ڈبل شاہ کاروبار کو بینک مافیا نے خراب کیا کیونکہ لوگ بینکوں میں جمع نہیں کرتے تھے وہ ڈبل شاہ کو دیتے کیونکہ وہ اچھا خاصا منافع دیتے تھے اور بینک والے سارا منافع خود کھاتے ہیں اور بہت تھوڑا منافع لوگوں کو دیتے ہیں ۔ اور ڈبل شاہ تھوڑا سا منافع رکھ کر دوسروں کو فائدہ دیتے تھے ۔ یہودی مافیا نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے اسلامی مضاربت کا کام بدنام کیا ۔ شف سرکار نے لوگوں کیساتھ فراڈ کرکے اربوں روپے ھڑپ کیئے لیکن نیب غائب ہے کیونکہ اس میں ان کو بھی مل رہا ہے اور دوسرا یہ کہ بینک مافیا کو خطرہ لاحق نہیں شف سرکار سے ۔

اس کو اتنا بڑا فراڈ کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ،جب لوگ لٹ گئے تو گرفتار کیا گیا ،پھر وہ جیل میں ہی مر گیا ۔اور بہت سے لوگ اپنی عمر پھر کی کمائی سے محروم ہو گئے ۔
یاسر بھائی انہوں نے توڈبل شاہ کو پکڑا لیکن اسی ڈبل شاہ سے ریکوری متاثرین کا کون کریگا یہ بھی تو پوچھنا ھے پلیز اگر مناسب لگے تو جواب دے کیونکہ ھمارے بہت سارے دوست متاثر ھیں
میرے خیال میں یہ گورنمٹ کو بات ہضم نہی ہوئی کہ پیسہ بینک میں جانے کی بجائے ایک آدمی لوگوں کو کیوں فائدہ دے رہا ہے، سب سے بڑے فراڈیے گورنمٹ ہے جو کبھی بھی نہی چاہے گی کہ اُس کی عوام امیر بننے۔
What a LEGEND double shah rehmatullah alae was. Legends like him born once in centuries. He was a true GENIUS. We request Govt. of pakistan to make shrine on his grave and decorate him with highest civil award.
He learned Ponzi scheme , pyramid scheme but it can collapse any time it’s required continue new investors once new investors will stop this scheme will collapse
“Before going to sleep every night, forgive everyone and sleep with a clean heart.” ❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🥰🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰🥰🥰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️❤️
سب بکواس اور جھوٹ! کوئی کسی کو معاف نہیں کرتا ۔۔۔ ایسا کرنے کے لئے زندگیاں چاھیے ہوتی ہیں۔ یہ کام ہررات یا صرف ایک دُعا سے ہونے والے نہیں ہوتے۔۔۔ انسان کو اپنے اندر کے جانور کو دھوتے دھوتے پاک صاف کرتے زندگیاں لگ جاتی ہیں۔۔۔ اور یوٹیوب پہ لوگ صرف ایک ہی جھٹکے میں معاف کردیتے ہیں۔۔۔۔!!!! یہ حقیقی عمل نہیں ہے۔۔۔ محض ایک خوابی عمل ہے۔۔۔!!!
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے سُنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا درختوں کی گھنی چھائوں میں جا کر لیٹ جاتا ہے ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ھلاتے ہیں تو مَینا اپنے بچے چھوڑ کر کوئے کے بچوں کو پَروں سے ڈھانپ لیتی ہے سُنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گِر پڑے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے سُنا ہے جب کِسی ندی کے پانی میں بَئے کے گھونسلے کا گندمی سائہ لرزتا ہے تو ندی کی رَوپہلی مچھلیاں اُس کو پڑوسی مان لیتی ہیں کوئی طوفان آجائے ، کوئی پُل ٹوٹ جائے تولکڑی کے ِکِسی تختے پر گلہری ، سانپ ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیں سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے خُدا وندا ، جلیل و معتبر ، دانا و بِینا ، منصف و اکبر میرے اِس شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی قانون نافذ کر سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔۔۔ انور مقصود
رات کے ٹائم چھوٹی بڑی گاڑیوں پر جو سفید ایل ای ڈی لائٹ جلتی ہے اس ایل ای ڈی لائٹ کی وجہ سے سامنے سے آنے والے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کرنے میں مشکل ہوتی ہے پلیز اس ایشو پے کوئی بات کریں
Aoa bhai yaser ik person ko AP ki help ki bihatzayda zaroorat hn isy cancer or dil me sorakh hn osky choty choty bachy hai or bohat zayda greeeb hn plz oska introv kiry taky koi oska alaj kirwa dy Allah apko ajer dyga jeldy rabta kiry plz
یاسر شامی آپ نے لی پیرس گوجرانوالہ کے بارے میں بھی پروگرام کیا تھا ۔وہ سکیم فراڈ ہے ۔ماسٹر ٹائل والے لوگوں کا اربوں روپے لے کر ہضم کرنے کی کوشش میں ہیں ۔سیرٹیفیکیٹس کی مد میں لوگوں کالاکھوں روپے ہتھیا لیا گیا ہے ۔پلیز اس کے بارے میں پروگرام کریں ۔پلیز ۔۔
Yasir bhai jaranwala chack number 649 ki dukh bhari dastan ko bi aa k cover karein ak 6 sala bachy ko jinsi zyadti k bad maar k faslon mein phaink diya gya ha plz apna number dein taa k hamari sunwai ho saky
Double Shah per webseries kiyon nahi banaye jati just like indian webseries(Scam 1992 & Scam 2003). Takey public mein iss type k scams see related awareness built ho.
Mere ek janne wale ko osne paise bhi dabal kar ke diye the dar asal oski qismat achi thi k wos ko paison ko shadeed zarorat howi is liye osne apne paise wapas double le liye .
جی بالکل جناب! ڈبل شاہ حرام کے پیسوں سے حج کرواتا تھا۔۔۔ جیسے ملک ریاض پہ اگر کوئی مقدمہ بنتا تھا تو کہتا تھا کہ جناب! میں تو مساجد بناتا ہوں میں تو غریبوں کوکھانا کھلاتا ہوں۔ میں تو بہت سے فلاحی کام کرتا ہوں تو جج نے پوچھا کہ حرام کی کمائی سے۔۔۔۔؟ تو ملک ریاض نے جواب دیا جناب! إنما الأعمال بِالنيَّات ۔۔۔ اعمال کا دارومدار نیتوں پہ ہے۔ جناب آپ یہ نہ دیکھیں کہ میں کہاں سے کیسے پیسہ کماتا ہوں آپ یہ دیکھیں کہ میری نیت کیا ہے؟ تو معلوم ہے جج نے کیا جواب دیا۔۔۔ جج نے کہا کہ اگر تم دودھ کے ایک بہت بڑے برتن میں ایک پیشاب کا قطرہ ڈال دو تو کیا تم وہ دودھ پی سکو گے؟ تو اس بات کا جواب ملک ریاض کے پاس نہیں تھا۔۔۔۔۔ لیکن آپ کے پاس اس کا جواب ہے کیونکہ آپ کی نظر میں ڈبل شاہ ایک کرپٹ انسان نہیں تھا۔۔۔۔ اگر نہیں تھا توپھرنیب اور پولیس نے اُسے کیوں پکڑا؟ کیوں اسکا کام غیرقانونی قرار دیا گیا تھا؟ کیوں اُس نے نیب کیساتھ پلی بار گین کی تھی؟ اور تمھیں معلوم ہے کہ پلی بار گین کون کرتا ہے؟؟؟؟ مجھے لگتا ہے تم انہی لوگوں میں سے ہو ۔۔۔ جو کہتے ہیں کہ کی ھویا کھاندا اے تے لاندا وی تے اے۔۔۔۔ اور تم جیسے لوگوں نے ڈبل شاہ جو ایک چور اور ڈاکو تھا جس نے ریاستِ پاکستان کے اداروں اور اس کے لوگوں کیساتھ دھوکہ کیا ۔۔۔۔ پہ پھول پھینکے تھے۔۔۔ جب وہ رہا ہوا تھا۔۔۔ یہ وہی ذھنیت ہے جو ایک سزایافتہ مجرم نوازشریف پہ پھول پھینکنے کو بھی جائز سمجھتے ہیں۔۔۔۔
NAB LASANI WALE CASE ME KAAM NHI KAR RAHA ....KOI BHI IDARA LASANI MUTASRIN KE CASE K BARE MEIN BAT TAK KARNE KO TAIYAAR NHI .. KIA HOGA HUM MUTASRIN KA ...
تو تم کیا سمجھتے ہو کہ یوٹیوب پہ بیٹھ کر ٹیکنیکل طریقے سے بھیک مانگنے سے بھیک مل جائے گی۔۔۔ نہیں بھئی نہیں۔۔۔۔ بھیک مانگنے کے لئے بھی ہاتھ پاؤں تڑوانے پڑتے ہیں یا پھربسوں، ویگنوں اور سڑکوں پہ در بدر بھٹکنا پڑتا ہے۔۔۔ کم از کم یوٹیوب پہ گھر میں اے۔سی یا پنکھے کے نیچے بیٹھ کر تو ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔ ٹیکنیکل بھیک مانگو یا نان ٹیکنیکل۔۔۔۔ کھجل، حواری، ذلت اور بونڈ پھڑوائے بغیر ان کا حصول ناممکن ہے۔۔۔۔۔!!!!
تو پھر کیا اس چور ملک میں انصاف الفاط پر عمل ھونا شروع ھوگیا ھے وہ سب راقم غریب عوام کی ملی گئ ھے اس چور ملک میں یا پھر عدالت کھا گئ پولیس کھا گئ یا پھر کوئی اور پاکستانی یا مسلم کھا گیا
لاثانی گروپ کوکون پکڑے گا؟ میں اور تم پکڑیں گے اور کون پکڑے گا۔۔۔ اپنے باپ بھی اولاد ہو تو آؤ۔۔ ابھی آؤ۔۔۔۔ میں تمھارے ساتھ چلنے کو تیار ہوں!!! کیا تم تیار ہو؟؟
چلو آؤ، میں اورتم لاہور رائے ونڈ کی جگہ مل بانٹ کے کھا لیتے ہیں۔۔۔ اپنے باپ کی اولاد ہوتو کل رِنگ روڑ پہ آجانا۔۔۔۔ ہم دونوں مل کے چلیں گے۔۔۔ اور لاہور رائے ونڈ والی جگہ پہ قبضہ حاصل کریں گے۔۔۔۔انشااللہ۔۔۔
@@mirzaali215 کیوں! میں نے تمھارے کسی نازک حصے پہ چکی کاٹ لی ہے؟؟؟ یا پھر پاکل پن میں تمھارے ساتھ ریپ کردیا ہے۔۔۔ اور تمھاری چیخیں آسمان تک جا رہی ہیں۔۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟؟؟
دنیا کے وہ واحد لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا۔۔۔ وہ میرے اور آپ کے پیارے نبی اللہ تعالیٰ کے آخری رسول محمدﷺ ہیں
تو اس میں بتانے والی کیا بات ہے؟ یہ تو دوسری کلاس کے طالبعلم کو بھی معلوم ہے۔۔۔۔۔!!! اور ایسی بات کرنے سے کیا ہوگا؟؟؟؟
@@iq2823 He wants viewers here to visit his channel...
@@sunnyumt
Means, Social Media Beggar! Is it, what do you mean?
@@iq2823 Beggar is kind of harsh title. Such guys just hungry for getting more visitors on their channels 🙂
BESHAK
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو تمام بیماریوں سے محفوظ فرما اور ہمیں نیک بنے آمین ثمہ آمین 🤗🤲🇵🇰
اللّه ہمیں اتنی پاکیزگی عطاء کر دے
(🥀💙🥀)
کہ ہمارے نبی *حضرت محمد ﷺ* کے سامنے ہم شرمندہ نہ ہوں
ڈبل شاہ کاروبار کو بینک مافیا نے خراب کیا کیونکہ لوگ بینکوں میں جمع نہیں کرتے تھے وہ ڈبل شاہ کو دیتے کیونکہ وہ اچھا خاصا منافع دیتے تھے اور بینک والے سارا منافع خود کھاتے ہیں اور بہت تھوڑا منافع لوگوں کو دیتے ہیں ۔ اور ڈبل شاہ تھوڑا سا منافع رکھ کر دوسروں کو فائدہ دیتے تھے ۔ یہودی مافیا نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے اسلامی مضاربت کا کام بدنام کیا ۔ شف سرکار نے لوگوں کیساتھ فراڈ کرکے اربوں روپے ھڑپ کیئے لیکن نیب غائب ہے کیونکہ اس میں ان کو بھی مل رہا ہے اور دوسرا یہ کہ بینک مافیا کو خطرہ لاحق نہیں شف سرکار سے ۔
اگر ڈبل شاہ کو حکومت نہ پکڑتی تو لوگوں کو شاید اصل رقم مل جاتی ۔۔ مگر ۔۔اب جج حکومت ڈبل شاہ سے پیسے لیکر کھا جائیں گے
ڈبل شاہ کاروبار کو بینک مافیا نے خراب کیا کیونکہ لوگ بینکوں میں جمع نہیں کرتے تھے وہ ڈبل شاہ کو دیتے کیونکہ وہ اچھا خاصا منافع دیتے تھے اور بینک والے سارا منافع خود کھاتے ہیں اور بہت تھوڑا منافع لوگوں کو دیتے ہیں ۔ اور ڈبل شاہ تھوڑا سا منافع رکھ کر دوسروں کو فائدہ دیتے تھے ۔ یہودی مافیا نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے اسلامی مضاربت کا کام بدنام کیا ۔ شف سرکار نے لوگوں کیساتھ فراڈ کرکے اربوں روپے ھڑپ کیئے لیکن نیب غائب ہے کیونکہ اس میں ان کو بھی مل رہا ہے اور دوسرا یہ کہ بینک مافیا کو خطرہ لاحق نہیں شف سرکار سے ۔
یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
یا اللہ ہماری مُشکلات میں اضافہ فرما۔۔۔!!! اگر مُشکلات ختم ہوگئیں تو زندگی صرف امب چوپنے کے لئے رہ جائے گی؟ زندگی مشکلات کے بغیر زندگی نہیں ہوتی۔۔۔!!!
ان شاء اللہ....!
ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں آپ اس خوشی سے نہی سوئیں گیں کہ صبح مکہ مکرمہ 🕋 کا سفر شروع ہوگا 🥰...,.,..,
Hera phiri film os waqt release howi thi osne os film ko serious liya tha mere khyal se .
Keep clean Corruption free Pakistan
very interesting, someone should make a movie on his life
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
Pakistan Zandbad ❤️❤️🇵🇰
آمین ثمہ آمین ثمہ آمین 🤗🤲🇵🇰
Really humare gaon k bohat sy logon k sath aisa hoye because we near live wazerabad
Good shami bahi....
Aslamalaikum janab Hasnain shah sahib..... MashaAllah nice to see you... Javed
اس کو اتنا بڑا فراڈ کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ،جب لوگ لٹ گئے تو گرفتار کیا گیا ،پھر وہ جیل میں ہی مر گیا ۔اور بہت سے لوگ اپنی عمر پھر کی کمائی سے محروم ہو گئے ۔
یاسر بھائی انہوں نے توڈبل شاہ کو پکڑا لیکن اسی ڈبل شاہ سے ریکوری متاثرین کا کون کریگا یہ بھی تو پوچھنا ھے پلیز اگر مناسب لگے تو جواب دے کیونکہ ھمارے بہت سارے دوست متاثر ھیں
G Yasir Bhai
Bhai ke Msg ka reply kren
Kue ke hamare paise bhi is froud ma gay thy
Ap kitny bewaqof hain
غلطی آپ کی ہے.... حکومت کی نہیں..... جب تک عوام جاہل اور لالچی ہے..... اس طرح کے فراڈیا لوگ آتے رہیں گے
سب ادارے ایسے آدمی کے ساتھ ملے ہوے ہوتے ہیں۔
میرے خیال میں یہ گورنمٹ کو بات ہضم نہی ہوئی کہ پیسہ بینک میں جانے کی بجائے ایک آدمی لوگوں کو کیوں فائدہ دے رہا ہے، سب سے بڑے فراڈیے گورنمٹ ہے جو کبھی بھی نہی چاہے گی کہ اُس کی عوام امیر بننے۔
Aur Jab Tum Mayus Hojao Toh Apne Rab Se Guftagu Karo Woh Har Dil Ka Haal Behtar Jaanta Hai ❤️❤️
How are you
"Phir hera pheri" same wohi ...
Wah akshay😂😂😂
What a LEGEND double shah rehmatullah alae was. Legends like him born once in centuries. He was a true GENIUS. We request Govt. of pakistan to make shrine on his grave and decorate him with highest civil award.
سننے میں آیا تھا کہ چوہدری برادران بھی شامل تھے اس کی پشت پناہی میں
He learned Ponzi scheme , pyramid scheme but it can collapse any time it’s required continue new investors once new investors will stop this scheme will collapse
V good program..with a decent personality.. well done. where is double shah today?
Basically he was gentleman in 2003,was living in UAE Abu Dhabi was teacher in Pakistani school,I know him personally
Good show by NAB welldone
Good job 👍 🇵🇰
Ya Allah apni zat k sawa kisi ka mutaj nai karn ameen sumameen
Aameen
پرائمری ٹیچر کا جب گزارہ نہ ہوسکا تو وہ ڈبل شاہ بن گیا
Yr aisay bandy legend hotay hain
Yasir Bhai Same Waqia D G Khan Main Bhi Howa tha 75Arab ka chona laga gy thy Sapeed Bike k Name se thi wo Company
سر آپ کو سلام ھے اس نے تو پورے پاکستان کے لوگوں کو دیوالیہ کیا ھے یہ اب کہاں پر ھے
“Before going to sleep every night, forgive everyone and sleep with a clean heart.” ❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🥰🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰🥰🥰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️❤️
Right
سب بکواس اور جھوٹ! کوئی کسی کو معاف نہیں کرتا ۔۔۔ ایسا کرنے کے لئے زندگیاں چاھیے ہوتی ہیں۔ یہ کام ہررات یا صرف ایک دُعا سے ہونے والے نہیں ہوتے۔۔۔ انسان کو اپنے اندر کے جانور کو دھوتے دھوتے پاک صاف کرتے زندگیاں لگ جاتی ہیں۔۔۔ اور یوٹیوب پہ لوگ صرف ایک ہی جھٹکے میں معاف کردیتے ہیں۔۔۔۔!!!! یہ حقیقی عمل نہیں ہے۔۔۔ محض ایک خوابی عمل ہے۔۔۔!!!
Nice
معاف کردینا کوئی بڑی بات نہیں ۔ معاف کرکے دل صاف کرنا سب سے مُشکل ترین کام ہے۔ حیرت ہے! کہ آپ یہ کام ہرروز کرتی ہیں۔ اور جب چاھے کرتی ہیں!
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
سُنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا
درختوں کی گھنی چھائوں میں جا کر لیٹ جاتا ہے
ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ھلاتے ہیں
تو مَینا اپنے بچے چھوڑ کر کوئے کے بچوں کو
پَروں سے ڈھانپ لیتی ہے
سُنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گِر پڑے تو
سارا جنگل جاگ جاتا ہے
سُنا ہے جب کِسی ندی کے پانی میں بَئے کے گھونسلے کا گندمی سائہ لرزتا ہے
تو ندی کی رَوپہلی مچھلیاں اُس کو پڑوسی مان لیتی ہیں
کوئی طوفان آجائے ، کوئی پُل ٹوٹ جائے
تولکڑی کے ِکِسی تختے پر گلہری ، سانپ ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیں
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
خُدا وندا ، جلیل و معتبر ، دانا و بِینا ، منصف و اکبر
میرے اِس شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی قانون نافذ کر
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔۔۔
انور مقصود
آپ لوگ اینٹی کرپشن ڈے کی بجائے ’’کرپشن ڈے‘‘ منایا کریں۔
Makes an excellent theme for a Bollywood movie DOUBLE SHAH
much love from uk
Appreciate it they re hero
Wo b shah .or neb wala b shah😂😂😂😂 is called double shah😂😂😂😂
رات کے ٹائم چھوٹی بڑی گاڑیوں پر جو سفید ایل ای ڈی لائٹ جلتی ہے اس ایل ای ڈی لائٹ کی وجہ سے سامنے سے آنے والے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کرنے میں مشکل ہوتی ہے پلیز اس ایشو پے کوئی بات کریں
Aoa bhai yaser ik person ko AP ki help ki bihatzayda zaroorat hn isy cancer or dil me sorakh hn osky choty choty bachy hai or bohat zayda greeeb hn plz oska introv kiry taky koi oska alaj kirwa dy Allah apko ajer dyga jeldy rabta kiry plz
Nice
Zabardast zinda bad
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی تمام نیک مرادیں پوری کرنا اور جو بے اولاد ہیں ان کو نیک اولاد عطا کرنا آمین ثم آمین
یاسر شامی
آپ نے لی پیرس گوجرانوالہ کے بارے میں بھی پروگرام کیا تھا ۔وہ سکیم فراڈ ہے ۔ماسٹر ٹائل والے لوگوں کا اربوں روپے لے کر ہضم کرنے کی کوشش میں ہیں ۔سیرٹیفیکیٹس کی مد میں لوگوں کالاکھوں روپے ہتھیا لیا گیا ہے ۔پلیز اس کے بارے میں پروگرام کریں ۔پلیز ۔۔
میں مکہ مکرمہ سے ولاگز بناتی ہوں۔ مجھے یقین ہے آپ سب میرا ساتھ دیں گے۔ 🥰 اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین۔۔.....
Subscribed krdia sis srf es liye k Makkah se vlogs banati ap es liye
Yea thamasha Karachi k Area metroville site me be howa ta
Political leadership is involved
All right
Syedoo ka Ehtraam lazim hai .magar ye chezain syedoo ko zeb nahi deti... Ab ye NAB k director b hain Jo Syed hain. Anyways
💖💖💖💖💖💖
یہ یو۔کے لکھنا ضروری تھا کیا؟ کیا یو۔کے بھی کبھی کسی نام کا حصہ ہوتے ہیں؟ یا پھریہ سب شو آف ہوتا ہے؟
Yasir bhai jaranwala chack number 649 ki dukh bhari dastan ko bi aa k cover karein ak 6 sala bachy ko jinsi zyadti k bad maar k faslon mein phaink diya gya ha plz apna number dein taa k hamari sunwai ho saky
He was my friend's father
Really
Aaj Hamary leader Hamy loot rhy hen etni cruption kr kwo duble shah km se km gareebo ka bhala tu krta tha
Double Shah per webseries kiyon nahi banaye jati just like indian webseries(Scam 1992 & Scam 2003). Takey public mein iss type k scams see related awareness built ho.
ye real ma dabal shah ki real storey ha ye scene hamary dharki ma hua tha😁😁😁
Mere ek janne wale ko osne paise bhi dabal kar ke diye the dar asal oski qismat achi thi k wos ko paison ko shadeed zarorat howi is liye osne apne paise wapas double le liye .
Doublae shah iss best then crrroupt people
جی بالکل جناب! ڈبل شاہ حرام کے پیسوں سے حج کرواتا تھا۔۔۔ جیسے ملک ریاض پہ اگر کوئی مقدمہ بنتا تھا تو کہتا تھا کہ جناب! میں تو مساجد بناتا ہوں میں تو غریبوں کوکھانا کھلاتا ہوں۔ میں تو بہت سے فلاحی کام کرتا ہوں تو جج نے پوچھا کہ حرام کی کمائی سے۔۔۔۔؟ تو ملک ریاض نے جواب دیا جناب! إنما الأعمال بِالنيَّات ۔۔۔ اعمال کا دارومدار نیتوں پہ ہے۔ جناب آپ یہ نہ دیکھیں کہ میں کہاں سے کیسے پیسہ کماتا ہوں آپ یہ دیکھیں کہ میری نیت کیا ہے؟
تو معلوم ہے جج نے کیا جواب دیا۔۔۔ جج نے کہا کہ اگر تم دودھ کے ایک بہت بڑے برتن میں ایک پیشاب کا قطرہ ڈال دو تو کیا تم وہ دودھ پی سکو گے؟ تو اس بات کا جواب ملک ریاض کے پاس نہیں تھا۔۔۔۔۔
لیکن آپ کے پاس اس کا جواب ہے کیونکہ آپ کی نظر میں ڈبل شاہ ایک کرپٹ انسان نہیں تھا۔۔۔۔ اگر نہیں تھا توپھرنیب اور پولیس نے اُسے کیوں پکڑا؟ کیوں اسکا کام غیرقانونی قرار دیا گیا تھا؟ کیوں اُس نے نیب کیساتھ پلی بار گین کی تھی؟ اور تمھیں معلوم ہے کہ پلی بار گین کون کرتا ہے؟؟؟؟
مجھے لگتا ہے تم انہی لوگوں میں سے ہو ۔۔۔ جو کہتے ہیں کہ کی ھویا کھاندا اے تے لاندا وی تے اے۔۔۔۔ اور تم جیسے لوگوں نے ڈبل شاہ جو ایک چور اور ڈاکو تھا جس نے ریاستِ پاکستان کے اداروں اور اس کے لوگوں کیساتھ دھوکہ کیا ۔۔۔۔ پہ پھول پھینکے تھے۔۔۔ جب وہ رہا ہوا تھا۔۔۔ یہ وہی ذھنیت ہے جو ایک سزایافتہ مجرم نوازشریف پہ پھول پھینکنے کو بھی جائز سمجھتے ہیں۔۔۔۔
Good
1st viewer
Request to solve all Eden , Pak Arab
All
Housing societies ....issues
Dabble shah ka Nam Samjh men naheen aaya mahrbani Karen Nam likh Kay bataen
Great man nab officer
He was a government security officer
YSIAR BHAI AP SY AK REQUEST H .............
B4U ka case waly NAB officer ka interview krein......
Is may too koi b frad nahe nazar Aya??? Jo bank kary wo thek hy kya???
Meri amma jan ny b apna gold bech k inko diya tha 😂😂😂😂😂
Meri ama ny b aba sy chori pasy diay thy or aba ny ama sy chori sab khtm o gya jab wo pkry gy
NAB LASANI WALE CASE ME KAAM NHI KAR RAHA ....KOI BHI IDARA LASANI MUTASRIN KE CASE K BARE MEIN BAT TAK KARNE KO TAIYAAR NHI .. KIA HOGA HUM MUTASRIN KA ...
I invite everyone to listen to the Holy Quran
اگر ہم قُرآن سُننے آئیں گے تو کیا تم سبکرپشن کی بھیک تو نہیں مانگو گے؟؟؟
Mashallah
06:06 BHOLAY BHALAY KO ZARORAT HI NHI HOTI CASH MILL JATA SB KUCH BINA MANAGAY
Hello sir daily newz apsy hamari ak request hy plz naib hamara. Case nahi hal kar rahi 2 year sy or hamara paisa ak company ly kar bhag gai hy
کیا بیواؤں یتیموں کا مال نا حق کھانے والے قانون کی پکڑ میں آئیں گے ؟
Tiens or Forever living ko b pakro na
Economic , financial resources should be distributed equally in all people.
Some department s salaries and daily wages ......?
Wo rkm kidr hy
Helo i am very poor😥
i dont have job to handle my family😭
i work on UA-cam but no a good reponse😭
youthink i am worse thank other😭😭😭...
تو تم کیا سمجھتے ہو کہ یوٹیوب پہ بیٹھ کر ٹیکنیکل طریقے سے بھیک مانگنے سے بھیک مل جائے گی۔۔۔ نہیں بھئی نہیں۔۔۔۔
بھیک مانگنے کے لئے بھی ہاتھ پاؤں تڑوانے پڑتے ہیں یا پھربسوں، ویگنوں اور سڑکوں پہ در بدر بھٹکنا پڑتا ہے۔۔۔ کم از کم یوٹیوب پہ گھر میں اے۔سی یا پنکھے کے نیچے بیٹھ کر تو ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔
ٹیکنیکل بھیک مانگو یا نان ٹیکنیکل۔۔۔۔ کھجل، حواری، ذلت اور بونڈ پھڑوائے بغیر ان کا حصول ناممکن ہے۔۔۔۔۔!!!!
Please make video on b4u scam Said ur rehman is the owner
تو پھر کیا اس چور ملک میں انصاف الفاط پر عمل ھونا شروع ھوگیا ھے وہ سب راقم غریب عوام کی ملی گئ ھے اس چور ملک میں یا پھر عدالت کھا گئ پولیس کھا گئ یا پھر کوئی اور پاکستانی یا مسلم کھا گیا
Double shaa hamaree 2 lak lee giyaa thaa
Why they are not investing BRT in peshawar?
Moonga brt kay invest karay daa
Zama piasay khoo triple shoey
Sir don't forget kpk please.
My teacher double shah no joke
پاکستان کےسارے ادارے اور پولیس دبل شاہ کے سارےپیسے کھا گئے تھے۔وہ پیسے کبھی قوم کے سامنے نہیں آئے۔
کوئی خدا کا خوف نہیں
Nab khud thek ha kia??
Tie...?
Bhae iss bandy ko to fraudia keh dia jo double krwane jaty thay haji b nimazi b wo kia thay????
Aj bhi lasani waly bhagy han unhen Kon pakry ga
لاثانی گروپ کوکون پکڑے گا؟ میں اور تم پکڑیں گے اور کون پکڑے گا۔۔۔ اپنے باپ بھی اولاد ہو تو آؤ۔۔ ابھی آؤ۔۔۔۔ میں تمھارے ساتھ چلنے کو تیار ہوں!!! کیا تم تیار ہو؟؟
Hahaha... Greattt
Lahore raevind jaga ka b kuch kren
چلو آؤ، میں اورتم لاہور رائے ونڈ کی جگہ مل بانٹ کے کھا لیتے ہیں۔۔۔ اپنے باپ کی اولاد ہوتو کل رِنگ روڑ پہ آجانا۔۔۔۔ ہم دونوں مل کے چلیں گے۔۔۔ اور لاہور رائے ونڈ والی جگہ پہ قبضہ حاصل کریں گے۔۔۔۔انشااللہ۔۔۔
@@usamaarshad9613
تمھارا کیا مطلب ہے؟ پہلے تم بتاؤ پھر میں بتاؤں گا۔
IQ pagal hai jahil hai
@@mirzaali215
کیوں! میں نے تمھارے کسی نازک حصے پہ چکی کاٹ لی ہے؟؟؟ یا پھر پاکل پن میں تمھارے ساتھ ریپ کردیا ہے۔۔۔ اور تمھاری چیخیں آسمان تک جا رہی ہیں۔۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟؟؟
IQ tmhare bato paglo wali ha bhai elaq krna apna
میرے صاحب لیکن کیسی غریب ملے نحیں
Totally bogus story Every one was on board including Chaudhries
Ye Hamare math k teacher they Pakistan school Abudhabi my.
Wa double shaw wa
واہ ڈبل شاہ واہ۔۔۔۔ ایک بار پھر دُنیا میں آ۔۔۔۔اور ہماری زندگیوں میں ھلچل مچا۔۔۔۔ تمھارے منتظر۔۔۔۔۔تمھارے درباری!!!!!
Yar me wazirabad ka ho ya Galt kia ha
🌹🌹🌹🌹
ریکوری کتنی ہوی۔متاثرین کا کیا بنا۔د
Ap in sy pocho ous k ghar sy ap kitny bag gar ly gay
دنیا کا کوئی ایسا کام نھی
جس میں رقم ایک ماہ سے تین ماہ میں ڈبل ہو جا ے
جب تک لالچی زندہ ھے
فراڈیا بھوکا نھی مر سکتا
YASIR SHAMI,
YOU NEED A CHECK UP FROM THE NECK UP