Guru ji ekdum ye saare lataif quran e pak me hai ji behad khubsurat makumaat aur zundgi ke rukh ko mod dene waala video aapne banaya dil se sukriya ji jazakallah khair
*علم طریقت سے متعلق کچھ امور* جس طرح جسم کے اعضاء ہوتے ہیں اسی طرح روح کے بھی اعضاء ہوتے ہیں۔ روح چونکہ لطیف ہوتی ہے اس لیے اس کے اعضاء کو لطائف کہا جاتا ہے اور روح کے ایک عضو کو لطیفہ کہتے ہیں۔ انسانی اعضاء میں سے پانچ اعضاء ایسے ہیں کہ ان میں سے کوئی ایک کام کرنا چھوڑ دے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ جیسے دل، دماغ، گردے، پھیپھڑے اور جگر۔ انہیں اعضاء رئیسہ کہا جاتا ہے۔ اسی طرح روح کے بھی پانچ لطائف رئیسہ ہوتے ہیں۔ اگر ان میں سے کوئی ایک کام چھوڑ دے تو انسان کا اللہ تعالٰی کے انوارات سے تعلق منقطع ہو جاتا ہے۔ وہ پانچ لطائف یہ ہیں۔ 1۔ لطیفہ قلب 2۔ لطیفہ روح 3۔ لطیفہ خفی 4۔ لطیفہ سری 5۔ لطیفہ اخفی جیسے جسم میں اعضاء کی جگہ مقرر ہے ایسے ہی لطائف کی جگہ بھی مقرر ہے۔ جس طرح ہر عضو رئیسہ کی مادی خوراک ہے اسی طرح ہر لطیفہ کی خوراک ایک نور ہے۔ ان انوارات کے مخصوص رنگ ہیں اور ہر لطیفہ کا نور اللہ تعالٰی کی ذات سے اس لطیفہ پر کسی نبی علیہ السلام کے ذریعہ وارد ہوتا پے۔ ہر لطیفہ کی اپنی مخصوص بیماری ہے۔ جب خدا نخواستہ وہ بیماری حملہ آور ہو جائے تو اس لطیفہ کا تعلق اللہ تعالٰی سے کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ شیطان انہی پانچ بیماریوں سے حملہ آور ہوتا ہے۔ وہ بیماریاں لطائف سے اس طرح وابستہ ہیں: 1۔ لطیفہ قلب۔ شہوت 2۔ لطیفہ روح۔ غصہ 3۔ لطیفہ خفی۔ لالچ 4۔ لطیفہ سری۔ حسد 5۔ لطیفہ اخفی۔ تکبر ہر لطیفہ کی اپنی تعلیم ہے۔ جیسے جیسے اس لطیفہ کا تعلق اللہ تعالٰی سے مضبوط ہوتا جاتا ہے ویسے ہی اس لطیفہ سے منسلک بیماری پر کنٹرول ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جیسے شریعت کی تعلیم کسی عالم دین کے بغیر ممکن نہیں ایسی ہی روحانی بیماریوں کا علاج کامل روحانی طبیب یعنی کامل مرشد کے بغیر محال ہے۔ اللہ تعالٰی ہمیں انوارات کا حصول عطا فرما کر شیطان کے چنگل سے رہائی عطا فرمائے۔ آمین بحرمت سید المرسلین۔ صَلَّى اللہ عَلٰی حَبِیبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
Assalamualaikum hazrat,qalbi zikr se to roohaniyat milti hi hai magar kya isse dunya ke mamle bhi acche hote hain?is per video banaiye,jazakallahu khair
Hazrat app ye bataiye 7 lataif jari hote hain to kiya allah ka didar hota hai our app bahut hi ahshan tarekhese batatye ho jajakallah apke darje boland ho
Guru ji maukvi mulla en baaton ki nahi samchhennge ji kyonki en kaamo mein bahut hi jyada qurbani ki jaroorat hai ji guru ji sorry kuchh galt kaha ho to ji
Jo batana tha wo to bataya nahi lataif kaam kaise krte h wo nahi bataya saari bate jo kri Jin bate sun k boor ho gye .... hazar Ali ne kaha kam se kam baat krke logo ko samghao taki log tum se aubr na
Mashallah subhanallah ❤❤❤
Mashallah
Masha Allah
Thanks
Bht khoob
G shukria
Mashallah
Thanks
Allah Pak Ap ko deen or dynia ma kamyaab kry. Ameen
Shukria
❤❤❤❤❤
Thanks
Jazzak Allah
Ji meharbani
❤
Thanks a million
Very good
Thanks a million
Guru ji ekdum ye saare lataif quran e pak me hai ji behad khubsurat makumaat aur zundgi ke rukh ko mod dene waala video aapne banaya dil se sukriya ji jazakallah khair
Shukria apka
Assalamualaikum guru ji aap two hundred percent right hai ji
Janab Apka Shukria
*علم طریقت سے متعلق کچھ امور*
جس طرح جسم کے اعضاء ہوتے ہیں اسی طرح روح کے بھی اعضاء ہوتے ہیں۔ روح چونکہ لطیف ہوتی ہے اس لیے اس کے اعضاء کو لطائف کہا جاتا ہے اور روح کے ایک عضو کو لطیفہ کہتے ہیں۔ انسانی اعضاء میں سے پانچ اعضاء ایسے ہیں کہ ان میں سے کوئی ایک کام کرنا چھوڑ دے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ جیسے دل، دماغ، گردے، پھیپھڑے اور جگر۔ انہیں اعضاء رئیسہ کہا جاتا ہے۔ اسی طرح روح کے بھی پانچ لطائف رئیسہ ہوتے ہیں۔ اگر ان میں سے کوئی ایک کام چھوڑ دے تو انسان کا اللہ تعالٰی کے انوارات سے تعلق منقطع ہو جاتا ہے۔ وہ پانچ لطائف یہ ہیں۔
1۔ لطیفہ قلب
2۔ لطیفہ روح
3۔ لطیفہ خفی
4۔ لطیفہ سری
5۔ لطیفہ اخفی
جیسے جسم میں اعضاء کی جگہ مقرر ہے ایسے ہی لطائف کی جگہ بھی مقرر ہے۔ جس طرح ہر عضو رئیسہ کی مادی خوراک ہے اسی طرح ہر لطیفہ کی خوراک ایک نور ہے۔ ان انوارات کے مخصوص رنگ ہیں اور ہر لطیفہ کا نور اللہ تعالٰی کی ذات سے اس لطیفہ پر کسی نبی علیہ السلام کے ذریعہ وارد ہوتا پے۔
ہر لطیفہ کی اپنی مخصوص بیماری ہے۔ جب خدا نخواستہ وہ بیماری حملہ آور ہو جائے تو اس لطیفہ کا تعلق اللہ تعالٰی سے کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ شیطان انہی پانچ بیماریوں سے حملہ آور ہوتا ہے۔ وہ بیماریاں لطائف سے اس طرح وابستہ ہیں:
1۔ لطیفہ قلب۔ شہوت
2۔ لطیفہ روح۔ غصہ
3۔ لطیفہ خفی۔ لالچ
4۔ لطیفہ سری۔ حسد
5۔ لطیفہ اخفی۔ تکبر
ہر لطیفہ کی اپنی تعلیم ہے۔ جیسے جیسے اس لطیفہ کا تعلق اللہ تعالٰی سے مضبوط ہوتا جاتا ہے ویسے ہی اس لطیفہ سے منسلک بیماری پر کنٹرول ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
جیسے شریعت کی تعلیم کسی عالم دین کے بغیر ممکن نہیں ایسی ہی روحانی بیماریوں کا علاج کامل روحانی طبیب یعنی کامل مرشد کے بغیر محال ہے۔
اللہ تعالٰی ہمیں انوارات کا حصول عطا فرما کر شیطان کے چنگل سے رہائی عطا فرمائے۔ آمین بحرمت سید المرسلین۔ صَلَّى اللہ عَلٰی حَبِیبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
agreed
Assalam walekum rahmtullah barkathhu Hazrat aapko main dekhna chahta hun❤
Inshallah
Assalamualaikum hazrat,qalbi zikr se to roohaniyat milti hi hai magar kya isse dunya ke mamle bhi acche hote hain?is per video banaiye,jazakallahu khair
Bilkul janab
Hazrat app ye bataiye 7 lataif jari hote hain to kiya allah ka didar hota hai our app bahut hi ahshan tarekhese batatye ho jajakallah apke darje boland ho
Bilkul esa hota he
Allah ka deedar latifa ana se hota hy
Guru ji maukvi mulla en baaton ki nahi samchhennge ji kyonki en kaamo mein bahut hi jyada qurbani ki jaroorat hai ji guru ji sorry kuchh galt kaha ho to ji
Sahi kaha apne
Jo batana tha wo to bataya nahi lataif kaam kaise krte h wo nahi bataya saari bate jo kri Jin bate sun k boor ho gye .... hazar Ali ne kaha kam se kam baat krke logo ko samghao taki log tum se aubr na
Yaqeenan ap ne bat samjhi nh.... Quran se Lataif ko bayan kia
@@ALQURANMURSHIDUN wo baat theek h par jo aap ko batana chahiye tha wo nahi bataya
Itna bole jo kaam ki baat thi wo nahi bole bas bolte hi rahe
Yaqeenan ap ne bat samjhi nh.... Quran se Lataif ko bayan kia
Mashallah subhanallah❤❤❤
Welcome
❤❤❤❤❤❤❤
Welcome again