Sir Engineer Ali is the best scholar alhamdulillah,we are lucky to have him on this part of earth ...... Always give best answers ......love to listen to him .
دعا کے عمل میں ( وصیلہ) اور ( سفارش ) وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اس بات کا خلاصہ / اللہ نے خود قرآن پاک میں / اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی وصیت میں صاف صاف بیان کر دیا ہے : 📙 " یقین رکھو جس کے قبضہ قدرت میں آسمان اور زمین کے خزانے ہیں۔ اس نے تمہیں سوال کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ اور قبول کرنے کا ذمہ لیا ہے۔ اور حکم دیا ہے کہ تم مانگو تاکہ وہ دیں۔ اور رحم کی درخواست کرو تاکہ وہ رحم کرے۔ اس نے اپنے اور تمہارے درمیان ( دربان ) کھڑے نہیں کےء ہیں جو تمہیں روکتے ہو -نہ تمہیں اس بات پر مجبور کیا ہے کہ تم کسی کو اس کے یہاں سفارش کے لئے لاوء تب ہی کام ہو - " حوالہ 📕کتاب -( نہج البلاغہ ) حضرت مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بیٹے امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وصیت فرما رہے ہیں۔ وصیت نمبر 31 ( ۔ یہ وصیت لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ ) 📙 " اور یہ کہہ دیجیئے کہ - تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔ جو نہ اولاد رکھتا ہے نہ اپنی بادشاہت میں کسی کو شریک ساجھی رکھتا ہے اور نہ وہ کمزور ہے کہ اسے کسی حمایتی کی ضرورت ہو۔ اور تو اس کی پوری پوری بڑائی بیان کرتا رہ - " قرآن - سورہ بنی اسرائیل - آیت نمبر 111
اس حدیث پاک میں واضح لفظ موجود ہیں کہ ہم وسیلے سے دعا کرتے ہیں نہ کہ دعا کرواتے ہیں حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ إِذَا قَحَطُوا اسْتَسْقَى بِالْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، فَقَالَ : اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا فَتَسْقِينَا ، وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمِّ نَبِيِّنَا فَاسْقِنَا ، قَالَ : فَيُسْقَوْنَ . جب کبھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قحط پڑتا تو عمر رضی اللہ عنہ حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دعا کرتے اور فرماتے کہ اے اللہ ! پہلے ہم تیرے پاس اپنے نبی ﷺ کا وسیلہ لایا کرتے تھے ۔ تو ، تو پانی برساتا تھا ۔ اب ہم اپنے نبی کریم ﷺ کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں تو ، تو ہم پر پانی برسا ۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ چنانچہ بارش خوب ہی برسی ۔ Sahih Bukhari#1010 کتاب استسقاء یعنی پانی مانگنے کا بیان Status: صحیح
Hafiz bhi pakka jahil proof hogaya aise dhakkan engineer ko bula kr... is engineer se aik sawal ha k "Hadees" ki definition quran aur sunnat se nikal kr dikha de...isko kehna sirf quran aur sunnat se.. aur sahi hadees ki definition bhi lakar dikhade
SUBHAN ALLAH WABi HAMDI SUBHAN ALLAH HilAZEEM... ALLAH HilAZEEM ap bohat gafuraheem maharban nahaiyat rahmo Karam fazal frmany waly han Apny gunagar bndo pr bashaq ALLAH kareem gunaho sy Sachi toba Astgfarullah krty han.ya ALLAH HilAZEEM piyary Nabi paak Muhammad Mustafa s a w w ki paaki Sachi ishaqo Muhabat recpacte ata frma amain sumamin ya Rabullallahmin ahly baite ki Muhabat ata frma amain sumamin ya Rabullallahmin
دعا کے عمل میں ( وصیلہ) اور ( سفارش ) وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اس بات کا خلاصہ / اللہ نے خود قرآن پاک میں / اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی وصیت میں صاف صاف بیان کر دیا ہے : 📙 " یقین رکھو جس کے قبضہ قدرت میں آسمان اور زمین کے خزانے ہیں۔ اس نے تمہیں سوال کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ اور قبول کرنے کا ذمہ لیا ہے۔ اور حکم دیا ہے کہ تم مانگو تاکہ وہ دیں۔ اور رحم کی درخواست کرو تاکہ وہ رحم کرے۔ اس نے اپنے اور تمہارے درمیان ( دربان ) کھڑے نہیں کےء ہیں جو تمہیں روکتے ہو -نہ تمہیں اس بات پر مجبور کیا ہے کہ تم کسی کو اس کے یہاں سفارش کے لئے لاوء تب ہی کام ہو - " حوالہ 📕کتاب -( نہج البلاغہ ) حضرت مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بیٹے امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وصیت فرما رہے ہیں۔ وصیت نمبر 31 ( ۔ یہ وصیت لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ ) 📙 " اور یہ کہہ دیجیئے کہ - تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔ جو نہ اولاد رکھتا ہے نہ اپنی بادشاہت میں کسی کو شریک ساجھی رکھتا ہے اور نہ وہ کمزور ہے کہ اسے کسی حمایتی کی ضرورت ہو۔ اور تو اس کی پوری پوری بڑائی بیان کرتا رہ - " قرآن - سورہ بنی اسرائیل - آیت نمبر 111
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی مذہب کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے - فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ - کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی حدیث ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔؟؟؟ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم - جین ازم- پارسی ازم۔ ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفے ہیں۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جیسے پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔ اس لئے صوفی بزرگ مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کی یومِ وفات پر عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔ تصوف یعنی صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ حوالہ کتاب📕 - صوفی مذہب کی مشہور کتاب کا نام ہے📕 " فلسفہ ء وحدت الوجود " نوٹ💌 ہمارے مفتی مولوی صوفیانہ توحید کو صحیح العقیدہ مزہب کہتے ہیں اور اسلامی توحید کو بد عقیدہ اور بد مذہب کہتے ہیں - یہ سچائی بھی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
Mera waseela bi Allah. Mera khaliq bi Allah mera Razak bi Allah. Ghafoor ur rahim bi Allah. Wo jo qabron nein mudroon hein na to ap ko faida aur na nuqsan pohncha saktay hein
شیطان نے اللہ سے کہا تھا کہ مجھے آدم علیہ السلام کو سجدے سے معاف رکھ تو میں تیری ایسی عبادت کروں گا کہ جسکی مثال نہی ملے گی۔ اللہ نے مردود کہ کے بارگاہ سے نکال دیا تھا۔ خیال رہے کہ یا اللہ مدد کہتے ھوے کہیں ذہن میں شیطانی اپروچ نہی۔
Pehle Nabi s.a.w se Dua karvate thy... Phr unko ko waseela bana Kai mangte ?? Naik logon ko waseela banae mager zinda ko Marne Kai bad koi Kisi Kai Kisi kaam ka nhi
ZINDA THAY NA US WAQT MUHAMMAD SAW KY CHACHA AP LOG NIKLO US DEEN SE JO SUN SUNA KY CHAL REHA HAI OUR USLM SO KHULE LAFZ MAIN KEH REHE HAI QURAN KO TRANSLATE SE NAHI PHARNA
engenier Ali mirza intahai jehl aadmi hy jo is ki bat sun kr tehqeeq kary us ko haqeeqat pata chal jati hy, jo ankhen band kr k aetbar kary us ka Allah hi hafiz hy
قرآن میں اللّٰہ پاک فرماتے ہیں کہ اے نبی آپ۔ کہ پاس جو لوگ ایمان لاتے اور بیت کرتے ہیں آپ انکے کیلئے بخشش کی دعا کیا کریں ھمیں چاہیے اللّٰہ سے بھی مانگے اور اللّٰہ کہ نیک بندے سے بھی اپنے لیے دعا کروایں
And to add on now a days most of the scholars are known as Ulema SU, Everyone is there to make others wrong and that's why whole ummat is facing the hardships when leaders are not on same boat, than how it is possible there people can have patience and acceptance. Unfortunately this is Sad but true.
مرزا علی بھائی آپ پاکستان کی آرمی اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ ایجنسیوں کو فلسطین اور کشمیر کے معاملے میں ایسے غیرت دلایا کریں جیسے آپ بنو امیہ کے مظالم کی کلاس لیتے ہیں.. شکریہ
@@rizwanrehman6747 بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین بھی مومنین کی قبروں پر جایا کرتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امت کو مسلمانوں کو قبرستان میں جانے کی اجازت دی تھی ۔
جو نیک ہے پرہیز گار ہے خدا ترس ہے مطلب اچھے کردار کا ہے تو اس پر ہمین یقین ہو جاتا ہے ایک غاسق فاسق کی بات کی نسبت اس کی بات قابل یقین ہوتی ہے اسی طرح جو جس مسلک سے تعلق رکھتا ہے اسے اپنے علماء کی باتیں ہی درست لگتی ہیں وہ کتاب پڑ کے ویسے ہی بیان کر دیتا ہے مرزا صاحب کا کیا کمال ہے کہ وہ غلطیوں کو بنیاد بنا کر اپنی پھکی کی قیمت بڑھاتے ہیں بجائے اس شخص کی اصلاح کرنے کے اس پر اس انداز میں تنقید کرتے ہیں ان کے بزرگوں کی لکھی کتابوں میں نقص جس سے مزید فتنہ فساد بڑپا ہو رہا ہے نہ کہ لوگ ہدایت کی طرف آئیں بگاڑ کی طرف جا رہے ہیں جن پر تنقید کی گئی ان کی مرزا صاحب سے نفرت نے زور پکڑ لیا جن لوگوں نے سنا ان میں ان علماء کرام کے کیلئے نفرت بدگمانیوں نے جنم لیا جن کو مرزا صاحب نے برا بھلا کہا مطلب بھلائی کسی طرف نہیں ہوئی مطلب مرزا صاحب نفرتیں پھیلانے کی وجہ بن رہے ہیں کبھی ان لوگوں کے اچھے اعمال کا زکر کیا انھوں نے کوئی برے سے برا انسان بھی ہو اس میں کوئی ایک اچھائی تو ہوتی ہے لیکن مرزا صاحب کی پھکی کیسے بکے گی
ہم سے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایک زمانہ آئے گا کہ اہل اسلام کی جماعتیں جہاد کریں گی تو ان سے پوچھا جائے گا کہ کیا تمہارے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے کوئی صحابی بھی ہیں ؟ وہ کہیں گے کہ ہاں ہیں ۔ تب ان کی فتح ہو گی ۔ پھر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ مسلمانوں کی جماعتیں جہاد کریں گی اور اس موقع پر یہ پوچھا جائے گا کہ کیا یہاں رسول اللہ ﷺ کے صحابی کی صحبت اٹھانے والے ( تابعی ) بھی موجود ہیں ؟ جواب ہو گا کہ ہاں ہیں اور ان کے ذریعہ فتح کی دعا مانگی جائے گی ، اس کے بعد ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مسلمانوں کی جماعتیں جہاد کریں گی اور اس وقت سوال اٹھے گا کہ کیا یہاں کوئی بزرگ ایسے ہیں جو رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کے شاگردوں میں سے کسی بزرگ کی صحبت میں رہے ہوں ؟ جواب ہو گا کہ ہاں ہیں ، تو ان کے ذریعہ فتح کی دعا مانگی جائے گی پھر ان کی فتح ہو گی ۔
بھائی میں نے اپ سے ایک سوال کرنا تھا مجھے کسی نے کہا ہے کہ جب اپ نماز پڑھتے ہو جب سلام پھیرتے ہو تب یہ سلام اپ کہہ سکتے ہو کہ مسلمان جنوں اور مسلمان فرشتوں اپ پر سلام ہو یہ کہنا جائز ہے جب ہم عبادت اللہ کی کرتے ہیں تو یہ سلام کے بعد یہ کیوں کہنا اس کی مجھے تھوڑی ساری ذرا تفصیل بتا دیں
Engineer Mohammad Ali Mirza best Interview
Answers with Maturity...... maturity at its peak
Is dour k keemti insan hain engineer sahab
Sir Engineer Ali is the best scholar alhamdulillah,we are lucky to have him on this part of earth ......
Always give best answers ......love to listen to him .
JAHIL PLUMBER HARAMI QADYANI ALIMO KI ACTING KERTE HUWE MUNAFIQ SUWAR LAGTA HAE
Yes u r right 👍❤
دعا کے عمل میں ( وصیلہ) اور ( سفارش ) وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اس بات کا خلاصہ / اللہ نے خود قرآن پاک میں / اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی وصیت میں صاف صاف بیان کر دیا ہے :
📙
" یقین رکھو جس کے قبضہ قدرت میں آسمان اور زمین کے خزانے ہیں۔ اس نے تمہیں سوال کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ اور قبول کرنے کا ذمہ لیا ہے۔ اور حکم دیا ہے کہ تم مانگو تاکہ وہ دیں۔ اور رحم کی درخواست کرو تاکہ وہ رحم کرے۔
اس نے اپنے اور تمہارے درمیان ( دربان ) کھڑے نہیں کےء ہیں جو تمہیں روکتے ہو -نہ تمہیں اس بات پر مجبور کیا ہے کہ تم کسی کو اس کے یہاں سفارش کے لئے لاوء تب ہی کام ہو - "
حوالہ 📕کتاب -( نہج البلاغہ )
حضرت مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بیٹے امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وصیت فرما رہے ہیں۔ وصیت نمبر 31 ( ۔ یہ وصیت لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ )
📙
" اور یہ کہہ دیجیئے کہ - تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔ جو نہ اولاد رکھتا ہے نہ اپنی بادشاہت میں کسی کو شریک ساجھی رکھتا ہے اور نہ وہ کمزور ہے کہ اسے کسی حمایتی کی ضرورت ہو۔ اور تو اس کی پوری پوری بڑائی بیان کرتا رہ - "
قرآن - سورہ بنی اسرائیل - آیت نمبر 111
🧡Subhan Allah 🖤Alhamdulillah 💛AllahuAkbar 💜Laailaha illallah 💙
I love Muhammad Pak
bilkul Allah jo ni deta hum mangty wo na qabool hona bhi ik naimat h ye bad me pta chlta😊Allah sirf hmari qamil behatri chahta h❤
Alhamdullah Alhamdullah ALLAH ka lakh lakh shukr hai k hame Engineer sahab jaisa Scholar mila aur hame sahi deen ki taraf mutwaja kiya
Alhamdulillah Allah subhanatala pak hai ❤❤❤❤❤
Engineer Muhammad Ali Mirza is the best personality 🥰🥰❣️😘
اللہ سے ہمیشہ دعا کرنی چاہیے۔
Masha Allah ❤
Subhan allah subhan allah subhan Allah subhan allah 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
Allah hamsbko deen ke rste par chlne ke tofeeq naseeb farmaye
Ya Allah saniya iram ko imtehan main kamyabi aata farma den aamem summa aameen
Alhamdulillah, JazakAllah khair!
Allah tala mera aur mere ahloahbab waldain ki aur poore musalman ki dua qubool kare
Jazaka Allah Khair
Ya Allah tera shukr h 🤲🏻Hamare parwardigaar ☝🏻
اس حدیث پاک میں واضح لفظ موجود ہیں کہ ہم وسیلے سے دعا کرتے ہیں نہ کہ دعا کرواتے ہیں
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ إِذَا قَحَطُوا اسْتَسْقَى بِالْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، فَقَالَ : اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا فَتَسْقِينَا ، وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمِّ نَبِيِّنَا فَاسْقِنَا ، قَالَ : فَيُسْقَوْنَ .
جب کبھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قحط پڑتا تو عمر رضی اللہ عنہ حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دعا کرتے اور فرماتے کہ اے اللہ ! پہلے ہم تیرے پاس اپنے نبی ﷺ کا وسیلہ لایا کرتے تھے ۔ تو ، تو پانی برساتا تھا ۔ اب ہم اپنے نبی کریم ﷺ کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں تو ، تو ہم پر پانی برسا ۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ چنانچہ بارش خوب ہی برسی ۔
Sahih Bukhari#1010
کتاب استسقاء یعنی پانی مانگنے کا بیان
Status: صحیح
No it pretty much shows we cannot give referance of a person into it but can make him make the dua for us
Great video Alhamdulliah ❤ love from Myanmar
SB sy Mushkil ibadat dua hai
Masha allah Subhan allah❤❤❤❤🎉
Both r talented and great teacher's ❤❤❤❤❤
Hafiz bhi pakka jahil proof hogaya aise dhakkan engineer ko bula kr... is engineer se aik sawal ha k "Hadees" ki definition quran aur sunnat se nikal kr dikha de...isko kehna sirf quran aur sunnat se.. aur sahi hadees ki definition bhi lakar dikhade
Mashallah subhan Allah 💕
Very nice and briefed podcast, sir Engineer Mirza hats off to you
Jazak Allah khaira g
SUBHAN ALLAH WABi HAMDI SUBHAN ALLAH HilAZEEM... ALLAH HilAZEEM ap bohat gafuraheem maharban nahaiyat rahmo Karam fazal frmany waly han Apny gunagar bndo pr bashaq ALLAH kareem gunaho sy Sachi toba Astgfarullah krty han.ya ALLAH HilAZEEM piyary Nabi paak Muhammad Mustafa s a w w ki paaki Sachi ishaqo Muhabat recpacte ata frma amain sumamin ya Rabullallahmin ahly baite ki Muhabat ata frma amain sumamin ya Rabullallahmin
Mashaa Allah
Mashallah bahut umdah ❤
Jazaakallah ali bahi may allah protact u
Allah pak Hum sub ko sahi deen samhaj kr is par amal ki tofiq dy Ameen Stay connected All❤❤❤❤
Ameen❤
Bilkul har bat apki sahy hai.
Sir engineer sab ma sha Allah ap k bayan boht ache hote h❤❤❤
جزاكم الله خير
Allah subhanatala mujhe halal rizq ata farmaye ameen summa ameen 🤲🤲🤲
کسی کی رد نہیں ہوتی وہ رب العالمین ہیں رب المسلمین نہیں 😷
❤❤
🎉❤
دعا کے عمل میں ( وصیلہ) اور ( سفارش ) وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اس بات کا خلاصہ / اللہ نے خود قرآن پاک میں / اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی وصیت میں صاف صاف بیان کر دیا ہے :
📙
" یقین رکھو جس کے قبضہ قدرت میں آسمان اور زمین کے خزانے ہیں۔ اس نے تمہیں سوال کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ اور قبول کرنے کا ذمہ لیا ہے۔ اور حکم دیا ہے کہ تم مانگو تاکہ وہ دیں۔ اور رحم کی درخواست کرو تاکہ وہ رحم کرے۔
اس نے اپنے اور تمہارے درمیان ( دربان ) کھڑے نہیں کےء ہیں جو تمہیں روکتے ہو -نہ تمہیں اس بات پر مجبور کیا ہے کہ تم کسی کو اس کے یہاں سفارش کے لئے لاوء تب ہی کام ہو - "
حوالہ 📕کتاب -( نہج البلاغہ )
حضرت مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بیٹے امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وصیت فرما رہے ہیں۔ وصیت نمبر 31 ( ۔ یہ وصیت لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ )
📙
" اور یہ کہہ دیجیئے کہ - تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔ جو نہ اولاد رکھتا ہے نہ اپنی بادشاہت میں کسی کو شریک ساجھی رکھتا ہے اور نہ وہ کمزور ہے کہ اسے کسی حمایتی کی ضرورت ہو۔ اور تو اس کی پوری پوری بڑائی بیان کرتا رہ - "
قرآن - سورہ بنی اسرائیل - آیت نمبر 111
Sada salmat rhy ap ameenn
ماشاء اللّٰہ بہت خوب جناب
Mslake aala hazrat salamt rhy
Allah se dua kro k tmhe thodi Aqal dede
Bahat achie bataya hay...anjnear sahib ke
Maa sha Allah ushtade mohtarm
M Ali Bhai great 👍 MASHALLAH TABARAK ALLAH
Best guiedence....jhan ap theek hen.. wahan zaroor like banta hi.
He is very intelligent mashallah ❤
صرف یا اللہ مدد
باقی سب شرک و بدعت
1 dua aisi hy jo mai chahta hn k aisy hi qabool ho.😌
Vo dua 1 musalmaan ki bakhshish ki hy..🥲
Jazakallah khair
Ali Bhai
Jazakallah hme samjhaneka
Great man Mohamed àli Mirza
2 gems in a video
Behsak sb kuch Allah hy
اللہ ہو اکبر کبیرا
Kia baten ki hein subhan AllAh
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی مذہب کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے - فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ - کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی حدیث ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔؟؟؟
صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم - جین ازم- پارسی ازم۔ ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفے ہیں۔
صوفی مذہب کے اصول کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جیسے پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔
اس لئے صوفی بزرگ مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کی یومِ وفات پر عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔
تصوف یعنی صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حوالہ کتاب📕 - صوفی مذہب کی مشہور کتاب کا نام ہے📕 " فلسفہ ء وحدت الوجود "
نوٹ💌
ہمارے مفتی مولوی صوفیانہ توحید کو صحیح العقیدہ مزہب کہتے ہیں اور اسلامی توحید کو بد عقیدہ اور بد مذہب کہتے ہیں - یہ سچائی بھی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
بکواس ہے یہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور سے ہی تھا سب کچھ
@@nisarshaikh7807😂😂😂واہ واہ کیا میرزانڈو والی کھچ مار رہے ہو
Freedom islalm Allah ka islalm jannat inasha Allah ameen ameen ☝🏻☝🏻🇸🇦🇸🇦🌹👈🏻
Mera waseela bi Allah. Mera khaliq bi Allah mera Razak bi Allah. Ghafoor ur rahim bi Allah. Wo jo qabron nein mudroon hein na to ap ko faida aur na nuqsan pohncha saktay hein
شیطان نے اللہ سے کہا تھا کہ مجھے آدم علیہ السلام کو سجدے سے معاف رکھ تو میں تیری ایسی عبادت کروں گا کہ جسکی مثال نہی ملے گی۔ اللہ نے مردود کہ کے بارگاہ سے نکال دیا تھا۔ خیال رہے کہ یا اللہ مدد کہتے ھوے کہیں ذہن میں شیطانی اپروچ نہی۔
Masha Allah
mirza ne sahih kaha
Jazak Allah
Great vdo
LOVE ❤U SIR ENGINEER MUHAMMAD ALI MIRZA SB
جب رسول اللہﷺ کے چاچا کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو لے اے تو بارش ہوی یہ وسیلہ ہی ہوا
Pehle Nabi s.a.w se Dua karvate thy... Phr unko ko waseela bana Kai mangte ??
Naik logon ko waseela banae mager zinda ko Marne Kai bad koi Kisi Kai Kisi kaam ka nhi
ZINDA THAY NA US WAQT MUHAMMAD SAW KY CHACHA AP LOG NIKLO US DEEN SE JO SUN SUNA KY CHAL REHA HAI OUR USLM SO KHULE LAFZ MAIN KEH REHE HAI QURAN KO TRANSLATE SE NAHI PHARNA
Very good explanation
مانگنا تو اللہ سے ھے جہاں مرضی جا کر مانگ لو
engenier Ali mirza intahai jehl aadmi hy jo is ki bat sun kr tehqeeq kary us ko haqeeqat pata chal jati hy, jo ankhen band kr k aetbar kary us ka Allah hi hafiz hy
Good answers very good
Ya Ali a.s Madad. Haq ya Ali
What you say
G beshak
Incredible
|﷽| - ❤️🌼🌻السّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُاللهِ وَبَرَكاتُهُ🌴🌻🕋
قرآن میں اللّٰہ پاک فرماتے ہیں کہ اے نبی آپ۔ کہ پاس جو لوگ ایمان لاتے اور بیت کرتے ہیں آپ انکے کیلئے بخشش کی دعا کیا کریں ھمیں چاہیے اللّٰہ سے بھی مانگے اور اللّٰہ کہ نیک بندے سے بھی اپنے لیے دعا کروایں
Bhhht umda
Ali sir u r best
MashaAllah
Ya Ali madad ..
Allah maddad
Good elmi sb
اللہ کو اللہ کے ناموں کا واسطہ دے کے دعا مانگنی چایے
For example Jese Allah ka name hai Al Hadi Ay Al Hadi mujhe hidayat de ese
MashAllah
In sha Allah ka mathlabh yahi hai na ke agar allah chahetoh. Aap bolre ke agar na kaho
And to add on now a days most of the scholars are known as Ulema SU, Everyone is there to make others wrong and that's why whole ummat is facing the hardships when leaders are not on same boat, than how it is possible there people can have patience and acceptance. Unfortunately this is Sad but true.
ہم لوگ اولیاءکے مزارات پر جا کر دعا مانگتے ہیں اولیاء کے وسیلے سے نا کہ اولیاء سے مانگتے ہیں۔
ہاں اولیاء سے مدد مانگنا بلکل جائز ہے۔
Great
Impressive
مرزا علی بھائی آپ پاکستان کی آرمی اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ ایجنسیوں کو فلسطین اور کشمیر کے معاملے میں ایسے غیرت دلایا کریں جیسے آپ بنو امیہ کے مظالم کی کلاس لیتے ہیں.. شکریہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ انبیاء اللہ کی قبور کے بعد اولیاء اللہ کی قبور بھی برکت والی ہوتی ہیں اس لیے وہاں بھی کھڑے ہو کر دعا کرنا درست ہے۔
No
@@deya5619
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ انبیاء اللہ کی قبور کے بعد اولیاء اللہ کی قبور بھی برکت والی ہوتی ہیں اس لیے وہاں بھی کھڑے ہو کر دعا کرنا درست ہے۔
yeh sahaba sy sabit nhi to hm kyun krin.....
@@DAY-ky2qbqabre dua ke liye nahin hai ibrat ke liye hai ke ek din duniya chhodkar zarur jaana hai... Dua ke liye Masjid hai
@@rizwanrehman6747
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین بھی مومنین کی قبروں پر جایا کرتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امت کو مسلمانوں کو قبرستان میں جانے کی اجازت دی تھی ۔
جو نیک ہے پرہیز گار ہے خدا ترس ہے مطلب اچھے کردار کا ہے تو اس پر ہمین یقین ہو جاتا ہے ایک غاسق فاسق کی بات کی نسبت اس کی بات قابل یقین ہوتی ہے اسی طرح جو جس مسلک سے تعلق رکھتا ہے اسے اپنے علماء کی باتیں ہی درست لگتی ہیں وہ کتاب پڑ کے ویسے ہی بیان کر دیتا ہے
مرزا صاحب کا کیا کمال ہے کہ وہ غلطیوں کو بنیاد بنا کر اپنی پھکی کی قیمت بڑھاتے ہیں بجائے اس شخص کی اصلاح کرنے کے اس پر اس انداز میں تنقید کرتے ہیں ان کے بزرگوں کی لکھی کتابوں میں نقص جس سے مزید فتنہ فساد بڑپا ہو رہا ہے نہ کہ لوگ ہدایت کی طرف آئیں بگاڑ کی طرف جا رہے ہیں
جن پر تنقید کی گئی ان کی مرزا صاحب سے نفرت نے زور پکڑ لیا جن لوگوں نے سنا ان میں ان علماء کرام کے کیلئے نفرت بدگمانیوں نے جنم لیا جن کو مرزا صاحب نے برا بھلا کہا مطلب بھلائی کسی طرف نہیں ہوئی
مطلب مرزا صاحب نفرتیں پھیلانے کی وجہ بن رہے ہیں کبھی ان لوگوں کے اچھے اعمال کا زکر کیا انھوں نے کوئی برے سے برا انسان بھی ہو اس میں کوئی ایک اچھائی تو ہوتی ہے لیکن مرزا صاحب کی پھکی کیسے بکے گی
Audhubillah!
Astaghfirullah!
LaHowla Walla!
Musalmaan apne aap ko sudhar le dua mangne se pehle hi qubool ho jayengi. Insha Allah
True
❤
Hum konse Pak hasti hai gunahgaar log hai islie waseela zaroori hai
🇵🇰Ali bhai 🇵🇰
❤❤❤
💖💝
Be optimistic and not pessimistic
Mirza,Bhai.verynice❤
Ye bat h to fr ya Rasool Allah NY nade Ali prhi Allah KY hkm SE Jang m
ہم سے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایک زمانہ آئے گا کہ اہل اسلام کی جماعتیں جہاد کریں گی تو ان سے پوچھا جائے گا کہ کیا تمہارے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے کوئی صحابی بھی ہیں ؟ وہ کہیں گے کہ ہاں ہیں ۔ تب ان کی فتح ہو گی ۔ پھر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ مسلمانوں کی جماعتیں جہاد کریں گی اور اس موقع پر یہ پوچھا جائے گا کہ کیا یہاں رسول اللہ ﷺ کے صحابی کی صحبت اٹھانے والے ( تابعی ) بھی موجود ہیں ؟ جواب ہو گا کہ ہاں ہیں اور ان کے ذریعہ فتح کی دعا مانگی جائے گی ، اس کے بعد ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مسلمانوں کی جماعتیں جہاد کریں گی اور اس وقت سوال اٹھے گا کہ کیا یہاں کوئی بزرگ ایسے ہیں جو رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کے شاگردوں میں سے کسی بزرگ کی صحبت میں رہے ہوں ؟ جواب ہو گا کہ ہاں ہیں ، تو ان کے ذریعہ فتح کی دعا مانگی جائے گی پھر ان کی فتح ہو گی ۔
بھائی میں نے اپ سے ایک سوال کرنا تھا مجھے کسی نے کہا ہے کہ جب اپ نماز پڑھتے ہو جب سلام پھیرتے ہو تب یہ سلام اپ کہہ سکتے ہو کہ مسلمان جنوں اور مسلمان فرشتوں اپ پر سلام ہو یہ کہنا جائز ہے جب ہم عبادت اللہ کی کرتے ہیں تو یہ سلام کے بعد یہ کیوں کہنا اس کی مجھے تھوڑی ساری ذرا تفصیل بتا دیں
Hafiz sahib kis kis ko bula leety islam ki explanation k liay
Mehrbani krry zraa
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jish duwamay darud sarif nehi hai woo duwa allah kobul nehikartay , asmanmay atakjatay