ہوں اس قوم کی اس پر مکمل تحقیقات ہونی چاہیں ویسے مکمل قصہ مدائن صالح میں لکھا ہوا ہے
بہترین وڈیو ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مناظر دیکھانے پر اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
معزز سر جی
معزرت کے ساتھ آپکی معلومات غلط ہیں بہت زیادہ
اتنی اہم معلومات کا آپکو پتا ہی نہیں افسوس صد افسوس
قوم عاد و ثمود دونوں سعودیہ میں ہیں میں بہت دفعہ گیا ہوں۔ قوم عاد مدینہ سے تین سو اسی کلو میٹر مدینہ سے دور تبوک روڈ میں مداٸن صالح میں ہے ۔ وھاں بہت کچھ اصل حالت میں ہے۔ اگر آپکی تحقیق ایسی ہے تو الله حافظ پھر
وعلیکم اسلام
میری تحقیق ایسی نہیں ہے صلالہ میں موجود وہ مقام میں نے آپ کو دکھا دیا ہے جو تاریخ یہاں بیان کی جاتی ہے وہ بتا دی ہے
آپ جا کر دیکھ سکتے ہیں اب یہ تاریخ کتنی سچی ہے یہ اللہ جانے 🙏🙏
ویسے ہی ایک سوال ہے کہ جو تاریخی مقامات آپ نے دیکھے اور بیان کئے وہ سچے اور حقیقی کیسے ہوگئے اور جو میں دکھا یا بتا رہا ہوں وہ جھوٹ کیسے ہوا؟؟؟؟
@@iftikhariffi معزز سر
وہ مقامات انکے گھر مقابر سب ابھی تک ویسے ہی ھیں۔ میں مکہ مدینہ طاٸف خیبر تبوک سب مقامات کا چپہ چپہ گھوم چکا ہوں ۔ آپ تصدیق کر سکتے ہیں ۔ سعودی آرجیکل ڈیپارٹمنٹ سے بھی۔ اور احادیث میں غزوہ ۶ تبوک کے موقع پر آپ مُحَمَّد ﷺ کا اس مقام سے گزرنا اصحاب کو جلدی سے اس علاقے مداٸن صالح سے نکلنے کا حکم سب موجود ہے احادیث میں
باقی معزرت سر آپ آسمان ہو میں نالی کا حقیر کیڑا
@@iftikhariffiبہت اچھے افتخار برادر
@@iftikhariffi you are right I have visited many times and have photos of this place . Iftikhar warraich
A rare masterpiece. Never thought about seeing the remains of this horrible incident. Great effort, and thanks for sharing!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ افتخار بھائی خیریت سے ہیں اپ محنت سے کام کرتے ہیں لیکن کچھ حقائق اپ غلط بتاتے ہیں قوم ثمود صلالہ میں نہیں بلکہ مدائن صالح میں ہے جو کہ سعودی عرب کے شہر العلاء میں ہے مدینہ منورہ سے 400 کلومیٹر اور خیبر سے دو سو کلومیٹردور هى مہربانی کرکے تاریخ صحيح بتایا کریں میں سعودی عرب میں 22 سال سے ہوں مدائن صالح کو میں خود دیکھ چکا ہوں اپ تاریخ کا صحیح مطالعہ کریں
ماشاءاللہ ♥️🌹🌹🌹❤
صلالہ مین رہنے والے حضرت صالح ع س کی قبر مبارک ھاسک مین ھے
صالح علیہ سلام کاواقع آل اولی سعودیہ میں ھے خیبر سے ۲۷۰ کلو میٹر لگبگ ھے مسقط میں نہیں ھے
THE CITY OF PROPHET SALEH ALESHISSALAM ❤
جناب والا حضرت صالح علیہ سلام کی اونٹنی سعودی عرب تبوک سے تقریبا دو یا ڈھائ سو کلومیٹر مدینہ شریف کی طرف مدین صالح میں قتل کی گئی تھی وہاں وہ کنواں بھی موجود ہے جو پتھر میں ہے اور وہ آبادی بھی موجود ہے جو پتھروں کو تراش کر بنائے گئے تھی جس کا ذکر قرآن پاک میں ہے جب غزوہ تبوک پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم جا رہے تھے تو اسی راستے سے گذرے تھے اور اصحابہ کرام کو یہ جگہ دکھائ تھی اور جلدی یہ جگہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا
ھو
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محترم جناب افتخار عثمانی صاحب!
جزاکم اللہ ، ماشاءاللہ ! بہت خوب !
اب بھی وھی تسلسل ھے ، مادیت والے
کلاب دنیا ، حق والوں کی مخالفت جاری رکھے ھوئے ھیں _
اکرچہ سر کی آنکھوں سے دیکھ رھے ھیں کہ نقصان میں ھیں پھر بھی ظلم واستبداد کا بازار گرم کر رکھا ھے _
حق وباطل کا یہ معرکہ قیامت تک جاری ھے _
شرار بو لہبی ، چراغِ مصطفوی صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے ستیزہ کار رھے گا ، کیونکہ شیطان کو مہلت دی گئی ھے _
رب العزت ھمیں ابلیسی چالوں سے دادین میں محفوظ فرمائے اللھم آمین ثم وثم _
رب العالمین ھم سب کا حافظ و ناصر ھو آمین برحمتک یا ارحم الراحمین _
والسلام
فیض الرحمن میدانی پشاور
۔
بہت شکریہ عفی بھائی
وعلیکم السلام ❤
جزاكَ اللّٰه خيرً
عمان مین نہیں قران کے رو سے وہ جگہ اور قوم مداین ہے مداین صالح بتا رہا جو مکہ مدینہ کی بیچ میں جگہ ہے جو نبی ع جنگ تبوک جا رہا تھا تو اس جگہ قریہ کی نزدیک پڑاؤ ڈالا تھا تو آصحاب رسول اس قریہ سے جھاں کنوین تھا پانی لیکے آیا تھا آٹا گوندھنے کیلے جب آپ ص کو خبر ملا تب اکر اصحاب سے کہا ضائع کرو سب پانی اور آٹا جو گوندھا ہے اونٹو کو دو اور یہان سے جلدی کوچ کرو کیوں کے اس جگہ پر اللہ کی قہر نازل ہوا تھا اور یہان کے لوگ سب اس عذاب میں غرق ہوا تھا یعنی کے یہ قریہ قوم ثمود کا تھا آپ لوگ جب بھی اس جگہ سے گذر کرو تو تیز تیز یعنی جلدی جلدی بھاگتے رہو اور اللہ سے توبہ استغفار کرتے رہو یہ قران اور ھماری پیارے نبی کے سیرت مین درج ہے قوم صالح ع کو ثمود کھا کرتا تھا جو پورا قوم کو سزا ملا اس وجہ سے کے ظالم کے آگے چپ تھا آج پاکستانی قوم بھی وہی ثمود قوم بنا ہوا ہے خاموش اور ظالم کے آگے سرنڈر ہے تو اللہ نے اس قوم کو غلام بنایا ہے اور غلام قوم کے کویے اوقات نہے جو آج پاکستانی ھر جگہ ذلیل ہو رہا ہے اپنے اعمال کی وجہ سے بیشک عزت دینے والا اللہ اور زلت دینے والا اللہ آج افغانستان کے مظلوم لوگوں کا حال دیکھو اللہ نے عزت دیکھ کے آزاد قوم بن کے دنیا میں جی رہا اور پاکستانی قوم کو اللہ نی ذلیل کرکے آج کویی ان کے مدد کرنی نہیں اتا کیا شان ہے اللہ کے
افتخار صاحب: السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
آللہ تعالیٰ آپ کے علم اور عمل میں اضافی کرے آپ کی کاوشوں کو شرف قبولیت عطاء فرمائے آمین
مگر اونٹنی اورحضرت صالح علیہ السلامکا واقعہ مدائن صالح موجودہ سعودی کے علاقے کا ھے ۔تحقیق کرکے صحیح معلومات شیئر کریں ۔یہ واقعہ تو قرآن سے ثابت ہے ۔مدینہ منورہ سے تبوک کے رستے میں آتا ہے اس علاقے میں آج بھی ابادی بہت ہی کم ہے
جناب آپ نے پہلے تحیقیق فرمایا کریں پھر ویڈیو بنایا کریں مستند کتب سے پڑھا کریں
یہ جگہ اومان میں نہیں سعودی عرب میں ہے
Fantastic. My body was shaking listening to yours story. Great effort. May Allah bless you. Amen 🙏
مدائن صالح تو سعودی عرب العلا شھر کے ساتھ ھیں اور ثمود کے گھر بھی وھاں پہاڑوں میں اب بھی۔موجود ھیں میں خود 42 سال سعودی عرب رھا اپ لوگ کہتے ھو وہ عمان۔میں ھے اللہ عالم
خوش رہو بھائی صحت وسلامتی کے ساتھ
بابا بلھے شاہ کی نگری سے سب کو سلام
بھائی تم قبرپرستی کو عام کررہے ہو
❤❤❤❤❤
wonderful sharing 💢god bless you with health and wealth stay safe💦and stay connected💯a big like 453👍 full watch 🌹🌺🏵❤💫👌
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤
💖💝MASH ALLAH💛🧡SUBHAN ALLAH💚💜THE CITY OF PROPHET SALEM ALESHSSALAM♥️❤️🌷🌹🌷🌹🌷🌹💓❣️💐🌺🏵️💮🌼🌻💟💗🤲🤲🤲🤲🤲👌✌️👍💌💙💞💕💞🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💞💕💞