یہ محترمہ غلط کہ رہی ہیں۔ بچوں کو سامنے رکھ کر عورت بلیک میل کرتی ہے۔ اکثر کسٹڈی عورت کو ملتی ہے اور وہ بچوں کو انکے باپ سے علیحدہ کر دیتی ہے اور ملاقات تک نہیں کرواتی۔ باپ صرف اے ٹی ایم مشین بن کر رہ جاتا۔ اور بچے اپنے والد کی شفقت سے ہمیشہ کیلئے محروم کر دیے جاتے ہیں۔ بچوں سے محبت کرنا اور عورت کو چھوڑنا دو الگ باتیں ہیں۔ بچے اور باپ کا رشتہ مختلف ہے جبکہ میاں بیوی کا رشتہ مختلف ہے۔ ممکن ہے میاں بیوی کے درمیان مفاہمت ممکن ہی نہ رہے جس کی سزا بچوں کو نہیں دینا چاہیئے۔ اگر علیحدگی ہو ہی جائے تو عورت کو یہ نہیں کرنا چاہیئے کہ بچوں کو برین واش نہ کرے۔
یہ محترمہ غلط کہ رہی ہیں۔
بچوں کو سامنے رکھ کر عورت بلیک میل کرتی ہے۔ اکثر کسٹڈی عورت کو ملتی ہے اور وہ بچوں کو انکے باپ سے علیحدہ کر دیتی ہے اور ملاقات تک نہیں کرواتی۔ باپ صرف اے ٹی ایم مشین بن کر رہ جاتا۔ اور بچے اپنے والد کی شفقت سے ہمیشہ کیلئے محروم کر دیے جاتے ہیں۔
بچوں سے محبت کرنا اور عورت کو چھوڑنا دو الگ باتیں ہیں۔ بچے اور باپ کا رشتہ مختلف ہے جبکہ میاں بیوی کا رشتہ مختلف ہے۔ ممکن ہے میاں بیوی کے درمیان مفاہمت ممکن ہی نہ رہے جس کی سزا بچوں کو نہیں دینا چاہیئے۔ اگر علیحدگی ہو ہی جائے تو عورت کو یہ نہیں کرنا چاہیئے کہ بچوں کو برین واش نہ کرے۔
Thank You for this Information
inframtive 😊
now a days many mother are keeping extra marital affairs. how can a mother do such thing and Is she still entitled for custody
Trakk trakk trakk, fer pajde ne Ulma kol😂😂😂😂😂
Talaq talaq talaq 😂😂😂
😂
Sir sub bakvas hai ye wakeel bacho ko tabha kar dete hin