بہت شاندار ماشاءاللہ ۔ ایک تصیح کی اجازت چاہتا ہوں ۔ ابو عربی میں دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے ، باپ کے معنی میں بھی اور والا کے معنی میں بھی ۔ تراب مٹی کو کہتے ہیں ، ابو تراب کے معنی ، مٹی والے کے ہیں نہ کہ باپ کے۔ جسے ابو ہریرہ کے معنی بلی والے کے ہیں بلی کے باپ کے نہیں ۔ ابو بکر ، معنی بکر ( ایک قبیلہ کا نام) والے۔ ابو حنیفہ ، معنی حنیفہ والے۔
@tmk5 آپ کی تصحیح سر آنکھوں پر کیونکہ میں ناصرف اپنی غلطیوں کا اعتراف بھی کرتا ہوں اور ان کی تصحیح کی کوشش بھی کرتا ہوں۔ مستند روایات کے مطابق اَبُوبَکْر (بکر باء کے زبر اور کاف کے جزم کے ساتھ) ”ابو“ کا معنی باپ اور ”بکر“ کا معنی جو ان اونٹ۔ ابوحنیفہ، امام صاحب کی کنیت ہے، حنفیہ حنیف کی موٴنث ہے جس کا معنی ناسک (عابد، زاہد) یا مسلم ہے کیونکہ حنف کے معنی میلان کے ہیں اور مسلم وہ ہے جودین حق کی طرف مائل ہو، ابوحنیفہ کنیت ہونے میں تین اقوال ہیں: دوات کے ساتھ آپ کی ملازمت کی وجہ سے یہ کنیت ہے جو دوات لغت عراق میں حنیفہ سے موسوم ہے۔ آپ کی ایک بیٹی تھی جس کے ساتھ آپ کی کنیت ہے، لیکن اس قول کو رد کیا گیا ہے اس لئے کہ حماد کے علاوہ آپ کی کوئی مذکر اور موٴنث اولاد معلوم نہیں ہے (امام اعظم اور علم حدیث: ص: ۱۶) ۔ حنیفہ کے معنی اپنے دین میں یکسو رہنے والا، اسی اعتبار سے آپ کی کنیت ابوحنیفہ ہے کیونکہ آپ رحمة اللہ علیہ اپنے دین پر عمل کرنے میں بہت زیادہ یکسو تھے۔ پس خلاصہ یہ نکلا کہ آپ کی یہ کنیت وصفی ہے نسبی نہیں ہے۔ ابو تراب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ہے، جس کا معنیٰ ہے: مٹی والا۔ اس کی تفصیل صحیح بخاری میں منقول ہے:سہل بن سعد ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی ؓ کو اپنے ناموں میں ’’ابوالتراب‘‘ کا لفظ بہت پسند تھا اور اس نام سے پکارے جانے سے بہت خوش ہوتے تھے اور یہ نام نبی ﷺ کا ہی رکھا ہوا تھا ، ایک دن حضرت فاطمہ ؓ سے ناراض ہو کر باہر چلے گئے اور مسجد کی دیوار سے لگ کر لیٹ گئے، نبی ﷺ انہیں تلاش کرتے ہوئے تشریف لائے کسی نے بتایا کہ وہ دیوار سے لگ کر لیٹے ہوئے ہیں۔ نبی ﷺ ان کے پاس تشریف لائے، اس وقت ان کی پیٹھ میں مٹی لگ گئی تھی، نبی ﷺ ان کی پیٹھ سے مٹی صاف کرتے جاتے اور فرماتے: ’’ابوتراب‘‘ اٹھیں بیٹھیں کوئی اور غلطی ہو تو ضرور بتائیے گا۔ شکر گزار ہوں گا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب چارسدہ کے چپل مشہور ہیں یہ تو سنا تھا ، لیکن آپ کی وساطت سے اس تاریخی قبرستان اور مولا علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب قبر کے متعلق جاننے کا موقع ملا 💓۔
Shukriya sir. Jee, Makli ka qabarastan is se bada hai aur main ne bhi vlog men kaha hai. In sha Allah uska vlog bhi kren gay. Comment ka bohat shukriya.
@@zulfiqargilani thanks sir makli ka 12 se 16 century tak bane Hain SB graveyard main gaya tha bord pe I think 91 meel tha ya Kuch bara tha tha meel ka distance Thanks alot sir do struggle & hard work our best wishes always with u
مولائے کائنات علی ابن ابو طالب علیہ السلام مظھر العجاب ھے جھاں سے عجائبات کا ظھور ھوتا ھے مولا نے فرمایا میں ھر دور میں آئیا ھوں میں نے ھر دور میں ظھور کیا ھے اور ظھور کرتا رھونگا ۔ اس میں پریشان ھونے کی بات نھیں مولا علی نے اللہ کی اجازت سے طاقت سے ھر نبی کی مشکل کشائی کی ھے
@@zulfiqargilani najaf me b Mola ki qabar ki b to koi khas sanad nhe hai. Or Mizar Sharif ka nam he Mola k Mizar se mansoob Hai. Afghanistan me Mola ko "sakhi sarkar" pukara jata hai
Shah Sahib Hazrat Ali very Strong but he doesn't tall so it's not Hazrat Ali grave but vlog very interesting, informative and historical good job sir 👍
سر جی ہمارے پاس تاریخ تو بہت ھے لیکِن تحقیق کُچھ بھی نہی ، مجھے آج بھی آپ کے کُچھ ویڈیو یاد ہیں جن میں تاریخی عمارات میں رہائش تھی اور انکو کُچھ بھی معلومات بھی نہی تھی
کہتے ہیں یہ دنیا میں سب سے بڑا قبرستان ہے۔کئ میل لمبائ نوشہرہ اور چارسدہ تک تو میں نے بھی دیکھا ہے۔مگر چارسدہ سے آگے کہاں تک جاتا ہے نہیں معلوم۔ کئ جگہوں پر تو قبروں کے اوپر تعمیرات بھی ہو گئ ہیں۔
اسلام علیکم ۔ آپ کی بات درست ھے کہ قبروں کی بےحرمتی نہیں ھونی چاہیے اجی صاحب ھم زندہ لوگوں کی بے عزتی کے جاتے ھیں ویاں مردہ کا کیا۔ افسوس ناک پہلو ھے کہ زندہ کی دل آزاری کرتے وقت بھول جاتے ھیں کہ دل تو اللّٰہ کی محبوب کا گھر ھے اور مردہ تو بےچارہ بےبس اور لاچار ھوتا ھے ھم تو وہسے بھی مردہ پرست قوم ھیں۔ دوسری بات قبرستان پر آبادیوں کی تعمیر تو یہ کوئی نئی بات نہیں لاھور کی ایک ابادی میانی صاحب کے قبرستان کی کچھ حصہ پر ابادی آباد ھے اور بھی شہر اسی طرح اباد کیے جاتے ہیں ۔ مولا علی علیہ السلام کی قبر کی روایت ھم بھی سنتے آ رے ھیں مگر مستند روایت نجف اشرف کی ھے۔ خیر یہ وی لاگ سب سے مختلف تھا اچھا لگا کہ قدیم شیر خاموشاں کے بارے میں جان کر
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی آپ کی یہ بات دل کو لگی کہ ہم زندہ لوگوں کی پروا نہیں کرتے تو مردوں کو کیوں پوچھیں گے۔ میانی صاحب کا حوالہ بھی آپ نے دیا۔ میں اس سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ مولا علی کی قبر کے بارے میں بتانے سے پہلے کہہ دیا تھا کہ مستند روایت نجف اشرف کی ہی ہے۔ آپ بہت دن بعد آئیں لیکن تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
You can see how careless croppet government is in Pakistan when over public will wake up and save motherland shame on this present croppet criminal Gangster who are sold over country
کچھ اولیائے کرام نے اپنے مقام عظیم کے ثبوت کے طور پر ایسے عظیم کام ظاہر کئے ہیں ہمارے علاقے میر پور آزاد کشمیر کے ایک بزرگ بابا بدوح شاہ صاحب کے چھ یا سات مزار ہیں جن میں ایک میر پور میں دوسرا راولپنڈی میں تیسرا بالا کوٹ اور اس کے علاؤہ بھی کئ مقامات پر یکے بعد دیگرے ایک جگہ فوت اور دفن ہونے کے بعد دوسرے مقام پر اپنے عقیدتمندوں کے علاقے میں ظاہر ہوتے رہے ہیں اور پھر ہر مقام پر وفات و تدفین کے بعد دوسرے مقام پر ظاہر ہوتے رہے ہیں یہ ایک عام ولی کا مقام ہے تو امام اولیاء حضرت علی مرتضیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا تو مقام ہی بڑا عجیب اور عام انسان کی سمجھ میں نہ آنے والا مقام ہے آپ کیلئے کوئ کام نا ممکن نہیں ہے 14:25
حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم : کی قبرانورکےبارۓ میں ایک یہ بھی معروف ھے کہ آپ کی قبرانور افغانستان کےشھر مزارشریف میں ھے تاھم اسکی حقیقت اللہ جانتاھے ۔ قرین قیاس یہی ہوسکتاھے کہ آپ کی قبرانورنجف اشرف میں ھے۔۔ باقی حضرت علی کی کنیت ابو تراب ھے اورابو کامعنی ھر موقع پرباپ ہی نہیں ہوتاھے بلکہ موقع کی مناسبت سےابو کہاجاتاھے جیسےابو تراب ۔اسکا معنی مٹی والے ھے۔ جیسےمنقول ھے کہ خودحضورﷺ نے ایک موقع پرفرمایاتھا قم یااباتراب ۔۔ کھڑےھوجاؤ مٹی والے۔حضورکےاس قول مبارک سےآپ کی کنیت ابوتراب ہوئی۔اوراس کنیت کوحضرت علی بہت پسندفرماتےتھے باقی ایک کنیت ابوالحسن بھی تھی جس کامعنی حسن کےابو۔یہاں موقع محل باپ ہی بنتا ھے ۔کیونکہ بلاشبہ آپ حضرت حسن کےوالدتھے۔
U have great knowledge u r true historian. Thank u v much sir
It's an honor for me. Stay safe, be happy.
شاہ جی اپکے طیزبیان بے حد اچھا ھے اس طرح تاریح بیاں کرتے ھو جیسا ھم اسے جگہ موجود ہیں۔ اللہ پاک اپکو صحت کے ساتھ عمر دراز دیں۔ آمین،
بہت شکریہ جناب، خوش رہیں، سلامت رہیں۔
HAm hein MAULA ALI ( A.S ) WALe
Allah salamat rakhay
@@zulfiqargilani Ellahi Aameen
زبردست ماشاءاللہ
بہت نوازش۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
زبردست معلومات
نوازش، کرم ، شکریہ، مہربانی
Great Information Veeeeeeeeeeeeeery Beautiful👍👌👌👍👌👌👍👌👍👌👍👌👍👌👌
My pleasure
रोचक ,खोज आपकी वाकई तारीफ़ के काबिल है
आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। खुश रहो।
good video
Thanks a lot
بہت شاندار ماشاءاللہ ۔
ایک تصیح کی اجازت چاہتا ہوں ۔ ابو عربی میں دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے ، باپ کے معنی میں بھی اور والا کے معنی میں بھی ۔ تراب مٹی کو کہتے ہیں ، ابو تراب کے معنی ، مٹی والے کے ہیں نہ کہ باپ کے۔ جسے ابو ہریرہ کے معنی بلی والے کے ہیں بلی کے باپ کے نہیں ۔ ابو بکر ، معنی بکر ( ایک قبیلہ کا نام) والے۔ ابو حنیفہ ، معنی حنیفہ والے۔
Bhoot khoob
@tmk5
آپ کی تصحیح سر آنکھوں پر کیونکہ میں ناصرف اپنی غلطیوں کا اعتراف بھی کرتا ہوں اور ان کی تصحیح کی کوشش بھی کرتا ہوں۔
مستند روایات کے مطابق
اَبُوبَکْر (بکر باء کے زبر اور کاف کے جزم کے ساتھ) ”ابو“ کا معنی باپ اور ”بکر“ کا معنی جو ان اونٹ۔
ابوحنیفہ، امام صاحب کی کنیت ہے، حنفیہ حنیف کی موٴنث ہے جس کا معنی ناسک (عابد، زاہد) یا مسلم ہے کیونکہ حنف کے معنی میلان کے ہیں اور مسلم وہ ہے جودین حق کی طرف مائل ہو، ابوحنیفہ کنیت ہونے میں تین اقوال ہیں:
دوات کے ساتھ آپ کی ملازمت کی وجہ سے یہ کنیت ہے جو دوات لغت عراق میں حنیفہ سے موسوم ہے۔
آپ کی ایک بیٹی تھی جس کے ساتھ آپ کی کنیت ہے، لیکن اس قول کو رد کیا گیا ہے اس لئے کہ حماد کے علاوہ آپ کی کوئی مذکر اور موٴنث اولاد معلوم نہیں ہے (امام اعظم اور علم حدیث: ص: ۱۶) ۔
حنیفہ کے معنی اپنے دین میں یکسو رہنے والا، اسی اعتبار سے آپ کی کنیت ابوحنیفہ ہے کیونکہ آپ رحمة اللہ علیہ اپنے دین پر عمل کرنے میں بہت زیادہ یکسو تھے۔ پس خلاصہ یہ نکلا کہ آپ کی یہ کنیت وصفی ہے نسبی نہیں ہے۔
ابو تراب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ہے، جس کا معنیٰ ہے: مٹی والا۔
اس کی تفصیل صحیح بخاری میں منقول ہے:سہل بن سعد ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی ؓ کو اپنے ناموں میں ’’ابوالتراب‘‘ کا لفظ بہت پسند تھا اور اس نام سے پکارے جانے سے بہت خوش ہوتے تھے اور یہ نام نبی ﷺ کا ہی رکھا ہوا تھا ، ایک دن حضرت فاطمہ ؓ سے ناراض ہو کر باہر چلے گئے اور مسجد کی دیوار سے لگ کر لیٹ گئے، نبی ﷺ انہیں تلاش کرتے ہوئے تشریف لائے کسی نے بتایا کہ وہ دیوار سے لگ کر لیٹے ہوئے ہیں۔ نبی ﷺ ان کے پاس تشریف لائے، اس وقت ان کی پیٹھ میں مٹی لگ گئی تھی، نبی ﷺ ان کی پیٹھ سے مٹی صاف کرتے جاتے اور فرماتے: ’’ابوتراب‘‘ اٹھیں بیٹھیں
کوئی اور غلطی ہو تو ضرور بتائیے گا۔ شکر گزار ہوں گا۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Very fine shah sahab,Allah pak ap ko kush rakhe
Thanks a lot
ہم سب کا مولا اور مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ ہے
آپ کی بات سے قطعاً انکار نہیں لیکن مولا کا مطلب صرف اللہ نہیں ہے۔
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
گیلانی صاحب ماشاءاللہ بہترین تحقیق کے ساتھ وی لاگ بناتے ہیں، الفاظ کا چُناؤ بہترین کرتے ہیں، جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہںے.
میں دل و جان سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
❤❤Nice Vlog❤❤
Thanks for liking. Stay blessed.
bhai jan bhot acha prog hai, thanks
Welcome boss
very good g logs
Thanks a lot
Very good sir great information ❤
Thanks and welcome
گیلانی صاحب چارسدہ کے چپل مشہور ہیں یہ تو سنا تھا ، لیکن آپ کی وساطت سے اس تاریخی قبرستان اور مولا علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب قبر کے متعلق جاننے کا موقع ملا 💓۔
بہت شکریہ آپ کا
Ma sha Allah ❤
Thanks a lot
Mashallah Bohat khoob Shah Sb
Stay Blessed ❤
Jazak Allah
Great work sir!
Thank you very much. Stay blessed.
@@zulfiqargilani Welcome
Masha Allah Shab
Jazak Allah
Charsadah is my village specialy prang 😊
Glad to hear. stay blessed.
ماشاءاللہ
جزاک اللہ شاہ جی
اللہ پاک ان سب کو ھیدائیت دیے حضرت علی چار سدہ میی کب آیے سب چھوٹ کی دوکانیی ہیی اور مشکل کشا صرف اور صرف اللہ پاک ہیی دوسرا کوئ نہی
آپ کی سب دعاوں پر دل و جان سے آمین۔
Nice Historical Narration Sir.
So nice of you
Thanks again Gilani sahib Mashallah. May Allah Subkhana o Tallah grant you with health happiness and dignity. 🎉❤🎉
Thanks a lot for your comment as well as prayers and wishes. May Allah bless you too.
gillani sahib your vlogs are the best vlogs among other vloggers. very informative
It's my pleasure sir
السلام علیکم سید ذوالفقار گیلانی صاحب خوش آمدید چارسدہ میں
وعلیکم السلام جناب
بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gud information sir
Makli ka qabaroistan is se bara hai Jo
12vi century se start hui arjogon ki Hain
Wazir o khalifa ke Hain
Shukriya sir. Jee, Makli ka qabarastan is se bada hai aur main ne bhi vlog men kaha hai. In sha Allah uska vlog bhi kren gay. Comment ka bohat shukriya.
@@zulfiqargilani thanks sir makli ka 12 se 16 century tak bane Hain SB graveyard main gaya tha bord pe I think 91 meel tha ya Kuch bara tha tha meel ka distance
Thanks alot sir do struggle & hard work our best wishes always with u
مولائے کائنات علی ابن ابو طالب علیہ السلام مظھر العجاب ھے جھاں سے عجائبات کا ظھور ھوتا ھے
مولا نے فرمایا میں ھر دور میں آئیا ھوں میں نے ھر دور میں ظھور کیا ھے اور ظھور کرتا رھونگا ۔
اس میں پریشان ھونے کی بات نھیں
مولا علی نے اللہ کی اجازت سے طاقت سے ھر نبی کی مشکل کشائی کی ھے
میں آپ کے خیالات کی تائید نہیں کر سکتا۔ میرا ایمان مجھے اس کی اجازت نہیں دیتا۔
Yes true👍
Thank you very much
Ur welcome.frok uk
Shah g Mola Ali ki qabar Mizar Sharif (Afghanistan) me b hai. Masjid e Ali me Mola ka Mizar hai
Allah moaf karay ham ne Maula Ali ki bohat si qabren bana rakhi hen.
@@zulfiqargilani najaf me b Mola ki qabar ki b to koi khas sanad nhe hai. Or Mizar Sharif ka nam he Mola k Mizar se mansoob Hai. Afghanistan me Mola ko "sakhi sarkar" pukara jata hai
Jee aesa hi hai
🌻🌻🌻🌻🌻
Bohat shukriya
allah allah 🕋🤲
Jazak Allah
سر ٹھٹہ اور مکلی پر بھی ایک ویلاگ بنتا ھے
ان شا اللہ ضرور
❤️
Bohat nawazish
Hii sir
At your service dear
Its true ma charsadda sy hun or hamain kahi bar gandhara civilization k coins mily hai zameen k andar
Bohat shukriya sarkar
Walakumsalam
Jazak Allah
پکا ثبوت خبر تو کسی کے پاس بھی نہیں کہ حضرت علی رضہ عنہ کی قبرِ مبارک کہاں پپ واقعہ ہے اللہ پاک ہی بہتر جانتا ہے
درست کہتے ہیں جناب
Shah Sahib Hazrat Ali very Strong but he doesn't tall so it's not Hazrat Ali grave but vlog very interesting, informative and historical good job sir 👍
Yes, you are right
Karachi ka meva shah graveyard 1000 acres per hay
Jee behtar
سر جی ہمارے پاس تاریخ تو بہت ھے لیکِن تحقیق کُچھ بھی نہی ، مجھے آج بھی آپ کے کُچھ ویڈیو یاد ہیں جن میں تاریخی عمارات میں رہائش تھی اور انکو کُچھ بھی معلومات بھی نہی تھی
یہی تو ہماری بدقسمتی ہے۔
Rasool a. S ne Frmaya Mankoonto Mola Fahaza Ali Yan Mola. HAQ Ali
Acha
Baba sb ki qabr ki ziarat k Liye m apni Ammi k sath gia tha woh hr Thursday ko jaya krti thi
That's good
کہتے ہیں یہ دنیا میں سب سے بڑا قبرستان ہے۔کئ میل لمبائ نوشہرہ اور چارسدہ تک تو میں نے بھی دیکھا ہے۔مگر چارسدہ سے آگے کہاں تک جاتا ہے نہیں معلوم۔ کئ جگہوں پر تو قبروں کے اوپر تعمیرات بھی ہو گئ ہیں۔
یہ دوسرا بڑا قبرستان ہے۔ سب سے بڑا مکلی ٹھٹھہ کا ہے۔
یہ خالص جہوٹ ھے
میں نے خود کہا ہے
It's true I'm from charsadda hamain Zameen ma gandhara civilization k cheezain mili hai coins wagera
Namak ja adad 110 hai
Or Mola Ali k Naam ka adad b 110 hai. Is waja se aksar oliya ki mizarat per namak para hota hai
Bohat shukriya is information k liye. Khush rahen, salamat rahen.
Abu Tarab (Matt ka Balp)
Subhanallah L4all All well
❤❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤
MATTI KA BAP
❤
@lynnbhatti9179
Bohat shukriya. Stay blessed.
سر زبانی زبانی کام نہیں چلے گا انتظار رھے گا مکلی اور ٹھٹھہ پر ویلاگ کا
سر وعدہ رہا
@@zulfiqargilani بہت شکریہ بہت بہت شکریہ
Matti ka Bap❤
گیلانی صاحب۔ محمود غزنوی کی پشاور کے علاقے میں راجہ جے پال اور اس کے بیٹے آنند پال سے تین بڑی جنگیں ہوئی۔ شاید ان کی قبریں ہوں
ممکن ہے جناب لیکن مجھے اس کی کوئی تاریخی سند نہیں مل سکی۔ معذرت چاہتا ہوں۔
اسلام علیکم ۔ آپ کی بات درست ھے کہ قبروں کی بےحرمتی نہیں ھونی چاہیے اجی صاحب ھم زندہ لوگوں کی بے عزتی کے جاتے ھیں ویاں مردہ کا کیا۔ افسوس ناک پہلو ھے کہ زندہ کی دل آزاری کرتے وقت بھول جاتے ھیں کہ دل تو اللّٰہ کی محبوب کا گھر ھے اور مردہ تو بےچارہ بےبس اور لاچار ھوتا ھے
ھم تو وہسے بھی مردہ پرست قوم ھیں۔
دوسری بات قبرستان پر آبادیوں کی تعمیر تو یہ کوئی نئی بات نہیں لاھور کی ایک ابادی میانی صاحب کے قبرستان کی کچھ حصہ پر ابادی آباد ھے اور بھی شہر اسی طرح اباد کیے جاتے ہیں ۔ مولا علی علیہ السلام کی قبر کی روایت ھم بھی سنتے آ رے ھیں مگر مستند روایت نجف اشرف کی ھے۔ خیر یہ وی لاگ سب سے مختلف تھا اچھا لگا کہ قدیم شیر خاموشاں کے بارے میں جان کر
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
آپ کی یہ بات دل کو لگی کہ ہم زندہ لوگوں کی پروا نہیں کرتے تو مردوں کو کیوں پوچھیں گے۔
میانی صاحب کا حوالہ بھی آپ نے دیا۔ میں اس سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ مولا علی کی قبر کے بارے میں بتانے سے پہلے کہہ دیا تھا کہ مستند روایت نجف اشرف کی ہی ہے۔
آپ بہت دن بعد آئیں لیکن تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
You can see how careless croppet government is in Pakistan when over public will wake up and save motherland shame on this present croppet criminal Gangster who are sold over country
You are very much right
Hazrat Ali ra ki asli qabar Afghanistan ma hai...
Aur jaghon par bhi batai jati hai
گیلانی۔صاحب۔۔جس۔ملک۔میی۔فوجی۔۔راج۔۔ھو۔وہان۔قبرستان۔ھی۔ھونگے۔۔
کچھ اولیائے کرام نے اپنے مقام عظیم کے ثبوت کے طور پر ایسے عظیم کام ظاہر کئے ہیں ہمارے علاقے میر پور آزاد کشمیر کے ایک بزرگ بابا بدوح شاہ صاحب کے چھ یا سات مزار ہیں جن میں ایک میر پور میں دوسرا راولپنڈی میں تیسرا بالا کوٹ اور اس کے علاؤہ بھی کئ مقامات پر یکے بعد دیگرے ایک جگہ فوت اور دفن ہونے کے بعد دوسرے مقام پر اپنے عقیدتمندوں کے علاقے میں ظاہر ہوتے رہے ہیں اور پھر ہر مقام پر وفات و تدفین کے بعد دوسرے مقام پر ظاہر ہوتے رہے ہیں یہ ایک عام ولی کا مقام ہے تو امام اولیاء حضرت علی مرتضیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا تو مقام ہی بڑا عجیب اور عام انسان کی سمجھ میں نہ آنے والا مقام ہے آپ کیلئے کوئ کام نا ممکن نہیں ہے 14:25
اس سیر حاصل تبصرے کا بہت شکریہ۔ صرف اتنا کہوں گا کہ آپ سو فیصد درست کہتے ہیں۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Bou e touraab .Matti ki khusbou wala
Bohat shukriya
ye joot he ye qabar Ali bin yousaf dilzak ki he
Jee behtar
molla sirf allah ha
Beshak
حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم : کی قبرانورکےبارۓ میں ایک یہ بھی معروف ھے کہ آپ کی قبرانور افغانستان کےشھر مزارشریف میں ھے تاھم اسکی حقیقت اللہ جانتاھے ۔ قرین قیاس یہی ہوسکتاھے کہ آپ کی قبرانورنجف اشرف میں ھے۔۔ باقی حضرت علی کی کنیت ابو تراب ھے اورابو کامعنی ھر موقع پرباپ ہی نہیں ہوتاھے بلکہ موقع کی مناسبت سےابو کہاجاتاھے جیسےابو تراب ۔اسکا معنی مٹی والے ھے۔ جیسےمنقول ھے کہ خودحضورﷺ نے ایک موقع پرفرمایاتھا قم یااباتراب ۔۔ کھڑےھوجاؤ مٹی والے۔حضورکےاس قول مبارک سےآپ کی کنیت ابوتراب ہوئی۔اوراس کنیت کوحضرت علی بہت پسندفرماتےتھے باقی ایک کنیت ابوالحسن بھی تھی جس کامعنی حسن کےابو۔یہاں موقع محل باپ ہی بنتا ھے ۔کیونکہ بلاشبہ آپ حضرت حسن کےوالدتھے۔
ان مفید معلومات کے لیے بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔