سبحان اللہ، لا جواب دعائیہ کلام ،خدا تعالیٰ کو اسمائے حسنہ کا واسطہ دے کر اپنی مناجات پیش کی ہیں جوکہ زندگی کے ہر پہلو کا احاطہ کئے ہوئے ہیں، تو رحیم ھے تو کریم ھے مجھے مشکلوں سے نکال دے ،امین تیری رحمتوں کا نزول ہو ، ثم آمین مجھے بس تو رزق حلال دے ،، بہت نیک خواہش ،،، اور اس خوبصورت کلام کو امر کیا سدا بہار پرکشش خوبصورت آواز نے ، درد میں ڈوب کر پڑھا اور کلام کا حق ادا کر دیا ، یہی مانگنے کا سلیقہ ھے ،خدائے بزرگ وبرتر آپکی اس خدمت کے بدلے آ پ کی صحت عمر میں برکت عطا فرمائے تاکہ جماعت آپ کی اس صلاحیت سے فیضیاب ہوتی رہے ، وڈیو بھی لاجواب ،
قُرآن کی تمام تر ترجمانی کرتے بُلندیوں کو چھوتے اشعار 😢😢😢میرے زھن میری تیری فکر ۔۔۔۔😢😢😢آمین تیرا خوف میری نجات😢😢سبھی خوف دل سے نکال دے قُرآن کو پڑھ کر جنکے دل تڑپتے اور جنکی آنکھیں آنسو بہاتیں وہ سارا درد آپ کی آواز میں دل کی آنکھ نے دیکھا بڑی عاجزی اور ادب کیساتھ آللہ کے حضور پڑھا
مومنانہ دعائیہ کلام اور وہ بھی اپنی منفرد حسین آواز میں۔بس! خداتعالیٰ آپ کی دعائیں قبول فرماۓ!اور آپ کی مشکلات کا حل فرماۓ!آپ کی عمر اور صحت و سلامتی میں برکت فرماۓ اور تا دیر آپ کی آواز کے حسن کو سدا بہار رکھے اور آپ کے علم و عرفان میں برکت فرماۓ!
سبحان اللہ، لا جواب دعائیہ کلام ،خدا تعالیٰ کو اسمائے حسنہ کا واسطہ دے کر اپنی مناجات پیش کی ہیں جوکہ زندگی کے ہر پہلو کا احاطہ کئے ہوئے ہیں،
تو رحیم ھے تو کریم ھے مجھے مشکلوں سے نکال دے ،امین
تیری رحمتوں کا نزول ہو ، ثم آمین
مجھے بس تو رزق حلال دے ،، بہت نیک خواہش ،،، اور اس خوبصورت کلام کو امر کیا سدا بہار پرکشش خوبصورت آواز نے ، درد میں ڈوب کر پڑھا اور کلام کا حق ادا کر دیا ، یہی مانگنے کا سلیقہ ھے ،خدائے بزرگ وبرتر آپکی اس خدمت کے بدلے آ پ کی صحت عمر میں برکت عطا فرمائے تاکہ جماعت آپ کی اس صلاحیت سے فیضیاب ہوتی رہے ، وڈیو بھی لاجواب ،
جزاک اللہ واحسن الجزاء
Allhatallha sab ke haq me ye duaen qabool fermaye Ameen
Mashallah bhoot zabrdast❤❤ Ameen Ameen❤
خوبصورت دعائیہ کلام
مجھے اپنی راہ پہ ڈال دے
مجھے مشکلوں سے نکال دے
خوبصورت آ واز کے ساتھ
Pur dard awaz, pur asar klam .boht khoob. Aameen. Jazaka ALLAH.
بہت خوب صورت کلام اور آواز بھی لاجواب۔
آمین ثم آمین.. ماشاءاللہ بہت خوب.. 👍🌹🌹
سبحان اللہ۔ 🇵🇰🇩🇪
سبحان اللہ . بہترین دعائیہ کلام . ہر شعر کے لئے آمین . ڈوب کر پڑھا . سامعین کو بهی ساتھ آمین کہنے پہ مجبور کر دیا . وڈیو بہت پر کشش . سدا سلامت رہیں
ماشاءاللہ
بہت اعلیٰ
قُرآن کی تمام تر ترجمانی کرتے بُلندیوں کو چھوتے اشعار 😢😢😢میرے زھن میری تیری فکر ۔۔۔۔😢😢😢آمین تیرا خوف میری نجات😢😢سبھی خوف دل سے نکال دے قُرآن کو پڑھ کر جنکے دل تڑپتے اور جنکی آنکھیں آنسو بہاتیں وہ سارا درد آپ کی آواز میں دل کی آنکھ نے دیکھا بڑی عاجزی اور ادب کیساتھ آللہ کے حضور پڑھا
پہت ہی اچھے اشعار
Mashaallah bahut shandar kalaam aur aavaaz b sundar hai
زبردست 👍👍👍
ماشاءاللہ سبحان اللہ بھت اعلی
ماشاء اللہ. سبحان اللہ، اللہ تعالیٰ سب پر اپنا فضل فرمائے اور سب کے لیے اس دعا کو قبول فرمائے آمین ❤️
Ameen suma ameeen
MashAllah MashAllah MashAllah kamal kar gayeo
Aameen, somma Aameen.
Good. May Allah Almighty accept your pray. Good voice and TARZ.
Machallah
Ameen
MashAllah
Jazakallah
امین امین۔
مومنانہ دعائیہ کلام اور وہ بھی اپنی منفرد حسین آواز میں۔بس! خداتعالیٰ آپ کی دعائیں قبول فرماۓ!اور آپ کی مشکلات کا حل فرماۓ!آپ کی عمر اور صحت و سلامتی میں برکت فرماۓ اور تا دیر آپ کی آواز کے حسن کو سدا بہار رکھے اور آپ کے علم و عرفان میں برکت فرماۓ!
Ameen suma ameeen
Bohat achi nazam hea
ماشاءاللہ
Masha allaha
Mashallah
Beautiful mashallah very nice
Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
mashallha
Mashallah boht piryi ahwaz Hai
🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺
کس کا کلام ہے؟بہت اعلیٰ
V good peom and awaz
Ye kalam kis ka hia
Lajwaab hea
Mashallah
Mashallah
Mashallah