Jahan Roza-e-Pak KHAIR-ul-WARA ﷺ hai ! ! ! Woh Jannat Nahin hai to phir aur kia ! ! ! By Shoaib Azam Bhai. It is a Critical Video Clip from 119-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (14-June-2020).
ماشاءاللہ !!! ❤️❤️❤️ جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے محمد ﷺ کی عظمت کو کیا پوچھتےہو کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی ، یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے جو عاصی کو کملی میں اپنی چھپا لے، جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دعا دے اسےاور کیانام دےگا زمانہ وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے قیامت کا اک دن معین ہے لیکن ہمارے لیے ہر نفس ہے قیامت مدینےسےہم جاں نثاروں کی دوری قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو کہاں تم کہاں مدح ممدوحِ یزداں ، یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
ہاں میں اعتراف کرتا ہوں کہ میری اب تک کی زندگی قبر پرستی اور مختلف بدعتوں میں گذری اور اتفاقا انجینئر صاحب کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا اب اللہ کے فضل سے دین کی سمجھ آنا شروع ہو گئی۔ شرک سے توبہ کی اور نماز کیطرف رغبت بھی ان کے لیکچرز کیوجہ سے ہوئی۔ اللہ پاک انجئنیر صاحب کو سلامت رکھے اور انکی عمر میں برکت دے۔
اللہ ! ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی زیارت و شفاعت سے محروم نہ کرنا آمین اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا مولانا نبینا محمد وعلی سادتنا آل محمد
میں نے یہ نعت اپنے پپر دینے سے پہلے سنی ہے میرے دل پپر کی فکر کم ہوگی۔سبحان الله اللہ نے اپنے اور اپنے حبیب محمد صلى الله عليه واله وسلم کے زکر میں سکون و اطمنان رکھا ہے۔
Subhanallah mashallah bohat khub bohat aalaa. Saror a gya naat Sun k. Allah pak apko sehat or tandrusti dy ta k ap hmy esy hi achi achi naat sunty rahy. Wesy engeenier bhai ki team waqai kamal ki hy Allah pak sb ka hami o nasir ho. Ameen
Jo aasii ko kamli m apni chupaa k...jo dushman ko bhi zakhm khaa kr dua dy ...usy aur kia nam dy ga zamana...wo rahmat nahi hen to phr aur kia hen😭😭😭♥️♥️♥️
SubanAllah...Alhumdulillah....Allahu Akbar...Ya Allah Rabbul izjat hum sabko kabul farma apne habib ke sadke....aur hume kitab o sunnat me chalne ki taufiq ata farma...🤲
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے محمد کی عظمت کو کیا پوچھتےہو کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی ، یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے جو عاصی کو کملی میں اپنی چھپا کے ، جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دعا دے اسےاور کیانام دےگا زمانہ وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے قیامت کا اک دن معین ہے لیکن ہمارے لیے ہر نفس ہے قیامت مدینےسےہم جاں نثاروں کی دوری قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو کہاں تم کہاں مدح ممدوحِ یزداں ، یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
MashaAllah MashaAllah bohat khoob woh jannat nahi tu Phir oor kya hai very melodious naat very well done 👍 brother may Allah SWT bless you and your family aameen 🕋📿🕌💐
Allah O Akbar, pity on people disliking this video, Allah in sab ko hidayat de, ye log Muhammad Ali Mirza ki adawat aur bughz main Hazoor paak SAW ki naat ko bhi na pasand ker rahay hain, I would suggest please disable comment, likes and dislikes on all Naats/Hamds
I am a bit surprised for those people who dislike this video. Respected viewers it is the praise of our most respected and loved Prophet Muhammad SAW, so please alaway give respect. We muslim give respect to all PROPHETS AS who already have come in this world prior to our PROPHET SAW
Jahan Roza-e-Pak KHAIR-ul-WARA ﷺ hai ! ! ! Woh Jannat Nahin hai to phir aur kia ! ! ! By Shoaib Azam Bhai. It is a Critical Video Clip from 119-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (14-June-2020).
Very nice
Love from Kashmir 💖
Asalam alikum engineer bhai here bashar momin
Islamic Basics 💖💖💖👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Love u Ali bhai
ماشاء اللہ !!! ❤️❤️❤️
اِنَّ اللّٰہَ وَمَلٰئِکَتَہ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۔
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاہِیمَ إِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ، وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاہِیمَ إِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ .
ماشاءاللہ !!! ❤️❤️❤️
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے
وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
محمد ﷺ کی عظمت کو کیا پوچھتےہو
کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے
بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی ،
یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے
وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
جو عاصی کو کملی میں اپنی چھپا لے،
جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دعا دے
اسےاور کیانام دےگا زمانہ
وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے
وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
قیامت کا اک دن معین ہے لیکن
ہمارے لیے ہر نفس ہے قیامت
مدینےسےہم جاں نثاروں کی دوری
قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے
وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو
مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو
کہاں تم کہاں مدح ممدوحِ یزداں ،
یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے
وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
Ma Sha Allah, Subhan Allah, wajd aa gya , bohat khubsurat , qurban jaon , jazak Allaho khaira
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
میرے ابو بھی علی بھائی کے فین ہوگئے ہیں 😊
ہاں میں اعتراف کرتا ہوں کہ میری اب تک کی زندگی قبر پرستی اور مختلف بدعتوں میں گذری اور اتفاقا انجینئر صاحب کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا اب اللہ کے فضل سے دین کی سمجھ آنا شروع ہو گئی۔ شرک سے توبہ کی اور نماز کیطرف رغبت بھی ان کے لیکچرز کیوجہ سے ہوئی۔ اللہ پاک انجئنیر صاحب کو سلامت رکھے اور انکی عمر میں برکت دے۔
Inginiyar ko Allah shadi maot de
Ameen
My best teacher Ali bahi zaberdast
One of my favorite Naat ❤❤ماشااللہ
Your voice gives me eternal peace while reciting the na'at.
From Kashmir IOK
Subhan Allah subhan Allah bahut khoob masha Allah
سبحان اللہ، اللہ سب کو مدینہ منورہ میں حاضر ہو کر یہ نعت پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Shaoib Azam, mashallah. Allah Pak AP sab logo ko our sach bat karnay ke istekamat day. Ameen
اللہ ! ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی زیارت و شفاعت سے محروم نہ کرنا آمین
اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا مولانا نبینا محمد وعلی سادتنا آل محمد
Gumrahi ke que me dube ho aur shafaat chahiyye
@@waeezansari6084
تیری نظر میں ہدایت کس کو کہتے ہیں ؟
اپنا فرقہ "شریف" بتانا پسند کریں گیں تاکہ فرقے کے حساب سے آپکی "عزت آفزائی" کرسکو۔۔۔ شکریہ
@@waeezansari6084 sahi baat Ki bhai ap nay.
Aameen
Beshak kya zabardast Kalam he ye or is awaz ne to isko or zyada khubsurat Bana diya ❤️❤️❤️❤️
SubhanAllah
Real naat..Without music..Aj ke generation main
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت طرز اور اشعار۔
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron darood o salaam....💚🌟🌹❣
میں نے یہ نعت اپنے پپر دینے سے پہلے سنی ہے میرے دل پپر کی فکر کم ہوگی۔سبحان الله اللہ نے اپنے اور اپنے حبیب محمد صلى الله عليه واله وسلم کے زکر میں سکون و اطمنان رکھا ہے۔
ماشاءاللہ بہت خوب
علی بھائی اور شعیب بھائی
Love you All
Allah.ho.Akbar
Masha Allah
Subhan Allah
Allah jzay khair ata frmay
Aameen Suma Aameen
Shoaib bhi Allah aap pe beshumaaar rahmaten farmaaey...
HUZUR SAW ka qurb naseeb ho aaap ko baroz e qiamat....
JAZAKALLAH BHAI
ameen. hmy bhi.
آمین ثم آمین
Ameen
Ma Sha Allah subhaan Allah
MashaAllah bht khubsurat kalam nihayat khubsurat aur adab k sath perha hey. SubhanAllah
Subhanallah mashallah bohat khub bohat aalaa. Saror a gya naat Sun k. Allah pak apko sehat or tandrusti dy ta k ap hmy esy hi achi achi naat sunty rahy. Wesy engeenier bhai ki team waqai kamal ki hy Allah pak sb ka hami o nasir ho. Ameen
MashaALLAH bht khubsurat naat parhi or kahin se bhi shirkiya ashaar sunne me ni ae JazakALLAH Alhamdolillah 🌹🌹🌹🌹🌹
Loveliest My Love Ali Bhai from Ali Zafar Allah Pak apko exposed or sahee din phelanay ki or toufeeq ata farmaye.Ameen
ماشاءالللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔❤️
MA SHA ALLAH Shoaib bhai❤️🔥
Subhan Allah Ma Sha Allah
Jazak Allah 🌷🌷🌷
Bohot pyari shoaib bhai. I love this naat
Jo aasii ko kamli m apni chupaa k...jo dushman ko bhi zakhm khaa kr dua dy ...usy aur kia nam dy ga zamana...wo rahmat nahi hen to phr aur kia hen😭😭😭♥️♥️♥️
MashaAllah...shirk c pak naat strt krne k lye..
Masha "ALLAH"
Very beautiful naat
Nice voice
Subhaan allah
Subhaan allah
Subhaan allah
SubanAllah...Alhumdulillah....Allahu Akbar...Ya Allah Rabbul izjat hum sabko kabul farma apne habib ke sadke....aur hume kitab o sunnat me chalne ki taufiq ata farma...🤲
Ma Sha Allah SubhanAllah
Boht Aalaa Kalam , SubhanAllah, JazakAllah SHOAIB n Engr. Sb
Ma Sha Allah. One of my most fav naats ❤️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔۔
جزاك اللّه خيرًا ۔
JAZAKALLAH BHAI
Ma Sha Allah ❤️
Great voice with great NAAT ...
I like the most Shoaib Azam's Naat... JazakALLAH
Mashallah mashallah 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭😭😭😭
Masha allah bht khobsorat awaz or kalam
Masa ALLAH. Bahat bahtreen naat ha.
Jazak ALLAH hu khaira.
MA allah tamam ummat ko deen pr amal krne ki toufeeq atta kre
ماشاء اللہ تبارک اللہ
🌹🌸🌷❤️🌷🌸🌹
سُبحان اللہ
Allah hu Akbar, may Allah shower his BLESSINGS upon Ali bhai and his team.
Mashallah 👍👍
Behadd shaandaar Mashaallah
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
محمد کی عظمت کو کیا پوچھتےہو کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے
بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی ، یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
جو عاصی کو کملی میں اپنی چھپا کے ، جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دعا دے
اسےاور کیانام دےگا زمانہ وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
قیامت کا اک دن معین ہے لیکن ہمارے لیے ہر نفس ہے قیامت
مدینےسےہم جاں نثاروں کی دوری قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو
کہاں تم کہاں مدح ممدوحِ یزداں ، یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
Ya Allah apne Nabi Muhammad saww ki ummat pr raham kr aameen
Haaye!!
Isi Jannat k tukry me moat naseeb ho.
Ameen
Mashallah😍😍😍
Masha Allah...
Subhan Allah...
MA SHAA ALLAH
ماشاءالله جى ماشاءالله جزاك الله خيرا🌷🌷🌷
Love from Bangladesh 🇧🇩.
May Allah provide us the straight path..
MashaAllah MashaAllah bohat khoob woh jannat nahi tu Phir oor kya hai very melodious naat very well done 👍 brother may Allah SWT bless you and your family aameen 🕋📿🕌💐
ماشاء الله
سبحان الله! بہت عمدہ
MashaAllah bhai♥️🌹
جزا كالله خيرا واحسن الجزاء
Allah pak ali bhai or shoiab bahi ko salamt or ajary azeem day...amieen...🤲🌹❣
Subhanallah wajd a agya ali bhi jazakallah khair ❤❤❤
Love from Indian occupied kashmir (mazloom Kashmiri)
Allah pak apko azaadi ata farmai Pakistan se b aur india se b
"Nas run Min Allah hey wa Fathun Kareeb"
Aameen,,, bohot bohot shukriya
love from bhopali 😘🥰😇🤗😊🙂 WAHAN PAR KEY SE HALAT HAIN
@@TheMetaverseGuy Pakistan sy kis kisam ki azadi chahiye apko
ماشاء اللہ لاقوت الا باللہ
Subhan ALLAH
سبحان اللہ
...
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
Sallahoalaihi wa'aalihi wasallam 💗
Ma sha Allah
Logo ke trha ap ma akdd nai ha love you Ali bhai
Subhan Allah........
MashaAllah bht Khushi hui. Allah apko salamat rakhy
Subhaanallah.... Kia bat hai... Bht he achi awaz hai
Masha Allah....
Subhan Allah 🌷🕋🌷
Masha'Allah 🌷🕌🌷
🌹 Subhan ALLAH Beshkkk🌹
🌹🌹 Masha ALLAH🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Subhan Allah....
Ma sha Allah shoiab bahi....🌹❣
MashaAllah
Just superb
Outclass
Beautiful voice
MaaShaaAllah
JazakAllah
Masha Allah bht pyari tarz or naat ha 👍👍
Allah O Akbar, pity on people disliking this video, Allah in sab ko hidayat de, ye log Muhammad Ali Mirza ki adawat aur bughz main Hazoor paak SAW ki naat ko bhi na pasand ker rahay hain,
I would suggest please disable comment, likes and dislikes on all Naats/Hamds
Zulfiqar hussaini marhoom ne parhi thi buhat khubsurt aur aj ap ne bhi buhat khubsurat parhi hai alhamdulillah
ماشاءاللہ جزاك اللهُسبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر مُحَمَّد ﷺ
JAZAKALLAH BHAI
I am a bit surprised for those people who dislike this video. Respected viewers it is the praise of our most respected and loved Prophet Muhammad SAW, so please alaway give respect. We muslim give respect to all PROPHETS AS who already have come in this world prior to our PROPHET SAW
mashallah najar na Lage
Ali Bhai aapko or molana Sahab ko hamara salam arz ho
love from India mewat Haryana
Mashaallah
Masa Allah
Masha Allah ❤️ ❤️ ❤️
MASHA Allah 💖🤗😍
MashaAllah bahut khoobsurat andaz hai ......
First time without any music-kamal
My favourite naat. Beautiful voice ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
❄ اللہم صل علی محمد و آل محمد❄
Subhanalla masahallah jazakallah
Masha Allah. Bhaijan ki aawaz behad pyari hai
Bht achi naat h masha allah 👍
love for mirza ali Brother and his team from indian occupied kashmir
Nice mashallah
Subhanallah alhamdulillah allahuakber ❤
LOVE AND RESPECT FOR ALI BAI FROM INDIAN OCCUPIED KASHMIR
JAZAKALLAH
May Almighty Allah swt keep all the people of occupied Kashmir under his protection
India occupied Kashmir Kya hai be?
It's not occupied ok, it's a integral part of india only, Pak occupied kashmir is also and an indian territory...
@@shafikkhan6214 we are Kashmiries and we want freedom from India.......who the ****** are you to make comment on our land