Musalmano Jag jao, Haq Ko pehchano, Life changing - Very beautiful Bayan|ehsan ilahi zaheer rh|ep#3

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 82

  • @MalikMuhammadriaz
    @MalikMuhammadriaz Рік тому +15

    ایک عظیم انسان عظیم مبلغ

  • @quran3361
    @quran3361 4 місяці тому +5

    اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @TAUHEED1979
    @TAUHEED1979 5 місяців тому +6

    ما رايت وما سمعت مثل خطابك يا شيخنا احسان الشهيد.... ❤

  • @SaeedAhmed-ub4ne
    @SaeedAhmed-ub4ne 2 роки тому +17

    اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
    آمین

  • @MdIqbal-kh3qf
    @MdIqbal-kh3qf Рік тому +15

    اللہ تعالیٰ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ علیہ کے قبروں پر رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohammadfuzaeelmahmood8570
    @mohammadfuzaeelmahmood8570 2 роки тому +41

    کہاں سے ڈھونڈیں قائد تجھ جیسا 💕💕💕

    • @trustofallah6919
      @trustofallah6919 Рік тому

      Bilkul Bahi y Kesi Maa Ka Laal Tah

    • @zaryabahmed5744
      @zaryabahmed5744 Рік тому +4

      بےشک جزاک اللہ خیرا ❤

    • @ranaadil5779
      @ranaadil5779 Рік тому +4

      Bhai nahi Milla aaj Tak aalama jesa boht aanso aaty hen alama ko yad ker ker k😢😢😢😢😢
      Ya Allah mery aalam ko janat me ala mukam naseb ferma
      AMEEN

    • @HassanAnxari-hf7vr
      @HassanAnxari-hf7vr 2 місяці тому

      😭😭😭😭😭

    • @Insano_ka_Jahan_
      @Insano_ka_Jahan_ Місяць тому

      Mere seenai mai aadawat ki khalish zinda hai
      Sabar kro waqt aaney wala hai

  • @captan2242
    @captan2242 2 роки тому +6

    Allama sahib ko allah janat my alla mukam ata farmaye ameen suma ameen islam ka sher

  • @m.ehsanarifkhan5264
    @m.ehsanarifkhan5264 2 роки тому +13

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ بات کی ہے

  • @UmarbhaiUmarbhai-hy1rp
    @UmarbhaiUmarbhai-hy1rp Рік тому +5

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @zahidpathan2827
    @zahidpathan2827 Рік тому +7

    “Yahi Chirag jalenge toh roshni hoogi”
    Subhanallah, Allah inke kabar ko noorse bharde

  • @mohammadfuzaeelmahmood8570
    @mohammadfuzaeelmahmood8570 2 роки тому +16

    جنت البقیع کا مہمان علامہ احسان علامہ احسان

  • @farzanjamshid8488
    @farzanjamshid8488 Рік тому +5

    Alhumdulila ma na deobandi maslak sa ahle hadees maslak ma convert howi hi isi sal 2023 feb ma Allah muja khalis Quran or hadees per amal ke tofiq ata farmi

  • @D_tala9
    @D_tala9 2 роки тому +15

    اللہ تعالیٰ رحمت نازل فرمائے

  • @UmerAmir-s3g
    @UmerAmir-s3g 21 годину тому

    ❤❤❤Allah rahmatay nazal karay ameen

  • @m.ehsanarifkhan5264
    @m.ehsanarifkhan5264 2 роки тому +4

    A great man of Islam

  • @AbdulMananAbdulManan-gy7gp
    @AbdulMananAbdulManan-gy7gp 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @ikramullah9675
    @ikramullah9675 2 роки тому +5

    ALLAH hum logo may dr israr ahmed sayb our alama sayb ki tarha boht saray payda karay

  • @romanasaleem521
    @romanasaleem521 2 дні тому

    5:06👍👌❤️👌👌👌ماشاء الله لاقوة الا بالله

  • @muhammadamjad564
    @muhammadamjad564 3 місяці тому +1

    اللھم اغفر لھم وارحھم

  • @sanakhan-ov8tr
    @sanakhan-ov8tr Рік тому +2

    جزاک اللہ

  • @mohdaltamash5963
    @mohdaltamash5963 2 роки тому +12

    آسماں تیری لحد پے شبنم افشانی کرے

  • @dfeimranfarooq1095
    @dfeimranfarooq1095 3 роки тому +8

    Subhan Allaah Shaikh love you for sake of Allah.. Imran from Hind

  • @AnasJatTAnasJaTt-sb7cj
    @AnasJatTAnasJaTt-sb7cj Рік тому +2

    Mashallh❤❤❤❤

  • @theworldofscholars1826
    @theworldofscholars1826 Рік тому +3

    کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

  • @mianusman3458
    @mianusman3458 2 роки тому +4

    Mashaallah

  • @farzanjamshid8488
    @farzanjamshid8488 Рік тому +4

    inshallah

  • @aliyanmehar7595
    @aliyanmehar7595 2 роки тому +5

    mashallah allama ap kadam bhrao hum tumhry saat hy

  • @AnasJatTAnasJaTt-sb7cj
    @AnasJatTAnasJaTt-sb7cj Рік тому +2

    True 💯 ledar

  • @maqsoodahmedmaqsoodahmed6017
    @maqsoodahmedmaqsoodahmed6017 2 роки тому +6

    Allah ap k roze pr kroron rahmten nazal farmaye Ameen

  • @talharasheed3724
    @talharasheed3724 3 роки тому +4

    Mashallah

  • @QurbanAli-g4r
    @QurbanAli-g4r 19 днів тому

    Allah pak Apke drjat buland frmae ❤❤

  • @sajidmanzoor8778
    @sajidmanzoor8778 3 місяці тому

    Mashaalla beautiful speak ❤

  • @fiduphy
    @fiduphy 2 роки тому +6

    Allah jannat kai aala darjai ata farmayai inkai ameen

  • @LO-qr4hn
    @LO-qr4hn 2 роки тому +7

    ❤️❤️❤️❤️

  • @talalshahab1210
    @talalshahab1210 3 роки тому +10

    Janaat m laity hyn aap ❤️

  • @saifullahchoudhry1154
    @saifullahchoudhry1154 2 місяці тому

    Inasha Allah

  • @muhammadsuleman7219
    @muhammadsuleman7219 3 місяці тому

    Mashallah 😢

  • @muhammadanusrehman8992
    @muhammadanusrehman8992 2 роки тому +6

    Ni mila in jesa dosra koi 😢

  • @MuhammadZeeshan-qk5oq
    @MuhammadZeeshan-qk5oq 9 місяців тому +1

    ❤❤❤❤

  • @AteeqPatwari
    @AteeqPatwari 17 днів тому

    شہادت ھے مطلوب و مقصود مومن
    نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی

  • @faiziashhar
    @faiziashhar 2 роки тому +5

    Background me quran ki tilawat na rahti tu zyada better rahta
    Log ko moka mel jata ye sab cheezo se
    Shukriya

  • @kashurkashmiri5571
    @kashurkashmiri5571 2 роки тому +10

    Brother u have kept QURAN in background...IT isn't good to listen anything ignoring the QURAN....💚☝️

  • @raizaman357
    @raizaman357 Рік тому +1

    Allama Ahsan Elahi Zaheer Khuda ki izzat ki ksm Waqaya Ap logo ny Qur'an o HADEES or Ahle Hadees Firkah ko Sahi maaano main bayaan kiya tha Afsos mery ALLAH ki marzi ALLAH nh Mohlat nh di ap jaist Heery ko Zada dyr 🙏😭

  • @ubaidallahk
    @ubaidallahk 2 роки тому +8

    کوئی ماشاءاللہ لکھ رہا ہے تو کوئی سبحان اللہ لیکن کوئی یہ سوچنے کی ضرورت محسوس نہیں کر رہا ہے کہ کیا آج اہل حدیثوں کے جو رہنما اور لیڈر ہیں ہمیں وہ بھی آج اسی طرح ہمیں دلیری اور بہادری کا سبق پڑھا رہے ہیں ؟ ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہر طرف ڈر ہے خوف ہے مصلحتیں ہیں مجبوریاں ہیں ہر کوئی کسی نہ کسی چکر میں لگا ہوا ہے لیکن وہ بہادری کا سبب کوئی نہیں پڑھا رہا ہے اہل حدیثوں کے پہلے سے زیادہ تعداد بھی ہے مدارس بھی مساجد میں لیکن نہیں ہے تو صرف ایسا کوئی دلیرلیڈر نہیں ہے اہل حدیثوں کے پاس۔۔۔ آج والو کو انڈیا اور فلسطین کے اندر ظلم جو ہو رہا ہے وہ نظر آتا ہے لیکن جو پاکستان میں مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ان کے اوپر منہ سے ایک لفظ نہیں نکلتا اگر نکلتا بھی ہے تو بند کمروں کے اندر کسی کو وزیر دے کر چپ کرا دیا گیا کسی کو مشیری کسی کو سینیٹر شپ اور کسی کو رویت ہلال کمیٹی کی ممبر ی دے کر منہ پہ تالے لگا دیے گئے ہیں ۔جب ہم جیسا کوئی درد دل رکھنے والا کارکن کچھ بولنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ آپ علماء کی توہین کر رہے ہیں ان کے اوپر بہتان باندھ رہے ہیں

  • @letusbehumane
    @letusbehumane 3 роки тому +7

    I WILL LOVE YOU UNTILL I AM ALIVE
    🅻🅾🆅🅴
    🅰🅽🅳
    🆁🅴🆂🅿🅴🅲🆃
    🅵🆁🅾🅼
    🅸🅽🅳🅸🅰🅽
    🅾🅲🅲🆄🅿🅸🅴🅳
    🅺🅰🆂🅷🅼🅸🆁

  • @mdayyub8903
    @mdayyub8903 5 місяців тому +2

    Ispar quran kinaayat ko fit Q kiya
    Yaa to quran chalao ya is bayan ko chalao,
    Quraan ko poore dhyaan se sunna hai bhai, kisi k bayan k background me nahi, edit it first

  • @daaniyaalhariss4212
    @daaniyaalhariss4212 Місяць тому

    You want to watch a tiger roar? You're most welcome to this clip!!!

  • @rashidminhas5066
    @rashidminhas5066 4 місяці тому +1

    You added the background of the Quran recitation. Please remove it. Check the ruling when the Quran is recited.

  • @muhammadwaqasmansha5495
    @muhammadwaqasmansha5495 2 роки тому +2

    Bhai background me tilawat ni lagao tilawat sunay ya bayan tilawat nazar andaz horai hay.

  • @MohammadSaquib-wx4rh
    @MohammadSaquib-wx4rh 2 місяці тому

    bhai jo aapne bachground me quran dala hua h ye allowed ni h, plz agay se ais ana karen

  • @MahtabuddinMaldahi-fw8xs
    @MahtabuddinMaldahi-fw8xs Рік тому

    انه اخطأ خطا ان لبس كلام الله بكلام غيره وخفض كلام الله.

  • @khanvines-yk1ml
    @khanvines-yk1ml 23 дні тому

    Sheya kapir

  • @Syed_Ali_Raza12
    @Syed_Ali_Raza12 Місяць тому

    AP jesa or Hafiz Saeed jesa leadership ki zarurat hai Hume ❤

  • @HasnainAnsari-kc3bn
    @HasnainAnsari-kc3bn Рік тому +1

    مولانا احسان الہی ظہیر صاحب کی بات ٹھیک یے
    لیکن یہ جعلی نقلی رجسٹرڈ اہل حدیث قرآن و سنت پر نہیں ہے

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 роки тому +1

    مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات ملاحظہ فرمائیں: یہ بات تو معلوم شدہ ھے کہ لفظ "اہل" کس لیئے استعمال ہوتا ھے۔ لفظ "اہل" کے مختلف معانی ہوتے ہیں اور ان معانی کے تحت یہ ذیل کے مواقع کے لیئے استعمال ہوتا ھے: اہل - بمعنی "والا/ والے" ، جیسے اہلِ کتاب (کتاب والے) ، یعنی ان ادیان والے جن میں اللہ تعالی نے اپنی کتابین نازل فرمائیں (عیسائی "انجیل" والے، یہود "توریت" والے)۔
    اہل - بمعنی کسی "جگہ/ علاقے والے، اس کے باشندے"، جیسے اہلِ مکہ (مکہ والے)، اہلِ لاہور (لاہور والے)۔
    اہل - بمعنی "گھر والے/ فیملی" ، یعنی بیوی بچے/ اہلِ خانہ۔
    اہل - بمعنی مستحق/ eligible ، جیسے فلاں شخص اہلِ زکوة میں سے ھے یعنی زکوة کا مستحق ھے۔
    اہل - بمعنی کسی خاص علم یا field کے ماہرین جنہوں نے اس علم/ field میں specialise کیا ہو، جیسے "اہلِ قانون" (یعنی قانون کے ماہرین، یعنی وہ لوگ جنہوں نے قانون کے علم میں specialisation کی ہو، وکلاء، جج وغیرہ - ہر کوئی قانون کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ قانون نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ طب" (یعنی طب کے ماہرین، اطباء وغیرہ - ہر کوئی طب کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ طب نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ نحو" (یعنی نحو/گرامر کے ماہرین - ہر کوئی گرامر کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئےہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ نحو نہیں کہہ سکتا)، اہلِ فلک (یعنی فلکیات کے ماہرین - ہر کوئی فلکیات کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اہلِ فلک نہیں ہو سکتا) ؛ "اہلِ ہندسہ" (یعنی جیومیٹری/ انجینیئرنگ کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ ہندسہ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ تاریخ" (یعنی تاریخ کے ماہرین/ مؤرخین - ہر کوئی تاریخ کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے اپنے آپ کو اہلِ تاریخ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ ادب" (یعنی ادباء، شعراء وغیرہ - ہر کوئی اہلِ ادب میں سے نہیں ہو سکتا) ؛ "اہلِ تفسیر" (یعنی مفسرین/ علم التفسیر کے ماہر علماء - ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ تفسیر نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ فقہ" (یعنی فقہ کے ماہر علماء یعنی فقہاء - ہر کوئی فقیہ نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فقہ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ حدیث" (یعنی وہ لوگ جنہوں نے حدیث کے شعبے میں specialisation کی، حدیث کے حفاظ، حدیث کے راوی، حدیث کے مدوّنین، محدثین/ علوم الحدیث کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ حدیث نہیں کہہ سکتا)۔
    اسلام اور مسلمانوں میں"اہلِ حدیث" ایک شرعی اصطلاح ھے، اور اس کا شرعی معنی یہی ھے جو اوپر بیان ہوا، جیسا کہ آپ نے دیگر شرعی اور دوسرے علوم و فنون اور fields کے بارے میں بھی دیکھا؛ اور یہی اس کا استعمال ھے۔ اس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر اپنا الگ دین بنایا ھے اور ناجائز طور پر اپنا نام اہلِ حدیث رکھا ھے، اس نے کتنی بڑی غلطی کی ھے بلکہ بہت بڑا جرم کیا ھے کہ علمِ شرعی کی مخالفت کرتے ہوئے ناجائز طور پر اپنے فرقے کے ہر مرد، عورت، بوڑھے، جوان، بچے کو، ہر ایرے غیرے کو اہلِ حدیث بنا دیا۔ اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ کس طرح اس فرقے نے دین کو مذاق بنا دیا ھے؛ اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ اس فرقے میں حقیقتاً علماء کا وجود ناپید ھے کیونکہ اِن "علماء" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ اِس شرعی اصطلاح کا معنی اور مفہوم کیا ھے اور کہاں اور کس لیئے استعمال ہوتی ھے۔ اور اِس وضاحت سے آپ پر اِس فرقے کے "علماء" کا ایک اور دجل اور فریب اور دھوکہ دہی بھی واضح ہو جائے گی اور آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ اپنے فرقے کے لوگوں کو کس طرح دھوکہ دیتے ہیں: وہ یہ کہ اس نام نہاد اہلِ حدیث فرقے کے "علماء" اپنے فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کے پرانے مختلف علماء کی کتابوں میں مذکور "اہلِ حدیث" کی اصطلاح دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو فلاں عالم نے اہلِ حدیث کی تعریف کی ھے اور دیکھو یہ نام پہلے سے ھے؛ لیکن آپ نے دیکھ لیا کہ "اہلِ حدیث" کی اصطلاح کا مطلب کیا ھے اور کن کے لیئے استعمال ہوتی ھے اور مسلمانوں کے ان پرانے علماء نے اسے اسی اصطلاحی معنی میں ذکر کیا ھے، ہر مسلمان تو اہلِ حدیث نہیں ہو سکتا جیسے ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اہلِ فقہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن اس فرقے کے فریبی "علماء" یہ اصطلاح دکھا کر اپنے فرقے کے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ جہاں وہ انتہائی علمی بد دیانتی دکھاتے ہیں، وہیں ان کو اللہ کا ذرا بھی خوف نہیں اور وہ دین کے معاملے میں بھی کس طرح جھوٹ بولتے ہیں۔ مزید نوٹ کریں کہ یہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والے احادیث کو لے کر ان احادیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں. اسی فرقے کی طرح کا ایک اور باطل فرقہ ھے جو اپنے آپ کو "اہلِ قرآن" کہتا ھے جو انہی کی طرح امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر قرآن کی اپنی من مانی تشریح کرتا ھے۔ یہ دونوں "اہلِ حدیث" اور "اہلِ قرآن" امتِ اسلامیہ سے ہٹے ہوئے باطل فرقے ہیں۔ ہم مسلمانوں کے نزدیک صرف حدیث نہیں، صرف قرآن نہیں، بلکہ "قرآن و حدیث" دونوں ہماری شریعت کے مصدر ہیں، اور ان دونوں کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ تمام مسلمان امتِ اسلامیہ میں رہیں اور ان باطل فرقوں سے بچیں۔

  • @shahbazshaikshahbaz8417
    @shahbazshaikshahbaz8417 3 роки тому +2

    Tery varga koi nh

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 роки тому +2

    یہ شخص احسان الہی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @Hafiz_Abdul_Haq_kashmiri
      @Hafiz_Abdul_Haq_kashmiri Рік тому

      جاہل کا دین کی سمجھ نہیں آگیا بکواس کرنے

    • @Hafiz_Abdul_Haq_kashmiri
      @Hafiz_Abdul_Haq_kashmiri Рік тому

      ذیادہ ہے تو اجاؤ وٹ سب پر

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 Рік тому +1

      @@Hafiz_Abdul_Haq_kashmiri
      حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے (جس سے اس احسان الہی ظہیر اور اس comment والے hafizabdulhaq2675 کا تعلق ھے) اس نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے اور برِصغیر میں انہوں نے اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے اور امت مخالف، مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 Рік тому +1

      @@anasdesai7097
      سب لوگ "اہلِ حدیث" فرقے کے آدمی Anas Desai کا comment پڑھیں، ایک تو اِس کی زبان اور اخلاق دیکھیں، سب لوگ اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے کس قماش کے لوگ ہیں۔ آپ حیران نہ ہوں، یہ فرقہ ایسے ہی لوگوں کا فرقہ ھے۔ اور جو لوگ "اہلِ حدیث" فرقے کے بارے میں انجان ہیں یا دھوکے میں ہیں، وہ ان کی اصلیت دیکھ لیں۔ اور دوسری چیز اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ اس فرقے والوں کے دلوں میں مسلمانوں کے لیئے کتنی نفرت اور بغض ھے۔ کیا میں نے اوپر والے comment میں نہیں لکھا تھا کہ یہ مسلمانوں سے الگ فرقہ ھے؟ اب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ فرقہ کس قماش کے لوگوں کا ھے، اور مسلمانوں سے کس قدر بغض رکھتا ھے۔

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 Рік тому +1

      @@anasdesai7097
      حضرات آپ دیکھیئے کہ میں نے اپنے اوپر والے comment میں کیا لکھا تھا؛ میں نے دو چیزیں لکھی تھیں: ایک تو میں نے دینِ اسلام کی کچھ عبادات اور اُن کے طریقے کا ذکر کیا تھا جن کو پوری امت کے مسلمان شروع سے آج تک ایسے ہی ادا کرتے آ رہے ہیں، اور یہ حقیقت ھے، ہر کوئی اِس کو دیکھتا ھے اور ہر ایک کو معلوم ھے؛ اور دوسری چیز جو میں نے ذکر کی تھی وہ تھا "اہلِ حدیث" فرقے کا دین، جو یہ عبادات پوری امت سے ہٹ کر مختلف طریقے سے کرتا ھے (جس کی کچھ مثالیں میں نے اپنے اوپر والے comment میں دی ہیں) اور یہ بھی حقیقت ھے، ہر خاص و عام اِس کو دیکھ سکتا ھے اور کوئی اِس کا انکار نہیں کرسکتا۔ اس کو پڑھنے کے بعد "فرقہ اہلِ حدیث" کا آدمی Anas Desai کہتا ھے: دلیل دو ۔ کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ آپ نے بھی شاید محسوس کیا ہو گا کہ اِن لوگوں کی دماغی حالت ٹھیک نہیں۔ آپ حیران نہ ہوں، "فرقہ اہلِ حدیث" کے لوگوں کی دماغی حالت ایسی ہی ہوتی ھے۔ حضرات: مسلمان جو عبادات صدیوں سے جس طرح ادا کرتے آ رہے ہیں (جو میں نے اوپر والے comment میں ذکر کیں)، اور مسلمانوں کے بچے بچے کو اُن کا پتہ ھے، اُن کے بارے میں "فرقہ اہلِ حدیث" کے لوگ کہتے ہیں: دلیل دو۔ اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ یہ فرقہ نفسیاتی اور عقلی مریضوں کا فرقہ ھے؛ اِس فرقے کے ہر مرد عورت، چھوٹے بڑے کی زبان پر ہر وقت ایک ہی بات ہوتی ھے: "دلیل دو" ، "اِس کی دلیل کیا ھے" ، اگرچہ انہیں پتہ ہی نہ ہو کہ خود "دلیل" کا مطلب کیا ھے، اور دلیل کہتے کسے ہیں ! اور دوسری حقیقت یہ نوٹ کریں کہ اسلام 1400 سال سے دنیا میں موجود ھے، اور اتنے ہی عرصے سے مسلمان دنیا میں موجود ہیں؛ لیکن اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ اِس "اہلِ حدیث" فرقے کے لوگ اُس اسلام کو نہیں مانتے جو شروع سے چلا آ رہا ھے؛ آج پندرھویں صدی میں مسلمانوں کو -- جی غیر مسلموں کو نہیں -- بلکہ مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ اپنے دین کی، اپنے نماز روزے کی دلیل پیش کرو ۔ خود دیکھ لیں کہ کس طرح اِس فرقے کے اسلام دشمن "علماء" نے اپنے فرقے کے لوگوں کو اسلام کے بارے میں شک میں ڈال دیا ھے، اور انہیں بتایا ھے کہ جس دینِ اسلام پر تمام مسلمانوں کی صدیوں کی نسلیں چلی آ رہی ہیں، وہ غلط ھے اور اُس کی جگہ وہ نیا دین صحیح ھے جو اُنہوں نے (یعنی اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے اسلام دشمن "علماء" نے) خود بنا کر اپنے فرقے والوں کو دیا ھے۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ اِس فرقے کا ہر چھوٹا بڑا، ہر مرد عورت صدیوں کے پرانے دین اسلام پر آج پندرھویں صدی میں دلیل مانگتا پھرتا ھے۔ مطلب صاف ظاہر ھے کہ اِس فرقے والے پرانے دینِ اسلام کو غلط سمجھتے ہیں۔ یعنی جو دینِ اسلام شروع سے چلتا آ رہا ھے اور جس پر شروع اسلام سے مسلمانوں کی تمام نسلیں عمل کرتی آ رہی ہیں، وہ دین اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے کی نظر میں غلط ھے اور اِس فرقے نے اُسے رد کر دیا ھے۔ آپ جانتے ہیں کہ مسلمان صرف وہی ہوتا ھے جسے دینِ اسلام پر مکمل اور پکا ایمان اور یقین ہو؛ جس شخص کو اسلام پر اور اِس کے نماز روزے پر ذرا سا بھی شک ہو، وہ مسلمان نہیں ہوتا۔ اور آپ نے یہاں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں کے صدیوں کے اسلام پر ایمان نہیں اور صدیوں سے چلتے آئے اِس دین کے نماز روزے پر ایمان و یقین نہیں، اور اِس اسلام پر اور اِس کی عبادات پر شک کر رہے ہیں بلکہ اُسے غلط سمجھتے ہیں، اور آج 1400 سال کے بعد مسلمانوں کو کہہ رہے ہیں کہ اپنے دین کی، اپنے نماز روزے کی دلیل پیش کرو ۔ حضرات: اپنے دین کی حفاظت کریں، اور خوارج کے اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے منحرف فرقے سے خود کو اور اپنی اولاد کو بچائیں۔

  • @Syed_Ali_Raza12
    @Syed_Ali_Raza12 Місяць тому +1

    AP jesa or Hafiz Saeed jesa leadership ki zarurat hai Hume ❤

  • @shahbazshaikshahbaz8417
    @shahbazshaikshahbaz8417 3 роки тому +2

    Mashallah

  • @AftabAnsari-t7w
    @AftabAnsari-t7w 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤

  • @shahbazshaikshahbaz8417
    @shahbazshaikshahbaz8417 3 роки тому +2

    Tery varga koi nh

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 роки тому +1

    یہ شخص احسان الہی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @raghibanwar1538
    @raghibanwar1538 2 роки тому +6

    Mashallah

  • @hajihassan3523
    @hajihassan3523 2 роки тому +7

    MashaAllah