Khalid Hasnain Khalid Naat - Official Video | Apni Rehmat Ke Samundar Mein | Studio5

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 гру 2015
  • Khalid Hasnain Khalid Superhit Naat - Official Video | Apni Rehmat Ke Samundar Mein | Studio5 ARTIST - Khalid Hasnain Khalid
    LABEL - Studio5
    Keep up with Studio 5 on
    WEBSITE - www.studio5.pk
    FACEBOOK - / studio5group
    #KhalidHasnainKhalid #Studio5

КОМЕНТАРІ • 4,4 тис.

  • @hamazakeyani3591
    @hamazakeyani3591 Рік тому +1398

    12سال پہلے ہمارے گھر ابو جی کے چالیسویں پر خالد صاحب نے یہ نعت پڑھی تھی آج بھی ویسے ہی یاد ہے وہ دن جب ہم بہن بھائی ٹوٹ چکے تھے ان کی آواز نے ہمیں حوصلہ دیا اللہ پاک جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین

  • @HA_PRODUCTION_945
    @HA_PRODUCTION_945 2 роки тому +39

    اللہ پاک بھائی حسنین خالد کی قبر مبارک پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین 🤲 اور درجات بلند فرمائے آمین 🤲

  • @hashirkhan7495
    @hashirkhan7495 Рік тому +25

    I m speechless khalid bhai🥺😔😢😢😢Allah pak aap ko Jannat ul firdous mn aala sy aala mqam ata farmae Ameen sum Ameen 🥺💔😔😢😢🤲🙏🙏🙏

  • @muhammadghafarliaqatali3316
    @muhammadghafarliaqatali3316 5 місяців тому +70

    دیکھ لیں نیک اعمال کرنے کا صلہ قاری صاحب کو آج بھی مل رہا اور قیامت تک ملتا رہے گا یہ صدقہ جاریہ ہے اور ایسے ہی اگر کوئی ایکٹر سنگر مرتا تو گناہ جاریہ چھوڑ کر جاتا ہے ہم سب قاری صاحب کو اچھے الفاظ میں یاد کر رہے ہے

  • @abubakarrafiq1696
    @abubakarrafiq1696 2 роки тому +88

    تقسیم کی اللّٰه نے جب رحمتیں _____😌
    ہم مسلمانوں کے حصے میں مُحَمَّد ﷺ آئے🥰❤

  • @W3llw1sher
    @W3llw1sher 2 роки тому +28

    اللہ تعالیٰ اس نعت کے صدقے سے آپ کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @user-tc6ux3ck5k
    @user-tc6ux3ck5k 5 місяців тому +49

    اللہ تعالیٰ ان کے صدقے سے ہمیں بھی عشق رسول کی خیرات عطا فرمائے

  • @sajjitechnical7720
    @sajjitechnical7720 4 місяці тому +16

    ہمارے گاؤ ں میں صبیح ک وقت رکشہ والے لگا کر گزرتے تھے تو نماز کیلے آنکھ کھل جاتی تھی 😢😢

  • @ahsanafzal9935
    @ahsanafzal9935 2 роки тому +104

    اللہ تعالٰی آپ پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے آپ کی قبرِ مبارک کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آپ کی جنت الفردوس میں بہترین مہمان نوازی کریں آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻😥😥

    • @user-xy7mn2vx7t
      @user-xy7mn2vx7t 7 місяців тому +4

      Ameen

    • @MushtaqKhan-kk2hc
      @MushtaqKhan-kk2hc 7 місяців тому

      ​@@user-xy7mn2vx7t😊0pp90oooo8i8iiiuiuuuuuyyy iiiuiuuuuuyyy iiiuiuuuuuyyy iiiuiuuuuuyyy iiiuiuuuuuyyy ایي ای ای ایس پی ٹی o😊

    • @abdullahkhalil7203
      @abdullahkhalil7203 7 місяців тому +1

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Allah❤❤❤❤❤❤❤❤حسین

    • @mohammadumair2833
      @mohammadumair2833 7 місяців тому

      AAmeen yA rAb ul AAlA meen

    • @Cocabcaan
      @Cocabcaan 5 місяців тому

      اللہبپاک بے حساب مغفرت فرمائیں اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں

  • @sarfisarmad
    @sarfisarmad Рік тому +24

    ماشاءاللہ ۔۔۔ عظیم آواز تھی۔۔۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین

    • @user-pt3so3qr2l
      @user-pt3so3qr2l 9 місяців тому

      إنا لله وإنا إليه راجعون
      اللہ پاک مغفرت فرمائیں اوا آپ کو صبر جمیل عطا کریں

  • @gulfamhussan-ks3zf
    @gulfamhussan-ks3zf 7 місяців тому +24

    Salam h is maa py jis ny Khalid husnain Khalid jaisy بیٹے کو جنم دیا مولا مغفرت فرمائے آمین 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥

  • @xtrobeatss
    @xtrobeatss Рік тому +60

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

  • @Islamicvideos3a
    @Islamicvideos3a 2 роки тому +114

    بہت ہی خوبصورت کلام پیش کیا ہے خالد بھائی نے اللّٰہ ان کی قبر مبارک پر لاکھوں کروڑوں درجات بلند فرمائے آمین

  • @jahaneurdumuhammadsarwarkhosa
    @jahaneurdumuhammadsarwarkhosa 2 роки тому +31

    الله پاک انتہائی پیارے دوست اور ملنسار شخصیت کے حامل جناب خالد حسنین خالد مرحوم کے درجات بلند کرے۔۔۔۔ آمین🌹

  • @noorhiba
    @noorhiba Рік тому +72

    بےشک حضرت محمد ﷺ جیسا کوئی نہیں 🕋🙋💗✔💯

  • @irfanmalik1921
    @irfanmalik1921 Рік тому +38

    لاکھوں دلوں کی چاہت بہت ہی عمدہ پیاری آواز 26 سال کی عمر سے لیکر 46 سال کی عمر تک حضور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت ♥ میں پڑتے رہے اور دنیا فانی سے جانے کے ٹائم اللہ پاک نے کلمہ طیبہ بھی نصیب فرمایا۔۔۔اللہ ہمیں بھی حضور( ص) کا عاشق بنانے اور ثناء خواں بنائے۔۔۔ آمین

    • @rehanchaudhry8928
      @rehanchaudhry8928 Рік тому

      Ameen

    • @user-xx9yn9ut5i
      @user-xx9yn9ut5i 4 місяці тому

      کس سال انتقال ہوا تھا

    • @fidahussain883
      @fidahussain883 Місяць тому

      آمین یا رب العالمین بہ طفیل میٹھے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ

  • @tayyabnisar7414
    @tayyabnisar7414 2 роки тому +79

    بےشک حضرت محمد ﷺ جیسا کوئی نہیں ✅🕋💗✔💯

  • @MrShakil73
    @MrShakil73 4 роки тому +78

    ماشاءاللہ
    تیری صورت دیکھ رہا ہوں آقا
    ان پتلیوں کو اسی مرکز پر ہی ٹھہر جانے دے
    بے ٹھکانہ ہوں ازل سے مجھ کو ٹھکانہ دے

  • @MuhammadAdnanAnsari-vs8td
    @MuhammadAdnanAnsari-vs8td 16 днів тому +3

    اللہ پاک خالد حسنین خالد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور مصطفیٰ جان رحمت کے قدموں میں حاضری نصیب فرمائے آمین

  • @janyou2293
    @janyou2293 9 місяців тому +4

    مجھے بہت کم لوگوں کی نعت پڑھنے کا انداز اچھا لگتا ہے۔۔لیکن حسنین خالد صاحب کی آواز اور انداز مجھے بہت پسند آیا ہے۔۔۔اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔آمین

  • @aftabalammishbahi8277
    @aftabalammishbahi8277 2 роки тому +15

    اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلی مقام عطا فرمائے

  • @awaisqadir3118
    @awaisqadir3118 2 роки тому +48

    اناللہ واناالیہ راجعون
    اللہ تعالٰی آقا کریمﷺ کی نعلین پاک کے صدقے ثناء خوانِ مُصطفٰیﷺ خالد حسنین خالد صاحب کی بے حساب بخشش فرمائے درجات بُلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مُقام عطا فرمائے🤲😢🤲

  • @user-et6ny3pj1i
    @user-et6ny3pj1i 7 місяців тому +8

    اللہ تعالیٰ
    خالد حسنین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @muhammadraheem1728
    @muhammadraheem1728 Рік тому +14

    Mashallah subhanallah kia bt a Allah pak sb ko maddiny sharif ki zeyarat naseeb frmay Ameen

  • @malikarshad5772
    @malikarshad5772 5 років тому +977

    ماشأاﷲ
    اس نعت کی وجہ سے اللہ تعالی نے مجھے ھدائت بخشی اور سنت رسول چہرے پر آئ

  • @hassandogar9029
    @hassandogar9029 5 років тому +163

    ما شاء اللہ کیا خو بصورت کلام ہے اوپر سے سحر انگیز آواز ہے۔
    بے شمار محبتیں خالد حسنین

  • @adnankhan-qe3lh
    @adnankhan-qe3lh Рік тому +4

    سبحان اللہ سبحان اللہ
    حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سچے عاشق ایسے ھوتے ھیں
    بار بار یہ نعت شریف سننے کو دل کرتا ھے بھائی خالد حسنین اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

  • @hindalwali7863
    @hindalwali7863 2 роки тому +74

    اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے ۔۔۔اور آپ کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔۔آمین ۔۔انکھوں میں آنسو آ گئے بہت خوب ❤❤

  • @Legentrao
    @Legentrao 4 роки тому +13

    عزت و مرتبہ پاتے ہیں لوگ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زکر کے(یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ)

  • @naatemustafa7383
    @naatemustafa7383 Рік тому +6

    میں نے جو سب سے پہلی نعت خالد بھائ کی سنی وہ یہی نعت شریف تھی

  • @pak815
    @pak815 Рік тому +151

    س نعت کی وجہ سے اللہ تعالی نے مجھے ھدائت بخشی اور سنت رسول چہرے پر آئ

  • @emotionalnaaterasool4661
    @emotionalnaaterasool4661 4 роки тому +38

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیر سارے خوشیاں عطا فرمائے

  • @hadii9784
    @hadii9784 2 роки тому +81

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓاور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرماۓ۔۔آمین

  • @NaeemKhokhar-mn1hc
    @NaeemKhokhar-mn1hc Місяць тому +2

    اللہ پاک حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائے اور قبر میں بھی حضور نبی کریم کا خاص قرب نصیب فرمائے آمین

  • @kashifazawar
    @kashifazawar Рік тому +22

    Galiban 2014 main suni thi aur aj bhi sun k rona ajata hai. Allah Khalid Shab ki Maghfirat farmaye. Ar mazeed Darjat buland farmaye.😥
    Just Heart Touching ❣️

  • @KhiZar203
    @KhiZar203 2 роки тому +27

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
    اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں ۔آمین

  • @usmansaleem5605
    @usmansaleem5605 3 роки тому +10

    💝اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله
    💝اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ💝

  • @IqrakhanKhan-mv9ip
    @IqrakhanKhan-mv9ip 9 місяців тому +16

    MashAllah itni pyari awaz or us ka istemal b Allah pak ki Kalam pe...subhanAllah 🥰

    • @Salmanbhi53
      @Salmanbhi53 8 місяців тому

      Yh bh Sara khuda ka kamal hy jis ko jis raste pr laga de ❤

  • @haaniahaani2968
    @haaniahaani2968 Рік тому +36

    اللہ پاک مغفرت فرماۓ اور درجات بلند کرۓ مرحوم کے اور پیاری نعتوں کے پڑھنے کے صدقے دیدار نبی صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین

  • @anwarulhaq6261
    @anwarulhaq6261 2 роки тому +36

    میں نے یہ نعت تقریباً سات پہلے سنی تھی کیا پتہ تھا
    جناب خالد حسنین خالد جلدی ہی دنیا سے رخصت ہو جائے گے 😥
    اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😔

  • @ummemajid7626
    @ummemajid7626 Рік тому +10

    یااللہ ھمیں موت بھی مدینے میں دیدےصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائیے گا تیرے گنھگار امتی ہیں تیرے محبوب مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں میرآبھی مدفن ھوجائے آ مین ثم آمین یارب العالمین اورمظفر وارثی کوکروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائیے آمین ثم آمین

  • @abdulkhaliqqamar3107
    @abdulkhaliqqamar3107 Рік тому +9

    اللہ کریم خالد حسین صاحب کو جنت الفردوس میں سب سے اعلیٰ وافضل مقام عطاء فرما۔۔۔۔آمین !
    سحر انگیز آواز ھے۔۔۔

  • @hafizmuhammadsaqibarifnaqe799
    @hafizmuhammadsaqibarifnaqe799 4 роки тому +39

    ‏خوش نصیبی یہی پہ ختم کہ ہم
    اٗمّتِ رسولﷺ ہیں💕

    • @shakeelgujjar7892
      @shakeelgujjar7892 2 роки тому +1

      Byshak

    • @aqibch6371
      @aqibch6371 2 роки тому +1

      اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے خالد حسنین خالد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے ۔

    • @haseebtanveer8911
      @haseebtanveer8911 2 роки тому +1

      ماشاءالله

  • @foodworld768
    @foodworld768 Рік тому +11

    Sach mei esa lgta h k waqiye mei hum bey ghar hen or ab ghar waly hon gy nabi pak s a w k sadky inshallah

  • @designing_point
    @designing_point Рік тому +9

    دنیا کی بہترین مصروفیات
    نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود شریف پڑھنا 🕋✨💞

  • @mohdjavid3462
    @mohdjavid3462 Рік тому +6

    اللہ تعالی خالد حسنین خالد صاحب کی بخشش اور مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا دیدار نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @adilrehmanawan7441
    @adilrehmanawan7441 2 роки тому +44

    ایسے نعت خوان صدیوں باد پیدا ہوتے ہیں جن کی نعت سننے کے ساتھ ہی روح مدینے میں پونچھ جاتی ہے اللہ پاک آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @Usmanqadri313
    @Usmanqadri313 5 місяців тому +5

    اللّہ پاک اپنے حبیب حبیبِ لبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے خالد بھائی کی کامل بخش و مغفرت فرمائے اور اپ کہ صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🫶

  • @Khabmj
    @Khabmj Рік тому +22

    Who’s listening in 2023? Khalid bhai k lya ek baar Dua-e-Maghfirat!

  • @NoorHuda-qq6fu
    @NoorHuda-qq6fu 4 роки тому +8

    Subhanallah Allah sb ko esi olaad naseeb kary Ameen ..jo sannah khawan bany.Mashallah Allah skoon naseeb kary Ameen

  • @maryamwaheed7447
    @maryamwaheed7447 2 роки тому +7

    Khamosh ho gye Hmesha ky liye ye awaz😭😭😭😭.Allah pak ap ki manzilain asan farmaye aur Jannat mn aala se aala maqam atta farmaye.Ameen😭

  • @KainaatKhan-nu9hc
    @KainaatKhan-nu9hc 9 місяців тому +16

    I love this Naat too much... Job bhi sunti hn sakoon milta hai.... Allah Kare mujhe apny bachoon k saath khana Kaaba ki ziyarat naseeb ho inshaAllah ameen sum ameen

    • @Adilkhan-hb6md
      @Adilkhan-hb6md 7 місяців тому

      🎉❤🎉❤❤❤❤❤🎉❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @NoriAmal
      @NoriAmal 5 місяців тому

      Ameen

  • @mubarikali5745
    @mubarikali5745 2 роки тому +6

    اللہ پاک خالد حسنین خالد کو جنت میں علیِ مقام عطاءفرمائے آمین

  • @Chandgujratiqawal
    @Chandgujratiqawal 9 місяців тому +6

    سبحان اللہ اللہ پاک خالد حسنین خالد کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین دعا گوہ اعزاز علی 🤲

  • @Reactiontubantahei
    @Reactiontubantahei Рік тому +19

    Kon kon bhai abi 2023 me b yehu piyari naat sun raha❤

    • @mishaq4858
      @mishaq4858 25 днів тому +1

      Ma son rhi ho♥️♥️♥️🤍🤍🤍🖤🖤🖤🖤🖤💚💙❤

  • @RozaeRasool875
    @RozaeRasool875 Рік тому +10

    Allah Paak mery bhai ki magfrat farmaye darjaat buland farmaye Ameen sum Ameen.

  • @sadaabbas7739
    @sadaabbas7739 2 роки тому +34

    اللہ رب العزت ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا

  • @Shortslover-jm9zx
    @Shortslover-jm9zx 2 роки тому +7

    SubhanAllah
    Allah Pak Panjtan Pak k Sdqy se Darjaat Buland frmy ameen

  • @sikandarmushtaq
    @sikandarmushtaq Рік тому +65

    I have no Words When I listened to this Naat made me Crying A lot, Allah Pak Hum Sub k Gunah Maff Kary Ameen 😭😭

  • @arsalbukhari8021
    @arsalbukhari8021 4 місяці тому +27

    Allah pak mjhy or ap sbko madina pak ki zyarat naseeb kry❤

  • @usaidraza1019
    @usaidraza1019 4 роки тому +5

    ماشاءاللہ بہت خوب
    Allah hm sb ko sacha ashq-e-Rasool banye
    Ameen 26

  • @sukhpreetsingh3036
    @sukhpreetsingh3036 3 роки тому +37

    I’m not Muslim, but this is peaceful ❣️

    • @the_irfaan_kshbutt6125
      @the_irfaan_kshbutt6125 2 роки тому +5

      MashaAllah thanks brother u like 🙂❣

    • @ibrahimjan2213
      @ibrahimjan2213 5 місяців тому

      mashaaALLAH ALLAH Pak mazed Barkatein ataa kry Ameen sumameen inshaALLAH❤

  • @alirazachauhan1210
    @alirazachauhan1210 Рік тому +4

    اللہ پاک خالد حسنین خالد صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے 😢😢😢

  • @allamaihsanaliofficialchan2044

    اللہ کریم خالد بھاٸی حضور کی شفاعت نصیب فرماے

  • @AbdulRauf-xv3mk
    @AbdulRauf-xv3mk 4 роки тому +479

    ماشاءاللہ 8سال پہلے یہ نعت میں نے پہلی دفعہ سُنی تھی اور اُس وقت جو دل کو سکون ملا تھا آج بھی اُسی طرح دل کو سکون مل راہا ہیں خواہش ذات بہت ساتھ دیا تیرا اب جرھر میرے مُحَمَّدﷺ ہیں اُدھرجانے دے...

    • @sobiahan2649
      @sobiahan2649 3 роки тому +14

      Ameen suma ameen

    • @muhammadusmanaliusmanali8286
      @muhammadusmanaliusmanali8286 2 роки тому +9

      Mashallah so nice mary nabii pk s a w ki naat mubrek 🥰🥰😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😍🥺

    • @muhammadusmanaliusmanali8286
      @muhammadusmanaliusmanali8286 2 роки тому +7

      Sakoon mill gya dill ko allhumdulliah🥰🥰😘😘

    • @okasharehman4713
      @okasharehman4713 2 роки тому +11

      9 saal pehly suni thi tab ma bhot mushkil me thi or ab jab bhi sunti hun to sab taklefen yad ati hy wo asar ka taim tha

    • @mraza307
      @mraza307 2 роки тому +13

      اج محترم خالد حسنین خالد کا انتقال ہوگیا ان للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭

  • @affukhan9497
    @affukhan9497 2 роки тому +15

    SubhanAllah MashaAllah.....Allah apne Habeeb k sadqe me Hazrat k darjaat buland farmaye Ameen 💕💕💕🇮🇳🇮🇳🇮🇳

    • @infallinfall6299
      @infallinfall6299 Рік тому +2

      Indaia ka flag ku LA gaya??

    • @affukhan9497
      @affukhan9497 Рік тому +1

      @@infallinfall6299 kyunki hum India se hi h 😊🇮🇳

  • @humairjutt8678
    @humairjutt8678 3 місяці тому +4

    الله پاک قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @umarhunny
    @umarhunny Рік тому +3

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
    اللّه پاک خالد بھائی کو سرکار کی محفل میں جگہ عطاء کریں آمین

  • @umerwaqas3938
    @umerwaqas3938 Рік тому +6

    اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @Binte_naseem184
    @Binte_naseem184 Рік тому +6

    Kya andaz kya awaz thi 🥺
    Allah mujhe se aysa ikhlas or awaz o andaz ata farmaye 😥🤲🥺😭

  • @SyedasifMehdi-st1wz
    @SyedasifMehdi-st1wz 2 місяці тому +2

    Kamal Khalid Hasnain Khalid sahib Allah pak darajat buland farmay ilahi Ameen

  • @user-dz9wq1ml7b
    @user-dz9wq1ml7b Рік тому +6

    Allah pak apky walid ko or khalid hasnain khalid ko janatu firdos atta farmaye❤❤

  • @zainulabideen5868
    @zainulabideen5868 4 роки тому +8

    الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی یا رَسُولَ اللہ
    وعلی الک و اصحابک یا سیدی یا حبيبَ اللہ
    الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا نَبِىَّ اللہ
    وعلی الک و اصحابک یا سیدی يا نور الله

  • @muhammadzeeshankhurshed8852
    @muhammadzeeshankhurshed8852 6 років тому +75

    صلیٰ اللہ تعا لیٰ علیہ وآلہ وسلم

  • @kareemullahsafi8336
    @kareemullahsafi8336 8 місяців тому +1

    Mere abu g k mobile ka ringtone 7 sal sy yahi hai jitny bhi mobile change kiye lekin ringtone change ni hoi❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @amintali811
    @amintali811 9 місяців тому +7

    Itna jazba...❤itni Muhabat🎉 ماشاللہ ۔۔۔ .... Ye tw pka jannati hain .....😊

  • @nicelynetwork4948
    @nicelynetwork4948 4 роки тому +88

    Subhan Allah buetifull naat from bareilly shareef🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @watchatyourownrisk
    @watchatyourownrisk 2 роки тому +9

    اللہ تعالیٰ خالد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمیــــــــــــن 😭😭😭

  • @designing_point
    @designing_point Рік тому +26

    MashALLAh subhan ALLAH 🕋🙏✨ beautiful Naat Sharif ❤

  • @studyvisahub
    @studyvisahub 3 місяці тому +3

    Allah Pak jannat me allaw Mukam atta farmye❤😢

  • @qasimali7510
    @qasimali7510 3 роки тому +18

    Ameen Allah ap apna gar bula lo muja or apna nabi k rozay pa SB kahy ameen please 🙏🕋🕋😓😓

  • @asadsurkhuru5792
    @asadsurkhuru5792 3 роки тому +19

    بہت ہی پیاری آواز ماشاءاللہ جس نے یہ کلام لکھا ہے اللہ پاک اسکوسلامت رکہےاوراس کلام کا پورا پورا ثواب عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @nomannomi8786
      @nomannomi8786 4 місяці тому

      Muzafar Warsi R.A.

    • @user-kr8cx1sw8g
      @user-kr8cx1sw8g 4 місяці тому

      YEH KALAM KOI LIKHTA NAHEIN YEH ZIKAR KAY WARIS SHAIR KO ANMOUL MOUTTI ATTA FARMATAY HAIN MASHA ALLAH

    • @ranatahir4204
      @ranatahir4204 4 місяці тому

      Ameen summ Ameeeeen

  • @tabishabbas350
    @tabishabbas350 Рік тому +8

    Allah ap ko janat ul firdos m makam ata farmaye ameen suma ameen

  • @cheemasahb9667
    @cheemasahb9667 5 місяців тому +6

    Allah Pak as nat k sadke apki magfirt farmye apk kabera sagera gunha muaf farma k apko janat me alla muqam ata frme ameen sumamen ❤

  • @mazharqadri107
    @mazharqadri107 5 років тому +39

    ماشاء اللہ بہت خوب صورت آواز ہے اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @amiraziz7886
    @amiraziz7886 3 роки тому +38

    سحر انگیز کلام اور آواز.. ماشاءاللّہ

  • @aashibeautyfashiondesighne9764

    ALLAH apko janat mn ahla maqam ata krnn ameeeen

  • @muhammadfarooq-oo3pn
    @muhammadfarooq-oo3pn Рік тому +4

    اللہ پاک اللہ پاک خالد حسنین صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ان کا کلام بہت زبردست ہوتا ہے

  • @muhammadzahid9990
    @muhammadzahid9990 2 роки тому +7

    آپ پاک نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے خالد حسنین خالد کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثمامہ امین

  • @roohsoulinlove1412
    @roohsoulinlove1412 3 роки тому +85

    MashaAllah itni pyari awaaz nd very beautiful naat-e- Rasool saw ❤❤❤

  • @SkyBlue-ud7iy
    @SkyBlue-ud7iy 10 місяців тому +7

    SubhanAllah Masha Allah may Allah grant him with high rank of Jannah Ameen🤲🏻

  • @aamirshahzad2964
    @aamirshahzad2964 Рік тому +2

    boht payri nat pahli bar ramzan min sahri k waqat masjid k sapekr pa lagi hui suni rongty khary ho gay thy mary allah hmy islam pa chalny ki tofiq ata farmay ameen

  • @mirajraja7627
    @mirajraja7627 4 роки тому +49

    ماشاءاللہ
    سبحان اللہ
    بہت خوب اللہ اپ کو صحت دے
    امین

  • @muhammadahmar680
    @muhammadahmar680 Рік тому +5

    ماشاءاللّٰه اللّٰه پاک آپ کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @muhammadabubakker356
    @muhammadabubakker356 Рік тому +14

    ab jidhar meray muhammad hein udhar janay day subhan allah

  • @mohdasif4559
    @mohdasif4559 11 місяців тому +2

    Mashallah
    Bahot shandar andaaz ....Be thikaana hu mujhe ajal se Ghar Jane de..........
    Allah jannat naseeb kre

  • @osamajabbar1982
    @osamajabbar1982 4 роки тому +12

    Be-thekana hu azal sy,mujhy ghar jany dy..
    Muzafar warsi sab..💞

  • @yusrazubair4499
    @yusrazubair4499 4 роки тому +11

    Nazre karam YA RASOL ALLAH .AMEEN

  • @ShabeerRana-qe1hq
    @ShabeerRana-qe1hq 5 місяців тому +5

    Allah g apny mehbob k saqy apni umat ko bakhsh dena