Turkey Farming in Pakistan | Turkey Bird Farming Business Idea | Is Farming Profitable in Turkey?
Вставка
- Опубліковано 6 жов 2024
- Turkey Meaning in English to Urdu is فیل مرغ, as written in Urdu and Feel Murgh, as written in Roman Urdu.Commercial turkey production is very profitable, and it can give you a high return on your investment within a short period of time. This is partly because turkeys grow very fast.
بہت اچھی معلومات دیں ہیں آپ نے ٹرکی کے متعلق۔ شکریہ
ماشاءاللہ
معلومات فراہم کرنے کا شکریہ، آپ کی ویڈیو سے ایک اچھی معلومات حاصل ہوئی کے یہ پرندہ سرد علاقے کا پرندہ ہے جو کے مائنس ٹمپریچر میں سروایو کر سکتا ہے یعنی کے اس کی فارمنگ کشمیر میں نہایت کامیابی سے کی جاسکتی ہے، آپ تمام یوٹیوبرز سے بس ایک شکوہ ہے آپ ان جانوروں اور پرندوں کی معلومات فراہم کرتے ہیں جن فارمنگ پنجاب یا گرم علاقوں میں کامیاب ہے، آپ ایسے جانوروں یا پرندوں کی اقسام پر ویڈیوز بنائیں جن کو سرد علاقوں میں کامیابی سے کیا جا سکتا ہے،
beAuTiFuL PAKISTAN
Murghion ki awaz kum rakhtey to ziada behtr Samaj aati
Assalamu alaikum yah mere pass bhi hai February mein hatch kiye the
Mashallah 💗😘
ٹرکی لوگوں نے دیکھا ہیے مگر چڑیا گھر میں ( فیل مرغ) کے نام سے تقریبآ بہت سے چڑیا گھر میں ہیے۔
ڈاکٹر صاحب ٹرکی سے متعلق اور بھی معلومات دیں شکریہ
Trukesh ko main last 18 sal say deakh raha ap nea USA leyea 😁😁😁😁😁
کوئی ایسی قسم نہیں ہوتی ہیے ٹرکی میں جو سندھ یا گرم علاقوں میں پالا جا سکے؟
پاکستان میں شتر مرغ تو لوگ کھا رہیے ہیں۔ کراچی میں تو بڑے اسٹورز میں بھی ملتا ہیے۔
کیا ٹرکی کے انڈے مرغی کے انڈوں سے بڑے ہوتے ہیں؟
Aoa.sir mujhy white turky birds purchase karnay han kia ap say mil sakty han sir wait ur kind reply
patco sa mila ga..
search,,,,,, parc display center,,,,, video on kissan pakistan
Doktar he ya donki 30 fet se kam me wantileshn nehi hogi
ڈاکٹر کر جب بولنے نہیں دینا تھا تو ویڈیو کس لئے بنای
ڈاکٹر صاحب کراچی میں تو خرگوش کا گوشت بھی فروخت ہوتا ہیے
Mera pass 2 pc hn white kea
ڈاکٹر صاحب پبلک تو کھوتا بھی کھا لیتی ہیے ؟
Turki birds ka khata ha
اسے اردو میں فیل مرغ کہتے ہیں۔
Jotah pe jotah bolrahahe 175 Andy or 14 hafty me 10 kegi wazan dar allah pak sy donki age jawab dena he logo ko gomra nakar lanti
Shor tu khtam kar do
beAuTiFuL PAKISTAN