❤❤❤❤❤❤❤❤ Tamaam Sunni Saqifaai Naasbi Mazhab he Rasool Al-Khatam saww ki Taoheen pe Qaim hy... Bal-k...... is Mazhab ki ibtidaa he Rasool Maula saww ki Gustaakhi (Waqia-Qirtaas) se hui thi....
ایمان والدین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایمان والدین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے لے کر حضرت آدم علیہ السلام تک اور حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا سے لے کر حضرت حوا علیہا السلام تک سب ہی موحد مومن ہیں ۔ آپ کے سلسلہ نسب میں کوئی مشرک یا کافر داخل نہیں ۔ اس موضوع پر آیات قرآنیہ، احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بعض علماء ربانیین کے اقوال کی روشنی میں دلائل بیان کئے جارہے ہیں ۔ آیاتِ قرآنیہ اور احادیث نبویہ سے اس استدلال کا مقصود یہ ہے کہ جہاں ایک مومن اس حوالے سے اپنے عقیدہ کو مستحکم کرے وہاں وہ ان دلائل کو ازبر کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات کے ایمان پر اعتراض و تنقید کرنے والوں کو کماحقہ جواب دینے کی اہلیت اپنے اندر پیدا کرسکے ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات کے مومن ہونے پر پہلی دلیل یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا : وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكٍ ۔ ترجمہ : اور یقینًا مشرک مرد سے مومن غلام بہتر ہے ۔ (الْبَقَرَة ، 2 : 221) یہ مسئلہ قطعی ہے کہ مسلمان چاہے حسب و نسب میں کتنا ہی کمزور کیوں نہ ہو وہ اعلیٰ قوم و اولیٰ نسب والے مشرک سے بدر جہا بہتر اور افضل ہے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بعثت من خير قرون بنی آدم قرنا فقرنا حتی کنت من القرن الذی کنت منه ۔ ترجمہ : مجھے ہر قرن و طبقہ میں تمام قرون آدم کے بہتر میں سے بھیجا گیا یہاں تک کہ اس قرن میں ہوا جس سے پیدا ہوا ۔ (صحيح بخاری، باب صفة النبی صلی الله عليه وآله وسلم، رقم : 3364) اب اس حدیث کو آیۃ مذکورہ سے ملایا جائے تو دعوی بالکل واضح ہوجائے گا ۔ آیت میں فرمایا گیا ہے کہ مشرک سے مومن غلام بہتر ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد سے پتہ چلا کہ میں خیر قرون سے ہوں۔ نتیجہ ظاہر ہے کہ میں ایمان والوں کی پشت سے ہوں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : فی الارض سبعة مسلمين فصاعدا فلولا ذالک لهلکت الارض ومن عليها ۔ ترجمہ : روئے زمین پر ہر زمانے میں کم سے کم سات مسلمان رہے ہیں، ایسا نہ ہوتا تو زمین و اہل زمین سب ہلاک ہوجاتے ۔ (اخرجه عبدالرزاق، بسند صحيح علی شرط الشيخين،چشتی) اب ان دونوں حدیثوں کو صغریٰ، کبریٰ کے طریق پر ملایا جائے تو ان دونوں کو ملانے کے نتیجے کے طور پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات کا ایمان ہی ثابت ہوتا ہے۔ اول حدیث میں صاف طور پر فرمایا گیا کہ ’’میں خیر قرون سے ہوں‘‘ اور دوسری حدیث نے بتایا کہ ’’روئے زمین پر ہمیشہ کم از کم سات مسلمان رہے ہیں‘‘ اور آیۃ مذکورہ۔ ولعبد مومن خير من مشرک، سے نتیجہ یہ نکلا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور ہمیشہ خیر سے خیر کی طرف منتقل ہوتا رہا اور چونکہ خیر، مومن ہے، مشرک و کافر، خیر نہیں۔ لہذا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلسلہ نسب مومنین سے ہے مشرکین سے نہیں ۔ صغریٰ پر دلیل کی طرف امام جلیل، جلال الدین سیوطی نے ارشاد فرمایا : والمعنی ان الکافر لا اهل شرعا ان يطلق انه من خير القرون. ’’شرعاً کافر ہرگز اس کا اہل نہیں ہوسکتا کہ وہ خیر قرن سے ہو ۔ خیر قرن سے مومن ہی ہوسکتا ہے لہذا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصول (آباء و امہات) سب مومن قرار پائے ۔
duina doctor semave tejane seheb ke book ahley zeker perleay ju pehly ehly sunet theay pher heq ke telsh neay ouny heq ka rasta deakha deya iny ketabu ka ounu neay red peash keia heay
Bhia ye jo quran ki itni ayat likhdi hain aap ney ye apney mufti or molvi ko batein jo rasool saw key abaoajdad ko kafir kehtey hain q key jo islam maviya or khaild bi waleed ko raziallah kehey wo mushkok islam hey ab koi to islah kerey ga khuda is bachey ko sehat waf salamti dey such key liey tahamul karein or apni ankon sey tasub ki aeynak otarein
jen ke yeah puja kerty pherty heay ounu neay 80 sal buet pujay voue efzel hou geay oer nebe s.a kay veldeyn kay bary may yeah shek kerty heay dunia apna muhesba kery
mashallah
💯💯👍👍👍👍❤️❤️❤️
Apko bhi boht boht boht Mubarak ho
❤❤❤❤❤❤❤❤ Tamaam Sunni Saqifaai Naasbi Mazhab he Rasool Al-Khatam saww ki Taoheen pe Qaim hy... Bal-k...... is Mazhab ki ibtidaa he Rasool Maula saww ki Gustaakhi (Waqia-Qirtaas) se hui thi....
Ap ne bilkul darust kaha... Jazakallaho swt.....
ahle sunnut mai inka apny maa baap jannati laikin Nabi ka maa baap nawzubillah jahanumi. kaisa mazhab hai inka
ایمان والدین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
ایمان والدین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے لے کر حضرت آدم علیہ السلام تک اور حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا سے لے کر حضرت حوا علیہا السلام تک سب ہی موحد مومن ہیں ۔ آپ کے سلسلہ نسب میں کوئی مشرک یا کافر داخل نہیں ۔
اس موضوع پر آیات قرآنیہ، احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بعض علماء ربانیین کے اقوال کی روشنی میں دلائل بیان کئے جارہے ہیں ۔ آیاتِ قرآنیہ اور احادیث نبویہ سے اس استدلال کا مقصود یہ ہے کہ جہاں ایک مومن اس حوالے سے اپنے عقیدہ کو مستحکم کرے وہاں وہ ان دلائل کو ازبر کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات کے ایمان پر اعتراض و تنقید کرنے والوں کو کماحقہ جواب دینے کی اہلیت اپنے اندر پیدا کرسکے ۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات کے مومن ہونے پر پہلی دلیل یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا : وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكٍ ۔
ترجمہ : اور یقینًا مشرک مرد سے مومن غلام بہتر ہے ۔ (الْبَقَرَة ، 2 : 221)
یہ مسئلہ قطعی ہے کہ مسلمان چاہے حسب و نسب میں کتنا ہی کمزور کیوں نہ ہو وہ اعلیٰ قوم و اولیٰ نسب والے مشرک سے بدر جہا بہتر اور افضل ہے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بعثت من خير قرون بنی آدم قرنا فقرنا حتی کنت من القرن الذی کنت منه ۔
ترجمہ : مجھے ہر قرن و طبقہ میں تمام قرون آدم کے بہتر میں سے بھیجا گیا یہاں تک کہ اس قرن میں ہوا جس سے پیدا ہوا ۔ (صحيح بخاری، باب صفة النبی صلی الله عليه وآله وسلم، رقم : 3364)
اب اس حدیث کو آیۃ مذکورہ سے ملایا جائے تو دعوی بالکل واضح ہوجائے گا ۔ آیت میں فرمایا گیا ہے کہ مشرک سے مومن غلام بہتر ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد سے پتہ چلا کہ میں خیر قرون سے ہوں۔ نتیجہ ظاہر ہے کہ میں ایمان والوں کی پشت سے ہوں ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : فی الارض سبعة مسلمين فصاعدا فلولا ذالک لهلکت الارض ومن عليها ۔
ترجمہ : روئے زمین پر ہر زمانے میں کم سے کم سات مسلمان رہے ہیں، ایسا نہ ہوتا تو زمین و اہل زمین سب ہلاک ہوجاتے ۔ (اخرجه عبدالرزاق، بسند صحيح علی شرط الشيخين،چشتی)
اب ان دونوں حدیثوں کو صغریٰ، کبریٰ کے طریق پر ملایا جائے تو ان دونوں کو ملانے کے نتیجے کے طور پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات کا ایمان ہی ثابت ہوتا ہے۔ اول حدیث میں صاف طور پر فرمایا گیا کہ ’’میں خیر قرون سے ہوں‘‘ اور دوسری حدیث نے بتایا کہ ’’روئے زمین پر ہمیشہ کم از کم سات مسلمان رہے ہیں‘‘ اور آیۃ مذکورہ۔ ولعبد مومن خير من مشرک، سے نتیجہ یہ نکلا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور ہمیشہ خیر سے خیر کی طرف منتقل ہوتا رہا اور چونکہ خیر، مومن ہے، مشرک و کافر، خیر نہیں۔ لہذا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلسلہ نسب مومنین سے ہے مشرکین سے نہیں ۔
صغریٰ پر دلیل کی طرف امام جلیل، جلال الدین سیوطی نے ارشاد فرمایا : والمعنی ان الکافر لا اهل شرعا ان يطلق انه من خير القرون.
’’شرعاً کافر ہرگز اس کا اہل نہیں ہوسکتا کہ وہ خیر قرن سے ہو ۔
خیر قرن سے مومن ہی ہوسکتا ہے لہذا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصول (آباء و امہات) سب مومن قرار پائے ۔
duina doctor semave tejane seheb ke book ahley zeker perleay ju pehly ehly sunet theay pher heq ke telsh neay ouny heq ka rasta deakha deya iny ketabu ka ounu neay red peash keia heay
Bhia ye jo quran ki itni ayat likhdi hain aap ney ye apney mufti or molvi ko batein jo rasool saw key abaoajdad ko kafir kehtey hain q key jo islam maviya or khaild bi waleed ko raziallah kehey wo mushkok islam hey ab koi to islah kerey ga khuda is bachey ko sehat waf salamti dey such key liey tahamul karein or apni ankon sey tasub ki aeynak otarein
inke ketbu may seyvay tuoheen kay heaykeia
tektuker mufteuo neay deen ka berr gerq ker deya heay
یہ کون صاحب ہیں
jen ke yeah puja kerty pherty heay ounu neay 80 sal buet pujay voue efzel hou geay oer nebe s.a kay veldeyn kay bary may yeah shek kerty heay dunia apna muhesba kery