Ya Ali ra Madad Kehna Chahea Ya Nhi ? Ya Ali Madad Kehna Kya Shirk Hai?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 426

  • @syedzainalishah-yb4yo
    @syedzainalishah-yb4yo 9 місяців тому +27

    I am shia YA Allah madad 😍

    • @user-HafizHamza1994
      @user-HafizHamza1994 3 дні тому +2

      Sirf ya Allah madad pe MashaAllah..

    • @KatK-iu5ep
      @KatK-iu5ep 2 дні тому +3

      I am Sunni Ya Ali madad Ya Rasul Allah madad💚

    • @shamimiqbal3219
      @shamimiqbal3219 2 дні тому

      @@KatK-iu5ep

    • @ManzoorDar-s1w
      @ManzoorDar-s1w День тому

      Sirf Ya Allah madad

    • @mzharkhan268
      @mzharkhan268 День тому

      کیا ہم اس لائق ہیں کہ بیغر وسیلے سے اللّٰہ تعالیٰ سے مانگ سگے ؟ ​@@user-HafizHamza1994

  • @usamaansari425
    @usamaansari425 День тому +2

    یا اللہ مدد کھنا چاھئے باقی سب بدعت ہے 💯 درست ہے مولانا صاحب کی بات

  • @abidbaig1142
    @abidbaig1142 2 дні тому +7

    اللہ ہی ہمارا حامی و ناصرہے صرف اللہ ہی مددگار ہے ۔۔ ایاکہ نعببدو و ایا کہ نستعین

  • @SalamatAli-vq7cd
    @SalamatAli-vq7cd 19 годин тому +2

    Kyum bai good

  • @AhmadAslya
    @AhmadAslya День тому +3

    A qayyum Sahab Dil jit liya

  • @booknews2878
    @booknews2878 9 місяців тому +2

    Good explanation...well informed program

  • @drbabar6897
    @drbabar6897 2 дні тому +3

    یا اللہ مدد

  • @abdurrahmanjamlera
    @abdurrahmanjamlera 2 дні тому +3

    وما ارسلناک الا رحمت اللعالمین

  • @mjavedyazdani7170
    @mjavedyazdani7170 3 дні тому +1

    🌹🌹 محمد صہء🌹🌹
    سب درود تے سب سلاماں لائق شاہ مدینہ ۔ ۔جسدا نام سنندیاں لیندیاں ٹھردا اے جگر تے سینہ
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 9 місяців тому +3

    Always seek help from Allah Almighty whome is Most powerful/Omnipotent/Omnipresent/creator of all creature.

  • @muhammadrizwankhan7015
    @muhammadrizwankhan7015 2 дні тому +3

    سب بزرگ ہمارے ہیں ہم نبی کے ساتھیوں رشتہ داروں کے بارے میں کوئی منفی بات کرنے کی جسارت نہیں کر سکتے ۔ غیبی مدد صرف اللّه ہی صفت ھے اور کسی کی نہیں

  • @AsmaShaikh-y7j
    @AsmaShaikh-y7j 3 години тому

    Ya ALI MADAD (A.S) ❤❤❤

  • @ALBASTI-c8q
    @ALBASTI-c8q 9 місяців тому +6

    Ahlehadees aalim 100%sahih farma rahay hain

  • @amanullahreki9941
    @amanullahreki9941 9 місяців тому +11

    اللہ تعالیٰ سب کو توحید پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @ziauddinofficial001
      @ziauddinofficial001 9 місяців тому

      عرفان حیدر کو سمجھ ہی کچھ نہیں آرہا

    • @khani0009
      @khani0009 3 дні тому

      آمین🤲

  • @suituniversity7038
    @suituniversity7038 9 місяців тому +2

    Mufti hasan nice

  • @LovelyAstronomicalModel-zh7kj
    @LovelyAstronomicalModel-zh7kj 9 місяців тому +13

    Only ya Allah madad

  • @nasirzamanawan.3485
    @nasirzamanawan.3485 День тому +3

    Madad aor waseela par brailvi aor Shia ka moaqaf aik hai, jo ke so fee sad ghalt hai.

  • @DrAQZaheer
    @DrAQZaheer 9 місяців тому +4

    وماالنصرالامن عنداللہ💝ان ینصرکم اللہ فلاغالب لکم 🌹واذااستعنت فاستعن بااللہ اور آپ جب بھی مدد مانگے توصرف اللہ تعالی سے مدد مانگ بخاری شریف💞

    • @Man-sg3dp
      @Man-sg3dp 3 дні тому

      پنج تن
      (شیطان کا ہاتھ-پانچھ جسم)
      پنج تن کی کہانی نوح علیہ سلام کی قوم سے شروع ہوئی جب شیطان انسانی شکل میں آیا اور 5 برگزیدہ لوگوں کے بت بنائے پھر لوگ ان کی تعریف و عبادت میں لگ گئے۔جو پنج تن ایجاد کیا ان کے نام
      قرآن میں ذکر ہیں(ود، سواعا، یغوث ،یعوق اور نسر)سورت نوح۔آیت 23
      "پنجا صاحب "بھی اس کی نئی شکل ہے۔
      بدھ مت میں بھی بدھا کا ہاتھ بہت مشہور ہے۔
      اور علم شیطان یا پنج تن علم شیعہ کا ہے۔
      یہ سب کے سب جھنم کے داعی رہے اور سب نے انسانوں کی عبادت کی ، بتوں کے سامنے سجدے کئے
      آخر میں علم شیعہ کے 5 جسم(پنج تن) جیسا میلہ نوح کی قوم میں لگتا تھا
      لوگ سجدے و تعظیم کرتے ویسا آپ شیعہ کے جلوس میں دیکھ سکتے ہیں۔ کربلا کا آن لائن کلپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
      تاریخ جاننے کے لیے سورت نوح کی تفسیر پڑھیں یا google سے با آسانی قوم نوح کے 5 لوگوں کے نام تحریر کریں(ود، سواعا، یغوث ، یعوق و نسر)
      راقم حریری

  • @abdulhafeezpanhwar5509
    @abdulhafeezpanhwar5509 4 дні тому +4

    Allah hi madad karny Wala h Kisi khalaify s madad mangna shirk h.

  • @mohdsadiq9573
    @mohdsadiq9573 День тому +1

    Haidar ali zindabad sahi furmaya from india 🇮🇳🇮🇳

  • @MSGazdhar_Official
    @MSGazdhar_Official 4 дні тому +8

    کراچی میں شیر قاری خلیل الرحمٰن ہیں تو پنجاب میں علامہ عبدالقیوم ماشاءاللہ

    • @khani0009
      @khani0009 3 дні тому

      👍

    • @Man-sg3dp
      @Man-sg3dp 3 дні тому

      پنج تن
      (شیطان کا ہاتھ-پانچھ جسم)
      پنج تن کی کہانی نوح علیہ سلام کی قوم سے شروع ہوئی جب شیطان انسانی شکل میں آیا اور 5 برگزیدہ لوگوں کے بت بنائے پھر لوگ ان کی تعریف و عبادت میں لگ گئے۔جو پنج تن ایجاد کیا ان کے نام
      قرآن میں ذکر ہیں(ود، سواعا، یغوث ،یعوق اور نسر)سورت نوح۔آیت 23
      "پنجا صاحب "بھی اس کی نئی شکل ہے۔
      بدھ مت میں بھی بدھا کا ہاتھ بہت مشہور ہے۔
      اور علم شیطان یا پنج تن علم شیعہ کا ہے۔
      یہ سب کے سب جھنم کے داعی رہے اور سب نے انسانوں کی عبادت کی ، بتوں کے سامنے سجدے کئے
      آخر میں علم شیعہ کے 5 جسم(پنج تن) جیسا میلہ نوح کی قوم میں لگتا تھا
      لوگ سجدے و تعظیم کرتے ویسا آپ شیعہ کے جلوس میں دیکھ سکتے ہیں۔ کربلا کا آن لائن کلپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
      تاریخ جاننے کے لیے سورت نوح کی تفسیر پڑھیں یا google سے با آسانی قوم نوح کے 5 لوگوں کے نام تحریر کریں(ود، سواعا، یغوث ، یعوق و نسر)
      راقم حریری

  • @farhanasad1079
    @farhanasad1079 13 годин тому

    Mujhey ye sumjh Nahi ata k Shaitan Jo nazar Nahi ata wo to gumrah karney k liye hazir o nazir hai per Nabi paak Sarkar or mola Ali Sarkar Jo humein nazar Nahi atey wo mojood hi Nahi😢😢😢

  • @GhulamAbbas-c8l9z
    @GhulamAbbas-c8l9z 2 дні тому +1

    حیدری صاحب کے نزدیک تو اللہ تعالی کو بھی مدد کی ضرورت ہے حضرت علی کے محتاج ہے خدا نہ خاستہ اللہ تعالی

  • @bushrajameel7071
    @bushrajameel7071 День тому +3

    یا علی مد د ❤❤

  • @GhulamAbbas-c8l9z
    @GhulamAbbas-c8l9z 2 дні тому +2

    ہاشمی صاحب جس مدد کی بات کر رہے ہیں وہ مادی مدد ہے اس پر کسی کا کوئی اعتراض نہیں کسی بھی انسان سے مانگی جاسکتی ہے

  • @muhammadhussainch285
    @muhammadhussainch285 День тому +1

    GREAT GREAT ALLAMA SB

  • @shahyanzaidi7701
    @shahyanzaidi7701 18 годин тому

    ALI HAQ HAI ALI HAQ KQ BHI IMAM HAI

  • @AsadullahCh-ev1ws
    @AsadullahCh-ev1ws 6 днів тому +3

    Abdul qaum ka aqeeda bilkul Sahi Hai

    • @KatK-iu5ep
      @KatK-iu5ep 2 дні тому

      @@AsadullahCh-ev1ws 😅

  • @syeddanish81
    @syeddanish81 2 дні тому +2

    Madad sirf or sirf Allah se

  • @Ahmadabbas-r9t
    @Ahmadabbas-r9t День тому +1

    Geo alma airfan hashmi ❤

  • @najafmohammad2109
    @najafmohammad2109 День тому

    Sy ya ali madad

  • @MaxMax-t3h
    @MaxMax-t3h 3 дні тому +3

    Ya Allah sub ko gumrahi sy bacha

  • @asadaghaamirshah8366
    @asadaghaamirshah8366 6 годин тому

    ya aysha madad...

  • @SaeedAhmed-z2p
    @SaeedAhmed-z2p 9 місяців тому +2

    یا علی مدد" کہنا جائز نہیں ہے، اس لیے کہ اگر اس سے مقصود حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پکار کر ان سے استغاثہ ہو اور یہ اعتقاد ہو کہ ان کے پاس ہر قسم کے اختیارات ہیں، جو چاہیں جس کی چاہیں مدد کرسکتے ہیں تو یہ کفر اور شرک ہے۔ اگر یہ اعتقاد نہ ہو تب یہ موہمِ شرک ضرور ہیں، نیز اللہ تعالیٰ کو اس کی صفتِ علی سے پکارنا مقصود ہو تو بعینہ ان الفاظ (یاعلی مدد) سے نہ پکارا جائے؛ اس لیے کہ "یاعلی مدد" ایک خاص نظریے اور عقیدے کی علامت بن گیا ہے، اس لیے یہ کہنا درست نہیں ہے۔ اس کے بارے میں یہ عقیدہ رکھنا کہ اس میں ذاتی طور پر قدرت و طاقت ہے کہ وہ جو چاہے کر سکتا ہے، یہ شرک اور کفر ہے ،اسی طرح کسی غیر خدا کے متعلق یہ عقیدہ رکھا جائے کہ اس کو خدا نے تمام اختیار دے دیے ہیں اور وہ جو چاہے کرسکتا ہے ،ہر قسم کی مرادیں ہر جگہ سے اس سے مانگنی چاہییں، یہ بھی شرک ہے جو ناجائز اور حرام ہے۔مشکل کشا، حاجت روا اور متصرف فی ک ہے۔

  • @zahirshah8209
    @zahirshah8209 9 місяців тому +6

    Jeo Abdul Qayum shb

  • @ejazesultani3026
    @ejazesultani3026 9 місяців тому +1

    Allah hanari Aakhirat Aacha kare

  • @ShahidSir-kk3fc
    @ShahidSir-kk3fc 3 дні тому +4

    Irfan HAIDER Hashmai sb Bht khoob

    • @Urdushairi1221
      @Urdushairi1221 2 дні тому

      Bat k rukh mordny k mahir Galat jawab datyhn

  • @Abu-zayim
    @Abu-zayim 2 дні тому +1

    Jab Allah pak insan k sheeh rag se b qareeb hai to fr Allah k ilawa kisi se mangne ki need kia hai ....

  • @MohammadAli-fd1rw
    @MohammadAli-fd1rw 2 дні тому +1

    Mai ahle bait ka ashiq hn or nabi paak. A. S ke baad sub se afzel imam Ali a. S hai. Mgr madid sirf Allah se

  • @MaqsoodZAHEER
    @MaqsoodZAHEER 4 дні тому +3

    الحمدللہ مسلک اھلحدیث زندہ آباد

  • @ZakirHussain-uy2vp
    @ZakirHussain-uy2vp 2 дні тому +6

    " تمہارا ولی(مددگار) صرف اللہ اور اس کا رسول اور وہ اہلِ ایمان ہیں جو صلوٰۃ قائم کرتے ہیں اور ذکاۃ ادا کرتے ہیں جبکہ وہ رکوع کرتے ہیں۔" " اور جو اللہ اور اس کے رسول اور اہلِ ایمان کو ولی بنائے پس بے شک اللہ کا گروہ وہی لوگ غالب ہیں۔ (سورۃ المائدہ، آیت 55 اور 56)

    • @NazarMuhammad-q9y
      @NazarMuhammad-q9y 2 дні тому

      یآ ایھالذین آمنوا ان تنصروا ﷲ ینصر کم **سورہ محمد (ص ) آیت 7
      اے ایمان والو اگر تم ﷲ کی مدد کرو گے تمہاری مدد کی جائے گی ***
      ایاک نعبد وایاک نستعین *
      یہ ﷲ کا حکم نہیں بندوں کا دعوہ ھے *
      ھم تیری عبادت کرتے ھیں اور تجھ ھی سے مدد مانگتے ھیں *
      ﷲکا حکم یہ ھے ** آمنوا ستعینوا بالصبر والصاوتہ **
      ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لو **
      صبر اور نماز ۔۔ بندے کے افعال ھیں جو غیر ﷲ ھیں ** تو غیر ﷲ سے مدد لینا شرک کیسے ھوا ؟؟ غور کرو

    • @syedumairali6009
      @syedumairali6009 21 годину тому

      دوست لکھا ہے بیٹا مددگار نہیں جھوٹ مت باندها کرو

  • @RealMan-zk7eb
    @RealMan-zk7eb 18 годин тому

    حدیث میں حضور پاک نے فرمایا کہ جب میری امت میں اختلاف ھو تو امتی کو چاھیے کہ میری امت کی سب سے بڑی جماعت کو فالو کریں کیونکہ کہ میری امت کی سب سے بڑی جماعت گمراھی پر جمع نہیں ھو سکتی

  • @bushrajameel7071
    @bushrajameel7071 День тому

    جب نبی صلی علیہ وسلم نے کہا تو ہم کیو نہ کہئے یا علی مد د

  • @baberjaved8028
    @baberjaved8028 9 місяців тому +22

    کسی بھی وفات شدہ شخص کو پکارنا اور اس سے مدد مانگنا شرک ہے چاہے وہ رسول ہو یا علی یا کوئ ولی صرف اللہ تعالیٰ کو پکارنا درست ہے اور یہ حکم الہی ہے

    • @khani0009
      @khani0009 3 дні тому +2

      جزاک اللہ خیر👍

    • @GhulamRasool-nm4bs
      @GhulamRasool-nm4bs 3 дні тому

      @khani0009 khaji kutay tum parlanst

    • @GhulamRasool-nm4bs
      @GhulamRasool-nm4bs 3 дні тому

      Mola ali or nabi sahee hain shahee zinda hota hai mola ali allah or rasolon kay madad gar hain quran suratay alhadeed ayat 25 quran suratay muhhamd allah khud madad mang raha hai kharji kutay quran paro or apni kertabain paro jahio jahanumi lanti kuto

    • @danishdarr1649
      @danishdarr1649 3 дні тому

      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی تھے یا ہیں،؟

    • @danishdarr1649
      @danishdarr1649 3 дні тому +3

      یہ معاویہ بن ابو سفیان کا مذھب ہے

  • @MuhammadSaleem-w4g
    @MuhammadSaleem-w4g 3 дні тому +2

    Akhrat ki fiqar karain...

  • @Urdushairi1221
    @Urdushairi1221 2 дні тому +1

    Jo bachy waldeen k bageer yateem bachy palty hn unko kis waldeen palty hn

  • @FaisalMuhammad-q4e
    @FaisalMuhammad-q4e День тому +1

    Yahan per shaya sa jawab nahe dana ho raha

  • @beautifullife7190
    @beautifullife7190 3 дні тому +1

    ایاک۔۔

  • @IshfaqKhan-z3o
    @IshfaqKhan-z3o 3 дні тому +1

    علمائے اہل حدیث ہر میدان میں اللہ کے فضل و کرم سے دلائل کے میدان میں سب پر بھاری اپنی حجت بہت ڈرامہ ڈرامہ کرتے ہیں لیکن دلیل ان کے پاس کچھ نہیں ہے اور نہ قیامت تک پیش کر سکتے ہیں ان کو سب سے بڑی سزا وہ ہے جنہوں نے امام ماموں کو بلاکر انہیں شہادت شہادت کے انجام تک انہوں نے شیعوں نے وہ پہنچا ہے بعد میں ڈرامہ ڈراوہ کرکے ان کے نام پر

  • @rizwanabid7756
    @rizwanabid7756 2 дні тому +1

    Madad sirf Allah se mango phir Allah ki marzi ke Ali .ra ko bhayje ya farishton ko

  • @chemhube.abhatti7478
    @chemhube.abhatti7478 2 дні тому +1

    In karbla kis ny kaha ya Ali madam ?

  • @hassanaliameer1277
    @hassanaliameer1277 День тому

    Sir İrfan sahb AAP BT ko wrong direction me le k ja re ho.

  • @KarimHajaaizada
    @KarimHajaaizada 9 місяців тому +7

    میں شیعہ ہوں لیکن یہآں سنیوں کی دلیلیں بہت مضبوط ہیں،،

    • @العجلیاامامزمانہع
      @العجلیاامامزمانہع 9 місяців тому +2

      شعیہ کبھی یہ بات نہیں کرتا۔۔شعیہ کے خون میں یاعلیء کہنا ہے آپ نہیں ہو شعیہ

    • @KarimHajaaizada
      @KarimHajaaizada 9 місяців тому +1

      @@العجلیاامامزمانہع میں یاعلی علیہ السلام مدد تو کہتا ہوں،،لیکن یہ کیسے ممکن ہے کہ علی علیہ السلام زندہ ہیں،،وہ تو وفات پاچکے ہیں،،،یہاں بات خون کی نہیں انسانی سوچ و بچار کی بات ہے،

    • @wordspower7115
      @wordspower7115 9 місяців тому

      Surah Tehreem or surah Yusuf purrh lein ....

  • @immuslim3491
    @immuslim3491 17 годин тому

    madat sirf ALLAH paak sy

  • @MaqsoodZAHEER
    @MaqsoodZAHEER 4 дні тому +3

    جی الحمدللہ مدد صرف اللہ سے شیعہ اور سنی بھائی بھائی

  • @hassanaliameer1277
    @hassanaliameer1277 День тому +1

    Shirk ko right sabit KR na b wrong hai. Is Liye İrfan sahb Jo reality hai us ko bayan kre.

  • @hinaaaslam
    @hinaaaslam 21 годину тому +1

    Ali ko koi Rab nai manta

  • @zafarkhan7931
    @zafarkhan7931 9 місяців тому +3

    Bat ko tor mar or kar APNA Matlab na nikalen madad to Sirf or Sirf Allah hi se Mangna chaheye

  • @zafarhussain7520
    @zafarhussain7520 День тому +1

    Hazrat Aysaa frmmty haan Nabi pak naay farmya Ali kaa ziakr ibbddat haa ajj Dr Tahir ul Qadri or Tariq jameel dionnoo suuny alim Hazrat Aysa kee hadis byan krrty haandoonno sunny alim haan. Iss kaa matlb haa shia alim sachha haa.

  • @zayanila
    @zayanila 2 дні тому +1

    ھم قیامت تک نبی سے مدد صحابہ سے مدد سے مدد مانگنی ھے یا اللہ سے مانگنی ھے ۔ یہ جھگڑے اس لیئے ھیں کیونکہ نبی اور صحابہ اور ولیوں کے دنیا میں رشتدار موجود ھیں، وہ ان کے لیئے لڑتے ھیں ، اللہ بیچارے کا کوئی رشتدار ھی نہیں ھے یہاں اس لیئے اسے کوئی پوچھتا ھی نہیں ، اسی لیئے اس کے احکامات پہ کوئی توجہ نہیں دیتا ، بس سب یہ کہتے ھیں نبی نے یہ کہا علی نے یہ کیا ولی نے یہ کہا اور انہیں کی باتوں پہ جائیداد کے جھگڑوں کی طرح لڑائیاں لڑ رھے ھیں

  • @amanjaaved2422
    @amanjaaved2422 2 дні тому +2

    المدد یا رسول اللّٰہ
    صلی اللّہ علیہ وسلم

  • @user-HafizHamza1994
    @user-HafizHamza1994 3 дні тому

    Puri debate ka link den..

  • @MuhammadSaleem-w4g
    @MuhammadSaleem-w4g 3 дні тому +1

    To heed zinda bad..

  • @ShariShah-h9p
    @ShariShah-h9p 21 годину тому

    Allah Pak rab ul arbab ha Rabo Ka bhi rab Ali a s Ka bhi rab Rasool allah s.a.w Ka bhi rab Allah tala ne duti lgai ha mola Ali a s ki k wo madad kry jesa meqa eil a.s ki duty ha barish brsana ki koi shia ho ya Suni ibadat Allah ki hi krta ha na k mola Ali a s ki

  • @shahedabdulmajeed3658
    @shahedabdulmajeed3658 День тому +1

    irfaan Saheb ko Khaliq Aure Maqlooq Men Faraq Nahin samajh Aaraha Hai Ahad Se Ahmad Ko Rabth Dekar Udaadiya Sirf Meem Humne Ye baath Karrahe Hain irfaan Saaheb Allahu Akbar Jai Hind

  • @zaheerhaidar5535
    @zaheerhaidar5535 9 місяців тому +9

    جو شخص بنی امیہ کے دستر خوان کی ہڈی چبائی ہو اس کے گلے سے مولا علی کے فضیلت اترنے والی نہیں ہے

    • @baberjaved8028
      @baberjaved8028 9 місяців тому

      کوئ جتنا بھی افضل ہو اور وفات پا چکا ہو اس سے مانگنا اسے پکارنا شرک ہے ہندو اور سکھ بھی تو اپنے افضل ترین بندوں ہی کو پکارتے ہیں اسی لئے وہ مشرک کہلاتے ہیں

    • @Sachtoyehy
      @Sachtoyehy 3 дні тому

      @@zaheerhaidar5535...
      Tu jhoote mazhab ka jhoota hy..

  • @abdulrehmanabdulrehman3155
    @abdulrehmanabdulrehman3155 20 годин тому

    ❤ ya allah madad ❤ baqi sub sherk w bidad ❤ kuy k allah pak ny humin bana ya h aur kitny b nabi Allah pak h hai sub ny allah pak say madad mangy aur Hum sub ko b allah pak say madad mang na chaea is m koi b 2 bat nahe honi chaea

  • @Zarizara-f4g
    @Zarizara-f4g 3 дні тому

    Zindabad irfhan hashimi❤

  • @hussainamjad9443
    @hussainamjad9443 4 дні тому +1

    اللّٰہ کے نزدیک وسیلہ - قبول -

  • @ShahidSir-kk3fc
    @ShahidSir-kk3fc 3 дні тому +2

    Ya Allah Madad Hamara EMAN Ya Mohammed saww Hamre Jan Ya Ali Madad Hamre Pahychan ❤

  • @yunusrehmanisekhe5279
    @yunusrehmanisekhe5279 2 дні тому

    Masallah zindabad hasmi saheb

  • @mjavedyazdani7170
    @mjavedyazdani7170 3 дні тому

    (حنفیت) کا سر عام جنازہ نکالنے پر انجینئر بھائی کو 21 توپوں کی سلامی
    اور سرخ سلام😆😆😮

  • @shaukatali812
    @shaukatali812 9 місяців тому +2

    بے شک مدد اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے۔ لیکن اللہ نے مدد کے لئے وسیلے بنائے ہیں مثلاً جیسے ہم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ۔چندے کا ڈبہ لے کر مدد مانگتے ہیں ۔ جب تک ہم ایک دوسرے کی مدد نہ کرے زندگی کا پہیہ آگے نہیں چلتا

  • @ArrrArr-s9x
    @ArrrArr-s9x День тому +1

    عرفان حیدری صاحب کوا بالکل سفید ہے نہیں ماننا بالکل

  • @riazuddin1976
    @riazuddin1976 3 години тому

    نحن اقرب الیہ من حبل الورید ۔۔۔جب رب العزت خود فرماتے ہیں کہ میں شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ھوں تو پھر وسیلے کی یا کسی اور سے یا کسی ذریعے وغیرہ سے مدد طلب کرنا سمجھ سے بالاتر ہے

  • @amirrazi3309
    @amirrazi3309 2 дні тому

    Hum bhe ya ali madad muhabat ma khanga matam bhe karanga alam bhe ghar lugayng bus hamara shaba ko bura nhae kho touheen nhe karo dil dukhta ha

  • @mohdsadiq9573
    @mohdsadiq9573 День тому

    I am sheia and madad Moula Ali
    Mankuntoo mula fahaza aliyun moula ❤❤❤

  • @pewpew3446
    @pewpew3446 23 години тому

    YA ALI MADAD ❤

  • @sohaibNazir-dd5mq
    @sohaibNazir-dd5mq 22 дні тому +1

    Wo berzahi zinda ma zinda hota ha.un sy madad mangna shirk ha.zinda shekhs sy maddad mangna thk ha

  • @HappyBrownBear-gq7wj
    @HappyBrownBear-gq7wj 2 дні тому

    یا علی علیہ سلام مدد

  • @MohdAjaz-m2g
    @MohdAjaz-m2g 14 годин тому

    Shia Hazrat to sari duai hi maula Ali se mangte hai

  • @nadeembhati1234
    @nadeembhati1234 2 дні тому

    Jeo hasmi Saab 😅

  • @AsadullahCh-ev1ws
    @AsadullahCh-ev1ws 6 днів тому +1

    Allama abdul qayumm ahlesunnat ke sar ka Taj Hain

  • @hydershah2620
    @hydershah2620 2 дні тому +1

    Ya Ali (as)Madad

    • @M.abdali-q5m
      @M.abdali-q5m 2 дні тому

      Quran ya hadees ki koi daleel hy. Quran sy kitnay door ho

  • @ahmedmazhar6115
    @ahmedmazhar6115 День тому +1

    سوال گندم جواب
    شیعہ

  • @SarvanSaini-i6h
    @SarvanSaini-i6h 2 дні тому

    Nastaino bi.sabar wa salat ka matlab

  • @LIVE.92
    @LIVE.92 23 години тому

    Jang sai bhaagnay walay bhagooro sai madad mangna haram hai

  • @aliqaisar5676
    @aliqaisar5676 14 годин тому

    اگر شھید ہونے کے بعد حضرت علیؓ مشکل کشا یا مدد کرنے کے قابل ہوتے تو اپنے لخت جگر حضرت حسنؓ کو زہر دے کر تکلیف دہ موت کے وقت مددکیوں نہیں کی ۔ اور جو کربلا میں اپنے دوسرے لخت جگر اور اپنے دوتے پوتے چھوٹے معصوم بچوں کو بھوکوں پیاسا شھید ہونے کے وقت مدد نہیں کر سکے تو تم کون ہوتے ہو جسں کی مدد کو علیؓ آجائیں گے ۔

  • @asadaghaamirshah8366
    @asadaghaamirshah8366 6 годин тому

    Ali as ko hazam karna Asan nahi ... ajj ki tarkh ma dykho masla sb ko Ali se hain ..

  • @zahidnazir9589
    @zahidnazir9589 9 місяців тому +2

    Alhumdu lillahi Rabbil Alameen tareef us ki jo tamam jahano ka rub ha,, to is ka matleb ha or kisi ki b tareef nhn kurni chahiye,,, qnk tareef sirf khuda ki ha,,,

  • @ymrahman6196
    @ymrahman6196 День тому

    Assalamualaikum, hazir vo nazir sirf aur sirf RabbulAalameen hi ki
    zaate Aqdas hai, in bandoun ko
    itna bhi samajh nahi aaraha jo
    apne aap ko Musalman kahte hain
    ke ham Paigambaron ko, Sahaba ko Allah ke nek bandoun ko kaise
    shareek tehra sakte hain ALLAH
    ke saath ye kaam to ghair muslim
    kerte hain. Aise logon ko jo Allah
    ko chod ker gairullah ko pukarte
    hain Touba kerna chahiye. Zid aur
    hat dharmi sifate Shytani hai. Ye
    khush fahmi ke ham achche hain
    Eimaan se mehroom kerdegi. Allah apni rehmat se nek hidayat de isliye
    ke ye khud bhi gumrah ho rahe hain
    aur jitne log inko manne walay hain
    wo bhi gumrah ho rahe hain.

  • @ajmalkhan8206
    @ajmalkhan8206 3 дні тому +5

    علامہ عبدالقیوم ظہیر صاحب ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @GodGifted00110
    @GodGifted00110 День тому

    Ya Ali maddad, Ya RasoolAllah maddad, Ya Ali maddad 🙏,
    Inma WalialumAllah wa Rasool-hu, walazeen-a aaman-u alazeen-a YuqeemunaSallat-a wa YautoonaZakaat Humm-maRaakioon (sura e Maida)

  • @nasirzaidi8808
    @nasirzaidi8808 2 дні тому +1

    جب جنگ بدر میں الللہ کے رسول نے جنگ بدر میں الللہ سے مدد مانگی تو الللہ نے فرشتوں کا لشکر اتارا مدد کے لئیے۔اب الللہ خود تو نہیں اترا جنگ میں۔فرشتوں نے مدد کی اب یہ مدد فرشتوں سے مد د کا وسیلہ بنی۔ اب جب الللہ سے مدد مانگوں گے تو علی مدد کے لئیے آئینگے۔یہ مدد اللہ کی مدد ہوگی۔

  • @mdalauddin1535
    @mdalauddin1535 День тому

    Shiya barailvi bhai bhai hai

  • @F692-i2d
    @F692-i2d 9 місяців тому +3

    اہل سنت کا مذہب اور عقیدہ کس قدر محبت اور ادب والا ہے ، کہ ہم صحابہ و اہل بیت اطہار دونوں کا دامن پکڑے ہوئے ہیں ، نہ صحابہ کے دفاع میں اہل بیت کی تنقیص شان کرتے ہیں ، اور نہ اہل بیت کی محبت میں صحابہ پر طعن کرتے ہیں ۔ یہی ہماری پہچان ہے کہ رفض و نصب دونوں سے بےزار ہیں ، ہر وہ فکر ہمارے نزدیک مردود ہے جو کسی صحابی یا اہل بیت کا دل میں بغض پیدا کرے ۔
    ہم ابوبکر والے بھی ہیں
    عمر والے بھی ہیں
    عثمان والے بھی ہیں
    علی والے بھی ہیں
    اور معاویہ والے بھی ہیں ۔
    رضوان اللہ تعالی اجمعین
    سبھی ہمارے سروں کے تاج ہیں ۔
    اللہ تعالی ان کے صدقے ہماری بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین ۔

  • @sd_am1214
    @sd_am1214 День тому

    سورتہ صف آیت 14, حضرت عیسیء نے حواریوں سے پوچھا کہ کون ہے جو اللہ کا مددگار بنے؟ حواریوں نے کہا کہ ہم اللہ کی مدد کرینگے۔
    مولوی صاحب تو اللہ کے چھوڑ کر کسی سے مدد مانگنے والے کو مشرک کہتے ہیں۔حضرت عیسیء کو کیا کہینگے۔؟ ایا ک نعبد ایاک نستعین کا مفہوم یہ نہیں ہے کہ تم اپنی زندگی میں کسی سے مدد ہی نہ مانگو۔ہر لمحہ ہم اپنی زندگی میں ایک دوسرے کی مدد مانگتے بھی ہیں اور کرتے بھی ہیں۔ اسکا مفہوم یہ ہے کہ اللہ کی مدد کے بغیر تو کائنات کا نظام ہی نہیں چل سکتا۔اللہ کی مدد تو سب سے اوپر ہے،لیکن اللہ نے ایک دوسرے کو وسیلہ بنایا ہے،ایک نظام قائم کیا ہے،جس میں ایک انسان دوسرے کی مدد کرتا ہے۔" تعاونو علی البر والتقوی و لا تعاونو علی الاثم والعدوان" نیک کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو۔اللہ ہی نے کہا ہے ایک دوسرے کی مدد کرو۔اب مولوی صاحب کس کو مشرک کہینگے۔حضرت علی سے مدد مانگتے ہیں،حضرت علی کو یہ طاقت اور قدرت اللہ کی ہی دی ہوئ ہے۔اس میں شرک کہاں سے آگیا؟ افسوس اللہ نے آیہ مودت نازل کی رسول نے اپنی آل کیلئے لوگوں کو محبت کی وصیت کی،لیکن مسلمانوں نے جتنا آل رسول پر ظلم ڈھائے اسکی مثال نہیں ملتی۔ مسلمانوں میں آپس میں بہت تفرقہ ہے،کوئ اتحاد نہیں،لیکن اگر اتحاد ہے تو صرف آل رسول پر ظلم کرنے کیلئے۔یہ اسلام کا بہت بڑا المیہ ہے۔

  • @ziauddinofficial001
    @ziauddinofficial001 9 місяців тому +3

    صرف یا اللہ مدد

    • @HujrbinAdira
      @HujrbinAdira 9 місяців тому

      BESHAK Allah hi mdd
      Krta h
      Anmbiya ya aaima as ko b
      Allah ki Mili taqt h AGR wasela
      Bna k in sb se mdd tlb krne
      Ki koi mmaniat nh

    • @HujrbinAdira
      @HujrbinAdira 9 місяців тому

      BESHAK Allah hi mdd
      Krta h
      Anmbiya ya aaima as ko b
      Allah ki Mili taqt h AGR wasela
      Bna k in sb se mdd tlb krna
      H to koi hrj nh mmaniat b koi nh

    • @user-HafizHamza1994
      @user-HafizHamza1994 3 дні тому

      ​@@HujrbinAdirakyun ni,Anbiya ya aimma se madad talab krna shirk e akbar he..

    • @HujrbinAdira
      @HujrbinAdira 3 дні тому

      @@user-HafizHamza1994
      AP n Jo smjha h apna fikr apne
      Pas smbhal k rkho
      Hm n Jo smjha h hmare lie Kafi
      H

  • @wordspower7115
    @wordspower7115 9 місяців тому

    Lgta hai molana hzraat surah Rehreem nhi purrhte.....surah Yusuf b prrhein wazeh hojaei ga sub kuch.....

  • @alitalib7306
    @alitalib7306 9 місяців тому +3

    یا علی مدد ❤❤❤