Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

(27) Banu Abbas Series خلافت عباسیہ WITH RAHMAN SIR

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 лип 2024
  • #inamurrahman Join this channel to get access to perks:
    / @inamurrahmanyazdani

КОМЕНТАРІ • 27

  • @Ejshots
    @Ejshots Місяць тому +3

    Aapki mehnat ko।Salam।

  • @anonymous_--user
    @anonymous_--user Місяць тому +1

    Was waiting eagerly for this
    JazakAllah😊

  • @ahmedsweets8808
    @ahmedsweets8808 Місяць тому

    Alhamdulillah

  • @blocksbuilder327
    @blocksbuilder327 Місяць тому

    السلام علیکم سر اپ تاریخ بہت اچھے طریقے سے کروا رہے ہیں اس سے پہلے کبھی بھی کسی نے اس طرح سے تاریخ نہیں کروائی تھی ماشاءاللہ ہر چیز اتھینٹک بتا بتا رہے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کی زندگی سلامت رکھے

  • @nwazmohammadmansoori5898
    @nwazmohammadmansoori5898 Місяць тому

    Mashaallah.

  • @zbjamalvi
    @zbjamalvi Місяць тому +2

    سر عیسوی کے ساتھ ساتھ ہجری تاریخ بھی ضرور بتایا کریں

  • @tufailalam6169
    @tufailalam6169 Місяць тому

    Walekum Assalam wa rahmatullahi wa brakatuhn 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉

  • @shaikhmusa4322
    @shaikhmusa4322 Місяць тому

    Walekum assalam ❤❤❤

  • @sibtainhaider31
    @sibtainhaider31 Місяць тому +2

    Inshallah Jerusalem pe phir Muslims rule karain ghy❤❤ JazakAllah ustad e mohtarm ❤

  • @mdalauddinansari4334
    @mdalauddinansari4334 Місяць тому

    Allah help you

  • @rightleft345
    @rightleft345 Місяць тому

    Sir saleebi jangon per bhi video banain woh bohat important hain Islamic histiry main

  • @mohdjavedhanfi2622
    @mohdjavedhanfi2622 Місяць тому +1

    Wale kum assalam sir

  • @javedirshad770
    @javedirshad770 Місяць тому

    G

  • @extraaaa2ab
    @extraaaa2ab Місяць тому +3

    ایک سوال یہ ہے کے ھجری اور عیسوی سال میں صرف دس دن کا فرق آتا ہے تو 36 سال میں ایک سال کا فرق آتا ہے تو پھر خلافت راشدہ میں تیس سال میں دو سال کا فرق کیسے آیا

  • @sufyanalam8226
    @sufyanalam8226 Місяць тому +1

    نبیﷺ کی پیدائش سے لیکر سقوط خلافت عثمانیہ تک ایک سریز بنائیں میپ کے ساتھ۔
    اگر کوئی ویسی سریز بنی ہوئی ہے تو بتا دیں کون سا پلے لسٹ ہے؟

  • @tamumatwankar8629
    @tamumatwankar8629 Місяць тому +2

    Mashallah, jazakallahu Khair.. bas ek sawaal bail ul maqdas or masjid al aqsa me kya farq hai ???

    • @muneeryunus3577
      @muneeryunus3577 Місяць тому +1

      جتنا ہم نے جانا ہے، کِسی ایک ویڈیو میں دیکھا ہے ڈاکٹر اسرار احمد کے لیکِن اگر رحمن سر اِس پر کُچھ جواب دیں اُسکا انتظار ہوگا.
      تو جتنا ہم نے سنا ہے کہ بیت المقدس یہ پوری پھاڑی کا نام ہے جِس پر سلیمان علیہ السلام نے ہیکل سلیمانی تعمیر کیا تھا، اور جو سلیمان علیہ السلام کے دور سے لے کر ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نبوّت ملنے کے 8 مہینے بعد تک مسلمانوں کا کعبہ تھا.
      مسجدِ اقصیٰ تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗ نے بعد میں تعمیر کیا تھا.
      کمی بیشی اللّٰہ معاف کریں، رحمن سر سے عزیز اِلتماس کے اِس پر نظرِ ثانی کریں، انتظار رہیگا جواب کا. بہتر ہے کِسی ایک ویڈیو میں ہی شارٹ ڈیٹیلس دیدے.
      جزاک اللّہ خیر

  • @zainulabideen878
    @zainulabideen878 Місяць тому +1

    السلام علیکم سر اپ ہر موضوع پر ویڈیو بنا رہے ہیں برائے مہربانی شرک پر اور بدعات پر بھی ویڈیو بنا دیں ریفرنس جواب دیں گے وہ قران اور حدیث سے ہونا چاہیے بہت بہت مہربانی اپ کی. اور ایک دفعہ اپ نے بتایا تھا کہ جو فرقہ سنی فرقہ ہے اس کی بنیاد رکھی تھی بنو عباس نے. بنو عباس کے کس حکمران نے سنی فرقے کی بنیاد رکھی تھی اور اسے پھیلایا تھا اس کا نام اور تاریخ ضرور بتا دیں.

  • @AabidMohammed-j6c
    @AabidMohammed-j6c 14 днів тому

    Sir aap banu abbas series pr video bna rhe hai lekin aa bnu abbas ke sabhi khalifa ke bare me nahi bta rhe (1158) till.

  • @vasimakhtar4677
    @vasimakhtar4677 Місяць тому

    Puri series 1 hour me khatam ho skti thi 😢

  • @r.m.rajawat722
    @r.m.rajawat722 Місяць тому

    DARSE QURAN (2022)
    What about rest 25 remaining surah left by you. First Complete one task then take other task. Hope you will understand. I am eagerly waiting for rest. You may conclude all these 25 Surah in one or two or three video. Just do it fast.

  • @dr.asimhakim
    @dr.asimhakim Місяць тому +1

    Assalamualaikum
    Hazrat Aapka number or UPI Id ?