پسر کی لاش پہ جب شَاہِ بَحْر و بَر آیا جوان بیٹے کو بیجان خاک پر پایا لہو میں غرق جو لَخْتِ جِگَر نظر آیا وہ آہ کی شَہِ دِیں نے کہ عرش تھرایا گرے زمین پہ اور آنكھوں سے اشک بہنے لگے لہو بھرے ہوئے سینے سے منہ کو ملنے لگے لپٹ کے لاش سے چِلّائے شاہ، اے دلبر! یہ کیا غضب ہوا ہئے ہئے میرے علی اکبر تمھارے زخموں کے صدقے میرے غریب پسر خدا کے واسطے چُونکہو تڑپ رہا ہے پِدَر خَموش تم ہو میری جان نکلی جاتی ہے کہاں ہے درد جو رُک رُک کے سانس آتی ہے کڑی ہے دھوپ چلو گھر میں اے میرے دلدار کہ ماں بھی دیکھ لے پیارے کا آخری دیدار یہ کہہ کے لاش اُٹھانے لگے شَہِ اَبْرار تڑپ کے لی علی اکبر نے ہچکیاں دو چار ناتاب درد کی لائے گزر گئے اکبر پِدَر کے ہاتھوں پہ شرما کے مر گئے اکبر پکارے شاہ کہ جنت کی راہ لی بیٹا! پِدَر کو کوچ کی اپنی خبر نا دے بیٹا کہوں گا کیا تمہیں پوچھے گی گر پھوپھی بیٹا نا گھر میں جانے کی مہلت قضا نے دی بیٹا تمام کُنْبَہ سے غربت میں منہ کو موڑ چلے ضَعیف باپ کو فَوج عدو میں چھوڑ چلے اِدَھر سے لاش اٹھا کر چلے امام امم اُدھر خیام سے نکلیں مُقَدَّرات حرم پُکاری فضا یہ رو رو بسد ملال و الم ہوا شہید پسر بیبیوں کرو ماتم امامہ سَر پہ نہیں، پاؤں لڑخڑاتے ہیں حسین گود میں اکبر کی لاش لاتے ہیں
Mola Pak Zaidi brothers
Ko hifzo aman me Rakhain Ameen
Mashallah bhut umda juzaqallah mola salamt rukhay aameen summa ameen
jazakAllah. Bibi sa qabool krn ar karbala ki zyarat naseeb ho .
MaashaAllah Buhut Zabardast JazakalALLAH Salamat Rahen
From VOANMS-NEWS
MashaAllah
Zia bhai bht alla o khob,
Muola qabool farmain & salamat rakhain!
Bhai bht zabardast mashallah mola slamat rakhey aap sbko or aisey hii aagey padhtey rhey aap ilaahii aameen
YA ALLAH SABHI AZAADAARO KO BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME BIMARI O BALA SE MEHFOOZ RAKH AMIN
LABBAIK YA HUSAIN A.S.
بہت خوب منفرد انداز کی طرز ہے، جزاک اللہ
بہت ہی پُر درد مرثیہ بہت اچھا پڑھا، مولاٌ پرسہ قبول فرمائیں اور ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین!
Jazakallah mola salamat rakhey from mujheda sadat duaa mey yaad rakhey
مسلمانوں کا مولا تو اللہ تعالیٰ ہے ۔
آیا ابنِ تیمیہ کا فرزند 🤣🤣
حدیث نبوی ہے، من کنت مولاہ فہذا علی مولا
نبي کریم اور انکے اہلبیت ہمارے مولا ہیں
Masshallah Zia Bhai ko mola salamat rakhen
Ma sha ALLAH.
Zaidi brothers of multan. Marsia prhne mein jawab nh in ka.
Ajrakumullah
حسبی اللہ ونعم الوکیل ۔۔۔
Ilthimas e duaa Shah jee. Assad Ali Bangash of parachinar kpk @Islamabad
Labaik ya Hazrat Abbas Alamdar a.s
mashallah mola salamt rakha
کون سا مولا؟
ہمارے مولا تو اللہ تعالیٰ ہیں ۔
شیعہ رافضیوں کے مولا کون ہیں ؟
Mashallaha jiyo mola slamat rakhhe
Jafar Bhai jazak Allah
پسر کی لاش پہ جب شَاہِ بَحْر و بَر آیا
جوان بیٹے کو بیجان خاک پر پایا
لہو میں غرق جو لَخْتِ جِگَر نظر آیا
وہ آہ کی شَہِ دِیں نے کہ عرش تھرایا
گرے زمین پہ اور آنكھوں سے اشک بہنے لگے
لہو بھرے ہوئے سینے سے منہ کو ملنے لگے
لپٹ کے لاش سے چِلّائے شاہ، اے دلبر!
یہ کیا غضب ہوا ہئے ہئے میرے علی اکبر
تمھارے زخموں کے صدقے میرے غریب پسر
خدا کے واسطے چُونکہو تڑپ رہا ہے پِدَر
خَموش تم ہو میری جان نکلی جاتی ہے
کہاں ہے درد جو رُک رُک کے سانس آتی ہے
کڑی ہے دھوپ چلو گھر میں اے میرے دلدار
کہ ماں بھی دیکھ لے پیارے کا آخری دیدار
یہ کہہ کے لاش اُٹھانے لگے شَہِ اَبْرار
تڑپ کے لی علی اکبر نے ہچکیاں دو چار
ناتاب درد کی لائے گزر گئے اکبر
پِدَر کے ہاتھوں پہ شرما کے مر گئے اکبر
پکارے شاہ کہ جنت کی راہ لی بیٹا!
پِدَر کو کوچ کی اپنی خبر نا دے بیٹا
کہوں گا کیا تمہیں پوچھے گی گر پھوپھی بیٹا
نا گھر میں جانے کی مہلت قضا نے دی بیٹا
تمام کُنْبَہ سے غربت میں منہ کو موڑ چلے
ضَعیف باپ کو فَوج عدو میں چھوڑ چلے
اِدَھر سے لاش اٹھا کر چلے امام امم
اُدھر خیام سے نکلیں مُقَدَّرات حرم
پُکاری فضا یہ رو رو بسد ملال و الم
ہوا شہید پسر بیبیوں کرو ماتم
امامہ سَر پہ نہیں، پاؤں لڑخڑاتے ہیں
حسین گود میں اکبر کی لاش لاتے ہیں
Mashaallah zia bhai salam
mashallah
Mashallha
jeo syed.
Is sal
K marsyia bhi dalain zia bhai ya un k Bety ki
Bhai jaan sare mohram ki video upload Karna Allah aap ko slamt rakhe ilahi Ameen ..please please please me wait karoga
Geoo
😢😢😢
😭😭😭
Ajrak um min Allah.
Salam bhai m india se hu or janab karar haidar sb. Ka number chaye jo Multan Pakistan m h woh hamare dada ke bhai h
Labaik ya Hazrat Imam Hussain a.s
Sare marsiyeyo ki video like
اسلام علیکم ! علی جعفر زیدی صاحب اگر کوئی اآپ کے پاس مرثیہ خواں سید علی حیدر نقوی ممتازآباد کی کوئی ویڈیو ہے تو اپلوڈ کرو۔۔۔۔۔