مقدس اور حساس نبوی محنت کی توفیق اللہ سبحانہ وتعالی نے چہار وانگِ عالم میں ھمہ رنگ فِرق میں سے چھانٹ کر ماشاءاللہ اپنے پسندیدہ اور کام سے مخلص و اھل طبقے اھلِدیوبند کو عطا فرما دیا ھے ۔۔ وللہ الحمد !
مولانا نعمانی مدظلہ کی زبانی بہت اچھا بیان سننے کو ملا۔ اللہ تعالی مجھے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باقی امت کو بھی تبلیغ کے کام سے وابستہ فرمادے، آمین۔
سلام اے علمائے حق ۔ سلام اے علمائے دیوبند ! سلام بر حضرت جی مولانا محمد الیاس کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ سلام بر حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ سلام بر حضرت مولانا محمد عمر پالنپوری رحمۃ اللہ سلام بر حضرت حضرت عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ سلام بر مولانا سجاد نعمانی مدظلہم العالی ۔ سلام بر حضرات اھل جماعت دعوت وتبلیغ اسلام ۔ وصلی اللہ تعالیٰ علی سیدنا محمد و علی آل محمد واصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین ۔
Assalamualaikum ww mashallah bohatkhubbayankiyahe I was established tabligee markaj at Al JUBAIL city of KSA in 1979 at was time's I was working at VHC CO Al Jubail sea Port KSA
الحمدللہ دنیا بھر میں دین کا کام ہو رہا ہے اور علمائے دیوبند کی قربانیاں ان کی اخلاص کی وجہ سے یہ خوشبو پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے ہمارے علاقے میں بہت ساری شرک اور بدعات پہلی ہوئی تھی جو ہم نے بچپن میں دیکھی الحمدللہ اللہ پاک ان علمائے دیوبند کی قبروں کو نور سے بھر دے ان کی قربانیوں کی وجہ سے دین پھیل رہا ہے اور شرک اور بدعات ختم ہوئی
بہت خوب اور سچ فرمایا، اور اسی لئے جتنے تبلیغیوں کی سرگرمیاں زیادہ ھیں، اس کے تناسب سے تو ایک عظیم معاشرہ وجود میں انا چاہیے ، لیکن الٹا اسلام کا اصل روح لوگوں کی معاشرتی زندگی سے نکلتا جا رہا ھے۔ تبلیغی جماعت کے کارندوں کے ہاتھ میں میں نے کبھی قرآن نہیں دیکھا، بس حکایات اور قیصے اور کہانیاں ۔ کیا اسلام کا نام حکایات اور قصے کہانیاں ھیں؟
Allah ki kitaab Quran aur Rasul'Allah ki sunnat Hadees bas 2 he kitaaben hain deen k andar....teesri kitaab koi nahi Fazail-e-amaal nikaal kar bazu rakho aur Quran wa Hadees ko apna lo
اسلام میں صرف ایک جماعت ھے اور وہ ھے مسلمانوں کی! جب اسلام کے اندر اپنے اپکو " تبلیغی جماعت" سے متعارف کروایا تو لہذا مسلمانوں کے جماعت کے اندر ایک اور گروپ بنا دیا۔ اسلام کا اصل روح لوگوں کی زندگیوں میں غائب ھے لیکن تبلیغی جماعت والے ہر گلی میں قرآن کے بجائے حکایات اور قصے کہانیاں لوگوں کو سنا رھے ھیں۔ یہ میرے اللہ تعالیٰ اور حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ کا دیا ھوا اسلام نہیں ھے۔
اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا اور دعوت و تبلیغ کے مقدس کام میں جوڑا الحمداللہ
سبحان اللہ، کیا خوب حکمت و بصیرت سے اللہ اور رسول صلی للہ علیہ وسلم کا پیغام پہنچایا جاتا ھے۔ اللہ اکبر
Allah taala hamain aur hamari naslon ko Deen ki dawat o tabligh kay liya qubool farmaii aameen summa aameen
Ameen
Aameen
اللہ پاک ہمارے علماء کو حفاظت فرماے آمین ثما آمین
اے اللہ ہمیں بھی علمائے دیوبند کے طرز پر دعوت و تبلیغ کی توفیق عطا فرما۔امین یا رب العالمین
Isi tablig ki mehnat ne meri zindagi badli h
اللہ تعالٰی ھم سب کو تبلیغ کےراستے میں قبول فرمائے آمین
مقدس اور حساس نبوی محنت کی توفیق اللہ سبحانہ وتعالی نے چہار وانگِ عالم میں ھمہ رنگ فِرق میں سے چھانٹ کر ماشاءاللہ اپنے پسندیدہ اور کام سے مخلص و اھل طبقے اھلِدیوبند کو عطا فرما دیا ھے ۔۔ وللہ الحمد !
Mashaallah Allah Jis Sey Chahe Us Sey kaam Lele
سبحان اللہ کیا ہی حکمت تھی اکابر کی ۔ اللہ ہمیں بھی تبلیغ میں وقت لگانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
انبیاء بلکہ امام انبیاء کے کام کی نقل ھے اللہ ہمیں مرتے دم تک اس کام کے لیے قبول کرے
masha Allah
ula'amae ki kai saare qurbaniya hai❤❤❤
اللہ اکبر ۔۔۔۔۔۔۔کیسے مخلص اور حکیمانہ انداز سے ہمارے اکابرین کام کیا کرتے تھے
رحمۃ اللہ رحمۃ واسعہ
بیشک
اھم۔گفتگو۔
اللہ تعالیٰ دعوت تبلیغ کو نظر بد سے بچائے اور کام کرنے والوں میں محبت و اتحاد پیدا فرمائے....
ماشاءاللہ حبیبی ۔ کلام جمیل
حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤❤️❤
سیدی ومرشدی حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ ❤❤❤
#AYSAY ULAYMA DEEN KI BESHQHEEMTEE DAWLATH HAIN ....
#ALLAHA IN KO SALAMATH RAKHAY AMEEN AFIYATH KAY SAAT AMEEN
Allah tableegh ke kam ki hifazat farmaye
مولانا نعمانی مدظلہ کی زبانی بہت اچھا بیان سننے کو ملا۔ اللہ تعالی مجھے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باقی امت کو بھی تبلیغ کے کام سے وابستہ فرمادے، آمین۔
The work on tabligue is a marvelous profession
😊 but zabardast karguzari
ALLAH pak mujy saal paidal lagany ke toufeq ata frmain INSHA ALLAH and amen afiyat kay sath IA and amen
الله کرین ہمارے سارے خاندان قوم برادری سب تبلیع مین لگ جائے
سلام اے علمائے حق ۔
سلام اے علمائے دیوبند !
سلام بر حضرت جی مولانا محمد الیاس کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ
سلام بر حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ
سلام بر حضرت مولانا محمد عمر پالنپوری رحمۃ اللہ
سلام بر حضرت حضرت عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ
سلام بر مولانا سجاد نعمانی مدظلہم العالی ۔
سلام بر حضرات اھل جماعت دعوت وتبلیغ اسلام ۔
وصلی اللہ تعالیٰ علی سیدنا محمد و علی آل محمد واصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین ۔
Subhanallah Kitna pyara bayan he, man ki safyi hogai Alhamdolillah summa Alhamdolillah
Mashallah bhot khobsorat andaaz❤❤❤❤ dawat ka❤❤❤❤❤❤
مولی سلامت رکھیں ان مقدس ہستیوں کو❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah ne kobul formayea..
हज़रत निजामुद्दीन को अल्लाह आबाद रखे
Assalamualaikum ww mashallah bohatkhubbayankiyahe I was established tabligee markaj at Al JUBAIL city of KSA in 1979 at was time's I was working at VHC CO Al Jubail sea Port KSA
Kash Aaj ke Daur main Aisi hikmate Amli akhtiyar ki Jaaye
Aap allah se dua mango ke allah Aap ko ayse hikmat de or ummat ko jodh ke chalo
I was Bait with molana Zakariyah Rehmatullah alyhi at madina munawwarah KSA Masha Allah at present at navtad masjid gheekanta Ahmedabad Gujarat India
سبحان اللہ
Mashallah❤❤❤❤❤
ماشااللہ مولنا کی حکمت ❤
اخلاص والے ہدایت کے چراغ ہیں جن کی وجہ سے اللہ پاک بڑے بڑے فتنوں کو دور فرما دیتے ہیں
MASHALLHA
ماشااللہ
Mashallah ji
Masha Allah Hazrat Maulana Sajjad Nomani Sahab Ke Bayanat Ko Upload kijiyr
Highly appreciated salute u habibi thanx
Thanx jazakallah u Khaira
خو بصورت بیان
جزاک اللہ
Bahut qeemti zakheera uploud karae adnan sahab shukriya
Achha jee bhai apka bhi shukriya is bayan ko zyada se zyada upload kijiye
Mashallah suhanallah
Mashallah❤beshak❤ tabligh❤ka❤maza❤hi❤mitha❤hai❤or❤ ALLAH❤k❤rasty❤ka❤phal❤to❤boht❤hi❤mitha❤hai❤
اللہ اکبر اللہ اکبر بےشک حق سچہے
Mashaallha subkhanallha.alamkhamdulela
Thanks keamari karachi
Mashallah mashaallah 🥺🥺🥺🥺
Allah Maulana Ilyas rahmaullah ke qabar pe lakhon rahmaten nazil farma
Ulma e deoband zindabad
سبحان الله
کیا بات ہے !
💚ماشاء الله 💚
My best wishes for your channal thanks
Thanks 😊
ماشاء الله
MashaAllah....
کاش!یہ کام اور یہ حکمت ہمیں سمجھ آجاۓ
Allah hidayat day
Best
Allah Allah
اللہ تعالی رحم فرمائے ان اکابرین پر
MASHA ALLAH 🎉❤
اللہ تعالیٰ کا کروڑوں فضل و کرم ہے کہ جس نے دعوت جیسی عظیم محنت سے جوڑا ہوا ہے
Mashaallah.
اللہ میرے بھائی عطا الرحمن کو تبلیع مین لگائے
3 days bar bar allah k raste m hum sab Jaya kare
Apne aqeede bhi Zara bata dete maulana sahab
❤❤❤
😊
جنابِ عالی آپ اسلامی بیان پر کیٹاگری کیا سیلیکٹ کرتے ہو ؟
ضرور بتائیں نوازش ہوگی
Subhanallah
Masaallha tabarakallah
Mashallah
🎉❤🎉❤🎉
اللہ پاک تبلیغ کے کام کو نظر بد سے بچاۓ
الله أكبر كبيره.
Aameen
Aameen
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤😮😮😮
💝💝👌👌
ALLAHU akbar.
الله أكبر
❤
Masha Allah
حقیقت کم افسانہ زیادہ
تبلیغ کا یہ انداز درست تھا تو مکہ میں رسول اکرم صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے یہ انداز کیوں نہ اختیار کیا
Full bayan link pls
الحمدللہ دنیا بھر میں دین کا کام ہو رہا ہے اور علمائے دیوبند کی قربانیاں ان کی اخلاص کی وجہ سے یہ خوشبو پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے ہمارے علاقے میں بہت ساری شرک اور بدعات پہلی ہوئی تھی جو ہم نے بچپن میں دیکھی الحمدللہ اللہ پاک ان علمائے دیوبند کی قبروں کو نور سے بھر دے ان کی قربانیوں کی وجہ سے دین پھیل رہا ہے اور شرک اور بدعات ختم ہوئی
Ye mukammal bayan ho to.bhezo
Jee Insha Allah Bhai Jaan Aap is Tarah Support karte Rahe Insha Allah Bhot Qeemti Bate or bayanat upload hote rahege insha allah dua me yaad rakhe
moulana umar palanpuri sahab ki Ajmer ki dargah me tabling karna ye serach karo
Allah mujh jaise na samajh ko samajh ne ki toufeeq ata farmaye aameen
Dikhaye shahad or pilaye zahar
اخ
Basak
9
Tabliq jamat kept away Quran from masjid
بہت خوب اور سچ فرمایا، اور اسی لئے جتنے تبلیغیوں کی سرگرمیاں زیادہ ھیں، اس کے تناسب سے تو ایک عظیم معاشرہ وجود میں انا چاہیے ، لیکن الٹا اسلام کا اصل روح لوگوں کی معاشرتی زندگی سے نکلتا جا رہا ھے۔ تبلیغی جماعت کے کارندوں کے ہاتھ میں میں نے کبھی قرآن نہیں دیکھا، بس حکایات اور قیصے اور کہانیاں ۔ کیا اسلام کا نام حکایات اور قصے کہانیاں ھیں؟
Moinuddin Hasan nam hai khawa ji ka
Tableegi jamat is a jihade Akbar at India
طریقے کا بظاہر اچھا کامیاب اور فتوی کے مطابق ہونا شاید ٹھیک ہو لیکن یقینی قبولیت کیلئے اپنی ایجاد سے زیادہ سنت کے مطابق ہونا بہت ضروری ہے۔ واللہ اعلم۔
Moinoddin naam nahi balke Hasan naam tha Moinoddin Ghareeb nawaz Aapke Alqabat the
Deobandi Jaisa Farebi koi Firqa nahi Deoband Farebi Number 1
Allah ki kitaab Quran aur Rasul'Allah ki sunnat Hadees bas 2 he kitaaben hain deen k andar....teesri kitaab koi nahi
Fazail-e-amaal nikaal kar bazu rakho aur Quran wa Hadees ko apna lo
Mulana r u with tabliq jamat
اسلام میں صرف ایک جماعت ھے اور وہ ھے مسلمانوں کی! جب اسلام کے اندر اپنے اپکو " تبلیغی جماعت" سے متعارف کروایا تو لہذا مسلمانوں کے جماعت کے اندر ایک اور گروپ بنا دیا۔ اسلام کا اصل روح لوگوں کی زندگیوں میں غائب ھے لیکن تبلیغی جماعت والے ہر گلی میں قرآن کے بجائے حکایات اور قصے کہانیاں لوگوں کو سنا رھے ھیں۔ یہ میرے اللہ تعالیٰ اور حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ کا دیا ھوا اسلام نہیں ھے۔
HAJRAT DUAON KI DARKHUAST HAI.