آپکا گھر باہر سے بہت پیارا ھے کیونکہ جنت کےسرداروں کے نام دیکھ کر دلی خوشی ھوئی اور مولا غازی کا علم اسلام کا علم ھے اللہ پاک ہمیں شریعت کا پابند بنائے
ماشاءاللہ سلامت رہیں اہل بیعت کی نسبتوں کا احترام اور ماں باپ کی خدمت ہی عظمت سے نوازتی ہے۔۔۔ آپ کی فیملی ہمارے لئے بھی بطور پاکستانی ناز اور فخر کا باعث ہے بابا جی فخر پاکستان ہیں خوش رہیں آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ رامش بھاٸی بہت اعلی بہت أعلی اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے اللہ اور زیادہ برکتیں اور رحمتیں نازل فرماۓ بابا کو میرا ڈھیروں سلام اور آپکی ماما کو بھی بہت بہت سلام
آپ کی محنت ھے سب اور جو علم لگے ھوۓ ہیں آپ ریسپیکٹ کرتے ہیں تو ان ہستیوں کی برکت سے اہل بیت سلام اللہ علیہا کے صدقے رب کی بہت بہت رحمت ھے آپ پر ماشاءاللہ سلامت رہیں آمین
رضوان بھائی میں آپ کے شہر نارووال سے ہوں اور آپ کا محلہ دار ہوں اور اب سیالکوٹ میں کافی عرصے سے مستقل رہائش پذیر ہوں۔ مجھے آپ کی سب سے اچھی بات یہ لگی کہ آپ نے دوسروں کے عقیدے و مسلک کا حد درجہ احترام کیا اور اپنے گھر سے علم مبارک و اہلبیت کے نام کی تختیاں نہیں اتاریں۔ اور یہی وسیع ذہن و قلب ہی انسان کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ورنہ تنگ نظری و متعصب و شدت پسند لوگ ہمیشہ ناکام رہتے ہیں
اسلام وعلیکم بھائی ماشاء اللہ بہت اچھا گھر ہے آپ کا آنٹی کا کمرہ بہت اچھا ہے باقی دونوں بھی اچھے ہیں قرآنی آیات سب سے پیاری ہیں اور بابا جی ہم سب کے favorite ہیں اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین اور زیادہ سے زیادہ ترقی دے آمین اللہ آپ سے راضی ہو آمین اللہ حافظ
MA SHAA ALLAH ❤️ MA SHAA ALLAH ❤️ MA SHAA ALLAH ❤️ ALLAH PAK apko khushion k sath is ghr m rehna nasaeb Frmain amaeeeeeeeeeen Ya RAB Ul Alamaeeeeeeeen 🤲
Huge respect for you all. Beautiful Home ❤😍 Boht dil khush hua apky ghr pr Mola Abbass ka Alam dekh kr. Your house, and everyone in the house is Alhumdulillah protected. Mola apky ghr ko salamt rkhy. Is respect ka reward apko behtreen mily ga Insha Allah ❤😇
ماشاءاللہ بھائی آپ کا گھر بہت پیارا لگا۔اللہ بہت ساری خوشیاں نصیب کرے۔دل خوش ہوتا ہے اپ کی وڈیو دیکھ کر اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔اچھا لگتا ہے بابا جی کی وڈیو دیکھ کر۔👍👍👍👍
Masha Allah, 🌷 🌷 a beautiful home ,with full of happiness and blessings, every room was well decorated, ami room was very nicely decorated,,it was toooo good to watch this video 📹.
آپ کا گھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔پروردگاراپ سب کو ساتھ خوشیوں اور اتفاق سے رہنا نصیب ہو آمین گھر میں سب سے خوبصورت چیز غازی پاک کے علم ہیں ۔علم کی برکت سے آپ سب کو اتنی خوشیاں نصیب ہوئیں ۔
Ramish your house is very nice and well kept and has a lot of modern features. 🌟 However I really felt a need for Windows in bedrooms as it is necessary for cross ventilation.
Wahhh bht maza aya dekh kr..Allah apko bht kamyab kry ramish bhai..me day 1 se dekh rhi hu baba ji ki recipes or phr ap k vlogs..I really enjoyed..MashaAllah ideal family ha apki my favourite..jis trah se ap or baba ji apni wives ko respect dete hen ksam se dil khush ho jata ha.aese mard b hen jo apni bivi ko itni izat dete hen.bht Acha lgta ha..
MashaAllah, Ramish bhai, ap ka ghar boht khubsourat hai, sub kuch itnay achay sy manage kiya hua hai, kisi bhi cheez ki kami nhi lgti, Well-done BRO. Stay blessed and stay safe with your family,
MashaAllah g mola Ghazi Abbas a.s ap ko abad Rakhain yaqeen jany dil khush hoa mola Hussain a.s Kabhi kesi ka mohtaaj na kary Ameen yaqeen karain boat boat dil khush hoa ap ka ahtram or soch dekh kar
I like the wall paper of brick pattern. On ceilings , the rope light of warm tone will look decent rather than blue etc. Ma Shaa Allah, Allah has blessed you with so many blessings. There was a time ,you mentioned, that there was nothing in the house except mats to sleep on Kindly ,change the exterior house colour (red) .Colours like light beige, soft colours look decent .
السلام وعلیکم! آپ کو میرا پہلا والا سلام جو عام طور پہ کیا جاتا ہے اور آج آپ کی محنت، ہمت اور عظمت کو سلام جس کی بدولت آج آپ فخر محسوس کر رہیں پھر میرا سلام ان ہستیوں کے نام جن کا احترام ہر مسلمان کے دلوں جان میں ہوتا ہے اور میرا سلام اس پروردگار کی رحمانیت پہ جس نے ھمیں ھماری اوقات سے بڑھ کر دیا اور ھمیں اس گھرانے میں پیدا کیا جسے لوگ مسلمان کے نام سے جانتے ہیں اور اس امت کا حصہ بنایا جسے امت محمدیہ کہتے ہیں۔ رامیش بھائی اور رضوان بھائی آپ بہت محنتی اور حسن و اخلاق کے مالک ہیں آپ کا اتفاق اور محنت آپ کو ہر روز اس منزل کی طرف لے جارہا جسے ھم پاکر فخر اور سکون محسوس کرتے ہیں اللہ أپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور آپ کے گھر میں بچوں کی رونق اور والدین کی سلامتی ہو۔ آمین اور ایک دفعہ آپ نے گاڑی ٹھیک کرواتے وقت لاہور کی سڑک پہ رات گزارنے کی ویڈیو بنائی تو پیارے بھائی آپ ھمارے دوست بھی ہیں بھائی بھی ھمارا گھر زیادہ بڑا یا بڑی سوسائٹی میں نہیں مگر آپ کی ایسی صورت میں جب آپ کو واپس جاتے دیر ہو جائے یا کوئی بھی مشکل ہو رہی ہو رکنا پڑ رہا ہو تو آپ میرے گھر میں بلا عار محسوس کیے حاضر ہوکر مجھے عزت اور گھر بڑا ہونے کا شرف دے سکتے ہیں۔ مجھے نہیں اچھا لگا آپ جیسے پیارے لوگ ھمارے لاہور میں سڑک پہ سوئیں میرے لیے باعث شرم تھی وہ ویڈیو اور اگر اس وقت مجھے خبر ہوتی تو میں اسی رات آپ کو وہاں سے اپنے گھر لے آتا لاہورئیے مہمان نواز ہوا کرتے آپ آئندہ جب بھی ایمرجنسی رکنا پڑے یا کوئی مئسلہ ہو میں حاضر ہوں آپ کو مکمل بیڈ روم دونگا اپنا اور عزت بھی ۔۔۔۔۔🌹🤗 بہت بہت مبارک اپنے گھر کی💕
ماشاء اللہ بھائی جی یہ سب مولا غازی علمدار علیہ سلام کا کرم ھے آپ پر # کبھی بھی علم نہیں اترنا
آپکا گھر باہر سے بہت پیارا ھے کیونکہ جنت کےسرداروں کے نام دیکھ کر دلی خوشی ھوئی اور مولا غازی کا علم اسلام کا علم ھے
اللہ پاک ہمیں شریعت کا پابند بنائے
AMEEN
Beshak Allah pak ap ki family ko hamesha salamat rakhy aur koi gum na Mily siwae gum e HUSSAIN A.S ky 🤲
ماشاءاللہ سلامت رہیں اہل بیعت کی نسبتوں کا احترام اور
ماں باپ کی خدمت ہی عظمت سے نوازتی ہے۔۔۔
آپ کی فیملی ہمارے لئے بھی بطور پاکستانی ناز اور فخر کا باعث ہے بابا جی فخر پاکستان ہیں خوش رہیں آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ رامش بھاٸی بہت اعلی بہت أعلی اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے اللہ اور زیادہ برکتیں اور رحمتیں نازل فرماۓ بابا کو میرا ڈھیروں سلام اور آپکی ماما کو بھی بہت بہت سلام
مکہ اور مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور میری پوسٹ پڑھنے والے والی کو مکہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما,
A aamin summa Ameen
Ameen
Ameen
Ameen
AMEEN
Mashallah Dil kush ho gya alam🏴🚩 pak dhak k jha ye ni wo gr udra hai Mola Hussain badshah kamyeb kera ❣️
ماشاءاللہ بہت پیارہ گھر اللہ پاک نظرے بد سے مہفوظ فرماۓ آمین
ماشااللہ ۔ یہ ساری عطا ان مقدس ہستیوں کے صدقے میں ہی ہے۔ جن کا نشان اپ کے گھر اوپر لگا ہوا ہے۔ جزاک اللہ
ماشاللہ میرے بھائی مولا آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے امین 🥰
Mhasha Allah Allah pak sab ko Nassib kry Ameen
آپ کی محنت ھے سب اور جو علم لگے ھوۓ ہیں آپ ریسپیکٹ کرتے ہیں تو ان ہستیوں کی برکت سے اہل بیت سلام اللہ علیہا کے صدقے رب کی بہت بہت رحمت ھے آپ پر ماشاءاللہ سلامت رہیں آمین
*W Beautiful HOuse* 😊❤🕊
رضوان بھائی میں آپ کے شہر نارووال سے ہوں اور آپ کا محلہ دار ہوں اور اب سیالکوٹ میں کافی عرصے سے مستقل رہائش پذیر ہوں۔ مجھے آپ کی سب سے اچھی بات یہ لگی کہ آپ نے دوسروں کے عقیدے و مسلک کا حد درجہ احترام کیا اور اپنے گھر سے علم مبارک و اہلبیت کے نام کی تختیاں نہیں اتاریں۔ اور یہی وسیع ذہن و قلب ہی انسان کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ورنہ تنگ نظری و متعصب و شدت پسند لوگ ہمیشہ ناکام رہتے ہیں
اسلام وعلیکم بھائی ماشاء اللہ بہت اچھا گھر ہے آپ کا آنٹی کا کمرہ بہت اچھا ہے باقی دونوں بھی اچھے ہیں قرآنی آیات سب سے پیاری ہیں اور بابا جی ہم سب کے favorite ہیں اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین اور زیادہ سے زیادہ ترقی دے آمین اللہ آپ سے راضی ہو آمین اللہ حافظ
MASH ALLAH bhot khub
Mola panjtan pak ki Muhabat hamesha ap k dil me rakhy r ap abad rhy
Her ghar m jo sub sy pyara room lugta h wo Ammi ka room hi hota h ALLAH sub ki mothers ko slamut rekhy ameen
Ameen , aur aap loug essi tarha taraqi karain es elam ke saee may.....
Masha'Allah beautiful and ur house will remain always blessed bcoz it has Alam e Mola Abbas as❤️🙏
Masha Allah ❤️
So beautiful amazing sharing my dear 🥰❤️ stay blessed and happy 😊 keep updating 😚😘
En pak namo or alm pak k sdke ...Allah ne apko etna dia ....
Masha ALLAH g ALLAH ap sab ku Hamsha Kush Rakha AMEEN
سارا گھر بھت خوبصورت لگ رہا تھا خاص کر علی کا کمرا بھت ھی خوبصورت ہے اللہ تعالیٰ رھنا نصیب کرے آمین ثم آمین
Allah pak ap sab ko ye ghar aur ye sab cheezain Naseeb kary Ameeeeeen
ماشااللہ اللہ پاک اہل بیت کا صدقہ خوش رکھے خصوصا مولا غازی کے علماء کا
MA SHAA ALLAH ❤️ MA SHAA ALLAH ❤️ MA SHAA ALLAH ❤️ ALLAH PAK apko khushion k sath is ghr m rehna nasaeb Frmain amaeeeeeeeeeen Ya RAB Ul Alamaeeeeeeeen 🤲
Ya jo rizq me izafa ho raha hay ... Alam pak mola ghazi abass sarkar a s kay sadqay app ko Allah pak day rahay hain .... Salamat rahain.... Ameen
Huge respect for you all. Beautiful Home ❤😍 Boht dil khush hua apky ghr pr Mola Abbass ka Alam dekh kr. Your house, and everyone in the house is Alhumdulillah protected.
Mola apky ghr ko salamt rkhy. Is respect ka reward apko behtreen mily ga Insha Allah ❤😇
MASHAM allah
Mashallah your so cute and beautiful
Mashallah
Ap ne to Dil e Jeet Lia k ap muhmd all e muhmd k ghrany se bht pyar krty han
The best thing is u worked hard ... Jab mehnat kro to Allah zroor nawzta ha... Allah apki family ki khushyion ko salamat rakhy
MASHA ALLAH
ALLAH PAK rehna naseeb kren
or hwmn b naseeb kren
ELAHI
IN SHA ALLAH
AMEEN SM AMEEN 🤲
MashaAllah ALLAH burri nazar sy bachaye Ameen.All the best family
ماشاء الله اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو سدا خوشیوں سے نواز دے آمین 🤲🤲🤲
Who is proud to be part of Ummat E Muhammad SAW 🕋🥰❤💚💚💚💚💗💗💗💗💟
Me❤
Like a
🤚🏼I
ALLAH PAK HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA SAWW MASHALLAH SUBHANALLAH.
ماشاءاللہ آپ اور آپ کی فیملی بہت خوبصورت ہے۔ خصوصاً آپ کی والدہ اور آپ کے والد۔ اللہ آپ سب پر ایسے ہی کرم اور رحمت کی بارش برساتا رہے
ماشاءاللہ بھائی آپ کا گھر بہت پیارا لگا۔اللہ بہت ساری خوشیاں نصیب کرے۔دل خوش ہوتا ہے اپ کی وڈیو دیکھ کر اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔اچھا لگتا ہے بابا جی کی وڈیو دیکھ کر۔👍👍👍👍
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻😇😇😇😇😇
ماشاءاللہ بہت پیارا ہے آپکا گھر
Million books but i love Quran Majeed❤
ماشااللہ۔ امیزنگ فیملی، اللہ آپ سب کو ہمیشہ یونہی ہنستا بستا رکھے
Ma sha ALLAH bht piyara ghar hy Allah pak khushyoon k 7 rehna naseeb krin ameen
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ Buhat hi beautiful house
Masha Allah, 🌷 🌷 a beautiful home ,with full of happiness and blessings, every room was well decorated, ami room was very nicely decorated,,it was toooo good to watch this video 📹.
Baba G ka gharana shad rahay Aabaad rahay
I Love Baba Food RRC
mashALlah the way your mother praises you indeed mothers are the best support system 🌹🌹💕💕cute family mashAllah❤❤❤❤
بیشک ان ہستیوں کے محبت بھی ایمان کا جز ہے ، البتہ نام نہ اتارے علم اتار دیں
Mashaallah Allah barket may or izafa karey ameen fan of baba family from Karachi
ماشاءاللہ
Allah aap logon ko khusheon ke Saath Ghar me rehna nseeb karey.Ameen
اللہ نے سب کچھ دےدیا ھے خاندان کے ساتھ اور بھن بھائیوں کے ساتھ ھمدردی رکھیں ضد بخیلی حسد سے اللہ ناراض ھوجاتے ھیں
Ali ka room bohat khoobsurat hy.MashaAllah
ماشاء اللہ بہت اچھی بات کہی رامش جیتے رہئیے بہت اچھے ولاگ ہوتے ہیں آپکے
MashaAllah bra pyara ghr he,Allah pak is mey rehney ki tofeek dey.AMEEN
ماشاء اللہ 🥰
ماشاءاللہ ❤️
Mashallahh beautiful home with beautiful people,a piece of heaven on earth.
Masha Allah ❤️ so beautiful amazing sharing my dear ❤️🥰 stay blessed and happy 🥰 keep updating ❤️🥰
آپ کا گھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔پروردگاراپ سب کو ساتھ خوشیوں اور اتفاق سے رہنا نصیب ہو آمین گھر میں سب سے خوبصورت چیز غازی پاک کے علم ہیں ۔علم کی برکت سے آپ سب کو اتنی خوشیاں نصیب ہوئیں ۔
Màsha Allah , màsha Allah 🤗 awesome beautiful house 🏡 Allah bless you and your family stay blessed 🙏
اللہ پاک اپ سب کو حوش رکھے امین
MashAllah Allah Pak hr khawaish pori kre Or sehat ata farmaye Ameen.🕋❤
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو آپ اور آپکی فیملی کو نئے گھر کی
Ma sha Allah
Congratulations
Ramish bhai Allah kareem aap sub family ko khushiyon say aabaad rakhay :Aameen
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گھر ہے آپ کا
MashaAllah 🥰Allah apko or apko family ko buri Nazar Sy bachay 😊 Ameen sum ameen 🥰
Masha Allah ❤️
So beautiful amazing sharing 💕😍 great sharing my dear ❤️ stay blessed and happy 🥰
ماشااللہ
MashaAllah Excellent job ramish bahi Mind-blowing
Very very nice vlog 👍👍👍
Allah Kareem bless you and your lovely family members ameen 👐🙏🙏
Masha Allah ❤️
Amazing sharing my dear friend ☺️😍 stay blessed and happy 😊
Bhai in hastiyon k sadqy mein he Allah pak ny apko itni izzat di ha MashaAllah sy
MashAllah
Sub say Achi chez apki mom and dad
So kind
And all of your family with bhabhi and brother Ali
Regards
Atif
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻❤❤❤❤❤❤❤
ماں باپ کے خدمت گزار بنے رہیں یہ ماں باپ کی دعائیں ہی ہیں اللہ ترقی دے بہت ساری
Buht piyara Ghar ha MashaAllah Allah AP logon ko naseeb kare aur buri Nazar se bachaye Ameen
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻❤❤❤❤❤❤❤❤
@@Hinawarraich780 Allah AP ko kamyab kare ga InshaAllah hum bh zaroor dekhengey❤️
MashaAllah nice vlogs
Ma Sha Allah
very beautiful Choice
Allah nazr e bad sy mehfooz rakhy
🎊Congratulations
ماشاءالله آپ کا گھر بہت خوبصورت ہے علی کا روم سب سے اچھا ہے اللّه آپ کو ایسی ھزاروں خوشیاں نصیب کریں آمین ۔
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻😪😪😪😪😪😪😪
MA SHA ALLAH,Beautifull & Decent home,Stay Blessed all of u
Pkf trends
MashaAllah yeah ghar Peshawar mi h
معاشا اللہ بحت پیارا گھر ہر چیز ہی پیاری
Ramesh bhai app kaisy. Hn app se bat kaisy ho gi
MashAllah boht pyara hai ghar Allah pak ap sab ko khush rakhe
The best and the beautiful room in ur house is the baba's room, May Allah tala give them longgggggggg life ammin.
ماشاء اللہ۔ اللہ مزید ترقی دے
MA SHA ALLAH.....love from " N&N CREATIONZ " 💕
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Allah ki zaat bht trakki day apki faimly ko bht khush rkhy Ramish bhai 💓sty blessed 💓💐💐💐💐
Pkf trends
Ramish your house is very nice and well kept and has a lot of modern features. 🌟
However I really felt a need for Windows in bedrooms as it is necessary for cross ventilation.
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻❤❤❤❤
Agree
Yes ghar me dhoop or hawa ki crossing b honi chahiye
Very nice vlog Mashallah
Wahhh bht maza aya dekh kr..Allah apko bht kamyab kry ramish bhai..me day 1 se dekh rhi hu baba ji ki recipes or phr ap k vlogs..I really enjoyed..MashaAllah ideal family ha apki my favourite..jis trah se ap or baba ji apni wives ko respect dete hen ksam se dil khush ho jata ha.aese mard b hen jo apni bivi ko itni izat dete hen.bht Acha lgta ha..
Pkf trends
Mola Hussain badshah ka sadqa allah pak aap sab ko or qamyabiyan Ata frmay ameen
MashaAllah, Ramish bhai, ap ka ghar boht khubsourat hai, sub kuch itnay achay sy manage kiya hua hai, kisi bhi cheez ki kami nhi lgti,
Well-done BRO. Stay blessed and stay safe with your family,
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah g mola Ghazi Abbas a.s ap ko abad Rakhain yaqeen jany dil khush hoa mola Hussain a.s Kabhi kesi ka mohtaaj na kary Ameen yaqeen karain boat boat dil khush hoa ap ka ahtram or soch dekh kar
Well done Ramish bhai . Every room is nice 👍
Shop with waqar
MashaAllah very nice
I like the wall paper of brick pattern.
On ceilings , the rope light of warm tone will look decent rather than blue etc.
Ma Shaa Allah, Allah has blessed you with so many blessings. There was a time ,you mentioned, that there was nothing in the house except mats to sleep on
Kindly ,change the exterior house colour (red) .Colours like light beige, soft colours look decent .
Allah pak ka aur panjtan pak ka khass karam hai ap pe mashalla
Very well balanced family👪 God bless u
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻❤❤❤❤❤❤❤
Allah pak mehnat krnay waloon or naik neeyat logon ki zaroor help krta hai very happy for you very nice vlog
Mashallah hassan hussain and mola qazi Abbas ka Alam on your roof is good luck for you and your family. These are prophert Muhammad blood line.
ALLAH AUR KAMIABYA ATTA FARMAY AMEEN SUMA AMEEN
Mashallah bhut hi piyra ghr hai ap ka sara hi bhut piyr sy ap ny sajaya hai ap ki ami ko mera salam👍
ماشاءاللہ اللہ مبارک کرے، اللہ آپ کا گھر خوشیوں سے بھر دے آمین
Ma sha Allah Allah pak har buri nazar sy bachay
Ma Sha ALLAH
Imam to sb frqo k hay
Ma Sha ALLAH
السلام وعلیکم!
آپ کو میرا پہلا والا سلام جو عام طور پہ کیا جاتا ہے اور آج آپ کی محنت، ہمت اور عظمت کو سلام جس کی بدولت آج آپ فخر محسوس کر رہیں پھر میرا سلام ان ہستیوں کے نام جن کا احترام ہر مسلمان کے دلوں جان میں ہوتا ہے اور میرا سلام اس پروردگار کی رحمانیت پہ جس نے ھمیں ھماری اوقات سے بڑھ کر دیا اور ھمیں اس گھرانے میں پیدا کیا جسے لوگ مسلمان کے نام سے جانتے ہیں اور اس امت کا حصہ بنایا جسے امت محمدیہ کہتے ہیں۔ رامیش بھائی اور رضوان بھائی آپ بہت محنتی اور حسن و اخلاق کے مالک ہیں آپ کا اتفاق اور محنت آپ کو ہر روز اس منزل کی طرف لے جارہا جسے ھم پاکر فخر اور سکون محسوس کرتے ہیں اللہ أپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور آپ کے گھر میں بچوں کی رونق اور والدین کی سلامتی ہو۔ آمین اور ایک دفعہ آپ نے گاڑی ٹھیک کرواتے وقت لاہور کی سڑک پہ رات گزارنے کی ویڈیو بنائی تو پیارے بھائی آپ ھمارے دوست بھی ہیں بھائی بھی ھمارا گھر زیادہ بڑا یا بڑی سوسائٹی میں نہیں مگر آپ کی ایسی صورت میں جب آپ کو واپس جاتے دیر ہو جائے یا کوئی بھی مشکل ہو رہی ہو رکنا پڑ رہا ہو تو آپ میرے گھر میں بلا عار محسوس کیے حاضر ہوکر مجھے عزت اور گھر بڑا ہونے کا شرف دے سکتے ہیں۔ مجھے نہیں اچھا لگا آپ جیسے پیارے لوگ ھمارے لاہور میں سڑک پہ سوئیں میرے لیے باعث شرم تھی وہ ویڈیو اور اگر اس وقت مجھے خبر ہوتی تو میں اسی رات آپ کو وہاں سے اپنے گھر لے آتا لاہورئیے مہمان نواز ہوا کرتے آپ آئندہ جب بھی ایمرجنسی رکنا پڑے یا کوئی مئسلہ ہو میں حاضر ہوں آپ کو مکمل بیڈ روم دونگا اپنا اور عزت بھی ۔۔۔۔۔🌹🤗 بہت بہت مبارک اپنے گھر کی💕
Bhtreeen Allah pak sb family members ko khush hasta basta rhkyn Good vlog MasAllah
Mai itni mehnat sy videos bnati hun lkin koi support nahi krta plz support krein🙏🏻😇😇😇😇😇
Allah app ki family 👪 ko saheat o salamt rakhe Ameen Allah hazroon Kushian kamyabian day Ameen
MashAllah,en namo ki barkat nazil ho aur hr afat o bala se mehfoz rakhe en namo ke sadqe mei
Allah Pak ap logo ko Mubarak farmaye or neki pr qaim rehny ki tofeeq ataa farmaye. Ameen
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Ap logon ki sadagi bhtt achi lagti hai... .apni family wali feelings ati hai.... Khush rhain hmasha..
بیٹا جی آپ کی سوچ بہت اچھی ہے. اس کا اجر اوپر والا دے گا. آپکے والد نے بہت محنت کی ہے. ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لئے.
😂😂😂Sood khor or Behn Bhenoi Behno k paisa khaya hua h isn BC ny apka dost