ماشاءاللہ آپ نے سختی کے ہر پہلو کو سامنے رکھ کر اس کا بہترین حل بتایا ایک ویڈیو اس پر بھی بنائے کہ اگر طلبہ سختی کی ضرورت پڑے تو آج کے دور کی مناسبت سے وہ سختی یا سزا کس قسم کی ہونی چاہیے جس میں طالب علم اپنی بے عزتی بھی محسوس نا کرے اور اس سزا کو ھلکی مان کر آئندہ سبق ۔ سبق پارہ اور آموختہ یاد کرنے میں سستی بھی نا کرے
جزاک اللّہ خیر
ماشاءاللہ آپ نے سختی کے ہر پہلو کو سامنے رکھ کر اس کا بہترین حل بتایا
ایک ویڈیو اس پر بھی بنائے کہ اگر طلبہ سختی کی ضرورت پڑے تو آج کے دور کی مناسبت سے وہ سختی یا سزا کس قسم کی ہونی چاہیے جس میں طالب علم اپنی بے عزتی بھی
محسوس نا کرے
اور اس سزا کو ھلکی مان کر آئندہ سبق ۔ سبق پارہ اور آموختہ یاد کرنے میں سستی بھی نا کرے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا موضوع تھا
اور اس کا حل بھی بہت خوب
اللہ آپ کو خوش رکھے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك اللهُ