Burai ho gai normal || Desensitization

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 2

  • @cookingideasuk
    @cookingideasuk 4 роки тому +1

    جی جی اب ہر چیز کا احترام ختم ہو گیا کسی کو احساس نہیں۔مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب اذان ہوتی تھی تو سب چپ کر کے سنتے تھے اور شام کو مغرب کی اذان کے وقت کوئی لیٹ جاتا تو امی نانی یا دادی کی وہ لعن طعن سننے کو ملتی کہ الامان الحفیظ۔

    • @basyebaathai8404
      @basyebaathai8404  4 роки тому

      بالکل ایسا ھی جی۔ ڈش اور کیبل آنے سے پہلے لوگوں میں کچھ طور طریقہ تھا، کچھ وضع داری تھی۔ زندگی گزارنے کے لیے درست اور غلط کے کچھ معیار تھے۔ اب تو بس یہی ھے کہ جو سب کر رھے ہیں وھی کرو۔ جو دل کو مزہ دے وہی صحیح ھے اب۔ کول زندگی گزارو اور بس انجوائے کرو۔ اب یہی رہ گیا ھے۔ 😢