جھینگےکی حلت اورحرمت کی بنیاد اس بات پرہےکہ یہ مچھلی ہےیا نہیں، جولوگ اس کو مچھلی قراردیتے ہیں وہ اس کی حلت کے قائل ہیں اورجولوگ اس کو مچھلی قرارنہیں دیتے وہ اس کی حرمت کے قائل ہیں۔ہمارے نزدیک جھینگا مچھلی کی قسم ہے اور اس کا کھاناحلال ہے۔ تفصیل کے لیے ""جواھر الفتاوی" جلد 3 ،( مولفہ :مفتی عبد السلام چاٹگامی صاحب ) ملاحظہ فرمائیں۔ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے دارالافتاء کی تحقیق کے مطابق چوں کہ یہ مچھلی کی اقسام میں سے ہے، اس لیے دار الافتاء سے اس کے جواز کا فتویٰ دیا جاتاہے۔ نیز حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اور علامہ عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ کی تحقیقات اور فتاویٰ کے مطابق بھی جھینگا مچھلی کی قسم ہے، حیاۃ الحیوان میں بھی علامہ دمیری نے اسے مچھلی کی قسم قرار دیا ہے۔ ابتدا میں حضرت مولانا مفتی ولی حسن صاحب رحمہ اللہ کی رائے بھی یہی تھی، بعد میں آپ کراہت کے قائل ہوگئے تھے، اور علاج وغیرہ کے علاوہ کھانے سے منع فرماتے تھے، لیکن ان کے دور میں بھی جامعہ کے دار الافتاء سے دیگر رفقاء کے دستخط سے جھینگے کے جواز کا ہی فتویٰ جاری ہوتا رہاہے۔ باقی جھینگا کھانا ضروری بھی نہیں ہے، اگر آپ کو جھینگے سے طبعی کراہت ہوتی ہے، یا چوں کہ بعض علماء اس کو مچھلی نہیں سمجھتے؛ اس لیے ان کے قول کے مطابق آپ جھینگا کھانے سے احتیاط کرتے ہیں تو شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
He is just making his own assumptions to defend his firqa. He has no daleel. Quran main clearly likha hai k humne samandar ka shikaar kerna aur usse khana jaiz ker diya hai. Is main kahin nahi likha k sirf fish halal ki apne firqa ko defend kerne k liye betuqi baate kerwalo inse bus. Koi ek daleel nahi di jahan par clearly mentioned ho k jhinga haraam hai bus apne pas se islam banaye bethe hain. Jo cheez haraam hai woh Allah aur unke rasool bata ker chale gaye hain. Apni pasand aur na pasand per deen banaye bethe hain yeh log. Jo inke baap dada keh ker chale gaye hain bus woh sahi hain quran hadith bhar main gaye inke liye 96. The game of the sea and its eating has been made lawful for your benefit and that of travellers, but the game of the land has been prohibited for you so long as you are in pilgrim dress (ihram). And always fear Allah towards Whose (presence) you (all) will be assembled.
جھینگےکی حلت اورحرمت کی بنیاد اس بات پرہےکہ یہ مچھلی ہےیا نہیں، جولوگ اس کو مچھلی قراردیتے ہیں وہ اس کی حلت کے قائل ہیں اورجولوگ اس کو مچھلی قرارنہیں دیتے وہ اس کی حرمت کے قائل ہیں۔ہمارے نزدیک جھینگا مچھلی کی قسم ہے اور اس کا کھاناحلال ہے۔ تفصیل کے لیے ""جواھر الفتاوی" جلد 3 ،( مولفہ :مفتی عبد السلام چاٹگامی صاحب ) ملاحظہ فرمائیں۔ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے دارالافتاء کی تحقیق کے مطابق چوں کہ یہ مچھلی کی اقسام میں سے ہے، اس لیے دار الافتاء سے اس کے جواز کا فتویٰ دیا جاتاہے۔ نیز حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اور علامہ عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ کی تحقیقات اور فتاویٰ کے مطابق بھی جھینگا مچھلی کی قسم ہے، حیاۃ الحیوان میں بھی علامہ دمیری نے اسے مچھلی کی قسم قرار دیا ہے۔ ابتدا میں حضرت مولانا مفتی ولی حسن صاحب رحمہ اللہ کی رائے بھی یہی تھی، بعد میں آپ کراہت کے قائل ہوگئے تھے، اور علاج وغیرہ کے علاوہ کھانے سے منع فرماتے تھے، لیکن ان کے دور میں بھی جامعہ کے دار الافتاء سے دیگر رفقاء کے دستخط سے جھینگے کے جواز کا ہی فتویٰ جاری ہوتا رہاہے۔ باقی جھینگا کھانا ضروری بھی نہیں ہے، اگر آپ کو جھینگے سے طبعی کراہت ہوتی ہے، یا چوں کہ بعض علماء اس کو مچھلی نہیں سمجھتے؛ اس لیے ان کے قول کے مطابق آپ جھینگا کھانے سے احتیاط کرتے ہیں تو شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
Mufti Sahab kee baat hamesha behtar hoti hai Or engineer ghumata hai dalail me ghumata hai wo Asal me woh dalail nahi Hote andar Tarjuma wagera main Farq hota hai bht see dafa
أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ ٱلْبَحْرِ وَطَعَامُهُۥ مَتَٰعًا لَّكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ ٱلْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ٱلَّذِىٓ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ تمہارے لیے سمندر (کی چیزوں) کا شکار اور ان کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے (یعنی) تمہارے اور مسافروں کے فائدے کے لیے اور جنگل (کی چیزوں) کا شکار جب تک تم احرام کی حالت میں رہو تم پر حرام ہے اور خدا سے جس کے پاس تم (سب) جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہو سورة المآئدة, آیات: ٩٦
Everybody saying that Mufti Tariq Masood gave better explanation but he provided no evidence for why only fish i.e sea creatures with fins and scales are halal. I think Engineer Muhammad Ali Mirza provided a better argument: Abu Ubaida bin Jarrah (may God be pleased with him) and other Sahabah ate a whale (see Bukhari 2483) despite the fact that whales are mammals not fish i.e they do not have scales. It is also worth nothing that Hanafi scholars generally consider shellfish i.e crab, lobster, prawns, shrimps etc to be makruh rather than haram.
اسلام وعلیکم سب مسلمانوں کو سمندری وہ جانور حال ہیں جو پانی سے باہر نکالے پر مرجاتے ہیں۔ زہریلاے جانور جیسا کے (سانپ) اور بہت سے آسے جانور ہے جو پانی اور خشکی دونوں حالات میں زندہ رہے وہ حرام ہیں۔۔۔
کبھی کبھی فقہ جعفری بھی پڑھ لیا کرو بہت سارے مسائل کا حل امام جعفر صادق ع نے بڑا عمدہ پیش کیا ہے جیسے طلاق مچھلی روزہ سنیوں امام جعفر صادق صرف شیعوں کے نہیں ہمارے بھی امام ہیں۔
Us waqt faqaye hanfi ki zarurat hi nahi thi ab saheb aap hi bataye sare samundari janwar halal to samundar mai sanp bhi paye jate hain phir aap logoun ne kitne samundari sanp khaye zarur batayega
پوری دنیا میں مسلمان گھوڑے کا گوشت کھاتے ہیں کیونکہ حلال ہے مگر یہ صرف پاکستان اور انڈیا میں ہی حرام ہے پوری دنیا کے عربی سمندری خوراک کھاتے ہیں وہ کہتے ہیں جو سمندری مخلوق پانی کے بغیر بھی زندہ رہے وہ حرام ہے باقی سب حلال ہے
Ali bhai pehli Baar aapki bat Quraan k khilaf lag rahi h Quraan me Baad wala koi hisaab nahi h yaani Allah taala Ko muzeer k mutalliq pata nahi tha nauzubillah
Inki rafae den kisi daleel bhi galat h iski wjahat ku liye abdul wahid ka byan dekha lijiye jisme unhone btaya h ke hujur s. w.phele rfayeden karte the bad mai nhi
Baryan gallan aih sahih dasda.... Te bohot bohot he Ziada day vich dendi maar janda... Yehni bohot bohot Ziada bohot he Ziada Galt dasda apnay... Hanfi... Malki... Shafi... Te hamblyan no khush keran wastay.... Fazool bakwas v kerda
Exactly. Everybody saying that Mufti Tariq Masood gave better explanation but he provided no evidence for why only fish i.e sea creatures with fins and scales are halal. I think Engineer Muhammad Ali Mirza provided a better argument: Abu Ubaida bin Jarrah (may God be pleased with him) and other Sahabah ate a whale (see Bukhari 2483) despite the fact that whales are mammals not fish i.e they do not have scales. It is also worth nothing that Hanafi scholars generally consider shellfish i.e crab, lobster, prawns, shrimps etc to be makruh rather than haram.
kuch samajh nahi aya ji baki log se to umeed nahi thi k haq jawab denge lekin isbaar Ali bhai ne bhi mazboot daleel nahi diye .ummeed Ali bhai se hi hai k ek achi daleel.k saath clip banae plzz
مفتی صاحب اصل نکتہ یہ ہے کہ جھینگا مچھلی میں شمار ہے یا نہیں اس حوالے سے فقہاء کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ جس چیز کو عرف عام کوئی نام دیا جاتا ہو تو عرف کا اعتبار کیا جاتاہے سو ہم دیکھتے ہیں مچھیرے کو آواز لگاتے ہیں جھینگا مچھلی والے تو یہ مچھلی کی قسم میں شامل ہے اسی طرح شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا موقف کراہت کا تھا اس سے بھی انہوں نے رجوع کیا مولانا حجاز مکی صاحب از خود ان سے پوچھا تو فرمایا حلال ہے اسی طرح بنگلہ دیش کے متفقہ علماء نے حلال قرار دیا اور مچھلی کے معاملے میں بنگلہ دیش کے علاوہ شاید کوئی قوم ہو جو دسترس رکھے حیات الحیوان کے مصنف علامہ دمیری رح نے بھی اسے مچھلی میں شمار کیا ہے مزید تفصیل کیلیے بنگلہ دیش کےمفتی عبد السلام چاٹگامی صاحب جو کہ بنو ری ٹاؤن کے رئیس دارالافتاء رہ چکے ہیں ان کا فتویٰ جھینگا حلال کا ہے جس پر مفصل تحقیق ہے لہذا بلا شک و شبہ جھینگا مچھلی حلال ہے
Mohammad Shafiq .beta IMAM ABU hanefa koi aam insaan nahi hai Allaha ko wo pasand hai jo us ko itnna makam dya. aj hum usi K rehnmuhi main ilm sektye hai Hum aur sp kon hoty hain jo imam sab se tankeed kare. Aj hum imam saab tankeed kare kal ksi aur akir kufar main chalee jaty hain AJ to hum wasey b kisi ulmaha ko apney ap ko bether samjtay. kya ap ne mufti saab se zayada ilm hasil kya ye sawal ka jwb do. hum kyo apney badhon ki ilm ki qadar na kare
Mohammad Shafiq...o olu k patha, unhu Na Islam ka bi blka dalail ki bat ki thi....r wsa b agr tja khana ha to khao, roka kis Na ha....aSA kro k octopus b jhaya kro
صحابہ کو اللہ نے سمندر کے کنارے مچھلی مہہیئہ کی اور وہ مچھلی کی پسلیاں آتی بڑی تھیں کے اس کے نیچے سے اونٹ گذر گیا۔ کیا صحابہ نے وہ مچھلی شکار کی تھیں۔ بھائ اچھا ہے یہ حنفی جھینگے کھائیں گے تو اور مہنگے ہو جائیں گے۔
Kal se octopus,sanp,kekda,ghongha,aur hazaro qism k Napak gande janwar khana chalu kar de,bewquf: jiska koi sheikh nhi uska sheikh yaqeenan shaitan hi hoga.
Mohammad Shafiq...Bhai ap BT ko samja nhi... Jsa mufti shab Na btaya k Quran ma Jo irshad hua ha wo ahram k bara ma hua ha r phir hadees ma aya ha k do murdar halal hain Jin ma machli... Engineer shab to 1 ayat ki bunyad PR kh rha hain r phir wo ayat b ksi r moqa k lia utri thi.. Yani ahram k lia...
Mein macheron ke khaandan se ta'alluq rakhtha hon mufti sahab ki yeh dalil toh kamzoor hai ke jhenga paththaron mein rehtha hai aur machli nahi lekin mere ilm mein hai ke aksar machlian jo badi machlion ki khuraak hain toh woh saari paththaron mein rehthe hain
Bhai sbki baat sunke me to yahi smjhta hu ki machhli chhod k kuch ni kha skte. Saanp to purely carnivore ho gaya na. Wo paani ka saanp bhi zameen par aata hi. Hydrophis nam hta h uska search kr lena. To wo to haram hi h
@@umernasir7907 Quran me sab kuch hy bhai or Bukari , Muslim me sahih hadess b hy kesi b molvi ko mat follow karo sirf Nabi s.w ko follow karo or hidayat sirf Quran me hy
jo jandar pani say bahir nikalnay sa mar jain woh halal hain aur jo pani main aur khushki mian bhi zinda rah lain haram hain maslin seelion penguin frog turtles etc
کیا امام ابو حنیفہ کے ماننے والے صرف پاکستان میں ہی ہیں ۔ اگر دیکھا جائے تو عراق کی دھرتی امام ابو حنیفہ کی ہے ۔ اور یہ بتائیں کہ کیا عراقی لوگ جینگا نہیں کھاتے۔ کیا عالم لوگ صرف پاکستان میں ہی ہیں؟ اور کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں فقہ حنفی موجود تھا ۔
@@fdtheprince imam abu hanifa ne kaha machli ke siwa saab cheez haram toh jelly fish to fish hai phir stonefish aur pufferfish, jelly fish hanafi log kyu nahi khate? Imam abu hanifa se bataye? Allah ne farmaya 5:96 = samundar ki cheez halal kar di 16:114=Jo halal or paak saaf cheez khaow Aab batao jhinga paak saaf hai ya nahi?
Bhai aap namaz Quran aur arkaan e Islam k ilawa paaki aur napaaki k inki baaton ko serious mat lo. Allah apko guide karega aap us se maangein aur hadees ki kitaab milti hai uska mutala karein.
Best and very very Well Explained Mufti Tariq Masood Sahab❤😍🔥Really logical explanation
Best jawab mufti tariq masood sahab
بہت عمدہ مفتی طارق مسعود صاحب جزاک اللّہ
یہ بندہ امام ابوحنیفہ کو نبی سے اوپر لے کہ جا رھا ھے
جھینگےکی حلت اورحرمت کی بنیاد اس بات پرہےکہ یہ مچھلی ہےیا نہیں، جولوگ اس کو مچھلی قراردیتے ہیں وہ اس کی حلت کے قائل ہیں اورجولوگ اس کو مچھلی قرارنہیں دیتے وہ اس کی حرمت کے قائل ہیں۔ہمارے نزدیک جھینگا مچھلی کی قسم ہے اور اس کا کھاناحلال ہے۔ تفصیل کے لیے ""جواھر الفتاوی" جلد 3 ،( مولفہ :مفتی عبد السلام چاٹگامی صاحب ) ملاحظہ فرمائیں۔
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے دارالافتاء کی تحقیق کے مطابق چوں کہ یہ مچھلی کی اقسام میں سے ہے، اس لیے دار الافتاء سے اس کے جواز کا فتویٰ دیا جاتاہے۔ نیز حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اور علامہ عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ کی تحقیقات اور فتاویٰ کے مطابق بھی جھینگا مچھلی کی قسم ہے، حیاۃ الحیوان میں بھی علامہ دمیری نے اسے مچھلی کی قسم قرار دیا ہے۔ ابتدا میں حضرت مولانا مفتی ولی حسن صاحب رحمہ اللہ کی رائے بھی یہی تھی، بعد میں آپ کراہت کے قائل ہوگئے تھے، اور علاج وغیرہ کے علاوہ کھانے سے منع فرماتے تھے، لیکن ان کے دور میں بھی جامعہ کے دار الافتاء سے دیگر رفقاء کے دستخط سے جھینگے کے جواز کا ہی فتویٰ جاری ہوتا رہاہے۔
باقی جھینگا کھانا ضروری بھی نہیں ہے، اگر آپ کو جھینگے سے طبعی کراہت ہوتی ہے، یا چوں کہ بعض علماء اس کو مچھلی نہیں سمجھتے؛ اس لیے ان کے قول کے مطابق آپ جھینگا کھانے سے احتیاط کرتے ہیں تو شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
Mufti Tariq Masoods arguments are very strong and logical....and the way he describe the issue is very persuasive...
He is just making his own assumptions to defend his firqa. He has no daleel. Quran main clearly likha hai k humne samandar ka shikaar kerna aur usse khana jaiz ker diya hai. Is main kahin nahi likha k sirf fish halal ki apne firqa ko defend kerne k liye betuqi baate kerwalo inse bus. Koi ek daleel nahi di jahan par clearly mentioned ho k jhinga haraam hai bus apne pas se islam banaye bethe hain. Jo cheez haraam hai woh Allah aur unke rasool bata ker chale gaye hain. Apni pasand aur na pasand per deen banaye bethe hain yeh log. Jo inke baap dada keh ker chale gaye hain bus woh sahi hain quran hadith bhar main gaye inke liye
96. The game of the sea and its eating has been made lawful for your benefit and that of travellers, but the game of the land has been prohibited for you so long as you are in pilgrim dress (ihram). And always fear Allah towards Whose (presence) you (all) will be assembled.
Mufti tariq masood is given us to authentic detail
Tum na khao. Hamare lye chor do. Aur b kuch cheezen haraam karlo apne oopar taake bhaiyon k lye khanaa bach jaey.
I agree with mufti tareeq masood......and mufti akmal sahab..........!!!!!!!!!
Moulana masood sahab ki daleel sab say behter laga even l am follow barelvi aaqida.
Not a typical hanfi but in this case i think the argument of imam abu hanifa ra is absolutely right...
Yahan par Mufti Tariq Masood Saheb ki daleel ziada mazboot lagti hai.
جھینگےکی حلت اورحرمت کی بنیاد اس بات پرہےکہ یہ مچھلی ہےیا نہیں، جولوگ اس کو مچھلی قراردیتے ہیں وہ اس کی حلت کے قائل ہیں اورجولوگ اس کو مچھلی قرارنہیں دیتے وہ اس کی حرمت کے قائل ہیں۔ہمارے نزدیک جھینگا مچھلی کی قسم ہے اور اس کا کھاناحلال ہے۔ تفصیل کے لیے ""جواھر الفتاوی" جلد 3 ،( مولفہ :مفتی عبد السلام چاٹگامی صاحب ) ملاحظہ فرمائیں۔
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے دارالافتاء کی تحقیق کے مطابق چوں کہ یہ مچھلی کی اقسام میں سے ہے، اس لیے دار الافتاء سے اس کے جواز کا فتویٰ دیا جاتاہے۔ نیز حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اور علامہ عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ کی تحقیقات اور فتاویٰ کے مطابق بھی جھینگا مچھلی کی قسم ہے، حیاۃ الحیوان میں بھی علامہ دمیری نے اسے مچھلی کی قسم قرار دیا ہے۔ ابتدا میں حضرت مولانا مفتی ولی حسن صاحب رحمہ اللہ کی رائے بھی یہی تھی، بعد میں آپ کراہت کے قائل ہوگئے تھے، اور علاج وغیرہ کے علاوہ کھانے سے منع فرماتے تھے، لیکن ان کے دور میں بھی جامعہ کے دار الافتاء سے دیگر رفقاء کے دستخط سے جھینگے کے جواز کا ہی فتویٰ جاری ہوتا رہاہے۔
باقی جھینگا کھانا ضروری بھی نہیں ہے، اگر آپ کو جھینگے سے طبعی کراہت ہوتی ہے، یا چوں کہ بعض علماء اس کو مچھلی نہیں سمجھتے؛ اس لیے ان کے قول کے مطابق آپ جھینگا کھانے سے احتیاط کرتے ہیں تو شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
mufti tarik Maswood shb ka Byaan Bht Mazboot hai ilmi hai MashaAllah
Well I m a biology student , and according to biology
Prawn(jhinga) comes under KINDOM ARTHOPODA mean it's not a fish at all!!!!
PUBGians GaMing
If it is not fish then what ?
@@sssd1781 crustacean (arthopoda)
At that time fish is stated the sea food that was taken out by fisherman . It's not that simple
Mashaallah.
Mufti Tariq Masood Shab is right answer
Pehli bar Tariq sb k dlayal mazbot or Ali bhai k kmzor hyn
Yes brother I agree with you
Mufti Sahab kee baat hamesha behtar hoti hai Or engineer ghumata hai dalail me ghumata hai wo Asal me woh dalail nahi Hote andar Tarjuma wagera main Farq hota hai bht see dafa
I think mufti tariq masood is right
Mufti Tariq Masood Sahab right answer
أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ ٱلْبَحْرِ وَطَعَامُهُۥ مَتَٰعًا لَّكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ ٱلْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ٱلَّذِىٓ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
تمہارے لیے سمندر (کی چیزوں) کا شکار اور ان کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے (یعنی) تمہارے اور مسافروں کے فائدے کے لیے اور جنگل (کی چیزوں) کا شکار جب تک تم احرام کی حالت میں رہو تم پر حرام ہے اور خدا سے جس کے پاس تم (سب) جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہو
سورة المآئدة, آیات: ٩٦
Masha Allah mufi tariq masood
Alyas atar kadri mera murshad. Ko allah salmat rakhy
Mufti Akmal Sahab and ilyaas attar Qadri the Great man
Right
Dalil To Moulana Tarik Mswood ka mazboot hai ilmi hai fr bhi Biddatiyo ko suport kiya
Jo hadees ke khilaf boley woh great hotey fikah hanfi ma.
Wesy mein brelvi ho Tariq massod ki dalil Kamal thi
Everybody saying that Mufti Tariq Masood gave better explanation but he provided no evidence for why only fish i.e sea creatures with fins and scales are halal.
I think Engineer Muhammad Ali Mirza provided a better argument: Abu Ubaida bin Jarrah (may God be pleased with him) and other Sahabah ate a whale (see Bukhari 2483) despite the fact that whales are mammals not fish i.e they do not have scales.
It is also worth nothing that Hanafi scholars generally consider shellfish i.e crab, lobster, prawns, shrimps etc to be makruh rather than haram.
اسلام وعلیکم سب مسلمانوں کو سمندری وہ جانور حال ہیں جو پانی سے باہر نکالے پر مرجاتے ہیں۔ زہریلاے جانور جیسا کے (سانپ) اور بہت سے آسے جانور ہے جو پانی اور خشکی دونوں حالات میں زندہ رہے وہ حرام ہیں۔۔۔
Mufti tariq k bayan main dam hai
mufti tariq masood king hai
😂 😂 😂
Mufti tariq masood is great aalim
Good
Great enginer sahab
کبھی کبھی فقہ جعفری بھی پڑھ لیا کرو بہت سارے مسائل کا حل امام جعفر صادق ع نے بڑا عمدہ پیش کیا ہے جیسے طلاق مچھلی روزہ سنیوں امام جعفر صادق صرف شیعوں کے نہیں ہمارے بھی امام ہیں۔
No doubt g
beshak
We love Imam Jafar Sadiq.
Aby lol basheery ,shiyea to arzaleen kafir hain
AbdullahKhan khan is only real pathan lanat ho tum pa or tere ma bap pa
اللہ پاک امت مسلمہ پر رحم فرمائے اور ہمیں صحیح معنی می دین پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ali bhai acha jawab dia he
GOOD ENGINEER MUHAMMAD ALI MIRZA.
Masood Sahab ki baat bilkul sahi hai
مفتی طارق مسعود زندہ باد
میرے والد محترم کا فتویٰ ہے کہ جھینگا کھانا مکروہ تحریمی ہے
Janab aapke walid sahab kon se nabi the
@@hasantauheed8356 To yeh mufti shufti kaun se Nabi hain jo fatwa dete hain.
حرم کے قریب کونسا سمندر ہے ہے جو آپ یہ تاویل کر رہے ہیں
Mufti tariq masood is great
cartoon life hat
Allah subhanho w Ta'ala aur
Rasool-e-Kareem per jhot
bandhna kesa hay?
jheengha per ba'ad men bat
karo.
Hazrat moulana ji kiya qabr pe chadar chdhana haram hai ya halal
Quran lahman tarriyan bayan kiya explain karen
مولانا صاحب ۔ کیا حضور (صلی) کے زمانے میں فقہ حنفی تھا۔
Us waqt faqaye hanfi ki zarurat hi nahi thi ab saheb aap hi bataye sare samundari janwar halal to samundar mai sanp bhi paye jate hain phir aap logoun ne kitne samundari sanp khaye zarur batayega
@@mohammadkaif9861 مطلب انحضرت سے کے بعد بھی کسی کی ضرورت ھے۔۔
Allah ky bany......us waqt Aqa MOHAMMAD S.A.W.W khud in msail ka hal nikalty they
@@mohammadkaif9861 just purely sea animals jayez hein jo bahir saans na ly sakein..
Huzur k zamane me bukhari, muslim sharif etc nhi thi
Je
Hallako iraq pr hmla kr rha thaa r muslim ulama ftwa de rhy thay k kawa halal hy ya hraam.......Allaha ham pe rham kry
Hahahahahaha. Allah khair karey. Maulvi aur mufti par aqal bhi haraam
پوری دنیا میں مسلمان گھوڑے کا گوشت کھاتے ہیں کیونکہ حلال ہے مگر یہ صرف پاکستان اور انڈیا میں ہی حرام ہے پوری دنیا کے عربی سمندری خوراک کھاتے ہیں وہ کہتے ہیں جو سمندری مخلوق پانی کے بغیر بھی زندہ رہے وہ حرام ہے باقی سب حلال ہے
🤗
Khudara Maslak pe naa jao jo bat samjh Arahi hai us pe Amal kare Allah ham sub ko hidayat de
Ali bhai pehli Baar aapki bat Quraan k khilaf lag rahi h Quraan me Baad wala koi hisaab nahi h yaani Allah taala Ko muzeer k mutalliq pata nahi tha nauzubillah
Inki rafae den kisi daleel bhi galat h iski wjahat ku liye abdul wahid ka byan dekha lijiye jisme unhone btaya h ke hujur s. w.phele rfayeden karte the bad mai nhi
Baryan gallan aih sahih dasda.... Te bohot bohot he Ziada day vich dendi maar janda... Yehni bohot bohot Ziada bohot he Ziada Galt dasda apnay... Hanfi... Malki... Shafi... Te hamblyan no khush keran wastay.... Fazool bakwas v kerda
Er. Ali mirza explanation is better... Mufti tarik masood ghuma phira ke behka rahe hai... wo totally hanafi fuqa pe hi depends rehte hai...
Exactly. Everybody saying that Mufti Tariq Masood gave better explanation but he provided no evidence for why only fish i.e sea creatures with fins and scales are halal.
I think Engineer Muhammad Ali Mirza provided a better argument: Abu Ubaida bin Jarrah (may God be pleased with him) and other Sahabah ate a whale (see Bukhari 2483) despite the fact that whales are mammals not fish i.e they do not have scales.
It is also worth nothing that Hanafi scholars generally consider shellfish i.e crab, lobster, prawns, shrimps etc to be makruh rather than haram.
Aap k hisab see Amanda sanp phir halal huwa. Am I right? Please jawab zaror dejeye ga
Samandar me jitni bhi machhli hai jo machhli me aati hai sab halal hai
Nhi wo Mirza ye keh Raha hai sumundar mein jitni b makhloq hai mardar b khana hlal hai sthya Gea hai ye
Ali mirza sahab k elawa baki sare 3 mufti k bat main daam hai
Jhinka aur tiddi same he aagr tiddi jaiz he to jhinka ko kira nehi keh sakte
kuch samajh nahi aya ji baki log se to umeed nahi thi k haq jawab denge lekin isbaar Ali bhai ne bhi mazboot daleel nahi diye .ummeed Ali bhai se hi hai k ek achi daleel.k saath clip banae plzz
Best reply enginner Ali Mirza
Samanderr mn too magermach b hota osko b khaay Jo ya khty Hein K samanderr ka sab kuch halal ha..
مفتی صاحب اصل نکتہ یہ ہے کہ جھینگا مچھلی میں شمار ہے یا نہیں
اس حوالے سے فقہاء کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ جس چیز کو عرف عام کوئی نام دیا جاتا ہو تو عرف کا اعتبار کیا جاتاہے سو ہم دیکھتے ہیں مچھیرے کو آواز لگاتے ہیں جھینگا مچھلی والے تو یہ مچھلی کی قسم میں شامل ہے
اسی طرح شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا موقف کراہت کا تھا اس سے بھی انہوں نے رجوع کیا
مولانا حجاز مکی صاحب از خود ان سے پوچھا تو فرمایا حلال ہے
اسی طرح بنگلہ دیش کے متفقہ علماء نے حلال قرار دیا
اور مچھلی کے معاملے میں بنگلہ دیش کے علاوہ شاید کوئی قوم ہو جو دسترس رکھے
حیات الحیوان کے مصنف علامہ دمیری رح نے بھی اسے مچھلی میں شمار کیا ہے
مزید تفصیل کیلیے
بنگلہ دیش کےمفتی عبد السلام چاٹگامی صاحب جو کہ بنو ری ٹاؤن کے رئیس دارالافتاء رہ چکے ہیں ان کا فتویٰ جھینگا حلال کا ہے جس پر مفصل تحقیق ہے
لہذا بلا شک و شبہ جھینگا مچھلی حلال ہے
Engr sab ap sceince ko follow karo hum to deen ko follow karty hain
Ap deen me apni aqqal ka kuch zeyda hi istimal karty hain
طارق مسعود صاحب، کسی مسلمان پر لازم نہیں کے ابو حنیفہ شعافی یا کسی کو فالوو کرے سوائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے۔
good eng Ali bhai
ذاکر نایک سے سنا تھا اگر کوئی چیز کا پتا نا چل رہا ہو کے حلال ہے یا حرام ہے تو اسکے saitafact چک کرلو کے کھانے سے نقصان ہے یا فائدہ نقصان ہے تو حرام
Kiya check ker lo ?? 😂😂
Engineer saab k baat main wazan nahi hai.lakin aksar jaga engineer saab k baat zyada wazan wali hoti hai
Great work Ali bhai.
Pehli bar tariq masood ne sahi kaha. K un ki Boht si baatay ghado de milti hae.... Aj Ghadha bhi khush ho gya Ho ga K us ko bhi bhai mil gya
مولوی صاحب۔۔ آپ کو کس نے کہا ہے کہ اسلام صرف امام ابو حنیفہ (ر ح) ہے
Mohammad Shafiq .beta IMAM ABU hanefa koi aam insaan nahi hai
Allaha ko wo pasand hai jo us ko itnna makam dya.
aj hum usi K rehnmuhi main ilm sektye hai
Hum aur sp kon hoty hain jo imam sab se tankeed kare.
Aj hum imam saab tankeed kare kal ksi aur akir kufar main chalee jaty hain
AJ to hum wasey b kisi ulmaha ko apney ap ko bether samjtay.
kya ap ne mufti saab se zayada ilm hasil kya ye sawal ka jwb do.
hum kyo apney badhon ki ilm ki qadar na kare
Mohammad Shafiq...o olu k patha, unhu Na Islam ka bi blka dalail ki bat ki thi....r wsa b agr tja khana ha to khao, roka kis Na ha....aSA kro k octopus b jhaya kro
@@zaheerakbar5443 molvi sahib your research so weak
Tu jab imame hanifa se bugz rakhta hai to tu kha tuzhe kya
Aap mujhe batayen ke aap ne kitne mendakoun ka shikar kiya aour paka kar khaya
صحابہ کو اللہ نے سمندر کے کنارے مچھلی مہہیئہ کی اور وہ مچھلی کی پسلیاں آتی بڑی تھیں کے اس کے نیچے سے اونٹ گذر گیا۔ کیا صحابہ نے وہ مچھلی شکار کی تھیں۔
بھائ اچھا ہے یہ حنفی جھینگے کھائیں گے تو اور مہنگے ہو جائیں گے۔
مفتی صاحب ۔ امام ابو حنیفہ کے علاوہ جہاں اور بھی ہیں۔
Kal se octopus,sanp,kekda,ghongha,aur hazaro qism k Napak gande janwar khana chalu kar de,bewquf: jiska koi sheikh nhi uska sheikh yaqeenan shaitan hi hoga.
الطهور ماوه و حل ميتته ا
Mohammad Shafiq...Bhai ap BT ko samja nhi... Jsa mufti shab Na btaya k Quran ma Jo irshad hua ha wo ahram k bara ma hua ha r phir hadees ma aya ha k do murdar halal hain Jin ma machli...
Engineer shab to 1 ayat ki bunyad PR kh rha hain r phir wo ayat b ksi r moqa k lia utri thi.. Yani ahram k lia...
@sαlмαηαlvι.ρк gαмιηg or aap k shaikh ko imam abo hnifa key kitabo ko perl kar ilm hasel karna chaiay.......
@@AbdulKhan-oj1qm Oh bhai yeh sheikh kya hai? Allah aur usky Rasool saw bas. Koi sheikh sheikh weikh nhi
Mufti Tariq sahab ,,, kullu bher hallin ill darda,, ke kya mane hain aapadhre baat kyn kerty hain
Mazy ka lagta ha
Hm to khaengy 😂
Imam abu hanifa ne kaha machli ke siwa saab cheez halal hai toh kya (jelly-fish) hala ha ya haram?
Imam abu hanifa se bataye
Jelly fish is not a fish
Sirf machli halal hai imam abu hanifa rz ke mutabik
It's comes under molusca and it's not fish
yeh tou kahi nahi aya sora almaida main k samnadar ka janwar mara hoa b halal hai tell me
Don't believe in engineer
Machhli ke paaaye halal h ya haraaam ?
Mein macheron ke khaandan se ta'alluq rakhtha hon mufti sahab ki yeh dalil toh kamzoor hai ke jhenga paththaron mein rehtha hai aur machli nahi lekin mere ilm mein hai ke aksar machlian jo badi machlion ki khuraak hain toh woh saari paththaron mein rehthe hain
Ek snake samandar ka bhi hota hai jo samandar me he rehta hai ..Kia wh halal hai ? Koi bataye plz
Bhai sbki baat sunke me to yahi smjhta hu ki machhli chhod k kuch ni kha skte. Saanp to purely carnivore ho gaya na. Wo paani ka saanp bhi zameen par aata hi. Hydrophis nam hta h uska search kr lena. To wo to haram hi h
@@asadnawaz4092 hmmmm
Yes, turtles better to do halal as it lives on land too
Dr Zakir Naik ne Jingha ko halal bataya he 🤔🤔🤔🤔🤔
Hanfi Muftis prove ISLAM and FIQH HANFI are different
Bhai jan abu hanifa ky imam k parokar banao jo imam ul.ambia hy
bhai ALLAH OR US KE RASOOL KO FOLLOW KARO NA KE DOSRE IMAMOO KO
Jahilo ye btao k deen tm tk kin logon ne pohnchaya
@@umernasir7907 Quran me sab kuch hy bhai or Bukari , Muslim me sahih hadess b hy kesi b molvi ko mat follow karo sirf Nabi s.w ko follow karo or hidayat sirf Quran me hy
Han to aqalmnd Bhai books parho but ek alim k group ki nhi
Bulkay Tamam dalail Samny rakhna zarori Hain
Itna to insan parh Sakta hai life me
Ali bhai dalil mazboot nahi he
jo jandar pani say bahir nikalnay sa mar jain woh halal hain aur jo pani main aur khushki mian bhi zinda rah lain haram hain maslin seelion penguin frog turtles etc
مولانا طارق مسعود صاحب
مفتی تقی عثمانی نے درس ترمذی میں آپ کے موقف کی وکالت کی ہے یعنی مفتی صاحب بھی چھینگے کی حرمت کے قاٸل ہیں
Kidde kiya hi
Bhi sab logo ko masjid m bi bataoo srif fish kaho bas
Abey bhai kabi to bol do k islam mein jaiz nahi hai
کیا امام ابو حنیفہ کے ماننے والے صرف پاکستان میں ہی ہیں ۔ اگر دیکھا جائے تو عراق کی دھرتی امام ابو حنیفہ کی ہے ۔ اور یہ بتائیں کہ کیا عراقی لوگ جینگا نہیں کھاتے۔ کیا عالم لوگ صرف پاکستان میں ہی ہیں؟ اور کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں فقہ حنفی موجود تھا ۔
Ali Mirza aur Tariq Masood ka islam wohi hai jo in dono main aik doosray ko kafir sabit kar day...... ahlebait dushman per laanat beshumaar
Samandar mai frog hoty hai first time suna
Per dalail masbot nahi hai
Hafi maslk ka folower country turky woh to khaty hai
Bhai aise video mt banaya kijye jisse logo ka confusion bad jay
Mufti akmal is best
Science ke mutabiq jhingay machli nahi hain
Fawad Mumtaz, baat machli ki hai hi nahi. baat ye k pani k janwar kahana jaez hai
ItsTheory Janab mn nay is liye arz kia kyun k title mn "Jhinga machli" likha ha
@@fdtheprince imam abu hanifa ne kaha machli ke siwa saab cheez haram toh jelly fish to fish hai phir stonefish aur pufferfish, jelly fish hanafi log kyu nahi khate?
Imam abu hanifa se bataye?
Allah ne farmaya
5:96 = samundar ki cheez halal kar di
16:114=Jo halal or paak saaf cheez khaow
Aab batao jhinga paak saaf hai ya nahi?
@@imtiazibneibrahim6556 jelly fish is not a fish dude. Brush up your biology.
@@imtiazibneibrahim6556 aur jellyfish, pufferfish and stonefish zehrili hti h. To smjhlo ku mana h... You need to brush up your biology!
mirza is my fav but this time thums down👎👎
Samajh main nahee aa rahee jo cheez haram hay isska zikker Qruan main moujud hay.
Murda machi halal hai ya nahi
@@shaikhparveen9070 pagal, samandar la har murdaar halal hai
Tidi kya ha g
فصلوں کو کھانے والا طوطا ( ٹوکا)
Naktuda
J c p jay sa
serf,Machley Halal hy aur serf wo Machley Jes sy koyi nusk aur khaney sy nuksan Na ho.
kuon ky Machleyow ko bhi sy Aksam hoty hew
Mufti sahab. Sahaba se to bhens bhi sabit nahi woh bhi haram hogai?
Bhai aap namaz Quran aur arkaan e Islam k ilawa paaki aur napaaki k inki baaton ko serious mat lo. Allah apko guide karega aap us se maangein aur hadees ki kitaab milti hai uska mutala karein.
Bhaiyyo Sirf Sifne wali machli halal hai aur chikni machli haram hai...
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس مچھلی کے اوپر چھلکا ھو وہ حلال ھے باقی سب حرام ھیں
Please mjhy is hadees ka reference dein ta k me b dekh k sekh sakon
Nahi hotha jhinge me corestol o b pani me thaita hai dumm machli jaisi hai galphade machli jaisi hai
Jelly fish...fish nhi hoti koi bataye inko...
Phaly kio nhi kahata taa ab sab khatay hai
ye green pagrri waly ka zaati deen hai
ali bai jinga insect yanni kida hai mashli nahi