میری رائے میں منشیات فروش سے منشیات فروختگی چھڑوانا بہت ہی مشکل ہے مگر شاید پولیس نے پہلی مرتبہ سنجیدگی سے ایک کوشش کی ہے ہم شہریوں کو بھی چاہیئے کہ اپنا اپنا بغض اور کینہ نکالنے سے بہتر ہے کہ ہم پولیس کی اس کوشش کو اپریشیٹ کریں اور سینئر صحافیوں قمر اقبال جتوئی صاحب اور خالد خاں گورگیج کی مخلصانہ کوشش کو ہم سراہتے ہیں
کیا منشیات استعمال کرنے والوں کو منشیات نہی مل رہی؟ سب نشئ رات کو ماڈل ٹاؤن میں سرے عام منشیات استعمال کر رہے ہیں صرف جگہ تبدیل ہوئی ہے سب سے پہلے منشیات لیکر آنے والوں کو پکڑے ،
بلا شبہ منشیات کی روک تھام اچھا قدم ھے لیکن ثابت قدمی کے ساتھ اس کے دو بارہ پھیلاؤ پر قابو پانا ھی اصل کامیابی ھے۔ امید ھے میڈیا پولیس اور عوام آئندہ بھی یہی تعاون جاری رکھیں گے۔
کافی سبق آموز کہانی ہے دیگر تھانوں کے ایس ایچ اوز کے لئے
جتوئی صہب سلام قبول کریسو
Soo Proud Of You SHO City Khanpur And Good Coverage Q One Tv
Good Work Mashallah so proud of you!
ਚੜਦੇ ਪੰਜਾਬ ਵੀ ਇਹੋ ਹਾਲਾਤ ਹਨ ਪੁਲਿਸ ਤੇ ਸਰਕਾਰ ਰਲਕੇ ਵਿਕਾ ਰਹੇ ਹਨ
Outstanding work 👍
Jazak Allah sain
Good reporting
Good work chachu jaan
Jesy hi ap ki tehreer mein dam hai wesy hi Allah NY AP ki zaban mein bhi dam rakha hai Allah pak AP ko sada jawan rakhy 😜AP ka viewer Madni Abbasi
Sho saab god bless u ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
V.Nice
Zabardast
Good
میری رائے میں منشیات فروش سے منشیات فروختگی چھڑوانا بہت ہی مشکل ہے مگر شاید پولیس نے پہلی مرتبہ سنجیدگی سے ایک کوشش کی ہے ہم شہریوں کو بھی چاہیئے کہ اپنا اپنا بغض اور کینہ نکالنے سے بہتر ہے کہ ہم پولیس کی اس کوشش کو اپریشیٹ کریں اور سینئر صحافیوں قمر اقبال جتوئی صاحب اور خالد خاں گورگیج کی مخلصانہ کوشش کو ہم سراہتے ہیں
کیا منشیات استعمال کرنے والوں کو منشیات نہی مل رہی؟ سب نشئ رات کو ماڈل ٹاؤن میں سرے عام منشیات استعمال کر رہے ہیں صرف جگہ تبدیل ہوئی ہے سب سے پہلے منشیات لیکر آنے والوں کو پکڑے ،
آپ کی بات بھی غلط نہیں ہے مگر فی الحال منظور آباد جو منشیہات فروشوں کا گڑھ تھا وہاں سے فروخت واقعی بند ہے