DC Breaker and AC Breaker for Solar System Protection | 63 amp AC/DC Breaker | 125 amp DC Breaker

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 5

  • @jamshaidkhan1828
    @jamshaidkhan1828 3 місяці тому +1

    Bhai Asi ya kasi Or Dc Dp box ki wiring ki ek detail video bhi bna k uplode karen please

  • @MHussain-nr7df
    @MHussain-nr7df 3 місяці тому

    Aoa bahi jan foruns 1.4kva second hand katny take Lana cheya or as pr katni panel lag salty hain 580 wly

  • @allahwasaya245
    @allahwasaya245 Місяць тому

    گوسیہ بھائی اوریجنل کہاں سے ملیں گے پورے لاہور شاہ عالمی مارکیٹ میں کسی کے پاس بھی بریکر اوریجنل نہیں صرف ایک دکان ہے لاہور میں جس کے پاس اوریجنل ہیں اور اس کے پاس بھی سیکنڈ ہینڈ ہے لیکن وہ ان کی قیمت دبئی سے بھی زیادہ مانگ رہا ہے سیکنڈ ہینڈ جتنی بھی چیزیں باہر سے اتی ہیں اوورہال ان کی لائف ختم ہو چکی ہوتی ہے اسی وجہ سے گورے عربی اتارتے ہیں چیز اور کچرے میں دے دیتے ہیں پاکستان میں کباڑ میں دے دیتے ہیں کباڑیے اس سے ریپیئر کر کے اگے بیچ دیتے ہیں یاد رکھیں چیز نہیں لیں بے شک چائنا ہی کی کیوں نہ ہو پرانی مشینری پرانی فرج کبھی نہ خریدیں کی جب بھی کوئی چیز لینی ہے ہمیشہ نہیں لینا اپ کو پتہ ہوگا کہ یہ میری چیز نہیں ہے اس میں کوئی فالٹ نہیں اور جب فالٹ ائے گا تب بھی اپ کو پتہ ہوگا کہ میں نے اس کی یہ چیز ریپیئر کروائی تھی اب اپ خریدتے ہیں کہ جی امریکہ سے کنٹینر اگیا جرمنی سے کنٹینر اگیا جاپان سے کنٹینر اگیا چیزیں وہ ایک نمبر ہوتی ہیں لیکن ان کی معیار ختم ہو چکی ہوتی ہے اپنے پیسے ضائع مت کریں ہاں کوئی اچھا کاریگر ہو تو وہ چیز دیکھ کر خرید سکتا ہے کیونکہ اس سے پتہ ہوتا ہے کہ یہ چیز میں ریپیئر کر لوں گا اور پھر یہ نہیں ہو جائے گی ایک عام بندے کو کوئی پتہ نہیں ہوتا لہذا سیکنڈ ہینڈ مال سے بچنا ہی بہتر ہے