Amazing and outstanding work by TEAM SWEEP District Rajouri, saw them working hard day and night visiting the remotest area of district to make people aware of their right to vote. Bravo 👏🏻
ووٹ ہمارا بنیادی حق ہے۔ ہمارا فنڈامینٹل رائٹ ہے۔ میری آپ سے گزارش رہے گی کہ 18 سال اور اس سے زیادہ کی عمر کے تمام نوجوان بوڑھے مرد اور عورتیں اپنے ووٹ کا استعمال کریں اور اپنے ملک کو اور ملک کے آئین کو مضبوط کریں اور ملک کے لئے ایک بہترین لیڈر کا انتخاب کریں۔ ہندوستان زندہ باد۔ سویپ ٹیم راجوری زندہ باد
Amazing and outstanding work by TEAM SWEEP District Rajouri, saw them working hard day and night visiting the remotest area of district to make people aware of their right to vote. Bravo 👏🏻
❤❤❤❤❤❤
سویپ ٹیم راجوری نے بہت خوب صورت کام کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے ❤❤❤
ووٹ ہمارا بنیادی حق ہے۔ ہمارا فنڈامینٹل رائٹ ہے۔ میری آپ سے گزارش رہے گی کہ 18 سال اور اس سے زیادہ کی عمر کے تمام نوجوان بوڑھے مرد اور عورتیں اپنے ووٹ کا استعمال کریں اور اپنے ملک کو اور ملک کے آئین کو مضبوط کریں اور ملک کے لئے ایک بہترین لیڈر کا انتخاب کریں۔ ہندوستان زندہ باد۔
سویپ ٹیم راجوری زندہ باد