Maliciousness of the imported government - Details by Lt Gen (R) Amjad Shoaib
Вставка
- Опубліковано 8 тра 2023
- #
Follow #GenAmjadShoaib on:
Twitter: / genamjadshuaib1
Facebook: profile.php?...
#DDPAnalytica stands for "Defense - Diplomacy & Politics Analysis"
This Channel will be used for analysis and critique of Diplomatic Issues and Initiatives, Defense Matters, and political developments specifically in Pakistan or elsewhere in the world having some relevance to the developments taking place in and around Pakistan.
Sir everything’s alright ? Your absence from ur channel is suspicious because you are a very dedicated person. Kindly update is soon we are worried about you. Hope u doing safe
I guess he got arrested again ???
Either way establishment is succeed 🤨😡
Salam Sir , I hope you and family are safe and fine . Sir Nation loves you , Nation need you please don’t disappear . You will be helpful to rebuild the image of Pakistan .
He's my neighbor. They've done really bad to him and he is in hiding.
He is totally telling lies
How army handle country ajjj Pakistan main agar foj kamzor hoti yee taraqi kob karta
Sir please hamain aap ki zaroorat hy aap ki baatain hamain bohut moral sapourt milti hy Allah aap ko salamat rakhy aamin
@@loyalmitten458__4 Balochistan main totally hakomat nay death squade walo ko muntakib kar dia
ہم ووٹ اس بندے کو دیں گے جس نے پوری دنیا کے سامنے کھڑے ہو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔❤
یہ تو ہر سربراہ حکومت سے لے کر اک ادنا سے مسلمان شخص نے کہا ہے۔ کسی ایک پر ہی یہ اعزاز کیوں ؟
ہاں، سیاسی طور پر تو کوئی غیر مسلم بھی کہ سکتا ہے۔
بےوقوف بننا مشکل بات نہیں۔
Bhai amli tor pr os ne kuch nhi kiya sirf logo ki himayat hasil krny ke leye sirf zubani byan deya amli tor pr wo aktadar ki hatir andha ho kr islam ke naam pr bnny waly pakistan ko torny pr tola hai imran nawaz zardari ki tara krapt zani or badkar insan hai ab election jeet kr imran knsa karnama kr le ga jo pichly 4 saal me nhi kiya
بھائی تم صرف سن کر خوشی خوشی سو گئے۔ ہم تو ساری رات اس آس میں جاگتے رہے کہ آگے کچھ عمل بھی ہو گا۔
اب صبح ہو گئی ہے دیکھو کچھ نظر آیا تمہیں ایسا جو ہمیں نظر نہ آ سکا ہو۔
jews ka agent ha dekhawa to karay ga 😂
U seem to have some copy paste problem
Why no vlogs on latest IK developments? Because it’s difficult to defend the actual culprits?
Software is already updated!! ❤🤑🙀
His Abu is Ik and Ami is Army. They are going through a divorce.
The Supreme Court should never ask the petitioner for discussion or compromise to opposition parties. The Supreme Court only gives orders through the legal law of the Pakistan constitution. Pakistan history shows all courts favored PML-N. Now Punjab and khyber Pakhtunkhwa have illegal care takers the government ruling there. No law in order , which means Pakistan became a failed nation.
It has become difficult to lie through the teeth and put all the blame on the civilians.
Typical cowardly Paki General with no balls. Better to be dead than a slave to the false gods you worship....burn in hell
"I prefer dangerous truth & freedom over peaceful slavery." - Thomas Jefferson
جنرل صاحب ! آپ نے بالکل حق بات کہہ دی ہے ۔ملک کے حالات یہ بتا رہے ہیں کہ یہ اللہ کا عذاب ہی ہے اس قوم پر ، قوم کے اعمال کی وجہ سے اُن پر اُن ہی میں سے ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ مسلط کر دیتا ہے جو اُن کے لئے عذاب کا باعث بن جاتے ہیں ۔ اللہ اس قوم کو ھدایت دے ۔انھیں اللہ کے حضور اپنے گناہوں کا اقرار کر کے معافی مانگنی چاھیے اور اپنے گناھوں سے توبہ کرنی چاھیے ۔ اللہ پاکستان کو ھمیشہ سلامت رکھے اور بد عناصر سے قوم کو نجات بخشے ۔آمین
Sir we miss you very much. I hope you could come back for Pakistan.
Sir... we miss You...❤❤
Nation ko apki zaroorat hy...
Muhib e watan.. PAKISTANi..
Apki awaaz khamoshh hogyiii 😢😢😢
Mjay dr. qadeeR ki yaad aa gyiii😢😢😢😢
Allah PAK ❤ hum pe rehem farmaay😢😢😢
Come on general Saab Pakistani people need you. Come stand with them and start your you tube channel! And take side of the right side not evil estabbbbblishment
Bhai tum khud q nahi bahir nikalte?? Aur establishment ki ent se ent baja dete.. cuz u know.. aisa kuch bhi kiya toh tumhare ghr ki khawateen ki cheekhain GHQ rawalpindi se sunai degi ❤
Look at the double standard of army leadership. They can't spare soldiers for one day election duty, but they have enough contingents to take over the whole security duty from police in both Punjab and KPK.
Exactly.
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤
یا اللّه تو رحیم ہے تو کریم ہے ہمیں اتنی طاقت اور توفیق دے اے اللّٰہ ہمیں سچائی کا ساتھ دینے والوں کی صف میں شامل فرما۔ آمین ! عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائیندہ باد ۔
الطاف حسین پاکستان اور پاکستانی اداروں کے بارے میں بہت بولا کرتا تھا۔ ایم کیو ایم مکتی باہنی کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی دہشت گرد اور قاتل گروہ تھی۔ مگر اس کے باوجود اس نے کبھی کھلم کھلا اداروں پر حملا نہیں کیا۔
مگر یہ "_________" اس معاملے میں ایم کیو ایم سے بھی آگے ہے۔
جب کہ اسلام سے بہکانے اور بھڑکانے میں "تحریکِ بے انصاف" سب سے آگے ہے۔
• قادیانیوں سے اس کے معاملات اور تعلق۔ (ویڈیو یو ٹیوب)
• گوہر شاہی سے اس کے معاملات اور تعلق۔ (ویڈیو یو ٹیوب)
• ملعونہ آسیہ کو چھوڑ دینا۔
• سی پیک منصوبہ کی بندش۔
• پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی بندش۔
• قرض نہ لینے کی الیکشن کمپین پر ووٹ لینے کے بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرض لینا اور اس قرض کے ادا نہ ہو سکنے کے باعث پاکستان کے عوام کی زندگیاں مشکل ہو جانا جس میں پیٹرول، بجلی، اور دیگر تمام اشیاِ ضرورت کے نرخ پاکستان کی تاریخ کے کم ترین دورانیہ میں انتہائی تیزی سے بڑھنا۔
جلسوں دھرنوں میں ڈانس اور دیگر خرافات۔
• القادر ٹرسٹ
• توشہ خانہ
چندے کی صورت فارن فنڈنگ
• بہن کے اکاونٹ میں انگلینڈ سے آئی Un declared رقم کا انکشاف ہونے پر ٹیکس ادا کر کے سزا کے بغیر کیس فورا" دبا دینا۔
• پاکستان کی تاریخ میں پہلا ایسا سابق وزیراعظم ہونے پر کہ جو قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے زریعہ ہٹایا گیا ہو، اہلِ سیاست، اداروں اور اداروں کے افراد کے خلاف شدید میڈیا کمپین چلانا جس کے تانے بانے دشمنانِ پاکستان سے ملتے ہوں۔
ذاتی زندگی میں دیکھا جائے تو
• جمائیما اور اس کے مسلم نام والے دو بچے جو یہودی اور کرسچن ماحول میں پل بڑھ رہے ہیں جن کی اسلامی تربیت کرنے والا کوئی نہیں۔
• سیتا وہاہیٹ اور اس کی بیٹی ٹیرین وہائیٹ۔
سیتا وہائیٹ جیسی 05 - 06 اور۔
• پلے بوائے کی زندگی اور اس کا اعتراف۔
• دنیا کی "مانی ہوئی" ریحام خان سے شادی اور طلاق۔
• شادی شدہ نانی دادی عورت سے چکر چلا کر طلاق دلوا کر شادی کرنا۔
• خواب میں خاتم الانبیا محمد مصطفی صل للّٰلہ علیہ و سلم کی بشارت کا ذکر کہ آپ صل للّٰلہ علیہ و سلم نے پہلے شوہر سے طلاق کا مشورہ دیا ۔ ۔ ۔ ۔
جب کہ کوئی ایسا واقعہ محمد مصطفی صل للّٰلہ علیہ و سلم کی زندگی میں ایسا نظر نہیں آتا کہ جب آپ صل للّٰلہ علیہ و سلم نے کسی کو ایسے یا اس طرح طلاق کا مشورہ دیا ہو۔
• کرکٹ میچ جیتنے کے بعد دیگر انعامات کے ساتھ شراب کی بہت بڑی بوتل وصول کرنا۔
• کرکٹ میچ میں ساتھی کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ساتھ بدتمیزی اور برا سلوک۔
• بی سی سی پی / پی سی بی میں من مانی اور ہٹ دھرمی،
• کئی شریف کرکٹرز کا مستقبل تباہ کر دینا۔
مگر PTI کے ورکرز و سپورٹرز سمجھنے کو تیار نہیں۔ بلکہ سمجھنے کے قابل ہی نہیں۔
افسوس صد افسوس 05th Generation War کے ان پاکستانی مرحومین پر۔
پی ٹی آئی کے سپورٹرز سننے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہو چکے ہیں اور ناسمجھ کی طرح صرف زبان و آواز اور سوشل میڈیا استعمال کر کے دشمن کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔
جب کہ پی ٹی آئی کے ورکرز دشمن کی فوج کا کردار ادا کر کے اداروں پر حملے کر رہے ہیں۔
ایسا صرف اور صرف مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی نے بھارت کے اکسانے اور بھڑکانے پر کیا تھا۔
بقایا پاکستان میں NAP, BLA, UBA, MQM، PTM اور کچھ دوسری تنظیمیں بھی بھارت، افغانستان اور دیگر پاکستان دشمن ممالک / اداروں کی مدد، بھڑکانے، اکسانے اور حمایت سے ایسا کرنے کی کوششیں کی ہے مگر اس پیمانے پر نہیں۔
مگر یہ تمام علاقائی تنظیمیں تھیں یا ہیں۔ ان کی عوام میں اتنی مقبولیت قومی جماعت کی حیثیت سے نہیں یا % 50 تک کوئی نہیں۔
افسوس اس بات پر ہے کہ PTI قومی جماعت ہونے کے باوجود محض ایک شخص کی محبت میں ملک دشمنی پر اتری ہوئی ہے۔
یاد رکھیں، تمام ادارے خاموش ہیں۔ ڈریں اس وقت سے کہ خاموشی ٹوٹ نہ جائے۔
یہ فتنہ ہے جو پاکستان میں پھیلا دیا گیا ہے۔
آج سمجھ لیں، ورنہ قیامت کے دن احساس ہوا تو عاقبت کیسی ہو گی۔
• سیاسی و دیگر اختلافات پہلے بھی تھے۔ مگر نفاق کا وہ بیج جس کی آبیاری دشمنان پاکستان 75 سال سے کر رہے تھے، پچھلے 03 سے 05 سال میں، گھنی، کانٹے دار، بل کھائی، ایسی جھاڑی بن گئی کہ پاکستان اور پاکستانی لہو لہان ہو گئے، دل ٹوٹ گئے، بےامیدی امید کو کھا گئی، مروت ختم ہو گئی، اختلاف رائے دشمنی بن گیا، احترام کے معنی مختصر ہو گئے، پاکستانیت مر گئی، پاکستانی پاکستانی نہ رہے، باہمی اتفاق و بھروسہ، دوستی و بھائی چارہ ختم ہو گیا،
بس ! ! ! !
صرف عمران خان باقی رہ گیا۔
افسوس صد افسوس 05th Generation War کے ان پاکستانی مرحومین پر۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ameen
Sir present regime has made a mockery of courts in Pakistan which is the beginning of the end
I can understand what kind of pressure you and others are going through these days. Hope you are fine...May Allah bless you with good health and help you bearing these circumstances
always miss your vlogs General saab. hope you are doing great inshallah. down to the current Kharnals and regime change operators
Where are you real General Amjad Shoaib. Now we need your assistance and support.
Those who say they will defend Pakistan with last drop of blood dont shut up shop for 10days.
It has been a while since last you posted vlog. We need you to be
our voice against atrocities. Now is the time to show those who are in power that it is we the people who sets the destiny of Pakistan. Not them.
Bundddd meinn baaaań de di hai aglon ne
حالات سازگار ہونے کے بعد جنرل صاحب واپس ائیں گے۔
Respected Gen Shb,
It's widely recognised now that Bajwa was the main figure in this operation, not PDM and now asim munir is upholding Bajwa's legacy. In one of your vlogs, you mentioned, if it's proven that my institution is involved in this operation, I'll be the first to criticise. Even the judges have shown some courage and grace by exposing how our agencies are involved in illegal activities. Respected Gen, why is no one showing similar courage/grace from your institution? Are they all corrupt?
Sir, this is the high time for u to come and explain the situation because your department comes front of public.
آپ کی نئی ویڈیو نہیں آ رہیں
سلام آپ پر امجد شعیب صاحب ❤
انشاءاللہ یہ یہ جبر کی رات بہت جلد حتم ہو گے آپ ہمارے درمیان ہوں گے
The way you were treated by them we won't forget sir.
We want to listen more you general, kindly raise your voice against this opression
You are greatly missed . And we understand . Hope you are doing well .
ساری قوم حیران اے کہ ملک دشمن طاقتاں سارے پاکستان نوں ختم کرن دی قبیح سازش کھلے اور سرعام کر رئے نیں مگر تسی یا دوسرے فوجی یا پرانے فوجی سب ویکھدے ہوئے اکھاں بند کر کے خاموش بیٹھے نیں
اگر تسی سارے چپ رئے تے نقصان ساری قوم دا تے ہووے گا ہی بچنا تہاڈے واسطے وی ککھ نئیں اور دشمن پاکستان ختم کر کے چھڈن گے
اگر کجھ وی نئیں کر سکدے تے بڑے افسوس والی گل اے کہ عوام تے نہتی اے اور سب کجھ برداشت کر رئی اے
ہور کجھ نئیں تے قوم نوں کوئی مشورہ ہی دے دیو
Sir we miss u so much time has been pass to see u may Allah be with u and ur family we can understand ur situation I salute u
Masallah
Allah aap ko salamat rakhy
Now is the time to show courage and speak for those who are enduring for real freedom. Pakistan biggest threat is not external but internal. It is very alarming that people like you are sitting on sidelines and watching in silence. Looking forward to your analysis on current situation. Thanks
ab awaz hii naii nkl.rahii
کیوں پینشن بند کروانا چاھتے ھو جرنل صاب کی 😂😂😂
Uski bunddd band ho gayi hai ahahahahah
@@Jogi_77😂😂😂😂😂😂😂😂
Allah pak apko sehat aur zindagi de ameen
Marshall Law aik din bhi nahi chal sakta, wajah mulk may paisa hi nahi hai.
General sahib where are you?
We miss you❤❤❤❤
Sir, your presence is being missed.
Lots of prayers
He is telling lie
IMF aik dollor nahi dai ga,
IMF bolta hai kay Pakistan maiy elections karao.
It's long time to see you.
Software update hone ke bad gen.chorab ne vlog bandh kar diya
Sir, we r anxiously waiting or your honest, true and unbiased anylisis about out internal politics.
Please do it
Thanks
Sir we miss you.. Pakistan 🇵🇰 Army zinda Abaaad
سر اب تو آپ مان جائیں یہ آرمی پایندہ باد کہلانے کے لایق نہیں
Who's imposed imported govt
Pakistan ARMY
Who's behind everything in Pakistan
Who's behind missing person etc
but IK already said, it was bajwa many times now in his latest interviews on american channels
Not Pak army ,but General harami has brought this situation.
🇨🇦🇵🇰Samaa Tv per …..Absar Alam nay interview Main farmaya…Pakistan ki Barbadi kay zimadar…PANJABI LOOG…PANJABI ARMY GENERALS…PANJABI JUDGES……PANJABI MEDIA….so on…😭😭😭😭😭😭
What is why he is not with us
بنگالیوں کے بھی یہی خدشات تھے
آبادی جو زیادہ ہے ان کی۔
Where are you general Saheb, are you too preparing for press conference?
sir we miss your absent hope u and ur family are fine its hard to speak truth in this country
Real soldier always speaks the truth without fear. U r afraid sir coz u know who is the culprit in pak. Robbing poor people of their rights. I ve no interest in pak but my sympathy is with poor n suffering citizens of pak coz it is humanity.
❤❤❤🎉🎉😊دعا ہے کہ خدا آپ کو ڈھیروں خوشیاں منانے کے لیے لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے آمین
Sir, where are you in this crucial time....????
🤲🤲🤲 پاکستان تحریک انصاف اور خان صاحب کو توڑنے کے چکر میں ہماری حکومت ہمارے ادارے پاکستان کو نفرت کی گہری کھائی میں دھکیل چکے مگر خان صاحب ہمیں فخر ہے آپ پر تحریک انصاف کے سچے دوستوں پر کہ آپ پاکستان اور عوام کی بہتری کیلئے آخری دم تک ان فرعون و یزیدی لشکر سے پنجہ آزما ہیں اور ہمیں اللہ وحدہ لا شریک پر یقین ہے کہ وہ ہم سب کو ایک دن حق کے ساتھ کامیاب کرے گا اور ان باطل قوتوں کو ذلت و رسوائی کے ساتھ شکست ہو گی اور ہم ضرور سرخرو ہوں گے ان شاءاللہ العزیز 🤲❤🤲
Salam Sir , I hope you and family are safe and fine .
سر آپ کے موقف کا انتظار ہے
Dearest uncle , I hope you are fine. Uncle this is gen Gul hassan khan’s grandson . I wanted to convey my message to you that in one of your previous videos you mentioned my grandfather as a traitor and said “Gul hassan ka bhi anjam ap logo ny daikh lia “ illness can hit anyone at anytime. You were the first person who landed at our pabbi residence with his body. It wasn’t ever expected from you . With due respect uncle , my grandfather was the c-in-c, chief of the generals staff, Quaid e Azams ADC , field marshal slims ADC , he infact once refused the post of c-in-c. He fought three wars for the nation and never wanted to become a chief besides he spent 18yrs at artillery mess Rawalpindi after retirement , he had no property in Pakistan nor in the rest of the world or planet you can say .Before he left , he distributed his personal belongings like, his car , carpets , books and a few of his suits , little amount of cash was left and was later given to his batman and his mess and hospital dues were cleared from it .This shows he had no lust for wealth . Uncle I am just like your grandson , please make sure not to spread hate. Regards Hassan family .
Your uncle are telling truth to the nation. He is the example of honest person in Pakistan army. Why Rest of other generals like bajwa, raheel shareef, kiyani so and so leave Pakistan ? If the they dont feel save himself in Pakistan as ex generals of Pakistan arm forces as a matter of fact next any general dont have right to called chief of arm forces.
Now it is not Era of 80s or 90s everyone know that problem of Pakistan is not politicians actual problem is Army Generals.
Sir khariyat ha ap vilog nhi a rehe
General saheb, it is time for the Generals to show some "lachak". The people don't trust their Generals anymore but the battle has not been lost. Are there any Generals willing to stand with the people rather than with a crime syndicate that passes for a government in Pakistan? The time is short, extremely short. Are their any visionaries in the Army or are all of them only worried about their next promotion and their next plot of land?
General amjad shoaib ne Asim munir ko apni behen de di. Isi liye ye haramkhor buddha kutta khamosh hay imran khan ki giraftari per
واہ واہ واہ،
جرنلز پارٹی نہیں ہیں۔ فوج پارٹی نہیں ہے۔
وہ بے غیرت جنہیں سیاست نہیں آتی، حکومت چلانی نہیں آتی، دشمنان پاکستان کی مدد سے عوام کو بےوقوف بنا کر اپنے آپ کو بچا رہے ہیں۔
Sir apka vlog nhi aa rha,
Ap kidhr hyn?
Khyriat se hyn?
Salam sir, i miss ur vlogs...pls come back
صد افسوس کہ ہم عوام اور سیاستدانوں نے خدا داد مملکت پاکستان کو اپنے اعمل سے گندستان بنا دیا ہے ۔۔ اور ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم اپنی مومن پاک افواج کی ملک اور قوم کیلے مسلسل قربانیوں کو دیکھ جان کر بھی نظر انداز کر رہے ہیں ۔ مارشل لاء نے ہی ہمیشہ مقدس لا بنکر تباہیوں کے قریب جب بھی ہوے ہمیں بچاتا ایا ہے ۔فوج نے ہی ہمیں ریفرنڈم سے قران و سنت کا آئین یا دلایا تھا جسے عوام اور سیاستدانوں نے خدا سمیت 73کے باطل آئین کی پوجا کی نظر کر دیا ۔ ممبر رسول کے داعی دینی جماعتیں بھی اپنی ایمانی قوت کھو چکیں اسطرح تو کسی قوم نے اپنے ملک سے ایسا نہیں کیا۔ اسوقت کوئ بھی سیاسی جماعت ملک نہیں بچا سکتی سواے مقدس قرآن و سنت کے آئین کے یا مقدس فوج کے مقدس مارشل لاء کے نفاذ کے ۔اللہ رسول دیکھ رہے ہیں ۔ پاکستان مومن پاک افواج زندہ پائندہ تابندہ درخشندہ باد امین ثم امین ۔
Allah sehat dy Sir
Stay always blessed
Gen sab. 2 din se nh kr rhe progrm.?
General sb zinda bhi hain. Ya apny zameer......
We always salute our martyrs and Ghazi who sacrifice their life for nation for country but can’t even tolerate those army men who take part in politics they r even burden on army. In this hard time people like u r heroes
Shut up bloody youthie
ہزاروں لاکھوں سلام قوم کی اس عظیم ماں پر جس نے قوم کو ایسا قابل فخر بیٹا دیا!
جس کو دیکھ کر ساری اسلامی دُنیاکے ھاتھ بے ساختہ اس کی درازی عُمر اورکامیابی کیلئے اللہ کے حضور دعا کیلئے اُٹھ جاتےھیں۔
اللہ پاک پاکستان کے اس غیور سپوت کی ھمیشہ حفاظت اور راھنُمائی فرمائیں۔
آمین۔
Lllllllll😊l
الطاف حسین پاکستان اور پاکستانی اداروں کے بارے میں بہت بولا کرتا تھا۔ ایم کیو ایم مکتی باہنی کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی دہشت گرد اور قاتل گروہ تھی۔ مگر اس کے باوجود اس نے کبھی کھلم کھلا اداروں پر حملا نہیں کیا۔
مگر یہ "_________" اس معاملے میں ایم کیو ایم سے بھی آگے ہے۔
جب کہ اسلام سے بہکانے اور بھڑکانے میں "تحریکِ بے انصاف" سب سے آگے ہے۔
• قادیانیوں سے اس کے معاملات اور تعلق۔ (ویڈیو یو ٹیوب)
• گوہر شاہی سے اس کے معاملات اور تعلق۔ (ویڈیو یو ٹیوب)
• ملعونہ آسیہ کو چھوڑ دینا۔
• سی پیک منصوبہ کی بندش۔
• پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی بندش۔
• قرض نہ لینے کی الیکشن کمپین پر ووٹ لینے کے بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرض لینا اور اس قرض کے ادا نہ ہو سکنے کے باعث پاکستان کے عوام کی زندگیاں مشکل ہو جانا جس میں پیٹرول، بجلی، اور دیگر تمام اشیاِ ضرورت کے نرخ پاکستان کی تاریخ کے کم ترین دورانیہ میں انتہائی تیزی سے بڑھنا۔
جلسوں دھرنوں میں ڈانس اور دیگر خرافات۔
• القادر ٹرسٹ
• توشہ خانہ
چندے کی صورت فارن فنڈنگ
• بہن کے اکاونٹ میں انگلینڈ سے آئی Un declared رقم کا انکشاف ہونے پر ٹیکس ادا کر کے سزا کے بغیر کیس فورا" دبا دینا۔
• پاکستان کی تاریخ میں پہلا ایسا سابق وزیراعظم ہونے پر کہ جو قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے زریعہ ہٹایا گیا ہو، اہلِ سیاست، اداروں اور اداروں کے افراد کے خلاف شدید میڈیا کمپین چلانا جس کے تانے بانے دشمنانِ پاکستان سے ملتے ہوں۔
ذاتی زندگی میں دیکھا جائے تو
• جمائیما اور اس کے مسلم نام والے دو بچے جو یہودی اور کرسچن ماحول میں پل بڑھ رہے ہیں جن کی اسلامی تربیت کرنے والا کوئی نہیں۔
• سیتا وہاہیٹ اور اس کی بیٹی ٹیرین وہائیٹ۔
سیتا وہائیٹ جیسی 05 - 06 اور۔
• پلے بوائے کی زندگی اور اس کا اعتراف۔
• دنیا کی "مانی ہوئی" ریحام خان سے شادی اور طلاق۔
• شادی شدہ نانی دادی عورت سے چکر چلا کر طلاق دلوا کر شادی کرنا۔
• خواب میں خاتم الانبیا محمد مصطفی صل للّٰلہ علیہ و سلم کی بشارت کا ذکر کہ آپ صل للّٰلہ علیہ و سلم نے پہلے شوہر سے طلاق کا مشورہ دیا ۔ ۔ ۔ ۔
جب کہ کوئی ایسا واقعہ محمد مصطفی صل للّٰلہ علیہ و سلم کی زندگی میں ایسا نظر نہیں آتا کہ جب آپ صل للّٰلہ علیہ و سلم نے کسی کو ایسے یا اس طرح طلاق کا مشورہ دیا ہو۔
• کرکٹ میچ جیتنے کے بعد دیگر انعامات کے ساتھ شراب کی بہت بڑی بوتل وصول کرنا۔
• کرکٹ میچ میں ساتھی کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ساتھ بدتمیزی اور برا سلوک۔
• بی سی سی پی / پی سی بی میں من مانی اور ہٹ دھرمی،
• کئی شریف کرکٹرز کا مستقبل تباہ کر دینا۔
مگر PTI کے ورکرز و سپورٹرز سمجھنے کو تیار نہیں۔ بلکہ سمجھنے کے قابل ہی نہیں۔
افسوس صد افسوس 05th Generation War کے ان پاکستانی مرحومین پر۔
پی ٹی آئی کے سپورٹرز سننے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہو چکے ہیں اور ناسمجھ کی طرح صرف زبان و آواز اور سوشل میڈیا استعمال کر کے دشمن کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔
جب کہ پی ٹی آئی کے ورکرز دشمن کی فوج کا کردار ادا کر کے اداروں پر حملے کر رہے ہیں۔
ایسا صرف اور صرف مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی نے بھارت کے اکسانے اور بھڑکانے پر کیا تھا۔
بقایا پاکستان میں NAP, BLA, UBA, MQM، PTM اور کچھ دوسری تنظیمیں بھی بھارت، افغانستان اور دیگر پاکستان دشمن ممالک / اداروں کی مدد، بھڑکانے، اکسانے اور حمایت سے ایسا کرنے کی کوششیں کی ہے مگر اس پیمانے پر نہیں۔
مگر یہ تمام علاقائی تنظیمیں تھیں یا ہیں۔ ان کی عوام میں اتنی مقبولیت قومی جماعت کی حیثیت سے نہیں یا % 50 تک کوئی نہیں۔
افسوس اس بات پر ہے کہ PTI قومی جماعت ہونے کے باوجود محض ایک شخص کی محبت میں ملک دشمنی پر اتری ہوئی ہے۔
یاد رکھیں، تمام ادارے خاموش ہیں۔ ڈریں اس وقت سے کہ خاموشی ٹوٹ نہ جائے۔
یہ فتنہ ہے جو پاکستان میں پھیلا دیا گیا ہے۔
آج سمجھ لیں، ورنہ قیامت کے دن احساس ہوا تو عاقبت کیسی ہو گی۔
• سیاسی و دیگر اختلافات پہلے بھی تھے۔ مگر نفاق کا وہ بیج جس کی آبیاری دشمنان پاکستان 75 سال سے کر رہے تھے، پچھلے 03 سے 05 سال میں، گھنی، کانٹے دار، بل کھائی، ایسی جھاڑی بن گئی کہ پاکستان اور پاکستانی لہو لہان ہو گئے، دل ٹوٹ گئے، بےامیدی امید کو کھا گئی، مروت ختم ہو گئی، اختلاف رائے دشمنی بن گیا، احترام کے معنی مختصر ہو گئے، پاکستانیت مر گئی، پاکستانی پاکستانی نہ رہے، باہمی اتفاق و بھروسہ، دوستی و بھائی چارہ ختم ہو گیا،
بس ! ! ! !
صرف عمران خان باقی رہ گیا۔
افسوس صد افسوس 05th Generation War کے ان پاکستانی مرحومین پر۔
یہی ہے کیا آپ کا غیور سپوت ؟
او بتاو نا کون سا قابل فخر بیٹا، یہی جو ملک میں توڑ پھوڑ فوج پولیس پر حملے کر رہا ہے عوام کو بھڑکا رہا ہے۔
AoA Gen Sb how are you. Sir where are you . Please update us in Vlogs.. thousands of prayers for you from us and whole Pakistani awam.
Salam sir where are you .I hope you’re fine but i miss you
Pakistan needs you sir 😢
❤
Where r u sir. No comment or report on current Army shameful actions. Forget about all over world India USA etc. look at ur home. Army is responsible for our IMPLOSION
Sir Wapis aa jae...😢😢😢
Gen Sahab any update i think no more update becz Pakistan Ab Rab k Hawalay...😮
Aur fauj expose ho Gaye
A Garet and brave Lt. Gen. (R)I Lowe yuer maid Affwajy Pakistan zindab I Lowe Pak Armey my Father N Soubdar Jeewan Khan Sheede war in 1965 Chewna Ssllkoot 💔💔💔
سلام پیش ھے شہدا اور ان۔کے اھل خانہ کو پاک فوج ۔۔پاکستان زندہ باد۔۔
I love you khan great leader
Sir ji stay bless we are missing u allah bless u and family
Sir where are you?
No analysis??
We miss you sir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Y ur video is not coming
We miss your v log sir please come back and inform the Nation for the feature of Pakistan
assalamualaykum general saab kitte ho.. pakistan zindabad azadi zindabad.
Assalam o alaikum. I hope you are ok general sahib. Please let us know asap as we look forward to hearing from you and wonder why you haven't spoken about what's happening over the last week.
Same here
Worried about him
we are waiting for your unbiased analysis in this critical and historic situation of Pakistan gen sab
Absolutely you are right Sir my father in Army , I'm totally agree with you your dissuing hot 🔥🔥 issues about We are Standing Support recpet Proud Saulet love to Pakistan Army Zindabad Pakistan Zindabad
Nawaz ka byan aa gia London say mujahay bahal karo , warna Marshall Law laga du,
Why new vlogs are not uploading? Alright Sir?
11 din hoo gay Gen sb b kamosh hain? koi video kayun ni ai?
Asslaam o alaikum wrwb. Where are you sir. Ate you ok i'v been wanting your latest vlogs. Allah ap ki apni hifz o amman mein rakhy s kn
Sir hope you re fine . You haveot shared your analysis since 9 days.
امجد صاحب آپ کے نیو ویلوگ نئی ا رھے ھیں
Gen sb apki koi video ku nai aa rahi after IK arrest?
Be Happy Always Sir. Allah Pakistan ki Hifazat Kare Aameen All Mafia per Allah ki Lanat... Respected Sir, This Govt is very Hypocrite, Cheap Shameless and Disgusted, Corrupt and Criminal Mafia...
Your absence seems very suspicious person post your videos ASAP hope you are fine with family
I hope you are well.. have seen you for over 10 days now..
Pakistani Awam ki aksariyat Imran Khan sath hai our tenkoon ka nicha latna ka liya bhi tayar hai.
Pakistani nations stand with Imran Khan Zindabad.
Pakistan Paindabad.
ترکیہ کی طرح
کیی گل سر چھپ جانا تے کسے مسئلے دا حل نئیں ہوندا اور تسی جان دے او کہ ملک نال دشمنی کون کر ریا اے اور کون سب کجھ روک سکدا اے۔
اگر تہاڈی گل وی نہ سنی جاوے تے اسی تے کیڑے مکوڑے جے اوہناں دے اگے
لیفٹیننٹ ریٹائرڈ جنرل امجد شعیب صاحب کہاں گم ہو گئے؟
کافی دنون سے آپ کا vlog نہیں آیا۔ آپ خیریت سے ہیں؟
Why army generals are backing PDM. Why army generals don’t want elections to happen. Why army general topple governments.
سر آپ کدھر ہیں ۔۔۔۔آپ کے تجزیے کا انتظار haiy
Sir g aap kaha hai , koi update nahi hai aap ki ...
Waa bhai waa pak foj zinda bad babay ko 5 months se choop kara rakha h phir bhi pk foj zindaaaa baddddd