آفتاب پروگرام تو آپ کا لا جواب ہے ہی مگر گلوکار آپ نے 99.9 فی صد انتہائی سریلے اور دل کی گہرائی سے گانے والے چنے ہیں سوائے مغیرہ کے۔ مغیرہ سریلی بہت ہے مگر اوپر اوپر سے گاتی ہے اور کسی بھی قسم کے ریاض اور موسیقی کی تعلیم سے فیض یاب نہیں ہو سکتیں۔ میری رائے ہے باقی آپ پلیز انگلیوں سے ردھم دینے کی کوشش نہ کیا کریں اکثر بے تالے ہو جاتے ہیں۔اور اتنی خوبصورت انگلیاں زہر لگتی ہیں لے کے بغیر۔ Admin,میرایہ پیغام آفتاب تگ ضرور پہنچا دیں۔ میں آفتاب کی صحیح خیر خواہ ہوں۔
Superb agha sahab superb
v nice show
niceee showww
superbbb

😂❤