Bohat aala Dr.Beebani sb! Very enlightening video for me. I am very amazed to know that Allama Iqbal took homeopathic medicine. I am a fan of homeopathy and today I was very pleased to know that he believed in this system of medicine. Thanks Dr.sb for sharing this great video.
علامہ اقبال کے بارے میں حیران کن، دلچسپ انکشافات اپنے بچپن میں ہم نے اپنے محلے میں ایک خالہ کو دیکھا جنھوں نے جونکیں پال رکھی تھیں، جنھیں پانی کے برتن میں رکھا ہوتا تھا۔ اور لگوانے کے خواہشمندوں کو کچھ معاوضے کے عوض لگایا کرتی تھیں۔ ان کے نام کے ساتھ ہی جونکوں والی جُڑ چکا تھا۔ ان کے ڈاکٹر کا نام غالباً جمعیت سنگھ تھا ۔۔۔ بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
The speaker does not know the location of the retinal artery. Probably corneal damage, or enopthalmitis . He does not know that ultraviolet does not penetrate the skin.
Many thanks for your honest comments. My surgeon brother also had similar comment but you know dear Sir, the speaker is FRCP in medicine and a Professor of medicine in Canada so he must be having some dolid reason to say so but of course after 140 years we cannot conclusively say anything because Allama sahib got eye problem in 1878 and we are 144 years ahead. But I respect your comments.
اقبال کی مجلسی زندگی: (ڈاکٹر ندیم اکرام ) بڑے لوگوں میں ایک قدر مشترک یہ بھی رہی کہ انہوں نے عامتہ الناس سے ہمیشہ رابطہ قائم رکھا۔اور یوں مرجع الخلائق قرار پائے۔بالعموم جب ہٹو بچو کے غلغلوں، محافظین کے دھول دھپوں،مصاحبین کے نخروں اور عرضی گزاروں کے نوحوں کو عبور کر کے آپ عالی مرتبت تک رسائ پا بھی لیں تو توقعات سے بہت کم والی بات رہنے کا امکان بہرطور موجود رہتا ہے۔گویا کہ ۔۔۔۔جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا۔۔۔۔۔۔۔اونچی دکان پھیکا پکوان۔۔۔۔۔۔۔۔۔نام بڑا اور درشن چھوٹے۔۔۔۔۔۔۔دور کے ڈھول سہانے ( واہ رے اردو زبان کی زرخیزی ایک کیفیت کو بیان کرنے کے اتنے پیرائے)۔شاید ان بڑے لوگوں کے ذہن میں یہ بات موجود تھی کہ نسلوں کی ذہنی اور سماجی تربیت ان کی ذمہ داری ہے۔ اچھے وقتوں میں تو مسجد کے اعماء مسجد میں حلقہ بنائے متعلقین اور عام لوگوں کی تربیت اور سوالوں کے جواب دیتے تھے ۔آب تو ( ذاتی احساس ) یہی ہے کہ اکثر امام صاحب اقامت سے چند لمحے پہلے اپنے حجرے سے برآمد ہوتے ہیں اور اکثر و بیشتر فرض پڑھانے کے بعد واپسی کی راہ لے لیتے ہیں۔اگر سوال ایسا ہو جو موافقت کا حامل نہ ہو یا بیعد الدسترس ہو تو خشونت بھری نگاہ سوال کنندہ کے لئے کافی وشافی ہوتی ہے قائد اعظم نے حکم دے رکھا تھا کہ مسلم لیگ کا جو بھی ورکر برصغیر کے کسی بھی جگہ سے آئے وہ اس سے ملاقات کریں گے۔ منیر احمد منیر صاحب کی مرتب کردہ " گریٹ لیڈر" کے تمام مجموعے اس بات کے غماز ہیں کہ بظاہر سنجیدگی و رکھ رکھاو کے پیکر قائد بھی کس فراخ دلی سے مسلم لیگی اور تحریک پاکستان کے ورکرز سے التفات فرماتے تھے۔ مولانا مودودی عصر اور مغرب کے درمیان عام لوگوں سے ملتے۔عدیم الفرصتی ان کا بہانہ نہیں ہوتا تھا۔آب، آپ اسی حوالے سے اقبال کو دیکھیں کہ وہ تو ہمہ وقت لوگوں سے مل لیتے تھے۔ انکے گھر کے دروازے سب کے لئے کھلے ہوتے تھے۔چارپائی پر تہبند باندھے لیٹے ہیں اور دنیا جہان کے موضوعات کی عقدہ کشا ئ ہو رہی ہے۔ ان نشتوں کے احوال میں اتنی جان ہے کہ انسان عش عش کر اٹھتا ہے۔ حلقہ گرد من زینہ ای پیکران آب و گل آشتی در سینہ دار م از نیا گان شما (اے پانی اور مٹی سے بنے ہوئے پیکرو! میرے گرد جمع ہو جاو۔ میرے سینے میں وہ آگ جل رہی ہے جو تمہارے اجداد میں تھی) محترم نذیر نیازی کی " اقبال کے حضور"،فقیر وحید الدین کی "روزگار فقیر "(حصہ اول و دوئم)، زندہ رود میں بھی ان ملاقاتوں کا احوال موجود ہے۔ اس کے علاوہ صوفی تبسم صاحب ،عبدلمجید سالک اور دیگر کئ افراد نے ان نشتوں کا احوال بیان کیا ہے۔غور فائیں کہ کس طرح جرمنی سے PhD اور انگلستان سے بیرسٹر کی ڈگری لینے والا، سادگی سے ،ہٹو بچو کی صداوں اور نائبین کی فوج ظفر موج کے بغیر ہر کس و ناکس سے کھلے عام مل رہا ہے۔دانش و بصیرت کے جواہر ریزے بکھیر رہا،ہے۔نسلوں کی ذہنی تربیت کر رہا ہے۔ تعمیر کردار ، تطہیر افکار،تہذیب نفس،ملت کی خیر خواہی اور اسلام کی سربلندی کے اسباق ازبر کروا رہا ہے بیابہ مجلس اقبال و یک دو ساغر کش اگرچہ سر نتراشد،قلندری دانہ (اقبال کی محفل میں آ اور ایک ساغر کھینچ۔ سر نہیں منڈانا مگر قلندری جانتا ہے)
REPLY FROM AN EXPERT ON IQBAL یہ الزام کئی اور طبقات بھی ان پر دھرتے ہیں لیکن اس کی ایک بھی گواہی موجود نہیں البتہ شراب سے علامہ کی نفرت کے بارے میں شواہد موجود ہیں۔ اس سکھ کا واقعہ جس نے علی بخش سے شراب پینے کے لئے گلاس مانگا، آپ کے ذہن میں یقینا ہوگا۔ یوں بھی جو شخص رات صرف چند گھنٹے نیند کرتا ہو اور فجر کے وقت باقاعدگی سے قرآن کی باآواز تلاوت کرتا ہو، شرابی کیونکر ہو سکتا ہے؟ یہ دو متضاد عادتیں ایک پروفائل میں فٹ نہیں بیٹھتیں۔
maaf kar day bhaee....APUN BHOOK SEY MARTA HAI.....APUN KA SAGA KHONI RISHTAY DAR....TRAIN MAY MARA GAYA....YAHAN HINDU KAY DAR SEY AYA......TU YAHAN MAULVI...ALAMA...YE QAID WOH QAID....YE ZIYADA AZAM...YE THORA KUM AZAM....ARAY TU TILYAR...TUJHAY TU YAHAN NAHI ANA THA....TU MUHAJIR TU PANAH GEER.....YE M.AILBAL....APUN KOKIA ES SEY LENA DENA......YE SAB LOG PAIT BAROONKA PAIT BHARNAY WALAY...BHOOTNI WALAY MAHARAJA KASHMEER KA CHANDA ZAKAT...FITRA...ZAKAT....SADQA KHANAY WALAY...HUM MAJBOOR SIRF QABER MAY JANAY KA INTEZAR KARNAY WALAY...
May Allah subhanuhu Azza wa jal bless you. If you are Mohajir, you are the Taj of our head. I mean you are our brethren. Pakistan has almost always been ruled by Mohajirs. Even shareef family father came from there. So mohajirs are pakistanis. No discrimination.
کیا بات ہے، ماشااللہ
بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیراً
بہت ھی مفید اور کار آمد معلومات میں اصافہ ھوا
' اس " علامہ اقبال اکیڈمی" کی علم و ادب " کی نشست سے۔
پیارے بھیا۔ یہ مجلس اقبال، جدہ کی محفل تھی۔ اللہ تعالی آپکو خوش باش رکھے۔ ہمارے چینل BEEBANI سے جڑے رہئے۔
بہت اعلیٰ گفتگو
بہت شکریہ۔ آپکی حوصلہ افزائی اور کمنٹس ناقابل فراموش ہیں
بہت عمدہ معلومات افزا وڈیو ھے. جزاک اللہ خیر
Many many thanks brother Khalid. Please accept my best wishes.
بہت عمدہ ماشاء اللّہ
اظہارِ تشکر۔ صمیمِ قلب سے شکریہ
دلچسپ عمدہ ویذیو ۔۔۔
بے حد شکریہ۔ اللہ سلمک و بارک فی عمرک
امین۔ ثمہ امین۔
اللہ سلمک و بارک فی عمرک، ان شاء اللہ
Bohat aala Dr.Beebani sb!
Very enlightening video for me.
I am very amazed to know that Allama Iqbal took homeopathic medicine. I am a fan of homeopathy and today I was very pleased to know that he believed in this system of medicine.
Thanks Dr.sb for sharing this great video.
Thanks are due to you as well for your continuos following of my channel and your heart warming comments. Hope you will join next time
بہت معلوماتی ویڈیو
Bahut bahut shukria
علامہ اقبال کے بارے میں حیران کن، دلچسپ انکشافات
اپنے بچپن میں ہم نے اپنے محلے میں ایک خالہ کو دیکھا جنھوں نے جونکیں پال رکھی تھیں، جنھیں پانی کے برتن میں رکھا ہوتا تھا۔ اور لگوانے کے خواہشمندوں کو کچھ معاوضے کے عوض لگایا کرتی تھیں۔ ان کے نام کے ساتھ ہی جونکوں والی جُڑ چکا تھا۔
ان کے ڈاکٹر کا نام غالباً جمعیت سنگھ تھا
۔۔۔
بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
معلومات افزا کمنٹ۔ آپ کے خلوص اور توجہ کو الفاظ میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ بہت شکریہ
Doctor Allama Iqbal is also a faqeer and darvaish❤
جیتا رہ میرے بھائی۔ دل خوش کر دیا یہ اچھا کمنٹ کر کے۔ میرے چینل پر آتے جاتے رہا کریں۔ سب احباب سبسکرائب کر لیں۔ بے حد شکریہ
Asa wr wb. Please see other videos on this channel, thanks.
❤❤
اللہ سلمک و بارک فی عمرک
just an ordinary poet
He had his own vision in which he is matchless.
Sir aoa foucus supplement is it correct
?
Ameen
Dr iqbal aleh rehmat
FOCUS supplement...Right
The speaker does not know the location of the retinal artery. Probably corneal damage, or enopthalmitis . He does not know that ultraviolet does not penetrate the skin.
Many thanks for your honest comments. My surgeon brother also had similar comment but you know dear Sir, the speaker is FRCP in medicine and a Professor of medicine in Canada so he must be having some dolid reason to say so but of course after 140 years we cannot conclusively say anything because Allama sahib got eye problem in 1878 and we are 144 years ahead. But I respect your comments.
اقبال کی مجلسی زندگی:
(ڈاکٹر ندیم اکرام )
بڑے لوگوں میں ایک قدر
مشترک یہ بھی رہی کہ انہوں نے عامتہ الناس سے ہمیشہ رابطہ قائم رکھا۔اور یوں مرجع الخلائق قرار پائے۔بالعموم جب ہٹو بچو کے غلغلوں، محافظین کے دھول دھپوں،مصاحبین کے نخروں اور عرضی گزاروں کے نوحوں کو عبور کر کے آپ عالی مرتبت تک رسائ پا بھی لیں تو توقعات سے بہت کم والی بات رہنے کا امکان بہرطور موجود رہتا ہے۔گویا کہ ۔۔۔۔جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا۔۔۔۔۔۔۔اونچی دکان پھیکا پکوان۔۔۔۔۔۔۔۔۔نام بڑا اور درشن چھوٹے۔۔۔۔۔۔۔دور کے ڈھول سہانے ( واہ رے اردو زبان کی زرخیزی ایک کیفیت کو بیان کرنے کے اتنے پیرائے)۔شاید ان بڑے لوگوں کے ذہن میں یہ بات موجود تھی کہ نسلوں کی ذہنی اور سماجی تربیت ان کی ذمہ داری ہے۔ اچھے وقتوں میں تو مسجد کے اعماء مسجد میں حلقہ بنائے متعلقین اور عام لوگوں کی تربیت اور سوالوں کے جواب دیتے تھے ۔آب تو ( ذاتی احساس ) یہی ہے کہ اکثر امام صاحب اقامت سے چند لمحے پہلے اپنے حجرے سے برآمد ہوتے ہیں اور اکثر و بیشتر فرض پڑھانے کے بعد واپسی کی راہ لے لیتے ہیں۔اگر سوال ایسا ہو جو موافقت کا حامل نہ ہو یا بیعد الدسترس
ہو تو خشونت بھری نگاہ سوال کنندہ کے لئے کافی وشافی ہوتی ہے
قائد اعظم نے حکم دے رکھا تھا کہ مسلم لیگ کا جو بھی ورکر برصغیر کے کسی بھی جگہ سے آئے وہ اس سے ملاقات کریں گے۔ منیر احمد منیر صاحب کی مرتب کردہ " گریٹ لیڈر" کے تمام مجموعے اس بات کے غماز ہیں کہ بظاہر سنجیدگی و رکھ رکھاو کے پیکر قائد بھی کس فراخ دلی سے مسلم لیگی اور تحریک پاکستان کے ورکرز سے التفات فرماتے تھے۔ مولانا مودودی عصر اور مغرب کے درمیان عام لوگوں سے ملتے۔عدیم الفرصتی ان کا بہانہ نہیں ہوتا تھا۔آب، آپ اسی حوالے سے اقبال کو دیکھیں کہ وہ تو ہمہ وقت لوگوں سے مل
لیتے تھے۔ انکے گھر کے دروازے سب کے لئے کھلے ہوتے تھے۔چارپائی پر تہبند باندھے لیٹے ہیں اور دنیا جہان کے موضوعات کی عقدہ کشا ئ ہو رہی ہے۔ ان نشتوں کے احوال میں اتنی جان ہے کہ انسان عش عش کر اٹھتا ہے۔
حلقہ گرد من زینہ ای پیکران آب و گل
آشتی در سینہ دار م از نیا گان شما
(اے پانی اور مٹی سے بنے ہوئے پیکرو! میرے گرد جمع ہو جاو۔ میرے سینے میں وہ آگ جل رہی ہے جو تمہارے اجداد میں تھی)
محترم نذیر نیازی کی " اقبال کے حضور"،فقیر وحید الدین کی "روزگار فقیر "(حصہ اول و دوئم)، زندہ رود میں بھی ان ملاقاتوں کا احوال موجود ہے۔ اس کے علاوہ صوفی تبسم صاحب ،عبدلمجید سالک اور دیگر کئ افراد نے ان نشتوں کا احوال بیان کیا ہے۔غور فائیں کہ کس طرح جرمنی سے PhD اور انگلستان سے بیرسٹر کی ڈگری لینے والا، سادگی سے ،ہٹو بچو کی صداوں اور نائبین کی فوج ظفر موج کے بغیر ہر کس و ناکس سے کھلے عام مل رہا ہے۔دانش و بصیرت کے جواہر ریزے بکھیر رہا،ہے۔نسلوں کی ذہنی تربیت کر رہا ہے۔ تعمیر کردار ، تطہیر افکار،تہذیب نفس،ملت کی خیر خواہی اور اسلام کی سربلندی کے اسباق ازبر کروا رہا ہے
بیابہ مجلس اقبال و یک دو ساغر کش
اگرچہ سر نتراشد،قلندری دانہ
(اقبال کی محفل میں آ اور ایک ساغر کھینچ۔ سر نہیں منڈانا مگر قلندری جانتا ہے)
آپکے سیر حاصل کمنٹ سے بہت خوشی ہوئی۔ بے حد شکریہ
عابدی صاحب کی کتاب کا، نام؟
"چوں مرگ آید"
یہ کتاب علامہ اقبال کو لاحق بیماریوں اور آخری ایام کے بارے میں ہے
information about ( جونک) leech is not correct..
Dear friend, Please see that it is a talk of 1887 or 18888 when even the basic zntibiotics were not discovered.
He mentioned about UV treatment of Sir Iqbal eye.@@BEEBANI
Iqbal drank wine and smoked a lot.
I have no idea about drinking but I will ask Brother Amir Khursheed who is an expert on Iqbal. Thanks for watching the video.
REPLY FROM AN EXPERT ON IQBAL
یہ الزام کئی اور طبقات بھی ان پر دھرتے ہیں لیکن اس کی ایک بھی گواہی موجود نہیں البتہ شراب سے علامہ کی نفرت کے بارے میں شواہد موجود ہیں۔ اس سکھ کا واقعہ جس نے علی بخش سے شراب پینے کے لئے گلاس مانگا، آپ کے ذہن میں یقینا ہوگا۔
یوں بھی جو شخص رات صرف چند گھنٹے نیند کرتا ہو اور فجر کے وقت باقاعدگی سے قرآن کی باآواز تلاوت کرتا ہو، شرابی کیونکر ہو سکتا ہے؟ یہ دو متضاد عادتیں ایک پروفائل میں فٹ نہیں بیٹھتیں۔
maaf kar day bhaee....APUN BHOOK SEY MARTA HAI.....APUN KA SAGA KHONI RISHTAY DAR....TRAIN MAY MARA GAYA....YAHAN HINDU KAY DAR SEY AYA......TU YAHAN MAULVI...ALAMA...YE QAID WOH QAID....YE ZIYADA AZAM...YE THORA KUM AZAM....ARAY TU TILYAR...TUJHAY TU YAHAN NAHI ANA THA....TU MUHAJIR TU PANAH GEER.....YE M.AILBAL....APUN KOKIA ES SEY LENA DENA......YE SAB LOG PAIT BAROONKA PAIT BHARNAY WALAY...BHOOTNI WALAY MAHARAJA KASHMEER KA CHANDA ZAKAT...FITRA...ZAKAT....SADQA KHANAY WALAY...HUM MAJBOOR SIRF QABER MAY JANAY KA INTEZAR KARNAY WALAY...
May Allah subhanuhu Azza wa jal bless you. If you are Mohajir, you are the Taj of our head. I mean you are our brethren. Pakistan has almost always been ruled by Mohajirs. Even shareef family father came from there. So mohajirs are pakistanis. No discrimination.