Tablighi Jamat Aik Fitna Hai Mufti Taqi Usmani Ka Fatawa | Muhammad Ilyas official

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 183

  • @miraladdinhashmi2307
    @miraladdinhashmi2307 6 днів тому +2

    ❤Astagfrullah 🎉
    ❤Ihdina sirat al mustaqeem 🎉
    (O'lord, Guide us to the straight. )

  • @UmarJan-od8bd
    @UmarJan-od8bd 6 днів тому +4

    مخالفین تو کفر کا فتوے لگا تھا لکن تبلیغ کو اس باتوں سے کچھ نھیں ھوتا مفتی اعظم تقی اور تبلیغ والے با بر کت ھو آمین یارب العالمین

  • @UmarhayatkhanUmarhayakhan
    @UmarhayatkhanUmarhayakhan 9 днів тому +4

    آپ نے حقیقت فرمایا اللہ تعالیٰ آپکواجر عظیم عطء فرمائے آمین ❤

  • @MattiullahJan-p9s
    @MattiullahJan-p9s День тому +1

    ھم تو عالم دین نہیں لیکن اتنا علم ھے کہ اللہ پاک ایک ھے قرآن کریم ایک ھے قرآن مجید بتاتا ھے کہ تفرقے نہ بنائیں اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو لیکن علماء کرام ایک دوسرے کو کافر کہتے ھیں قرآن کریم بتاتا ھے کہ تمام مساجد اللہ کے گھر ھیں لیکن علماء کرام نے مساجد تقسیم کئے ھیں عوام کیا کریں کدھر جائیں اللہ تعالیٰ ھم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

  • @jameelustad621
    @jameelustad621 7 днів тому +8

    تبلیغی جماعت کا کام بہت اچھا ہے لیکن جماعت میں جانے کے بعد چند لوگ اپنا حلیہ تو بدلتے ہیں لیکین اپنا پرانا رویہ نہیں بدلتے وہ اپنا دل نہیں بدلتے وہی اکڑپن اور گھمنڈ جس کی واجہ سے جماعت کا نام بدنام ہو رہا ہے۔

    • @saifalikhan3843
      @saifalikhan3843 3 дні тому

      Tariq jameel is an example bohot bada jhoota hai

    • @mys2942
      @mys2942 2 дні тому

      to aap chal kar isko badliye ....

  • @AliKhan-sg4ui
    @AliKhan-sg4ui 10 днів тому +15

    تبلیغ کا کام اللہ رب الغزت نے قبول کر لیا ہے اب یہ کویئ ختم یا بند نہیی کر سکتا ۔ نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن ۔ پھونکوں سے یہ چراغ بجایا نہ جاۓ گا ۔

    • @chrukhsan7936
      @chrukhsan7936 8 днів тому +1

      Haan g aap to Israel main tableegh kar rahe hai aur jo 44000 musalman Israel ne Shaheed kar diye apja unse koi taluq nahi.

    • @AliKhan-sg4ui
      @AliKhan-sg4ui 8 днів тому

      @@chrukhsan7936 ہاں پہلے اپنے ملک کا تو خبر لو جہاں چھ ماں کے بچے شہید کر دیۓ جاتے زندہ بچوں کو اگ میی جلاتے ہے اور اواز یہ لگاتے ہیں ہم تو مسلمان ہے اسرایئل کو تبلیغ کرو ۔ شرم تم کو مگر نہیی اتی ۔

    • @RakhshandaIqbal-q7h
      @RakhshandaIqbal-q7h 5 днів тому

      ​@@chrukhsan7936کسی کے بھونکنے سے تبلیغ کا کام بند نہی ہوگا قیامت تک

    • @RakhshandaIqbal-q7h
      @RakhshandaIqbal-q7h 5 днів тому

      بھونکنے والے قیامت تک آتے جاتے رہینگے لیکن یہ کام قیامت تک باقی رہیگا انشاالله

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 5 днів тому

      دین کو قرآن و حدیث سے سمجھا جاۓ۔۔ یا ۔۔ یہ کہ فلاں و فلان کیا کہتے ہیں؟
      اکر دین کو بزرکوں کی تحریروں اور عقائد سے اخذ کرنا ہے تو ، تو یہ کام قبرپرست، قادیانی ، شیعہ اور ہر ایک فرقہ کرتا ہے اور یہ ' علماہ و مشائخین کو رب بنا لینا ہے (سورہ توبہ 34 اور سورہ حدید 27)۔ یہود و نصاری کی بنیادی غلطی یہ تھی کا وہ یہ سمجھتے تھے کہ یہ بزرگان دین اور ائمہ شریعت کو ھم سے بہتر سمجھتے ہیں اور ھم سے زیادہ نیک اور متقی ہیں ۔
      خود بدلتے نہیں ، قرآن کو بدل دیتے ہیں
      ہوۓ کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق
      گمراہ فرقوں کے علماء کبھی عقیدہ کے اصلاح کی بات نہیں کرتے

  • @choma9007
    @choma9007 День тому

    Tablighi jamate is a light to extinguish darkness, try it out with sincerity ,

  • @M.Khan-y9i
    @M.Khan-y9i 10 днів тому +2

    اللہﷻ آپ کو جزاء خیر عطا فرماۓ۔ آمین❤❤❤

  • @abdurravoofkhalid9714
    @abdurravoofkhalid9714 9 днів тому +5

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
    تبلیغی جماعت ہو یا کوئی اور بھی جماعت ہو ۔
    اگر اس جماعت کی قرآن مجید کے بجائے کوئی اور کتاب ھدایت ہو
    وہ جماعت گمراہ ہی ہوگی

  • @AttaurRehman-ve3mf
    @AttaurRehman-ve3mf 11 днів тому +3

    مولانا الیاس دھلوی نے دعوت کی بنیاد شریعت طریقت اور سیاست کی جامعیت پر رکھی ھے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 днів тому

      تبلیغی جماعت کی تاسیس کا اصل مقصد صوفی اشرف علی تھانوی کی تعلیمات کو عام کرنا تھا ۔
      دین خانقاہیت کا احیاء ان کا مقصد تھا ۔

    • @chrukhsan7936
      @chrukhsan7936 8 днів тому

      Siyasat aur Tareeqat se to apka koi taaluq hi nahi

  • @aquibmd4018
    @aquibmd4018 8 днів тому +2

    Har us jagah mehnat chal rahi hai jis jagah thora sa bhi bidat fail raha hai aaj dil per haath rakh ker bolain kitne olma hai jo gali gali kasba ek ek ghar ja ker mehanat karte hai

    • @chrukhsan7936
      @chrukhsan7936 8 днів тому

      Israel main bhi aap ke marakiz hain wo kiya khidmat kar rahe hain????

    • @RakhshandaIqbal-q7h
      @RakhshandaIqbal-q7h 5 днів тому +1

      ​@@chrukhsan7936israel hi nhi duniya ke her mulk me hamara markaz he America me bhi he ... ab bta kiya krega tu ??

  • @ZaheerahmedKhan-rf2uu
    @ZaheerahmedKhan-rf2uu 6 днів тому +1

    Dawet tableegh zinda bad jazakallah kjair

  • @patelmuzzammil413
    @patelmuzzammil413 9 днів тому +1

    Mufti.. Taki. Usmani.. Sahab... Ko.. Vazahat.. Ke.. Shath.. Tabligi. Jamat.. Ki... Himayat.. Karni. Chahiye.. Jisse.. Ye.. Fitnah.. Jo. Khara.. Huaa.. He.. Vah.. Dab. Jaye

  • @chrukhsan7936
    @chrukhsan7936 8 днів тому +1

    800 arab ropiya muzarba k naam per ghareeb, yateem ar bewa se liya giya wo wapus kar dain aur saari jannat per qabza kar lain. Shukriya

  • @kamrankhan-bb1ce
    @kamrankhan-bb1ce 5 днів тому

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین

  • @mzabedin5160
    @mzabedin5160 4 дні тому

    Tablighi jamaat sirf Musalmano me ghoom

  • @adilnazir7643
    @adilnazir7643 4 дні тому +1

    Tum logo ki akal mari gaye hai samje, Alhamdulillah jitna faida tablegh say hua itna kisi say nhe ho raha hai, kuch din pehle Africa mai be ijtima hua bohat zyada faida hua, Asal ye kama ulama ka tha wo to ek jagah beth gaye, ye kaam inshallah qayamat tak chalega

    • @AbdurRahman-w9k
      @AbdurRahman-w9k 17 годин тому

      Tom hare bap dada kis ki wazah muslman Howa kisi Alim Bojorg ki wazah. Abdul kadir zilani Alim the. Moinuddin chisti Alim the Allah Taala khod Alim Alim ko muhabbot kr ta Hai

  • @watankhan5340
    @watankhan5340 11 днів тому +3

    مفتی تقی عثمانی نے ایسی فتنے کی باتھ نہی کی اسکی باتھ سمجھنے کی کوشش کیا جا ئے

  • @qamar9465
    @qamar9465 День тому

    Magar Amal un logon ka zero hai

  • @AmeerAlam-u2c
    @AmeerAlam-u2c 10 днів тому +1

    Slaaaam.....tbleeghee jmaat oer dawte islami hqeeqt men boht bra fitna hen. Yeh doonoo partyan QRAAN sy dooor hen

  • @MSh-lr7lz
    @MSh-lr7lz 3 дні тому

    Aap ko 100th salam🎉

  • @ZaidKhan-mc6xg
    @ZaidKhan-mc6xg 6 днів тому

    ❤ ماشاءاللہ

  • @aftabaijaz5242
    @aftabaijaz5242 9 днів тому +1

    تبلیغی جماعت تو فقہ حنفی مسلک دیوبندی کی تبلیغ کرتی ہے۔
    کیا فقہ حنفی مسلک دیوبندی خالص دین اسلام کی تبلیغ کرتی ہے۔
    تو پھر باقی اور مختلف فرقے بھی ہیں وہ بھی خالص دین کی تبلیغ کر رہے ہیں تو اصل دین پر کون ہے۔

    • @t-gs4mo
      @t-gs4mo 4 дні тому

      يہ فرقه بازي کۍ تبليغ ہۍ نه کہ دين اسلام کي.

  • @HafizSharif-k2v
    @HafizSharif-k2v День тому

    Duniya bhar me munafiqat phaili h janab

  • @RM-ku8xf
    @RM-ku8xf 7 днів тому

    Tableeghi jamaat fitna nahee hai!
    Fitteen awr fitna khor afraad fitnah hai!
    اللهم انا نجعلك فى نحورهم و نعوذ بك من شرورهم

  • @aurangzeb5735
    @aurangzeb5735 10 днів тому +3

    ایک معمولی نیک عمل ھےجو تبلیغ مولانا الیاس کے پیروکار کر رہے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس جھوٹ کو اتنے دلیری سے منسوب کرتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری زندگی بس یہی کام اسی طرز پہ کیا ہے

    • @khawajakhurshid1
      @khawajakhurshid1 9 днів тому

      کیا آپکے پاس اسکا ریفرنس ہے ۔ غلط بیانی کیوں کرتے ہو؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 днів тому

      @@khawajakhurshid1
      جی ہاں ، وہ اللہ تعالی کی جانب سے اس خدمت کے لۓ منتخب ہوۓ تھے ۔
      مولانا الیاس اور زکریا کاندھلوی بھی انبیاء کی مانند انسانون کی ھدایت کے لے' مامور من اللہ ' تھے
      جس طرح انسانوں کی ھدایت کے لۓ اللہ تعالی انبیاء کو مامور کرتا ہے ، اسی طرح مولانا الیاس اور مولانا زکریا کے عقیدت مند بھی ان کو وہی درجہ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مضمون غور سے پڑہیں
      کیا مولانا الیاس بانئ تبلیغی جماعت اور مولانا زکریا مصنف فضائيل اعمال تبلیغی تحریک کے کام کے لۓ ' مامور من اللہ ' تھے ، کیا ان پر بھی اللہ تعالی وحی / الہام کے ذریعہ حکم و ھدایت دیا کرتا تھا ۔
      مولانا الیاس بانئ تبلیغی جماعت متوفی 1943 عیسوی فرماتے ہیں ، '' مدینہ منورہ کے اس قیام کے دوران مین مجھے اس کام کے لۓ امر / حکم ہوا اور ارشاد ہوا کہ ہم تم سے کام لیں گے ۔ (مولانا الیاس اور ان کی دین کی دعوت صفحہ 91)
      اور فرماتے ہیں ، ' اس کے اصول میں نے خود اپنے ارادے و فہم سے نہیں بناۓ بلکہ مجھے ' عطا ' فرماۓ گۓ ہیں اور مجھے حکم ہوا کہ ان کے مطابق کام کرو ۔ سکیں ( تبلیغی تحریک کی ابتداء اور اس کے بنیادی اصول صفحہ 56 )
      تبلیغ کا کام مولانا الیاس پربذریعہ الہام یا انام (خواب) کے منکشف ہوۓ ( تبلیغی تحریک کی ابتداء اور اس کے بنیادی اصول صفحہ 33 اور 155 )
      مولانا محمد منظور نعمانی فرماتے ہیں ، ' اللہ کا خاص تعلق بیک وقت بہت سے بندون سے بھی ہوتا ہے - لیکن خاص الخاص بس کسی کے ساتھ ہی ہوتا ہے - اور میرے خیال میں اس حصرت دہلوی ( مولانا الیاس ) کے ساتھ اللہ کا تعلق خاص الخاص قسم کا ہے ( ملفوظات شاہ محمد الیاس صفحہ 6)
      اور یہ تعلق بچپن سے ہی تھا ۔ میاں جی محمد عیسی فرماتے ہیں ، ' اللہ کی رحمت کو جوش آیا - اور انسانوں پر کرم فرمایا اور مولانا الیاس کو ' روز اول ' سے ہی منتخب فرماکر پیدائيش سے ہی تر بیت کا غیبی انتظام جاری فرما دیا ( تبلیغ کا مقامی کام صفحہ 37)
      مولانا الیاس بانئ تبلیغی جماعت فرماتے ہیں ، ' کنتم خیر امۃ ۔۔ ' کی تفسیر خواب میں یہ القا ہوئ کہ تم مثل انبیاء کے لوگوں کے واسطے ظاہر کۓ گۓ ہو ۔ ( ملفوظات شاہ محمد الیاس صفحہ 45 ) اور اس مطلب کو ' اخرجت " سے تعبیر کرنے میں اس طرف بھی اشارہ ہے کہ ایک جگہ جم کر کام نہ ہوگا ، بلکہ در بدر نکلنے کی ضرورت ہوکی ۔
      مفتی محمد عیسی فرماتے ہیں ، ' تبلیغی محنت من گھڑت اور کسی شخص یا جماعت کی اپنی اختراع نہیں - بلکہ امت کی عام بے دینی اور باطل طریقوں میں کامیابی کے ذہن
      کوحق کی طرف بدلنے اور صحیح راستے پر لانے کے لۓ اللہ تعالی نے اپنی عادت جاریہ کے تحت اس محنت کو ظاہر فرمایا - اور اس کام کو لینے کے لۓ خود اللہ رب العزت نے ہی محض اپنے لطف و کرم اور امت پر شفقت کے تحت حضرت مولانا الیاس کا انتخاب فرمایا اور اللہ ہی نے حضرت مولانا پر ایسے اصول اور طریقے منکشف فرماۓ جو اس زمانہ کی بے دینی اور گمراہی کا علاج بن سکیں ( تبلیغی تحریک کی ابتداء اور اس کے بنیادی اصول صفحہ 53 )
      اور ان پر ایسے اصول اور طریقے منکشف فرماۓ کہ جو سراسر قرآن و حدیث کے مطابق ہیں اور ایسے محکم ہیں کہ ان کا بدل نہیں ہو سکتا اور ایسے مدلل ہیں کہ کوئ انکار نہیں کر سکتا ۔ ( تبلیغی تحریک کی ابتداء اور اس کے بنیادی اصول صفحہ 33 اور 155
      تعلیم اور طریقہ کار کے تعلق سے مولانا زکریا فرماتے ہیں ، '' اکر میں یہ کہوں یہ بھی حضرت دہلوی ( مولانا الیاس) کے ارشاد پر ہے کہ تعلیم حضرت تھانوی کی ہو اور طریقہ کار میرا, تو اس کا کون انکار کرے کا ( تبلیغی جماعت پر چند عمومی اعتراضات اور ان کے مفصل جوابات ۔ صفحہ 128 ، 138، 140)
      حضرت اشرف علی تھانوی کی روح کی مسرتوں کو بڑھانے کا سب سے اعلی اور محکم ذریعہ یہ ہے کہ حضرت اشرف علی تھانوي کی تعلیمات حقہ اور ہدایات پر استقامت کی جاۓ اور ان کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی
      کوشش کی جاۓ ( ( تبلیغی جماعت پر چند عمومی اعتراضات اور ان کے مفصل جوابات ۔ صفحہ 128 ، 138، 140)
      مولانا زکریا فرماتے ہیں ، ' اسی طرح مریدون کو اپنے شیخ کا ایسا اتباع کرنا چاہۓ کہ اس پر اعتراض نہ کرے اور اد ب و تعمیل حکم شیخ کو فرض سمجھے ۔ کسی طرح بھی انحراف کرنا منا سب نہیں'' ( صقالۃ القلوب صفحہ 172)
      اللہ تعالی کی آواز۔ مولانا زکریا فرماتے ہیں ، ' ایک زمانہ مین شاہ ولی اللہ پر غیر مقلدیت کا غلبہ ہوا ۔ آپ اللہ تعلی کی بارگاہ میں متوجہ ہوۓ تو آواز آئ یا جو بھی شکل ہوئ کہ اے ولی اللہ ہماری حمایت حنفیت کے ساتھ ہے ۔۔ پس اللہ کا شکر ہے کہ تبلیغ کے بارے میں مجھے بھی بتا دیا گیا کہ ہماری حمایت تبلیغ کے ساتھ ہے ۔ ( تبلیغی تحریک کی ابتداء اور ان کے بنیادی اصول صفحہ 54( ۔۔۔۔۔۔

  • @MohammedIrfan-qw1wk
    @MohammedIrfan-qw1wk 9 днів тому

    Bhai dushman har zamane me islam ke khilaf shazish karta rahta hai ham apne kirdar mamlat aur ekhlaq ko theek karen koun si burai hai jo ham me nahi
    Deen ka kaam qayamat tak chale ga

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 днів тому

      کون سا دین؟
      دین جو مدینہ منورہ سے آیا ۔۔۔ یا۔۔۔ جو بر صغیر سے نکلا ؟

    • @MohammedIrfan-qw1wk
      @MohammedIrfan-qw1wk 7 днів тому

      @nazeerpasha2075 adhurai baat

  • @MohsinAli-j1d
    @MohsinAli-j1d 10 днів тому

    Hazrat aap ne bilkul sahi farmaya lekin aaj ki jamati ulama se bhi ziyada apne ap ko kabil samajhte jumah k din bhi mimbar por kabza karlete.

  • @saeedalam2767
    @saeedalam2767 День тому

    Tbaleegh wale serf jihad se derte hain.islam nahi pilaya apni namz drust kiye

  • @MahmoodAli-hq9cd
    @MahmoodAli-hq9cd День тому

    Tableegh gairmuslimo me hogi tabhi to Islam phailega. Aur pahle jo Islam phaila hai isi tarah phaila hai. Muslims ka muslims me jaakar bayan karna waaz hai. Tableegh ka sahi amal dr zakir nayak ka amal hai. Khulfae rashideen bhi gair mulkon aur gair Muslimon me gaye they. Jis tarah yeh tableegh ho rahi hai us se kitne log Muslim bane? Kyunke aap gairon me gaye hi nahi. Is se hukumat ko aamado raft se milne wali aamadni me bahot izafa huwa.

  • @matoumatihun
    @matoumatihun 4 дні тому

    Share k ly comment k ly munafeq log asi wadio phela rehy hy agr Muslim ho to asi wadio banana sub log chor dyn

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 6 днів тому

    Hazrath!
    Allah revealed Qur'an.
    Qur'an with meaning of the
    verses of Qur'an is also available in most of the languages.
    But the tabliq jamath peoples, in the name of thalim, read / hear
    Fazail-e-a',maal /
    Munthaghab Ahaadeez.
    This is the fundamental failure of tabliq jamath besides other things.
    When the fundamental is not correct, then how they can do tabliqi work properly no matter the
    number of supportors.
    Masthurath jamat go for 3 days, 40 days, 4 months even to foreign countries.
    But the tabliq jamat peoples do not / do not think to take their wife, daughters to masjid to perform five time namaz with imaam jamat.
    I do not support in any way to the tabliq jamat of either group due to their
    fundamental wrong.
    Hence hazrath it is you to think.

  • @AbdulKadirMansuri-w7v
    @AbdulKadirMansuri-w7v 11 днів тому

    Jazakallah w Khairan, you have open our eyes, with the name Tawi Usmani Saheb lot of wrong information was viral in media. Most of the video clips with bold misguiding headings have appeared in media.

  • @NaveedkhanNaveedkhan-e8s
    @NaveedkhanNaveedkhan-e8s 7 днів тому

    Tablighi jamar hi ki waja se duna islam se bahabar ho gai

  • @abulqasimashrafi714
    @abulqasimashrafi714 11 днів тому +13

    مروجہ تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت سمجھنے کے لئے الکلام البلیغ فی احکام التبلیغ پڑھناچاہئے۔جوچیزاصول شرعیہ سے ثابت ہووہ درست ہے ۔جواصول شرعیہ سے نہ ثابت ہویااصول شرعیہ کے خلاف ہو وہ غلط وناجائزہے۔دین کے بارے میں ہمیشہ سنجیدہ وفکر مند رہناچاہئے۔

    • @wahabbaig9830
      @wahabbaig9830 11 днів тому +1

      Bohot aham baat farmai hai

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 11 днів тому

      To ulMay. soo ko chahie Jo isi mehnat aur Barkat se Bane Hain sacchi pakki tauba karlen

    • @wahabbaig9830
      @wahabbaig9830 10 днів тому

      @@SeedhaRasta2.0 fazail wali jamat ko aalim banane se kya talluq ek bar jo jamat se juda to aksar ki zindagi bhar ki kamai 6 number aur fazail hain bas

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 10 днів тому

      @@wahabbaig9830 aur Alim Kaun banaa raha hai
      Ek Bar Jo jud Gaya 6 number a Gaya bus to kya nahin joden murtad hokar mar jaane de
      Jyada bevkufi Ke baten Na Karo akal per Taras khaya karo

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 10 днів тому

      @@abulqasimashrafi714 tabligi jamaat ko samajhne ke liye aapne ek kitab ka naam likha hai
      Ab aap batao Allah Ke raste Ki Aayten aur riwayten is ummat ki zimmedari Shahabad ki zindagi
      Kya ulmay soo ke liye mansukh ho chuki hai
      Yh samajhna ki log jankari per Amal karenge ya ilm per Amal karenge avval darje ki intihai jihalat hai Jo padhe likhe Logon mein bhi paai jaati hai aur unhen ke zariya failai jaati hai

  • @chrukhsan7936
    @chrukhsan7936 8 днів тому

    Hazoor SAWS ne apne khandan walon ki dawat ki aur gosht aur doodh se tawazoh ki. Phir aapne farmaya k agar main kahoon k is pahaar k peeche aik lashkar hai jo aap logon per hamla karane wala hai to kiya yaqeen karo ge, to sub ne bayak zuban jawab diya k hum zaroor yaqeen karain ge kionke aap Sadiq Aur Ameen aur kabhi jhoot nahi bola. App SAWS ne farmaya k tum log jakar pahar ke peechhe jakar dekho aur lashakar ko na pao to kiya kaho ge to kufaar ne kaha k hum andhe ho gai hain lashkar nazar nahi aa raha aap ne farmaya hai to lashkar zaroor idher hi hai. Tableeghi bhaiyon main us kairdar ki koi jhalak nazar nahi aat. Sood khate hain, bisteon main chars chhupa kar bechte hain maqool maayar ki taleem se mehroom hote hain aur 1500000 log itni akhlaqi juraat nahi rakhte k Maulvi Ihsan ul Haq se keh sakain k muzarba k naam per jo 800 arab ropiya awam se liya tha wo wapus karo. Wo jurrat nahi k Umar se poochh sakain k ai Umar aik chadar se tera libas kaise bun giya. Tesra passive Islam ki tableegh karte hain bus namaz parho toze rakho aur kufar k neeche lait jao. Apke Iseael main jo Tableeghi Marakiz hain wo mazloom palestinians k liye kiya kar rahe hain 44000 musalman shaheed ho chuke hain aur tum logon k kaan per joon bhi nahi reengi Halanke Hazoor SAWS ne farmaya tha k Musalman aik jism ki tara hain aap is jism ka konsa hisa hain k aap ko musalmano ki qatlo gharat per koi takleef nahi hot?

  • @aurangzeb5735
    @aurangzeb5735 10 днів тому +1

    علماء کی توانائیاں اور صلاحیتیں ضائع ہورہی آج کے تبلیغ والوں کو سمجھا تے سمجھا تے

  • @syedanabirah2023
    @syedanabirah2023 8 днів тому

    ASSALAMO AALAIKUM WA REHMATULLAHAI WA BARAKATAHU. JANAB NAI HO SEKTA HAI SUB BAAT SAHI KAHI HO. LAIKIN YE KEHNA K SIRF TABLEEGHI JAMAAT KI WAJAH SAI DEEN E ISLAM PHAILA HAI, SAHI NAHIN HAI DARUL ULOOM AUR DEEGER DEENI JAMATON KA BHI DEEN E ISLAM KO PHAILANAY MAI BHERPOOR KIRDAR HAI. 'JAZAKALLAH KHAIR'.

  • @mohammedmajeed3743
    @mohammedmajeed3743 11 днів тому +1

    Assalamualaikum. Tablighi jamth. Ka kaam. ALLAH KE BANDUN KO ALLAH TAALA KI TARAF BULANA HI. AGR YE KAM NAHI KARE TU ALLAH TAALA DUSRUN SE YE DEEN KA KAAM LEHNGA. YE TABLEG DEEN KA KAAM ALLAH TAALA NE NABIYON SE LIYA YE KAAM ALLAH TAALA KA HI. YE SAAREE NABIYON KI SUNNATH HI. Ye Tablighi Deen har ek ko lazim hi. her musalman farz hi. Deen ki Tablighi karna. ISLAM KI DAAWAT DENA her ek ko farz hi. Tablighi Deen Ko math ro ko. Jis musalmano ko KALMA ATA HI US K ZAROOR LOGON KO ALLAH TAALA KA KALME KI TABLIGHI KERE. ALLAH TAALA HUM SUB KO BHI KALME TAIYYABA KI DAWATH DENE KI TUFERQ AATA FARMA AMEEN SUMMA AMEEN.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 днів тому

      تبلیغی جماعت کی محنت کی وجہ سے ،
      بے نمازی لوگ نمازی بن جاتے ہیں ، مگر ان کے عقائد کی اصلاح نہیں ہوتی

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 днів тому

      انبیاء کی دعوت ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توحید کی طرف ، پہلے عقیدہ ، بعد میں اعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      تبلیغ والوں کا طریقہ ۔۔۔ صرف اعمال

  • @MasaudKhan-ox5hd
    @MasaudKhan-ox5hd 11 днів тому +1

    ❤❤❤

  • @Sofi78566
    @Sofi78566 4 дні тому +2

    تبلیغی جماعت اچھا ہے لیکن آج لوگوں نے تبلیغ کو تکلیف کا ذریعہ بنا دیا ہے جو جماعت میں جاتا ہے آکر کے سب سے پہلے امام کا دشمن مؤذن کا دشمن مدرسے کا دشمن علماء کا دشمن بن جاتا ہے 100 میں سے 5 پرسیٹ سدھرتا ہے 95 پرسینٹ بگر کر آتا ہے

  • @anwarkamal9728
    @anwarkamal9728 8 днів тому

    مفتی صاحب بھی تبلیغ کر رھے ھیں،۔، ذاکر ن

  • @EramHashmi-cf9fu
    @EramHashmi-cf9fu 10 днів тому

    Subse bara Fittnaaa 😂
    Why they don't become one
    Ahlesunna waljamat

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 днів тому

      مسلمان ایک ہو سکتے ہیں ،
      اگر وہ دین خانقاہی سے تائب / توبہ کرلیں اور قرآن و حدیث کو مشعل راہ بنالیں

  • @JamalAhmad-xs9sz
    @JamalAhmad-xs9sz 8 днів тому

    Lgta hai INDIA .FATWAO ka Mosam hai..Molana.Phle ye Faisla kre Ki Deen kis ke wajah se FAIE l Rha hai.1 Madarsa 2 Majar 4 Dr Zakir Nayek .4 Tabligi Jamat.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 днів тому

      تبلیغی جماعت کی محنت کی وجہ سے ،
      بے نمازی لوگ نمازی بن جاتے ہیں ، مگر ان کے عقائد کی اصلاح نہیں ہوتی

  • @mazharshaikhdig7725
    @mazharshaikhdig7725 10 днів тому +3

    جن لوگوں کا کاروبار تبلیغی جماعت کی محنت سے خطرہ میں پڑ گیا ہے اس لیے یہ بیہودگی پھیلا رہے ہیں! @

  • @SaleemKhan-sh6pm
    @SaleemKhan-sh6pm 11 днів тому

    Jin k hath may na quran na in ke masajid may dersay quran. Allah k gher may mozo mangharat jhotay khowabo wale kitab ko perhna yay hy apka inka deen kabhe yay jo pakistan k her chotay baray sher may shirk horaha hy waha yay kabhe toheed beyan kertay nazer nahe aingay dosray mulko ke kahania sunlo.jin ko khud deen ka ilm nahe wo mubalig bana howa hy.aik nia firqa hy.

  • @mansoorabdulrehman1106
    @mansoorabdulrehman1106 11 днів тому +2

    او بھای اپ نے نہی سنا ایک بدمعاش کء تعریف میں اتنا غلو کامران ٹیسوری کی حکومت کو خلفاء راشدین جیسے یاد اگی بھتہ مافیا کامران ٹیسوری کو ھم سے زیادہ کون جانتا ھے اس بیان کے بارے میں کیا کہوگے

    • @chrukhsan7936
      @chrukhsan7936 8 днів тому

      Oh bhai jo Ihsan ul Haq ne muzarba k naam per 800 arab harap kar liya wo Bhatta nahi?

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 днів тому

      ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاؤں کی سرپرستی ۔۔۔۔۔۔۔

  • @muftiimran6343
    @muftiimran6343 9 днів тому

    Ham ko aap ka bayan nahi sunna tha haz Mufti taqi ka label laga kar aona bayan pesh karna dhoka hai ek jumla bhi hazrat ki zaban se sunne ko nahi mila aayindah aesi harkat na karne ki darkhast

  • @nisarustad4859
    @nisarustad4859 8 днів тому

    Mufti sahab per Fatwey na dey.Mufti ka darja Uncha hai.Tabligue k barey men Aam nen comment na karey.

  • @AbdulSmad-zf4xx
    @AbdulSmad-zf4xx 10 днів тому

  • @ameerullahkhan6284
    @ameerullahkhan6284 11 днів тому

    Zabardast

  • @yakhubhussain46
    @yakhubhussain46 8 днів тому

    مولانا۰مفتی۰تقی۰عثمانی۰جوکچھ
    کہاھوگا۰وہ۰سچ۰ہی۰ھوگا

  • @HaroonKhan-ik6vy
    @HaroonKhan-ik6vy 10 днів тому

    ❤❤❤❤ tableghi jmaat ❤❤❤❤

  • @MaazHassan-n4q
    @MaazHassan-n4q 10 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 11 днів тому +1

    Tablighi.jomat.zenda.abad.dawat.zenda.abad.tabligh.haq.o.sach.aman.o.yaqeen.ka.rasta.hey.allah.nay.is.umat.per.zemdari.dali.hey.

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 11 днів тому +1

    Surkhi sahih lagaen.

  • @ZaheerHussain-qo4dw
    @ZaheerHussain-qo4dw 16 годин тому

    Mofti sub na such kha ga tabalge jsmat ki masal ase ha jasa aik mokla ha shakeek momna kartot kafra ka mortakad ha

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 7 днів тому

    Tabligh.ko.allah.nahey.khatam.karta.tabligh.nabyo.wali.manat.hey.apka.bolna.fazol.ham.dawoband.is.bat.key.hamayat.apkay.sat.nahey.kartay.

  • @arsalmalik2115
    @arsalmalik2115 11 днів тому

    Sab ka zimmedar sad ka fitna he

  • @SadanKhan-l2c
    @SadanKhan-l2c 11 днів тому

    کیا آپ نے سچ فرمایا

    • @JavedKhan-g5x7m
      @JavedKhan-g5x7m 11 днів тому

      Ajkal.fetka.dor.hey.dawatay.tabligh.zenda.abad.allah.salamat.rakhay.is.admy.jhot.farmaya.

    • @JavedKhan-g5x7m
      @JavedKhan-g5x7m 11 днів тому

      Dawat.zenda.nabyo.wali.manat.hey.allah.sach.ko.hamasha.kameyab.karta.hey.jhot.hamasha.nakam.karta.hey.

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 10 днів тому +1

    تبلیغی جماعت کی تاسیس کا اصل مقصد صوفی اشرف علی تھانوی کی تعلیمات کو عام کرنا تھا ۔
    دین خانقاہیت کا احیاء ان کا مقصد تھا ۔

  • @someonewithanopinion5956
    @someonewithanopinion5956 7 днів тому

    تبلیغی جماعت سے دنیا بھر میں اسلام پھیلا۔۔۔۔۔۔ ایک خبر 1:15
    مولانا صاحب تاریخ اسلام پڑھیں اور اپنی کم علمی پر لوگوں سے معذرت بھی کریں

  • @muaviadolare6498
    @muaviadolare6498 10 днів тому

    A sab purani baten kar raha hai jo aik dhakosla se kum nahi hai.

  • @mohammedatharrashadi2587
    @mohammedatharrashadi2587 9 днів тому

    Unwan shi lagayen

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 7 днів тому

    Ya.admy.bohot.bara.jahel.o.munker.islam.asay.log.allah.kay.nafar.man.banday.

  • @HazratAmeen-dq4ys
    @HazratAmeen-dq4ys 10 днів тому

    Tabligh zinda bad deband ulama zinda bald

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 днів тому

      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دماغ بند ۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @Sikshacenter
    @Sikshacenter 11 днів тому

    Assalamualaikum

    • @Sweat-lu7sf
      @Sweat-lu7sf 11 днів тому

      السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جناب اب کام میں غیر گھس کئے ھیں ، علمائے کرام کی توھین بڑھنے لگ چکا ھے ، موجودہ شکل کو خالص دین سمجھ گیا ھے ۔

    • @Sweat-lu7sf
      @Sweat-lu7sf 11 днів тому

      اب أکثر جو وقت لگاتے ھیں وہ اپنے محلے کی عالم کی پاؤں مارنے کے درپے ہوجاتے ھیں

    • @Sweat-lu7sf
      @Sweat-lu7sf 11 днів тому

      اللہ تعالٰی کی قسم سوات میں علمائے کرام کی پاؤں یہ لوگ مارتے ہیں

    • @Sweat-lu7sf
      @Sweat-lu7sf 11 днів тому

      میں جماعت والا ساتھی ھوں ۔

    • @Sweat-lu7sf
      @Sweat-lu7sf 11 днів тому

      قرآن مجید فرقان حمید کی درس سے پہلو تہی کی جاتی ھے‌

  • @mirza2996
    @mirza2996 10 днів тому +1

    جناب تقی عثمانی صاحب
    نے جو کچھ بھی کہا ہے
    تو بے شک عام شخص
    کچھ نہیں کہہ سکتا
    مگر اس میں نظم و ضبط
    پیدا کرنے کی ضرورت ہے
    کہ تبلیغی جماعت میں وہ
    لوگ جو فضائل اعمال کی
    کتاب پڑھتے ہیں
    چند ایک روئیے ان کے غلط
    ہیں کہ جو شخص ایم تاریخ
    جس میں اسلامیات بھی
    شامل ہوتی ہے یا وہ لوگ ایم
    اسلامیات پڑھ لیتے ہیں
    اور وہ لوگ جو گھر میں
    قرآن کو پڑھتے تفسیر بھی
    پڑھتے ہیں تو ان میں کچھ
    لوگ دوسروں پر اپنی من
    مانی کرتے تو
    انہیں اس کا پابند کرنا
    چاہئیے کہ
    1,گھر گھر جاکر صرف نماز
    پڑھنے کی طرف راغب کرنا
    2.انہیں دین سیکھنے کے لئیے
    ان پر کسی خطیب یا مفتی اکرام
    کی تربیت ملنی چاہئیے
    لیکن انہیں پھر بھی اجازت
    نہ ہو کہ دوسروں کو دین
    کی بات بتائیں بلکہ اس
    کے لئیے مسلمان خود
    مسجد میں آئیں اور خطیب
    صاحب یا مفتی اکرام عام
    لوگوں کو قرآن و حدیث
    کا علم دیں
    سب سے اہم بات یہ ہو سکتی
    ہے کہ جو ان کے ساتھی
    ہیں یا کیمپ میں جاتے ہیں
    وہاں پر اگر کوئی امیر ہو
    دوسرا غریب تو امیر لوگوں
    کو اچھی طرح سمجھ کر
    ان کے مسائل حل کرنا چاہئیے
    یہ صرف یہ مشورہ ہے

  • @InfoChannel2
    @InfoChannel2 10 днів тому

    Jhota video tag,

  • @drqazisprescription6880
    @drqazisprescription6880 10 днів тому +2

    Ya tow mufti Taqi usmani sb Ka dimag kharab ho chuka ya aapki

  • @MohammadAabid-bu3kn
    @MohammadAabid-bu3kn 10 днів тому +1

    Tabligi jamat ak fitna hai band hona chahiye

  • @wahabbaig9830
    @wahabbaig9830 11 днів тому

    Poori dunya men jo bhi nek hai wo aapki jamat ka hi kam hai madarse aur khankha najane kya karrahe hain yehi ghulu to sab se badi khaabi hai is jamat ki

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 10 днів тому

      @@wahabbaig9830 madarse bhi hamare Hain
      Jamaat ki anthak aur daskon ki mulakaton Main phle bachche hi maktab ko madarse ko milte Hain Aur Chanda bagaira bhi khoob milne lagta hai aadmi to ba muskil nikalta hai aur fir yahi bachche ustadon ke chakkar mein pad kar hafza hote hote unhen bhi jamat se Alallergy Ho jaati hai aur yh rotation laga hua hai aur aage padhkar yahi log Saikhul Hadis bante hai aur darul ifta mein bhi pahunchte hain vahan Koi farishte nahin bethe hain isliye jamaat ke mutalliq koi fatwa nahin Mana gaya na Mana ja Raha Hai aur na aainda Mana Jayega inshallah
      Ab guloo. kahaan se aaya

  • @ArshadKhan-xd4jn
    @ArshadKhan-xd4jn 9 днів тому

    جناب یہ علما پر کیا ھوا۔آپ لوگ اسلام اور دیں میں کیوں فساد برپا کرتے ھو۔خدا را جوش کے نا جن لیں۔

  • @SYEDGULBAHARSHAH-ee4ux
    @SYEDGULBAHARSHAH-ee4ux 10 днів тому

    مولانا اپنے حساب میں رھو۔4 ماہ اپنی جیب سے رقم لگا کر لگاؤ اسکے بعد آپ حق بجانب ھیں۔کم از کم صحابہ رضہ اللہ عنہ کی طرف نکلیں نہ کے اعتراض ۔اللہ رحم فرماۓ۔

  • @mohsinullah4903
    @mohsinullah4903 9 днів тому

    Karwan tasty sy jata hy koty bounty hay

  • @bharatwarshkiawaaz
    @bharatwarshkiawaaz 4 дні тому

    Tabligi jmaat me kuc aise shamil hogye hain jinhe sirf apne nafsani khowahish se matlab hai

  • @NaeemKhan-e1j1l
    @NaeemKhan-e1j1l 11 днів тому

    तबलीग जमात अल हक पे नही जिहाद क्या तुम पर फर्ज नही कायरता को सब्र मानने वालो

    • @MohdJaved-es5fk
      @MohdJaved-es5fk 11 днів тому

      Bewakkuf jese namaaz allah ka hukumhe wese hi jihad allah ka hukumhe namaaz se pehle wazu he jihad se pehle dawat he aur jihad karenge na wo pure Deen par ho musalmano ki aksariat namaaz chodi hui he bewakkuf pehle khud or musalmano ko deendaar banae ki sunnat tariqe par koshish kar pehle khud se jihad karo

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 11 днів тому

      To aap karo aur aapke head Karen jihad kisne roka hai
      Sabse bade kaysr ke baap to aap Ho Jo batate Ho samajhte Ho To karte kyon nahin

    • @NaeemKhan-e1j1l
      @NaeemKhan-e1j1l 10 днів тому

      @SeedhaRasta2.0 mene aksar tableeg se jude logo ko batele baaz aur apne aap me magan paya

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 10 днів тому

      @NaeemKhan-e1j1l to aapka yahi kam hai
      Aap khud kya kar rahe ho yah batao
      Aap yahan tak tableegi ki badaulat Hi pahunche Ho
      Kabhi qareeb se dekho Suno
      Samjho aapki bhi zimmedari hai aapko bhi zarurat hai
      Dur Dur Se yh Kaam na Aaj Tak kisi ke Kuchh samajh Mein aaya Hai Aur na qayamat Tak aaega
      ( Yh samajhna ki log jankari per Amal karenge ya ilm per Amal karenge av val darje ki intihai jihalat hai Jo padhe likhe Logon mein bhi paai jaati hai aur unhen ke zariya failai jaati hai jo samajh mein na aay puchh lenge aur jo samajhna ho wo bhi puchh lena ismein Kitna likha jaaye

    • @NaeemKhan-e1j1l
      @NaeemKhan-e1j1l 10 днів тому

      @@SeedhaRasta2.0 kya tum ne unko dekha jo tukde tukde ho gaye aur apne aap ko giroh giroh kar liya aur jiske paas jo he wo usi me magan he... Quraan

  • @ImranKhan-rv1xk
    @ImranKhan-rv1xk 10 днів тому +3

    یہ شخص بھی تبلیغی جماعت کے حق میں مبالغہ آرائی سے کام لے رھاھے

    • @sufyankhan4010
      @sufyankhan4010 9 днів тому +1

      Tublege. Jamaat haq per hai Badi ajim mehnat kar rahi hai ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @raheemkhan573
      @raheemkhan573 9 днів тому

      AUR TUM kia CHEEZ ho ye BE maloom ho. Seraf tablegher HAQ PER HY AUR MOMIN HY BAQEE SAB FAZOOL CACHRA AUR NABI ALEH SALAAM KE DUSHMAN HY QURAN KE MUNKAR HY. ILLITERATE HY JAHEL HY AUR ALLAH KE BAGHEE HY. TAQI JAHIL AUR TAHOOD KA SAPA SALAAR HY

    • @habibyoushay1765
      @habibyoushay1765 17 годин тому

      .. tu bhai is me bura kia Hy agr ye Banda jamat k Haq me bat kr raha Hy ?

  • @abdulqayyum6368
    @abdulqayyum6368 10 днів тому +1

    1927 میں مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ تبلیغی جماعت قائم کی تھی اس سے جو فائدہ ہونا تھا وہ ہو چکا تھا چند سالوں میں ہی مرتدین کو بچانےکا وہ ہو ابھی اور نہیں بھی ہوا اس سے دو سال بڑی ار ایس ایس ہے جو اس نے مسلمانوں کا جینا دو بھر کر رکھا ہے اور حکومت پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں اور ہندو راشٹر بنانا میں تیاری کر رہے ہیں اور مسلمانوں کی کیا حالت کر رکھی اپ لوگ تو نہ کوئی اخبار پڑھتا ہے بس حلیہ بناؤ حلیہ بناؤ قران کو سمجھ کر پڑھنا حدیثوں کو سمجھ سمجھ کے پڑھنا اب تھوڑا بہت شروع ہوا ہے 100 سال گزرنے کے بعد اللہ تعالی ہم سب کو صحیح راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 10 днів тому

      @@abdulqayyum6368 aap kahana kya chahte Hain samajh Mein nahin aaya kya last Mein dua mangna chahte the
      Aur aap khud kya kar rahe hain vh bhi batao

  • @moliayyub8857
    @moliayyub8857 11 днів тому +1

    جب تک حضرت نظام الدین مرکز کا معاملہ متفق علیہ تھا ماشاءاللہ وہاں
    دعوت و تبلیغ ۔ تعلیم و تعلم ۔ تزکیہ واحسان یہ تینوں شعبے بیک وقت وہاں
    چل رہے تھے
    پھر مفاد پرستی ظاہر ہویی تو اختلاف کی شکلیں ظاہر ہویی اور وہ نورانیت و برکات ختم ہوگیی
    بہرحال اس وقت ان تینوں شعبوں کی بیک وقت ضرورت ہے اور یہ تینوں شعبے آپس میں ایک دوسرے کے معاون و مددگار ہیں نہ کہ مخالف و متعارض
    اور ماشاءاللہ شیخ الاسلام علامہ تقی
    مدظلہ العالی پر جھوٹ پھیلایا جارہاہے

    • @Sweat-lu7sf
      @Sweat-lu7sf 11 днів тому

      کیا امیر کی بغیر کوئی ادارہ ، کوئی جماعت چل سکتی ھے ؟

    • @tricker.Mr-kw1qs
      @tricker.Mr-kw1qs 11 днів тому

      ​@@Sweat-lu7sfbus in ko Kon samjhny

  • @MuhammadraSadiq
    @MuhammadraSadiq 10 днів тому

    Kon sa Islam? Sharam kro munkr e jehad

  • @BarakatullahBarakatullah-nw2pj

    ❤❤❤