فولادشکن شخص کا معیار رہے گا جس رتبہ کا حقدار تھا حقدار رہےگا اسلام کے آنگن میں ہے اک ایسا شجر بھی تاحشر زمیں پر جو ثمربار رہے گا سرکار! بلاخوف پڑھیں آپ نمازیں سرکار! عمر آپ کا تیار رہے گا تم پاس رکھو اپنی تواریخ و دلاٸل صدیقی نیابت میں وہ سالار رہے گا اک بار سہی پھر سے اسی خط کے اثر سے بہنے کو عمر! نیل کا اصرار رہے گا دامادِ علی پر جو کرے چرب زبانی زندیق وہ حیدر کا بھی غدار رہے گا تم لاکھ روایات گھڑو اور سناٶ فاروق تو شہکار تھا شہکار رہے گا @allahbarahai ❤🙏💞 💞💞
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ نظر بد سے پچائے
Mashallah bhut khub❤❤❤
❤ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ♥️
Masha allah subhan allah
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب کیا خوب انداز ہے ❤❤
عشق عمر ؓ زندہ باد
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی 🍁
ماشاءاللّٰه بہت خوب
Masha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤
Mashallah behtreen pyara❤
Mashallah ♥️🫶
Mashallah Mudsir Bhai❤🎉
ماشاالله
❤ Masha Allah ❤
MashAllah kamal❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز
❤❤❤❤❤
بهترين❤
❤❤❤❤
❤❤❤
MashaAllah❤
❤️
🎉🎉🎉❤❤❤
❤❤
❤❤❤❤❤🎉🎉
فولادشکن شخص کا معیار رہے گا
جس رتبہ کا حقدار تھا حقدار رہےگا
اسلام کے آنگن میں ہے اک ایسا شجر بھی
تاحشر زمیں پر جو ثمربار رہے گا
سرکار! بلاخوف پڑھیں آپ نمازیں
سرکار! عمر آپ کا تیار رہے گا
تم پاس رکھو اپنی تواریخ و دلاٸل
صدیقی نیابت میں وہ سالار رہے گا
اک بار سہی پھر سے اسی خط کے اثر سے
بہنے کو عمر! نیل کا اصرار رہے گا
دامادِ علی پر جو کرے چرب زبانی
زندیق وہ حیدر کا بھی غدار رہے گا
تم لاکھ روایات گھڑو اور سناٶ
فاروق تو شہکار تھا شہکار رہے گا
@allahbarahai ❤🙏💞
💞💞
Mashallah
❤❤❤❤
❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤