93 Surah Ad-Duha l Complete l Tilawat, Tarjama, Tafseer l Voice Maulana Abdul Habib Attari
Вставка
- Опубліковано 28 січ 2020
- 93 Surah Ad-Duha l Complete l Tilawat, Tarjama, Tafseer ll Voice Maulana Abdul Habib Attari
Madani Channel Dawateislami
UA-cam
/ abdulhabibattari
Facebook
/ abdulhabibat. .
Instagram
/ abdulhabibattar. .
Twitter
Take a look at Abdul Habib Attari (@AbdulHabibAttar): AbdulHabibAttar?s=09
Google +
plus.google.com/1160963485499...
Application Click here to install :
Maulana Abdul Habib Attari
Android Application
madani.co/2Dxj8At
#AbdulHabibAttari
#Tilawat
#Quran
#SurahAdDua
#Surah
#SiratalJinan
mashallah mashallah
❤ ماشاءاللہ بہت خوب محترم ❤ محمد الیاس ❤
Muhammad PBUH always gives jazak Allah
نعت _ رسول _ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کتاب : سبز خوشبو
نوک _ قلم پہ حرف _مودت بھی سرخرو
میں سرخرو ہوں,میری جسارت بھی سرخرو
جس میں نہ ہو درود_ نبی پاک ﷺ کا وروُد
ہوتی نہیں ہے ایسی عبادت بھی سرخرو
اک روز چُوم آیا تھا طیبہ کی خاک کو
اس پر ہے میرا عجز، عقیدت بھی سرخرو
دیکھا تھا میں نے گنبد _ خضری کو
خواب میں
دن بھر رہی ہے چشم_ بصیرت بھی سرخرو
اُن کا گدا ہوں جن کی گدا کائنات ہے
اُن کی عطا سے کاسۂ قسمت بھی سرخرو
صد شُکر چشم _ نم کا وضو ٹُوٹتا نہیں
اس بات پر ہے حُسن _ طہارت بھی سرخرو
میں جانتا ہوں شافع ﷺ_ محشر کے سامنے
اک روز ہوں گے اشک_ ندامت بھی سرخرو
پیش _ نظر ہے عزت _ سادات کا خیال
زاہد! ہے اس لیے مری نسبت بھی سرخرو
زاہد شمسی
MashaAllah 🎉🎉🎉❤❤❤❤
Bashak Muhammad PBUH
Muhammad PBUH subhan bashak
Muhammad PBUH always gives Ya Allah JA
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH Bashak
Subhan Allah Allah Akbar
Bashak Muhammad PBUH gives always
میری دعوت اسلامی زندہ باد ببر شیر عبدالحبیب بھائ اللہ پاک آپ کے درجات کو بلند فرمائیں آمین اور آپ کا ترجمہ تفسیر اور سمجھانے کا طریقہ مدینہ مدینہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین الھم ربنا آمین الھم اور نظربدسے بچائیں آمین الھم ربنا آمین الھم 😭🤲
Muhammad PBUH always blessed
لوگ کہتے ہیں:
سات ارب کی آبادی میں
ایک شخص اچھا لگے ۔۔ اور وہ بھی نا ملے
خالق! شکوہ تو بنتا ہے
میں کہتا ہوں:
سات ارب کی آبادی میں
اس کی خدائی کے جلوے دیکھ کر
تو خالق کو چھوڑ کر ۔۔ مخلوق کی جستجو کرے
خالق کا شکوہ تو بنتا ہے 💯♥️
Subhan Allah bashak
Allah Akbar
Rahmat ul ta Allah bashak
ماشاءاللہ
Subhanallah Mashallah
ماشااللہ
Madani inamat pa amal hona shuru ho gaya is video sa 3 ayat trjma tfseer
❤❤❤❤subhan alllh❤❤❤❤
Boht payari tafseeer
Subhan Allah
MAshallah great allah inhain lambii umer aataa farmaay ameen
بخشش کے واسطے نہ پریشاں ہو میرے دوست
آواز دے گی خود تجھے جنت درود پڑھ "♥️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
سبحان اللہ العظیم
🥰😍🤩😘🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷subhannallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحا ناللہ
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظیم۔
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
Masha allah
Subhanallha
❤Masha Allah ❤️
Masha Allah Subhan Allah Maslake Alahazrat Zindabad bh Im Indian Hindustan Zindabad Pakistan Zindabad
Fantastic, keep going
Subhanallah Alhamdulillah
subhan allah
Subhanallah alhamdulillah allahho akbar Allah Hafiz
JAZAK ALLAH KHAIR
MaShaAllah SubhanAllah jazakala 🌹🌷🌹🌷
MashaAllah Allah molana Habib attari sahib aur un ki team ko lmbi imran ata frmay in ki wja se hmari zindgion me kitna skoon bn gia he.Quran pak smjhny k liy ghr bethy scholar mil gia
SubhanAllah ❤️❤️❤️
SubhanAllah,subhanAllah,,
Ooi oooooooooioooooo to oi oooooiiooooooooiooooo to uooooo ok OOO on oooooiiooooooooiooooo oooooiiooooooooiooooo oooooooooioooooo hai o0oo8ooooo0ooooooo00oooooo
SUBHAN ALLAH
Subhanallah
SubhanAllah
masha allah
MashaAllah
♥️♥️♥️♥️🇮🇳 subhanallah
'.Alhumdulilah'.💖Beshak🕋
Beshaq
Subhanallah Subhanallah
Subha ALLAH
💗💗💕💕💕
❤ subhanallah
ما شاءالله
❤❤❤❤❤❤ SUBHANALLAH
Subhanallah Allah Hu akbar
Beutiful ❤
Bashak
🌹🌹🌹
جزاک اللّٰه
❤️
Musa As
Subhanallah 🥰
💞💞💯💯💯💯
وہ نعت کہ جس کے شاعر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں داخلے پر پابندی لگوادی
براہ کرم یہ ضرور پڑھئے اور سوچئے کہ یہ نعتیہ کلام پڑھنے والے کو بارگاہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں کیسا مقام ملتاہوگا
ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ اللہ
ایک ﻧﻌﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﺟﺐ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ
ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ
ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﻌﺖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ -
ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ الله ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ لیئے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﺞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
نبی ﺍﮐﺮﻡ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ نصیب ﮨﻮئی
ﺁﭖ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
ﻧﮯﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﻌنیﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﮟ .
حکم سُن کر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ اعلان کروا کر مولانا ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ کی مدینہ میں داخلے پر پابندی لگا ﺩﯼ -
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ بڑے پائے کے ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺗﮭﮯ -
ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ نبی اکرم
ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻏﺎﻟﺐ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼُﮭﭗ ﮐﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ کی ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ،ﮐﭼﮫ ﺳﯿﺮﺕ ﻧﮕﺎﺭ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ،ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ بھی ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ -
ﺍﻭﺭ ﮐﭼﮫ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﮭﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺭﯾﻮﮌ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ کی ﮐﮭﺎﻝ ﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ نبی پاک ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﺎ -
ﺟﺐ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ نبی پاک ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ
کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کہ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ بلکل نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ -
ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﺩﻭﮌﺍﺋﮯ ﺟﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ اللّه علیہ
ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ سختی ﺳﮯ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ -
ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮنبی ﺍﮐﺮﻡ ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮئی-
ﺁﭖ ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ …
ﺟﺎمی کوئی ﻣﺠﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ہے
ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ لئیے ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ رہے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻟﮑﮭﮯ ہوئے ﮨﯿﮟ …
ﺟﻦ ﮐﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ انور ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﭘﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﭘﮍھ لیئے ﺗﻮ مجھے ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﺳﮯ باہر ﻧﮑﻞ ﮐﺮجامی سے ﻣﺼﺎﻓﺤﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ
لحاظہ اسے ہر حال میں روکو…
پھر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ
ﺁﭖ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺗﮑﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ -
پھر امیر مکہ نے مولانا جامی رحمتہ الله علیہ سے پوچھا آخر وہ کون سی نعت ہے جو آپ روضہ رسول صلی اللّه علیہ وسلم پر سنانا چاہتے تھے ؟
مولانا جامی رحمتہ الله علیہ نے روتے ہوئے یہ چند اشعار پڑھے
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ
دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ
یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے
گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے
چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری
فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ
یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں
آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں
زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم
پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ
میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں
پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ
چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں
مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ
روز محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لیے کھولینگے
یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا
مولانا عبدالرحمن جامی
َ
Hello
Is me tilawat kon kar rahe hai ؟
Bashak Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Subhan Allah bashak
Subhan Allah
ماشاءاللہ
Subhanallah
SubhanAllah
Bashak
❤️
Bashak Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Subhan Allah
Subhan Allah
سبحان اللہ و بحمد
سبحان اللہ العظیم
Subhan Allah
Subhan Allah
Bashak
Bashak
Bashak
Bashak
Subhanallah