Join WhatsApp Papaya Group 👇🏼👇🏼👇🏼 السلام علیکم آپ سے گزارش ہے گروپ جوائن کر کے اپنا تعارف کروایں (اپنا نام اور اپنے شہر کا نام) اور پپیتے سے کس طرح وابستا ہیں (لگایا ہے یا لگانا چاہتے ہیں)۔شکریہ ایڈمن گروپ پپیتا فارمرز پاکستان It is truly a papaya farmers' group.please do not use this group as a plateform to promote their products.Friends are also requested to share authentic information. Fake or misleading information can cause serious harm to our fellow farmer. Thanks یہ واقعی ایک پاپیا کسانوں کا گروہ ہے. اس گروپ کو اپنی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال نہ کریں. دوستوں کو بھی مستند معلومات کا اشتراک کرنے کی درخواست کی جاتی ہے. جعلی یا گمراہی سے متعلق معلومات ہمارے ساتھی کسان کو سنگین نقصان پہنچا سکتی ہے. شکریہ پپیتا فارمرز پاکستان گروپ لنک 👇👇 zee.gl/vtUa
Great......please Urdu K LAFAZ ISTMAAAL KIA KREN KIU K HUMARY ZEDA TAR KISAAN BHAI ITNY PARHY LIKHY NI HOTY. ALLAH PAK AP KI KHETI AUR HUM SUB KI KHETI MAI BARKAT ATA KREN AMEEN YA RAB UL ALAMEEN.
Thanks for all such informative program. How did you get paneeri and wherefrom. I have plants but they do not give fruit. Only white flowers appear but no fruit.
Mashallah Bhai Jan zabardast.. Bhai Jan farmar ne btaya hy k uska papaya 13 se 14 Lac ka ho Jaye ga our farmar sb ka 20 Lakh kharcha hua hy to faida kia hua..??
اسلام علیکم دوستو۔ 📢📢📢🚩🚩, میرا یہ احتجاجی میسج جو کہ سندھ سیڈ والوں سے ( سہیل حمید سے ہے) آج سے کوئی 8 ماہ قبل میں نے سپریم پپیتا کے بیج کوئی 35 پیکٹ اور بگ ڈیڈی پپیتا کے کوئی 25 پیکٹ سہیل حمید سے خرید فرمائے اور جب سپریم کے 32 پیکٹ میں سے ایک بھی دانہ کی جرمنیشن نا ہوئی تو سہیل حمید سے رابطہ کیا کہ یہ معاملہ ہے ا انکے کہنے پر وڈیوز اور تصاویر بھی انکو جاری کی جسکے بعد انہوں نے کہا کہ اپ خالی پیکٹ مجھے بھیج دیں میں اپکو اسکے بدلے تمام پیکٹ مزید بھیج دیتا ہوں بس بات کو یہی ختم کر دیں۔ میں نے کہا ٹھیک ہے اور سیڈ کی بھیجتے وقت کی وڈیو بھی بنائی اور پیکٹ خالی انکو بھجوا دہیے۔۔جسکے جواب میں ایک یا ڈیدھ ماہ بعد مجھے صرف 10 پیکٹ سپریم پلس کے بھیجے گے اور بقایا جب بھی پوچھنا جواب اتا کہ سہڈ ابھی آیا نہی ختم ہوا پڑا ہے جیسے آتا ہے مل جائے گا۔۔کوئی 3 ماہ بعد جب سیڈ ایا تو موصوف نے کہا کہ اب سیڈ نہی دے سکتا جتنا دے دیا بس یہی ہے میں پہلے بہت پسا ہوا ہوں۔تھوڑا صبر کرو کر لیں گے۔۔بس پھر بات ائی گئی ہو گئ۔۔اب جب بگ ڈیڈی کو پنجاب میں تمام فارمر ز نے دیکھ لیا اور انتہائی مایوس ہوئے تو میں نے مزید اس بیج کو لگانا مناسب نہی سمجھا کیو کہ میں ایک کسان دوست نرسری فارمر ہوں۔۔میں نے بقایا بچے ہوے 7 پیکٹ جن میں سے 2 سپریم پلس اور 5 بگ دیڈی کے ہیں واپس کرنا چاہتا ہوں۔تو وہ لینے سے انکاری ہیں اپنے ہی سیڈ کو۔اب بتائیں میں اپنی بات کن کو سناوں۔۔مزید میری ریکویسٹ ہے سہیل حمید سے کہ اپنے سید کو واپس لیں اور مجھے میری رقم۔ادا کر دیں۔۔22 پیکٹ کی پہلے رقم بھی دینی ہے اور 7 یہ لے لیں۔میں انکا شکر گزار ہونگا۔۔ چوہدری ناصر اقبال الشفیع پلانٹس نرسری اینڈ ایگری فارم پتوکی
سر پاپیتا پہلے read lady اس کے بعد big dsdy اور اب reas king آیا ھے ان سب میں کونسی veraity بہتر ھے اور آگر کوئی بھی بیج لینا چاھیں تو کونسا اچھا رہے گا thank you جواب کا انتظار رھیگا
Join WhatsApp Papaya Group 👇🏼👇🏼👇🏼
السلام علیکم آپ سے گزارش ہے گروپ جوائن کر کے اپنا تعارف کروایں (اپنا نام اور اپنے شہر کا نام) اور پپیتے سے کس طرح وابستا ہیں (لگایا ہے یا لگانا چاہتے ہیں)۔شکریہ
ایڈمن گروپ پپیتا فارمرز پاکستان
It is truly a papaya farmers' group.please do not use this group as a plateform to promote their products.Friends are also requested to share authentic information. Fake or misleading information can cause serious harm to our fellow farmer. Thanks
یہ واقعی ایک پاپیا کسانوں کا گروہ ہے. اس گروپ کو اپنی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال نہ کریں. دوستوں کو بھی مستند معلومات کا اشتراک کرنے کی درخواست کی جاتی ہے. جعلی یا گمراہی سے متعلق معلومات ہمارے ساتھی کسان کو سنگین نقصان پہنچا سکتی ہے. شکریہ
پپیتا فارمرز پاکستان گروپ لنک 👇👇
zee.gl/vtUa
Innovative Business koi WhatsApp group bargain papaya farmers ka I m a new papaya farmer I need assistant
Group ka link upar hai
Very nice conversation between gondal sahib and Umer sahib about papaya. Keep it up.
Masha Allah yeh banda sahi kam kar raha hai
Masha ALLAH Goundel sab Such a Great information for papaya Farmers in Pakistan .
Bohat shukriya sir
Very very nice work Bhai Jan allha ap Ko or kamyeabi de
Special thanks😊
Amin
Nice g
Good infarmation
Nice Zaheer Hassan Vlogs
اشکے بھئی اشکے
اسلام علیکم سرفراز صاحب میں نے ایک ایکڑ پیپتہ لگانا چاہتا ہوں اور زمین بھی خالی رکھی ہے لگانے کے لیے
تو آپ کیا۔مشورہ دے گے
@@imranmayo3141
ضرور لگائیں
علاقہ کونسا ہے
@@GrowingHarmony تحصیل ڈسکہ
آپ سے کچھ رہنمائی چائے
Mashallah
Allah nazry bad sy bchay
Great......please Urdu K LAFAZ ISTMAAAL KIA KREN KIU K HUMARY ZEDA TAR KISAAN BHAI ITNY PARHY LIKHY NI HOTY. ALLAH PAK AP KI KHETI AUR HUM SUB KI KHETI MAI BARKAT ATA KREN AMEEN YA RAB UL ALAMEEN.
ریڈی لیڈی اور بگ ڈیڈی اک ہی ایکڑ میں لگا دیا ہے وٹو صاحب نے تو اس آگے کون سا بیج تیار ھو گا؟؟؟؟؟؟؟🤾🤾🤾🤾🤾🤾🤾🤾🤾
Big lady 😂😂😂
Thanks for all such informative program. How did you get paneeri and wherefrom. I have plants but they do not give fruit. Only white flowers appear but no fruit.
Bhi ye bi pochy k first fruit kitni der bad uthata ha ye
Sanu v ly jaandy ty ki c
Tuhanu zarur le jande pr tuhada name nahi show ho raha
@@GondalFarm tusi sady dil ch wsdy o ty sada tonu na v ni pta
Hahahahaha
Pakistan village life, show ho raha hai is se main kese andaza lagon ap k name ka.?
Ap ka name.?
Or ap kahan se hen.?
@@GondalFarm boojo to janain
Barish ki was say be naqsan ho sakta hay kun k Pani is ki hurt main be jaey ga is ki tafseel say bta daib
Mashallah Bhai Jan zabardast..
Bhai Jan farmar ne btaya hy k uska papaya 13 se 14 Lac ka ho Jaye ga our farmar sb ka 20 Lakh kharcha hua hy to faida kia hua..??
Bhai 20lac 5acker pay Howa ha or 12 lac Ka. 1 acker Howa ha
Sir nowa star or confidoor to infanticide hn or yh shb frma rhy hn fungicide hn plz ap ko to pta tha yakinan in ko bta dety ?
Sorry sir
اسلام علیکم دوستو۔
📢📢📢🚩🚩,
میرا یہ احتجاجی میسج جو کہ سندھ سیڈ والوں سے ( سہیل حمید سے ہے) آج سے کوئی 8 ماہ قبل میں نے سپریم پپیتا کے بیج کوئی 35 پیکٹ اور بگ ڈیڈی پپیتا کے کوئی 25 پیکٹ سہیل حمید سے خرید فرمائے اور جب سپریم کے 32 پیکٹ میں سے ایک بھی دانہ کی جرمنیشن نا ہوئی تو سہیل حمید سے رابطہ کیا کہ یہ معاملہ ہے ا انکے کہنے پر وڈیوز اور تصاویر بھی انکو جاری کی جسکے بعد انہوں نے کہا کہ اپ خالی پیکٹ مجھے بھیج دیں میں اپکو اسکے بدلے تمام پیکٹ مزید بھیج دیتا ہوں بس بات کو یہی ختم کر دیں۔ میں نے کہا ٹھیک ہے اور سیڈ کی بھیجتے وقت کی وڈیو بھی بنائی اور پیکٹ خالی انکو بھجوا دہیے۔۔جسکے جواب میں ایک یا ڈیدھ ماہ بعد مجھے صرف 10 پیکٹ سپریم پلس کے بھیجے گے اور بقایا جب بھی پوچھنا جواب اتا کہ سہڈ ابھی آیا نہی ختم ہوا پڑا ہے جیسے آتا ہے مل جائے گا۔۔کوئی 3 ماہ بعد جب سیڈ ایا تو موصوف نے کہا کہ اب سیڈ نہی دے سکتا جتنا دے دیا بس یہی ہے میں پہلے بہت پسا ہوا ہوں۔تھوڑا صبر کرو کر لیں گے۔۔بس پھر بات ائی گئی ہو گئ۔۔اب جب بگ ڈیڈی کو پنجاب میں تمام فارمر ز نے دیکھ لیا اور انتہائی مایوس ہوئے تو میں نے مزید اس بیج کو لگانا مناسب نہی سمجھا کیو کہ میں ایک کسان دوست نرسری فارمر ہوں۔۔میں نے بقایا بچے ہوے 7 پیکٹ جن میں سے 2 سپریم پلس اور 5 بگ دیڈی کے ہیں واپس کرنا چاہتا ہوں۔تو وہ لینے سے انکاری ہیں اپنے ہی سیڈ کو۔اب بتائیں میں اپنی بات کن کو سناوں۔۔مزید میری ریکویسٹ ہے سہیل حمید سے کہ اپنے سید کو واپس لیں اور مجھے میری رقم۔ادا کر دیں۔۔22 پیکٹ کی پہلے رقم بھی دینی ہے اور 7 یہ لے لیں۔میں انکا شکر گزار ہونگا۔۔
چوہدری ناصر اقبال
الشفیع پلانٹس نرسری اینڈ ایگری فارم پتوکی
سر پاپیتا پہلے read lady اس کے بعد big dsdy اور اب reas king آیا ھے ان سب میں کونسی veraity بہتر ھے اور آگر کوئی بھی بیج لینا چاھیں تو کونسا اچھا رہے گا thank you جواب کا انتظار رھیگا
بیس لاکھ؟
Kuch bujy bujy sy hain intervew main aap lgta hy tbiat theek ni thi
G theek pehchana ap ne 👌👌👌
Hello hi ..can you give me the details or address for red lady seed's from Thaivan
اتنی کھاد اور سپرے دوائی ڈالنے کے بعد کیا وہ پپیتا کھانے کے قابل رہا ہو گا؟ ذیادہ پیداوار اور پیسے کمانے کے چکر میں تو یہ پھل زہریلا ہو گیا ہو گا
1200 ka ek carton yar kaise 100 rs kg bik rha hai kya
Ye kam zeada hota rehta hai
Innovative Business okkk
Nahi jayega bhai kabhi
Molvi sahab kuch zada he show baaz banday hain jo har cheez or paysay ko itna barha charha kar paish kar rahay hain
pura hi jhahr bhar diya kch chora bhi hai