Zabardast With Wasi Shah | Sara Raza Khan I Ep# 129 I 25 Oct 2024 | Neo News

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 116

  • @syedalinaqvi8493
    @syedalinaqvi8493 14 днів тому +2

    Masha Allah buhat zabardast program

  • @rajpunjabi5947
    @rajpunjabi5947 25 днів тому +12

    Marvelous singer with a depth of culture and respect 🎶👏👏

  • @MaryamAmeerCooking
    @MaryamAmeerCooking 27 днів тому +12

    Wow beautiful n lovely conversation with you both🥰🤲🤲🇮🇳

  • @sheikhrafiqahmed26
    @sheikhrafiqahmed26 27 днів тому +16

    Sara Raza Khan is actually & factually a good singer in the real sense of the term.She seems to be a decent,well behaved & cultured human being.Her sweet voice captures & captivates all human hearts.My appreciations & good wishes from Jammu

  • @samiasaeed6190
    @samiasaeed6190 24 дні тому +7

    She is awesome in singing skills with blend of groomed personality❤

  • @AsgharLatif-j2s
    @AsgharLatif-j2s 27 днів тому +16

    سارہ رضا خان بہت بہترین گائیکہ اور پاکستان کا فخر ہیں لاجواب گفتگو رہی آج کی
    اور آخر میں وصی صاحب کی غزل کا آخری شعر ❤ الفاظ ہی ختم ہو گئے داد کے لئے
    سر آپ ہمیشہ صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رہیں اور ہمیں اپنی مفید شاعری سے بہرہور فرماتے رہیں آپ کے لئے بہت ساری دعائیں ❤

  • @naziafatima4705
    @naziafatima4705 25 днів тому +9

    Pure talent of Pakistan

  • @afaqhussain921
    @afaqhussain921 27 днів тому +8

    She is an amazing singer .

  • @irumkhan8516
    @irumkhan8516 27 днів тому +7

    Sara is an amazing singer with a decent personality

  • @riffatyousphi1534
    @riffatyousphi1534 28 днів тому +10

    Mashallah beautiful naat and v nice voice

  • @HarmandeepMuker
    @HarmandeepMuker 27 днів тому +10

    What a pure soul. Those who argue against God's existence, watch this. He shows himself through souls like her. LOVE AND RESPECT 🙏

  • @batoolbatool125
    @batoolbatool125 27 днів тому +7

    Buhat buhat hoob sara well don, wasi bai buhat buhat hoob kia kahnay

  • @tahseenn5649
    @tahseenn5649 27 днів тому +14

    سارہ رضا بہت شیریں دہن گلوکارہ ہیں، موسیقی اور گفتگو دونوں میدانوں میں ۔

  • @catzwild5265
    @catzwild5265 26 днів тому +6

    Wasi you have lift this program to an other level. Beautiful.

  • @taranumsarwar796
    @taranumsarwar796 27 днів тому +4

    Beautiful, pure person with mesmerizing voice and music knowledge . Lovely

  • @Muhammad-tk3lo
    @Muhammad-tk3lo 28 днів тому +6

    Ma sha Allah beautiful Naat and voice ❤️ 😍 💖

  • @NomiRaja-o2s
    @NomiRaja-o2s 27 днів тому +6

    Zabardast 👍

  • @zebashabbir5807
    @zebashabbir5807 27 днів тому +5

    Shayer Wasi Amazing ❤ Sara kaafi achhi Singer hai India me use Suna tha beautiful and soothing voice Heart touching❤

  • @bushra7039
    @bushra7039 27 днів тому +12

    Pakistan mai real talent ki koi value nai , look how great voice she have

  • @UzmaMalick-hq3or
    @UzmaMalick-hq3or 24 дні тому +5

    Sara has really improved her singing skills. Superb. 🤲👍🇵🇰

  • @nousheenkhan5100
    @nousheenkhan5100 23 дні тому +1

    Her voice is very melodious.real singer. Maza agaya.

  • @khuramshahzad1281
    @khuramshahzad1281 26 днів тому +5

    Zabardasttttt

  • @mubeen33
    @mubeen33 27 днів тому +4

    Masha Allah ❤

  • @MrKhalilAnwar
    @MrKhalilAnwar 27 днів тому +35

    سارہ رضا کی ٹکر کی کوئ پاکستانی گائیکہ فی الوقت تو نہیں ہے۔اسکو کلاسیکل اور عمومی دونوں اقسام کی موسیقی پر پورا کمال حاصل ہے۔

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 27 днів тому +2

      @@MrKhalilAnwar اللّٰہ معافی ۔۔۔ توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ ۔۔۔ اتنے جذباتی مت ہوں حضور ۔۔۔
      اس خاتون کے ٹکر کی پاکستان میں کوئی گلوکارہ نہیں ہے ۔۔۔ ؟؟؟ توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ ۔۔۔ اتنا جذباتی و بخاراتی و ہیجانی مت ہوں سر ۔۔۔
      آپ کو میڈم عابدہ پروین ، حمیرہ چنا، ٹینا ثانی، صنم ماروی، شازیہ منظور ، حمیرہ ارشد ، وغیرہ اور بہت سے خواتین گلوکاراییٔں ۔۔۔ نظر نہیں آ رہی ہیں ۔۔۔ ؟؟؟؟
      اتنے جذباتی مت ہوں سر ۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔

    • @MrKhalilAnwar
      @MrKhalilAnwar 27 днів тому +2

      @@NS-vz2rx اپنی اپنی جگہ سب ٹھیک ہیں۔لیکن سارہ رضا کا ریاض اور انکا کلاسیکی موسیقی پر مکمل عبور دوسری خواتین کے ہاں نظر نہیں آتا۔اگر وہ ہندوستان میں گا رہی ہوتیں تو بلا شبہ ایک بہت مقبول گلو کارہ ہوتیں۔آواز کا texture بھی ایک بڑا عنصر ہوتا ہے کسی بھی گائیک کیلیئے۔وہ بمع versatility کے جیسا سارہ رضا کے پاس ہے' دوسروں میں نہیں۔یہ سب ٹیکنیکل چیزیں ہیں جو عام سامعین کی پہنچ سے باہر ہوتی ہیں۔

    • @geniuschild3059
      @geniuschild3059 27 днів тому

      ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور!!
      تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن
      1920 میں ہجرت کی تحریک چلی جس میں منبر و محراب سے فتوے دیے گئے کہ ہندوستان کے تمام مسلمان افغانستان ہجرت کر جائیں۔ ان فتوؤں کے باعث 60 ہزار سادہ لوح مسلمان اپنا گھر بار، کھیت ، جائیدادیں اونے ہونے داموں بیچ کر افغانستان ہجرت کر گئے تاہم افغانستان کے حالات پہلے سے ہی مخدوش تھے، لہٰذا یہ تمام افراد لُٹے پٹے واپس ہندوستان لوٹ آئے۔ توقعات کے مطابق فتوے دینے والے خود ہندوستان میں رہے اور کئی نے تو ان بیچاروں کی جائیدادیں بھی خریدیں اور خود امیر ہو گئے۔
      ہندوستان کا مُلا و مفتی ہمیشہ سے حکومتِ وقت کا تلوے چاٹنے والا رہا ہے۔ افغان جہاد میں انہی لوگوں نے امریکہ سے حلال ڈالر لیکر جہاد کے فتوے دیے اور افغانستان میں پاکستان سے معصوم بچوں کو جہاد کے لیے بھیجا۔ یہ خود انکے بچے جہاد کرنے نہ گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ سب امیر ہو گئے۔ کل جو چندے پر پلتے تھے، اب ڈالروں پر پلنے لگے، بڑی بڑی لینڈ کروزر گاڑیاں ان چندہ خوروں کے پاس افغان جہاد کی برکت سے آئیں۔ انہوں نے کونسے دین کی خدمت کی؟ 90 اور 2000 کی دہائی میں پورا ملک شدت پسندی اور فرقہ واریت کی آگ میں جھلستا رہا، جگہ جگہ دھماکے ہوتے، لوگوں کے چیٹھڑے اُڑتے مگر کسی مسجد، کسی منبر، کسی محراب پر ان میں سے کسی نے بھی ان پھٹنے والوں کی بھرپور مذمت نہیں کی بلکہ یہ حملہ کرنے والوں کو شہید کہتے اور ان سے ہمدردی جتاتے۔ آج بھی آپ انکے مسواک ذدہ منہ سے ماضی میں ہونے والے ان دہشتگردی کے واقعات پر کوئی مذمت، کوئی افسوس نہیں سُنیں گے۔
      یہ جو آج کے بچونگڑے انہیں اپنا مسیحا سمجھتے ہیں اور انہیں عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، انہوں نے انکا اصل چہرہ دیکھا کہاں ہے۔ انکا اصل چہرہ دیکھنا ہے تو ان ماؤں کی انکھوں میں دیکھیے جو کبھی جہاد کے نام پر تو کبھی دہشتگرد حملوں میں اپنے معصوم بچے گنوا بیٹھیں، اُن بیواؤں کی آرزوؤں کے خوں میں دیکھیے جو نوبیاہتا ہی انکے فتوؤں اور ڈالروں کی ہوس میں بیوہ ہو گئیں، ان بچوں کی خاکی حسرتوں میں دیکھیے جو اپنا بچپن اور باپ دونوں دھماکوں میں کھو بیٹھے۔
      یہ ہمیں دین سکھائیں گے جنکے ہاتھوں پر سوائے خون کے اور کچھ نہیں۔ جنکی تجوریاں مذہب کو بیچ بیچ کر بھر چکی، توندیں نکل آئیں اور یہ چلتے پھرتے چربی کا ڈرم بن گئے مگر انکی ہوس اور نیتیں نہیں بھریں۔ یہ کس دین اور اخلاقیات کی بات کرتے ہیں؟ جو خود مدرسوں میں اُن معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہیں جو علم سیکھنے آتے ہیں اور پھر اسے تقدیس کی چادروں میں چھپاتے ہیں؟ جو خود بات بات پر فتوے اور گالیاں دیتے نہیں تھکتے۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر یہ ہمارے نبی کے دور میں ہوتے تو سب سے پہلے ہمارے نبی ان سے منہ پھیرتے کہ یہ لوگ نہ ہی مذہب کی تعلیمات جانتے ہیں اور نہ ہی اخلاق کے کسی معیار پر پورا اُترتے ہیں۔ انکا کام محض نفرتیں، تعصب اور تنگ نظری پھیلانا ہے۔
      پاکستان میں انکا مواخذہ کرنے والا کوئی نہیں ، انہیں کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے کہ جو چاہیں کریں، جو چاہیں کہیں، کیونکہ لوگوں کے جذبات مذہب سے جُڑے ہیں اور ہماری عقل سے پیدل عوام ان پر تنقید کرنے کو، دراصل مذہب پر تنقید گردانتی ہے۔ ہماری عوام نے کبھی خود وہ مذہب اور اسکی کتابیں پڑھی ہی نہیں جنکو وہ مانتی ہے۔ لہذا انکا مذہب دراصل اصل مذہب نہیں بلکہ مولوی کا مذہب بن کر رہ گیا یے۔ کیا چودہ سو سال پہلے مولوی اور اس طرح کے جبہ و دستار والے بدزبان و بد ہئیت مغرور علما ہوا کرتے تھے؟ مجھے تو نہ ہی سیرت کی کسی کتاب میں کسی مولوی کا ذکر ملا نہ ہی حدیث کی کسی مستند کتاب میں؟
      یہ لوگ کہاں سے ٹپکے اور ہمارے کن ناکردہ گناہوں کی سزا ہیں؟ کسی کو معلوم ہو تو بتا دے۔
      یورپ میں نشاطِ ثانیہ کا آغاز پاپائیت اور انکے معاشرے میں بڑھتے ہوئے اور گھٹن کو پہنچتے اثر و رسوخ کی وجہ سے آیا ۔۔لوگ تنگ تھے کہ انہیں ہر چیز میں عیسائیت کے پیمانے پر تولا جاتا۔ وہ ہر چھوٹے سے چھوٹے معمولات زندگی کے لیے چرچ سے اجازت لینے پر مجبور تھے۔ مثال کے طور پر اپنے ہی گھر میں اگر کوئی آلو اُگانا چاہتا تو پہلے اسے چرچ سے باقاعدہ منظوری درکار تھی۔ چرچ لوگوں کی شادیاں کراتا، اِصطباغ کراتا، جنازے پڑھاتا اُن معاشروں میں اس قدر مضبوط ہو گیا کہ لوگوں کا سانس لینا اجیرن ہو گیا۔ چونکہ قدیم دور میں زیادہ تر افراد ان پڑھ ہوتے لہذا خدا نے اناجیل میں کیا لکھا ہے، اسکے لیے اُنہیں پادریوں کی طرف دیکھنا پڑتا کہ محض وہی پڑھنا لکھنا جانتے تھے۔ پادری انہیں بتاتے کہ خدا نے اناجیل میں کیا حکم دیا ہے اور وہ جو کہتے، لوگ اسے خلوصِ دل سے سچ مانتے، بھلے وہ اپنی طرف سے ہی کچھ کیوں نہ بنا کر پیش کر رہے ہوں۔
      اسلام میں البتہ پاپائیت شروع سے نہیں تھی اور نہ ہی ملائیت کہ پہلا لفظ ہی اقرا تھا یعنی پڑھنے کا۔ البتہ آج ہم دیکھتے ہیں کہ اصل مذہب کہیں دور چلا گیا اور ملائیت اور مولویوں کا بنایا مذہب ہی لوگ اصل سمجھتے ہیں۔ جیسے پندھرویں صدی تک کے یورپ میں چرچ ہر مسئلے میں گُھسا ہوتا ویسے آج ہماری زندگی کے ہر کام میں مولوی گُھسا ہے۔
      مسجد میں دایاں پاؤں پہلے رکھنا یے یا بایاں؟ موبائل فون پر قرآن پڑھنا صحیح ہے یا غلط؟ حلیم کو حلیم کہنا چاہئے یا دلیم؟ وغیرہ وغیرہ یہ وہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جن پر اکثریت بشمول پڑھا لکھا طبقہ مولوی کا منہ دیکھتا ہے۔ صدیوں سے ہم نے عقل گروی رکھ کر مولوی کے ہاتھ میں پکڑا دی ہے اور وہ خود عقل کے استعمال کو حرام قرار دے چکا ہے۔
      یہی وجہ ہے کہ اب اس معاشرے میں عقل کی بات کرنے سے ڈر لگتا ہے، کہ کہیں کوئی مولوی کا ڈسا طیش میں آ کر سر تن سے جدا نہ کر دے۔ بداخلاق و بد تہذیب مولویوں کی تعلیم و تربیت میں پلی عوام کی اکثریت کو عقل کی بات کرنے پر اور مُلا گردی پر بات کرنے پر مرگی کے دورے پڑنے لگتے ہیں، آنکھوں میں خون اُتر اتا ہے۔ یہ لوگ ملائیت کی کی حفاظت کو دین کی حفاظت و خدمت سمجھ بیٹھے ہیں۔ خدا کو نہ ہی ان جیسوں سے اپنے دین کی حفاظت کروانی یے اور نہ ہی کوئی خدمت۔ خدا کا پیغام انسانیت ہے اور مُلا، ملائیت اور ملائیت کو اصل دین سمجھنے والے کچرا دماغوں کا انسانیت سے دور دور کا تعلق واسطہ نہیں ہے۔
      بقول اقبال:
      احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ
      ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
      الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
      مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور
      پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
      کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
      ملائیت کا اسلام میں کوئی وجود نہیں اور علماء کے بغیر بھی دین مکمل تھا، ہے اور رہے گا کیونکہ دین کتاب سے منسوب ہے، مُلڑوں سے نہیں۔

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 27 днів тому

      @@MrKhalilAnwar سر ۔۔۔۔
      سارہ رضا کا بنیادی مسٔلہ:
      اس خاتون کا گائیکی کے دوران لفظوں کا تلفظ ابھی تک درست نہیں ہوا۔ اس کی یوٹیوب پی وڈیوز دیکھیں تو آپ کو ذرا سے دھیان سے یہ پتا لگ جائے گا ۔۔۔۔۔ مثلاً ایک یوٹیوب وڈیو میں انڈین گانے میں ۔۔۔
      چُرا کے دل میرا " کی غلط ادائیگی کی ہے ۔۔ یہ گاتی ہے ۔۔۔
      چُرا کے دل "میی را" غلط ہے۔۔۔ یہ لفظ "مے+را" ہے ۔۔۔ "میی+را" نہیں ہے ۔۔۔
      خدا کے لیے ۔۔۔
      کوئی کلاسیک موسیقار سنے تو آپ کو اس غلط ادائیگی پہ جوتے مارے گا ۔۔۔
      ایک گانے میں دیکھیں ۔۔۔
      یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا
      دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ مل گیا
      اس گانے میں ۔۔۔۔۔
      "انداز" آپ کا ۔۔۔۔ کو۔۔۔
      یہ خاتون "اِن داز آیپ کا " بنا دیتی ہے
      پیار کا بہانہ بن گیا ۔۔۔ کو یہ خاتون ۔۔
      "بیی ہانہ" بن گیا ۔۔۔
      بنا دیتی ہے ۔۔۔
      "دھیرے دھیرے " پیار کا بہانہ
      یہ دھیرے دھیرے کو "دِھیی رے, دھیی رے" کی ادائیگی دے رہی ہے جو سو فیصد غلط ہے ۔۔۔
      "بہانہ بن گیا " ۔۔۔۔ کی ادائیگی ۔۔
      بیی ہانہ" بن گیا ۔۔۔ کرتی ہے۔۔۔۔
      جو بلکل غلط ہے ۔۔۔
      ایک اور گانے میں ۔۔۔
      " رنگ دل کی دھڑکن بھی لاتی تو ھو گی ۔۔۔ میں "لاتی تو ہو گی " کی ادائیگی یوں کرتی ہے ۔۔
      جیسے "لے تی تو ہو گی " تو ھو گی ۔۔۔
      جب کہ اس کا اصل تلفظ "لاتی" ہے ۔۔
      "لے تی" نہیں ہے ۔۔
      اصل تلفظ "جاتی" تو ھو گی ۔۔۔
      نہ کہ " جے تی " تو ھو گی ۔۔۔
      ایک اور گانے میں بھی "کبھی کبھی " میں غلطی کرتی ہے کہ کبھی کبھی کو غلط ادائیگی ۔۔۔
      "کی بھی، کی بھی" کی ادائیگی کرتی ہے
      "ذرا" کی ادائیگی ۔۔ "ذِی را" کرتی ہے جو سو فیصد غلط ہے ۔۔۔ ۔"بانہوں" چلے آؤ ۔۔۔ کی غلط ادائیگی " بانہوں میں چی لے آؤ ۔۔۔ " کرتی ہے
      "آج" کا ۔۔۔ کا تلفظ بھی غلط کرتی ہے ۔۔۔ "آیج " کر کے گاتی ہے ۔۔۔
      "صنم " کو بھی "صی نم " کر کے ادائیگی کرتی ہے ۔۔۔ یہ سب سو فیصد غلط ہے
      اس کو ھم نے ایک تقریب کے اختتام پہ بتایا تھا کہ آپ اپنی گائیکی بہت بہتر کر سکتی ہو اگر لفظوں کی ادائیگی درست کر لو ۔۔۔۔مگر اس کا ابھی اس طرف مکمل دھیان نہیں ہے ۔۔۔۔
      مثلاً:
      ایک گانے میں " طرح طرح کے پھول کھلاۓ" میں "طرح طرح" ادائیگی درست نہیں ہے ۔۔
      ان لفظوں کو یہ خاتون بہت چبا چبا کے باریک بنا کے ادا کرتی ہے ۔۔۔ یعنی باریک آواز نکالتی ہے ۔۔۔ جب کہ "طرح طرح" کی ادائیگی منہ کو پورا مگر مناسب کھول کر ادا کرنا ہے ۔۔۔ تا کہ تلفظ نہ بگڑے ۔۔۔
      جیسے کسی گانے میں یوں بول ہوں۔۔۔
      "میں نے کہا...سن جا ذرا ۔۔۔"
      یہ خاتون یوں بول گائے گی کہ ۔۔۔
      "می نے کہا ۔۔۔۔سن جا ذرا ۔۔۔" یعنی
      "میں " کو "می" میں بدل دے گی
      اگر یہ خاتون اپنی اس کمزوری پہ قابو پا لے تو اس کی گائیکی بہت بہتر ہو جائے گی ۔۔۔
      اس خاتون کو کیا کرنا ھو گا؟؟؟ :
      اس کو چاہیے کہ ۔۔۔۔۔
      ملکۂ ترنم نور جہاں صاحبہ کے وڈیوز دیکھے اور سیکھے کیا وہ کیسے زبردست ادائیگی کیا کرتی تھیں ۔۔۔
      میڈم نے بڑے بڑے استاد شعراء کا کلام گایا مگر مجال ہے کہ کبھی گائیکی اور ادائیگی میں جھول آیا ھو ۔۔۔۔!!!

  • @AliyashahShahAliya
    @AliyashahShahAliya 2 дні тому +1

    Bashka mola life di 🤲 mri sis ko ameen 😊😊😊

  • @madehaehsan1611
    @madehaehsan1611 24 дні тому +1

    Her voice touched the heart and soul ❤❤❤

  • @parveenyousaf790
    @parveenyousaf790 27 днів тому +5

    ماشا اللہ

  • @fahmidahashfaq8345
    @fahmidahashfaq8345 27 днів тому +3

    Zaberdast 👍

  • @Sky_is_a_limit
    @Sky_is_a_limit 27 днів тому +2

    Kitni lively cheery personality hai sara ki..MashAllah

  • @alishbakhan-j1d
    @alishbakhan-j1d 25 днів тому +2

    She is amazing singer with amazing w

  • @tabasumnaeem392
    @tabasumnaeem392 24 дні тому +1

    Beautiful personality with amazing voice❤

  • @Ij555
    @Ij555 4 дні тому

    Thais is one,of the best program

  • @MuhammadSulman-o1u
    @MuhammadSulman-o1u 27 днів тому +3

    ❤بہت اعلی

  • @umairbinyousaf7171
    @umairbinyousaf7171 27 днів тому +3

    What a great guest

  • @mumtazbegum8876
    @mumtazbegum8876 24 дні тому +1

    Heats off to sara raza khan. Perdees main itna stronge stance aor wo bhi itny bary muqably main aagy jany k baad. Alla issi tara strong rakhy.

  • @zahidakhan2532
    @zahidakhan2532 27 днів тому +4

    میری طرف سے سارہ رضا کے لیے پیار اور دعائیں ❤❤❤❤❤

  • @Soul-music864
    @Soul-music864 26 днів тому +3

    Mashallha

  • @zahidmahmood-re9lu
    @zahidmahmood-re9lu 27 днів тому +6

    Sara Raza Pakistan kha fakher Hain she is proud of Pakistan love and respect for him and her mother and father

  • @MunizeLifeStyleinAmerica1
    @MunizeLifeStyleinAmerica1 8 днів тому

    One of my favourite singer

  • @Shujah-ls5fp
    @Shujah-ls5fp 26 днів тому +2

    Mashallah

  • @sachikantamohanty463
    @sachikantamohanty463 22 дні тому

    Excellent show heartiest love & regards to both the host and guest 🙏

  • @maliksilentsea2069
    @maliksilentsea2069 22 дні тому

    mashaAllah she is beautiful singer in person too

  • @sohailamir3579
    @sohailamir3579 24 дні тому

    Aj ki apisode speciali Sara Raza k Liya daki.our bohtt time bad sun kar Maza Legend Sara Raza ❤

  • @khawajaaamir1814
    @khawajaaamir1814 24 дні тому

    Subhaan Allah

  • @tasnimk5155
    @tasnimk5155 27 днів тому +4

    Very nice 👍

  • @Ij555
    @Ij555 4 дні тому

    Oh m g soooooooo goooood

  • @WaseemAfzal-zu7oi
    @WaseemAfzal-zu7oi 25 днів тому +1

    Mashallah ge

  • @Ij555
    @Ij555 4 дні тому

    I dont comment normally but this girl voice and talent is really good

  • @qamarc7296
    @qamarc7296 18 днів тому

    Bohat hoob 😊

  • @tariqali3268
    @tariqali3268 24 дні тому

    Aaj pehli Baar zabardast with wasi shah dekha hai aor ab aainda koi program chhorna nahi hai..

  • @TheKhandesign
    @TheKhandesign 27 днів тому +2

    Super nice

  • @zeshanyaqub7920
    @zeshanyaqub7920 26 днів тому +3

    Sir please invite our legend English news caster shaista zaid. Thanks

  • @zahiraghani6338
    @zahiraghani6338 24 дні тому

    The program is very good and Sara Raza is a top class sofisticated and cultured singer. There is a remarkable improvement in her melodious voice. Always love to listen her songs. She is among the best singers of the Indo -Pak.

  • @Politicaltalkpak
    @Politicaltalkpak 18 днів тому

    Best wishes for sara

  • @drshazawanful
    @drshazawanful 27 днів тому +3

    Nice 👍

  • @farazkhan5198
    @farazkhan5198 25 днів тому +2

    Please invite Farah sadia (the morning show host). She is such a versatile personality

  • @rizwanabatool6260
    @rizwanabatool6260 2 дні тому

    Khush rahen

  • @jabeenasma7146
    @jabeenasma7146 10 днів тому

    Assalam o alikum for both of you .....mind blowing guftagu in lighter way .... beleive me i hv no words to praise you both .....ap dono mere fvt ho pure souls ki feeling ati h ... mai ap ki batein bar bar sun'na chahoon gi Allah bless hmary is talents ko ameen

  • @muhammadhaider4073
    @muhammadhaider4073 23 дні тому

    Zabirdast ❤❤❤

  • @rizwanaafzal1281
    @rizwanaafzal1281 27 днів тому +3

    Pure girl

  • @rizwanabatool6260
    @rizwanabatool6260 2 дні тому

    Nice talented
    And decent girl

  • @naziafatima4705
    @naziafatima4705 25 днів тому +1

    Another episode with Sara plzz wasi sir koi gazal night kry plz wasi sir hum live song gazals Sunna chahty Hun plz mudat hui live singing with sara

  • @tedychoozi7462
    @tedychoozi7462 23 дні тому

    My favourite crush chilhood singer ❤️1st tym ksii ka mene interview dekha hai bus sara raza k lieee❤️i want to meet her❤️😊

  • @naziafatima4705
    @naziafatima4705 25 днів тому +1

    Pyra bolti buht sweet

  • @sabamahmood5901
    @sabamahmood5901 24 дні тому

    Nice one

  • @FreakingALI
    @FreakingALI 23 дні тому

    Bohat Sureeeeeeeli

  • @anjanrahi3787
    @anjanrahi3787 25 днів тому +1

    MASHALLAH KITNI PYRI BACHI HY

  • @ZahraAsad-tg1qs
    @ZahraAsad-tg1qs 24 дні тому

    ❤❤❤❤

  • @nisarwrites
    @nisarwrites 22 дні тому

    Sara is real classical best singer aima is just disko singer

  • @shamimkhan5874
    @shamimkhan5874 21 день тому

    👍💚🇵🇰💚

  • @nadeemshahzad116
    @nadeemshahzad116 27 днів тому +2

    ❤❤❤❤🧡💜💙💚🌹

  • @yasminkausar316
    @yasminkausar316 27 днів тому +3

    Sara Raza ka dopatta Lena bohat achha laga. Kash baqi actresses bhi iss bachi se hi dressing sense seekh len.

  • @basharataziz5769
    @basharataziz5769 25 днів тому

    Uff.Waqia hi kiya hi kehney.

  • @AbdulGaffarArain-f9l
    @AbdulGaffarArain-f9l 28 днів тому +1

    ❤❤❤❤❤❤🎉

  • @Khwaab
    @Khwaab 22 дні тому

    Allah humma baarik! Sara, if by any chance, you happen to read this inn shaa Allah, I just want to say that you are the only female Pakistani singer after madam Noorjahan whom Allah swt has given both immense beauty AND an equally beautiful voice! On top of that, such integrity and loyalty to your values is praiseworthy. I don´t judge the fact that you sing, because that is between you and Allah swt, but I will say...while being a signer, you seem like a thorough nayk, shareef and mohazzib girl, mash´Allah. Munni Begum jee and Lata jee also had this quality. Also, at last someone who dares to say things like they are! The false positivity of praising everyone, going "You go girl!" and faking support for anyone is extremely fake. You said the things you said, but never once did it in a disrespectful way. Baaqi, the way the person replied online truly showed HER upbringing and lack of self-evalutation. If she had been the least smart, she´d have taken it as constructive criticism from a highly qualified and trained colleague and pioneer as you. Instead, woh badtameezi pe utar aaee aur uss ne ullta apni zehniyat aur parvarish ka saboot dia. Much respect to you, Sara!
    We may be a few, the listeners of quality...but we are here, and we cherish you! Don´t ever compromise, cause you´ll end up not being able to face yourself in the mirror, like Wasi Shah said. You sticking to your guns is worth MORE than the entire current Pakistani industry that changes even shareef loog such as Yumna Zaidi and Sania Saeed, who slowly but surely end up compromising their values. For what? Fame, money and being known as a "forward-thinking"-person. Yet none of that will benefit them in the grave.

  • @naziafatima4705
    @naziafatima4705 25 днів тому +2

    Great singer but plz wakt sy phly aged lgty hyn plz motapa control kry love you 💕

  • @batoolbatool125
    @batoolbatool125 27 днів тому +4

    Sara raza buhat buhat hoob ub ap ko mola Ali Raza as ka wasta ka nail cut karen bus ya negative point mujax nazar ayea ha ap ma, mola as salamat rahen ameen

  • @Gugi5867
    @Gugi5867 23 дні тому

    ♥️♥️♥️♥️♥️😔😔😔

  • @WahabKhan-eq5il
    @WahabKhan-eq5il 24 дні тому

    🌷❤️🤲

  • @mohammadmurtuza7431
    @mohammadmurtuza7431 24 дні тому

    I think a stylist could really bring out your unique style and give you some fresh ideas

  • @humasubhani8253
    @humasubhani8253 17 днів тому

    Sara raza khan pakistani shyriay ghoshal sy b achi singer hyn .. Bs pakistan mn wesy chance n milty....bary bary concert n hoty esy classical singer k liy ..

  • @brrbrr2008
    @brrbrr2008 24 дні тому +3

    سستی کامیڈی نہ کروائیں انٹرویو کا مزہ کرکرا ھو جاتا ھے فضول باتیں کرکے مہمانکو شرمندہ کرتے ھیں

  • @Murshad_NFAK
    @Murshad_NFAK 27 днів тому +5

    Aima Baig to kisi angle se b singer nahi hai " husn prast log usko bulaty hain bas dil pashori karny k liye....us se acha to chahat fateh ali gaa leta hai

  • @rizwanabatool6260
    @rizwanabatool6260 2 дні тому

    Nice program
    Shah ji
    Shah ji you are naughty or romantic person

  • @Malik_Shehzad
    @Malik_Shehzad 16 днів тому

    Aima baig mai aur esmai etna farq hai jitna faiz ahmad aur ali zaryoon mai farq hai 😝😝

  • @rizwanabatool6260
    @rizwanabatool6260 2 дні тому

    Blka unhon na bra pan nhi dakhaea .
    M tou Abida Perveen
    Pa hairan hui k kia lahja tha unka

  • @wajeehamaryam9631
    @wajeehamaryam9631 20 днів тому

    Sorry but i think she is just full of herself

  • @khalilahmad30078
    @khalilahmad30078 27 днів тому +2

    shah g kabi apni wife ko bhe poetry sunaiya krein thanks & Good Luck

  • @bmmobiles2648
    @bmmobiles2648 28 днів тому +1

    0 no singer

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 28 днів тому +1

      جی اس کو گائیکی اور گائیکی میں تلفظ بلکل نہیں آتا ۔۔۔۔ تلفظ سے بلکل نابلد ہے

    • @Murshad_NFAK
      @Murshad_NFAK 27 днів тому +2

      ji aap dono to world famous singers ho jo yahan beth k judge kar rahe ho 😂 jin se kuch ho paata wo judge ban jaaty hain " aap dono k albums kab release ho rahe hain waisy?? hum b sunen asal singing kesy karty hain 😊😊

    • @aliansari709
      @aliansari709 25 днів тому

      Who asked u? What are you ? Lata Mangeshkar? 😅😅

  • @bmmobiles2648
    @bmmobiles2648 28 днів тому +2

    Pata nahee an tuk ess ko singing nahee atee

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 28 днів тому +1

      درست فرمایا آپ نے بلکل درست فرمایا

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 28 днів тому +1

      سارہ رضا کا بنیادی مسٔلہ:
      اس خاتون کا گائیکی کے دوران لفظوں کا تلفظ ابھی تک درست نہیں ہوا۔ اس کی یوٹیوب پی وڈیوز دیکھیں تو آپ کو ذرا سے دھیان سے یہ پتا لگ جائے گا ۔۔۔۔۔ مثلاً ایک یوٹیوب وڈیو میں انڈین گانے میں ۔۔۔
      چُرا کے دل میرا " کی غلط ادائیگی کی ہے ۔۔ یہ گاتی ہے ۔۔۔
      چُرا کے دل "میی را" غلط ہے۔۔۔ یہ لفظ "مے+را" ہے ۔۔۔ "میی+را" نہیں ہے ۔۔۔
      خدا کے لیے ۔۔۔
      کوئی کلاسیک موسیقار سنے تو آپ کو اس غلط ادائیگی پہ جوتے مارے گا ۔۔۔
      ایک گانے میں دیکھیں ۔۔۔
      یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا
      دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ مل گیا
      اس گانے میں ۔۔۔۔۔
      "انداز" آپ کا ۔۔۔۔ کو۔۔۔
      یہ خاتون "اِن داز آیپ کا " بنا دیتی ہے
      پیار کا بہانہ بن گیا ۔۔۔ کو یہ خاتون ۔۔
      "بیی ہانہ" بن گیا ۔۔۔
      بنا دیتی ہے ۔۔۔
      "دھیرے دھیرے " پیار کا بہانہ
      یہ دھیرے دھیرے کو "دِھیی رے, دھیی رے" کی ادائیگی دے رہی ہے جو سو فیصد غلط ہے ۔۔۔
      "بہانہ بن گیا " ۔۔۔۔ کی ادائیگی ۔۔
      بیی ہانہ" بن گیا ۔۔۔ کرتی ہے۔۔۔۔
      جو بلکل غلط ہے ۔۔۔
      ایک اور گانے میں ۔۔۔
      " رنگ دل کی دھڑکن بھی لاتی تو ھو گی ۔۔۔ میں "لاتی تو ہو گی " کی ادائیگی یوں کرتی ہے ۔۔
      جیسے "لے تی تو ہو گی " تو ھو گی ۔۔۔
      جب کہ اس کا اصل تلفظ "لاتی" ہے ۔۔
      "لے تی" نہیں ہے ۔۔
      اصل تلفظ "جاتی" تو ھو گی ۔۔۔
      نہ کہ " جے تی " تو ھو گی ۔۔۔
      ایک اور گانے میں بھی "کبھی کبھی " میں غلطی کرتی ہے کہ کبھی کبھی کو غلط ادائیگی ۔۔۔
      "کی بھی، کی بھی" کی ادائیگی کرتی ہے
      "ذرا" کی ادائیگی ۔۔ "ذِی را" کرتی ہے جو سو فیصد غلط ہے ۔۔۔ ۔"بانہوں" چلے آؤ ۔۔۔ کی غلط ادائیگی " بانہوں میں چی لے آؤ ۔۔۔ " کرتی ہے
      "آج" کا ۔۔۔ کا تلفظ بھی غلط کرتی ہے ۔۔۔ "آیج " کر کے گاتی ہے ۔۔۔
      "صنم " کو بھی "صی نم " کر کے ادائیگی کرتی ہے ۔۔۔ یہ سب سو فیصد غلط ہے
      اس کو ھم نے ایک تقریب کے اختتام پہ بتایا تھا کہ آپ اپنی گائیکی بہت بہتر کر سکتی ہو اگر لفظوں کی ادائیگی درست کر لو ۔۔۔۔مگر اس کا ابھی اس طرف مکمل دھیان نہیں ہے ۔۔۔۔
      مثلاً:
      ایک گانے میں " طرح طرح کے پھول کھلاۓ" میں "طرح طرح" ادائیگی درست نہیں ہے ۔۔
      ان لفظوں کو یہ خاتون بہت چبا چبا کے باریک بنا کے ادا کرتی ہے ۔۔۔ یعنی باریک آواز نکالتی ہے ۔۔۔ جب کہ "طرح طرح" کی ادائیگی منہ کو پورا مگر مناسب کھول کر ادا کرنا ہے ۔۔۔ تا کہ تلفظ نہ بگڑے ۔۔۔
      جیسے کسی گانے میں یوں بول ہوں۔۔۔
      "میں نے کہا...سن جا ذرا ۔۔۔"
      یہ خاتون یوں بول گائے گی کہ ۔۔۔
      "می نے کہا ۔۔۔۔سن جا ذرا ۔۔۔" یعنی
      "میں " کو "می" میں بدل دے گی
      اگر یہ خاتون اپنی اس کمزوری پہ قابو پا لے تو اس کی گائیکی بہت بہتر ہو جائے گی ۔۔۔
      اس خاتون کو کیا کرنا ھو گا؟؟؟ :
      اس کو چاہیے کہ ۔۔۔۔۔
      ملکۂ ترنم نور جہاں صاحبہ کے وڈیوز دیکھے اور سیکھے کیا وہ کیسے زبردست ادائیگی کیا کرتی تھیں ۔۔۔
      میڈم نے بڑے بڑے استاد شعراء کا کلام گایا مگر مجال ہے کہ کبھی گائیکی اور ادائیگی میں جھول آیا ھو ۔۔۔۔!!!

    • @Murshad_NFAK
      @Murshad_NFAK 27 днів тому +1

      ji aap to bohat bary singer ho " abi kal he mainy aap ka new album sun raha tha

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 27 днів тому +1

      @@Murshad_NFAK موسیقی کو سمجھنے کے لیے بڑا سنگر اور ڈیجیٹل سسٹم پہ ریکارڈنگ والی البم نکالنا ضروری نہیں ہے ۔۔۔
      حضور ۔۔۔
      آپ اپنا تعارف فرمائیے آپ برصغیر کے کس گھرانے کی موسیقی کے استاد اور چشم و چراغ ہیں ۔۔۔
      اس سارہ نامی خاتون کا تلفظ کہیں کہیں بہت غلط ہوتا ہے ۔۔۔ آواز بہتر ہے ۔۔۔
      گائیکی کا بھی پتا ہے
      مگر۔۔۔
      اس کو صرف گائیکی میں اپنا تلفظ درست کرنا ہے
      اتنی سی بات پہ اتنی مرچیں کیوں لگ گئی ہیں ۔۔۔؟؟؟؟ وہ بھی اس خاتون گائیکہ کے لئے کیا آپ اس کے مامے لگتے ہیں ۔۔۔؟؟؟ اور آپ جناب سے تو کوئی مخاطب بھی نہیں ہے پھر بھی اتنی تکلیف ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟

  • @bmmobiles2648
    @bmmobiles2648 28 днів тому +1

    Fazool singer

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 28 днів тому

      بلکل صحیح محسوس کیا آپ نے ۔۔۔ اس کا خاص طور پہ گائیکی میں تلفظ بہت غلط ہے ۔۔۔ اس کے تلفظ میں وزن بلکل نہیں ہے

    • @Murshad_NFAK
      @Murshad_NFAK 27 днів тому

      ​@@NS-vz2rxaap bas yahan bakwas he karny aaye ho? tum dono ko jaanta kon hai waisy siwaye maa baap k??? aap dono ho kon waisy??? tum dono ka kya link hai music se ?

    • @Murshad_NFAK
      @Murshad_NFAK 27 днів тому

      ​@NS-vz2rx aap to yahan bas bakwas he karny aaye ho lagta hai " koi personally jealousy hai to bhaiii kahin our nikaalo jaa k ye koi jagah nahi " koi zaati jealousy hai to iska treatment karwao " tumhara dil or demag dono jealousy se over loaded hoye pary hain " mujy darr hai kahin isi haal me na marr jao " thora positive socha kro " khud ko badlny ki koshish kro

    • @Murshad_NFAK
      @Murshad_NFAK 27 днів тому

      aap b ilaaj karwao apna " aap dono jealousy se bhary pary ho " kyun itni hate or nafrat bhary comment kar rahe ho " koi zaati masla hai kya?? paisy chahyen kya??? fame chahiye kya?? aap dono apni taraf se he mirza ghalib bany hoye ho jo logon k تلفظ judge kar rahe ho

  • @neelambari7492
    @neelambari7492 27 днів тому +1

    PLEASE. SAARA. RAZA APNA. WEIRD WIEGHT. LOSE KAREN ...

  • @malang5958
    @malang5958 26 днів тому +1

    Aaaj bara parda kar kai aee v hansi atee inn sb pai Hala Miraseeou

  • @giafam70
    @giafam70 24 дні тому

    MashaAllah

  • @arifhussaindar9756
    @arifhussaindar9756 4 дні тому

    Very nice

  • @SamrinZaman
    @SamrinZaman 14 днів тому

    ❤❤❤